کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ
منحوس سے بادشاہ۔۔ ایکشن، سسپنس ، فنٹسی اور رومانس جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ایک ایسے نوجوان کی کہانی جس کو اُس کے اپنے گھر والوں نے منحوس اور ناکارہ قرار دے کر گھر سے نکال دیا۔اُس کا کوئی ہمدرد اور غم گسار نہیں تھا۔ تو قدرت نے اُسے کچھ ایسی قوتیں عطا کردی کہ وہ اپنے آپ میں ایک طاقت بن گیا۔ اور دوسروں کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی مدد کرنے لگا۔ دوستوں کے لیئے ڈھال اور دشمنوں کے لیئے تباہی بن گیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
Keeper of the house-125-گھر کا رکھوالا
August 7, 2025 -
Keeper of the house-124-گھر کا رکھوالا
August 7, 2025 -
Keeper of the house-123-گھر کا رکھوالا
August 7, 2025 -
Keeper of the house-122-گھر کا رکھوالا
August 7, 2025 -
Keeper of the house-121-گھر کا رکھوالا
August 7, 2025 -
Keeper of the house-120-گھر کا رکھوالا
August 7, 2025
منحوس سے بادشاہ قسط نمبر -- 126
* بینگ *
* پاپ *
وہ گن سے نکلا ہوا چَھرّا سیدھا جاکے اسی جگہ لگا جہاں ویر کو وہ ڈاٹ دِکھ رہا تھا کچھ دیر پہلے اور ایک ہی جھٹکے میں ۔۔۔ وہ بالون پھوٹ اٹھا۔
اور پھر تو۔۔۔۔۔۔۔۔
* بینگ * * پاپ *
* بینگ * * پاپ *
* بینگ * * پاپ *
* بینگ ** پاپ *
’ فکککککک ! دس اسکل اِز انسین (یہ ہنر پاگل ہے) ’.
پانچوں كے پانچوں بالونز اس نے پھوڑ ڈالے۔ انعام كے طور پر ویر کو ایک چھوٹا سوفٹ کھلونا اس کاؤنٹر والے نے دیا ، جو بڑا ہی واہیات سا منہ بنائے ہوئے تھا ویر کو پرائز دیتے وقت۔ اس کا نقصان جو ہوا تھا۔
ماہرہ: یو . . . ! ؟ ہاؤ ڈڈ یو ! ؟
بنا کچھ کہے۔۔۔ ویر نے وہ سوفٹ ٹوائے ماہرہ کو تھما دیا ۔
جو حیرت سے اپنے ہاتھوں میں اس سوفٹ ٹوائے کو دیکھ رہی تھی۔
اسے عجیب سی فیلنگز نے اپنے جال میں گھیر لیا تھا اور اب وہ سمجھ نہیں پا رہی تھی کہ یہ سب کیسی فیلنگز ہے۔
وہ بس حیران کن نظروں سے نازک کھلونے کو لیے اسے ہی دیکھ رہی تھی۔ اور ویر اسے۔۔۔۔۔۔
ایسا لگتا تھا جیسے ویر اب آہستہ آہستہ سب کچھ سمجھ رہا تھا۔ اور اس نے اپنا پہلا سبق شروع کیا۔
ویر : یہ ہمارا پرائز ہے۔
ماہرہ : ؟؟ ؟
ویر : وی وُن ! یو اینڈ می۔۔۔ٹوگیدر۔
ماہرہ : اٹ واز یو بٹ۔۔۔
ویر : نہیں ! میں نے کہا نا۔۔۔ وی وُن دس ٹوگیدر۔۔۔ اٹس یورز ناؤ۔ فرام مائی سائڈ۔
ماہرہ : آئی-آئی ڈونٹ نو۔۔۔۔۔
ویر : گفٹس شُڈ بی ایکسیپٹڈ رائٹ ! ؟
ماہرہ: . . . .
ویر : کیا ۔۔۔ آپ کو پسند نہیں ! ؟ میرا گفٹ ! ؟
ماہرہ : اٹس۔۔۔۔۔
اس نے ایک بار پھر اس سوفٹ ٹوائے کو دیکھا اور پھر دھیرے سے بولی