Unique Gangster–205– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -205

قریب تین سے چار گھنٹے بعد ڈاکٹر ہمنا میرے کمرے میں داخل ہوتے ہوۓ  بولی : میں کب سے تمہیں کالیں کر رہی ہوں لیکن تمہارا نمبر ہی آف آ رہا ہے ۔۔۔میں نے جگہ دیکھ لی ہے ہم وہ دیکھنے جا رہے ہیں تم جلدی سے تیار ہو جاؤ۔۔

اس کی بات سن میں جلدی سے اپنے بیڈ سے اٹھا اور خود کو فریش کرنے کے بعد ہمنا کے ساتھ آ کر گاڑی میں بیٹھ گیا ۔۔

 جانے سے پہلے میں نے لبنی کو بتا دیا تھا کہ مجھے تھوڑی دیر ہو سکتی ہے تو اس لیے تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔۔ اتنا بول کر  ہم دونوں سائیٹ کو دیکھنے کے لیے چلے گئے۔۔۔

ہمنا نے  تین سے چار جگہ دکھائیں  مجھے جو مجھے بلکل  پسند نہیں آئی۔۔ آخر کار وہ مجھے ایک جگہ لے آئی جہاں ایک پلازہ زیر تعمیر تھا ۔۔

یہ پلازہ مجھے کچھ خاص لگ رہا تھا ایک تو اس کی لوکیشن بہت بہترین تھی اور دوسرا اس کا سٹرکچر ہم اپنی مرضی سے تیار کروا سکتے تھے ۔۔کیونکہ ابھی اس کی ٹھیک سے بنیادیں نہیں رکھی گئی تھی۔۔۔

ہم نے ارد گرد پوچھا تو پتہ چلا کہ اس کا مالک آنے والا ہے۔۔۔ ہم  وہیں پر اس کا انتظار کرنے لگے قریب آدھا گھنٹہ گزرنے کے بعد ایک گاڑی وہاں پر آئی تو اس میں سے ایک معزز سا انسان باہر نکلا۔۔ دیکھنے میں وہ ایک بلڈر تھا۔۔ ہم نے سیدھا اس سے اس جگہ کے بارے میں بات کی پہلے تو اس نے ہمیں دیکھ کر اگنور کیا پر جب  ہم نے اسے منہ مانگی رقم دینے کا کہا۔تو  وہ ہمیں اپنے ساتھ ایک ہوٹل میں لے گیا۔

ہم جس جگہ کو دیکھ رہے تھے یہ شہر کے  بیچ میں واقع تھی ۔۔۔ اس لیے باقی جگہوں سے اس کی قیمت بھی زیادہ تھی۔۔ ہم نے اس سے بتایا کہ ہم یہاں پر ہسپتال بنانے جا رہے ہیں پہلے تو اس نے کہا کہ مجھے 50 پرسنٹ کی پارٹنرشپ دے دو۔۔ اس کی بات سن کر ہم انکار کرتے ہوۓ بولے ۔۔ہم یہاں خود کا بنا رہے ہیں ہم کسی کو بھی پارٹنر نہیں بنا سکتے ۔۔اس لئے آپ اپنی زمین کی جتنی قیمت بنتی ہے وہ ہم سے لے لیں اور ڈیل ڈن کریں ۔۔

وہ بولا۔: میں یہ جگہ بیچنا تو نہیں چاہتا تھا پر  پتہ نہیں کیوں میں تمہیں یہ جگہ بیچ رہا ہوں مجھے اس کی کوئی بھی قیمت نہیں چاہیے جتنی اس کی مارکیٹ ویلیو بنتی ہے بس آپ لوگ مجھے وہ دے دیں۔۔

میں بولا:۔ تو ٹھیک ہے سر آپ ہمیں قیمت بتا دیں اگر چاہیں تو ہم سے ابھی لے لیں۔۔

پھر اس نے ہمیں اس کی قیمت بتائی اور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ آپ ابھی پیمنٹ کر دیں اور بے شک ابھی اس جگہ کو اپنے نام پر ٹرانسفر کرا لیں۔۔۔ مجھے اس میں کوئی بھی اعتراض نہیں ہوگا ہاں یہ کام جلدی میں ہو رہا ہے تو کئی لوگوں کو شکوک شبہات ہوں گے ۔۔

میں بولا۔: اس کی آپ فکر مت کریں وہ میرا کام ہے میں سنبھال لوں گا۔۔اس لئے  آپ کو اس کی ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں ہے۔۔

وہ بولا۔: ٹھیک ہے میں یہاں ہی بیٹھا ہوں تم بے شک ابھی پیسے لے آؤ اور جگہ اپنے نام کروا لو میں تو کہیں جانے والا نہیں ہاں ایک رات گزر جانے کے بعد ہو سکتا ہے میرا موڈ بدل جائے ۔۔

میں وہاں سے اٹھا اور ہمنا کو میں نے کہا کہ تم بیٹھو میں آتا ہوں میں نے سب سے پہلی کال شیرا کو کی اور اسے ساری بات سمجھائی تو اس نے مجھ سے کہا کہ میں اگلے 20 منٹ میں آپ کو بتاتا ہوں کہ وہ آدمی کیسا ہے اور دوسری کال میں نے گھر کی اور انہیں کہا کہ پیسے ریڈی رکھو شیرا آ کر لے جائے گا ۔۔ان لوگوں کو بھی میں نے شیر کے بارے میں بتا دیا تھا۔۔

میں کال کر کے واپس آ کر اس کے پاس بیٹھ گیا تو تھوڑی دیر بعد ہی مجھے شیرا کی کال آ گئی اور اس نے کہا کہ وہ آدمی بھروسے لائق ہے اور اچھا ادمی ہے۔۔ اگر وہ کہہ رہا ہے کہ زمین آپ کو دے گا تو مطلب اس کی گارنٹی ہے کہ وہ دے دے گا۔۔ میں پیسے لے کر آ رہا ہوں کچھ دیر میں آپ کے پاس پہنچ جاؤں گا۔

میں نے اس بلڈر کی طرف دیکھتے ہوئے کہا کہ آپ کی پیمنٹ کچھ دیر میں پہنچ جاتی ہے تو وہ آگے سے بولا  ٹھیک ہے میں بھی وکیل کو کال کر دیتا ہوں وہ پیپر لے کر آ جاتا ہے۔۔

میرے سامنے ہی اس نے وکیل کو کال کی اور جیسے ہی شیرا وہاں پہنچا اس کے تھوڑی دیر بعد ہی وکیل وہاں پہنچ گیا تھا ۔۔ میں نے ساری پیمنٹ اس کو کیش میں کی اور اس پلازے کو اپنے نام کروا لیا۔۔

سارا پروسیجر اگلے دو دن میں ہونا تھا  اس لیے ہم نے وہاں لگے مزدوروں سے ہی ٹھیکہ کر لیا تھا ۔۔۔

شیرا کو میں نے اس کام کی ذمہ داری سونپ دی کہ جتنا بھی خرچہ ہو وہ میں دینے کو تیار ہوں بس تمہیں یہاں پر روز کے روز آنا ہے اور سارے کام کو دیکھنا ہے تو اس نے کہا کہ کوئی مسئلہ نہیں بوس سب کام ہو جائے گا پھر میں ہمنا کے ساتھ وہاں سے نکل آیا ۔۔

میں نے ہمنا سے کہا کہ مجھے گھر ڈراپ کر دو۔ تو وہ بولی  “تم کہیں نہیں جا رہے تم میرے ساتھ میرے گھر چل رہے ہو آج کی رات تم وہاں میرے ساتھ رہو گے ۔۔

اسکی بات سن کر میں مسکراتے ہوۓ  بولا۔۔ ٹھیک ہے جیسے تمہاری مرضی۔۔

اس کے بعد میں ہمنا کے ساتھ اس کے گھر چلا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہمنا کے ساتھ اس کے گھر آنے کے بعد سب سے پہلے میں فریش ہونے کے لئے باتھ روم میں گھس گیا جب تک میں فریش ہو کر باتھ روم سے باہر آیا تب تک ہمنا چائے بنا چکی تھی۔۔۔ایک ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہوۓ ہم ادھر ادھر کی  باتیں کرنے لگ پڑے ۔۔

باتوں باتوں میں ہی ہمنا  مجھے مشورہ دیتے ہوۓ بولی ‘”  ہمیں اس جگہ پر زیرزمین  کھدائی کرا کر ایک بیسمنٹ بنانا چاہئے جہاں پارکنگ کے لئے جگہ بن جائے گی اس طرح پارکنگ کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا اور اس کے اوپر ہسپتال کا سٹرکچر بھی مظبوطی سے بن جائے گا ۔۔

ہمنا کا یہ مشورہ رد کرنے کے قابل نہ تھا ۔۔ویسے بھی وہ اس معاملے میں مجھ سے بہتر جانکاری رکھتی تھی ۔۔اسی لئے اس پر فوری عمل کرتے ہوۓ  میں نے جیب سے موبائل نکال کر  شیرا کو کال ملائی اور اس سے بات کرتے ہوۓ  اسے  یہ ساری بات سمجھا دی۔۔۔میری تفصیلی بات سن کر وہ میری تائید کرتے ہوئے بولا :جیسا آپ نے کہا سارا کام بلکل ویسے  ہی  ہو گا۔۔

اس کے بعد اتنا کچھ خاص نہیں ہوا تھا ہمارے بیچ ہاں اتنا ضرور ہوا تھا کے اس  رات ہمارے بیچ دو بار سیکس ہوا ۔۔۔سیکس کے بعد تھکاوٹ اتنی تھی کے ہم دونوں ننگے ہی سوۓ گئے تھے ۔۔

صبح جب میری آنکھ کھلی تو میں نے ہمنا پر نظر دوڑائی جو دوسری جانب کروٹ لے کر سو رہی تھی۔ اس نے اپنے گھٹنے کے نیچے تکیہ رکھا ہوا تھا جس کی وجہ سے اسکی گانڈ تھوڑی باہر کی جانب نکلی ہوئی تھی جو کے دلکش نظارہ پیش کر رہی تھی ۔۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

Leave a Reply

You cannot copy content of this page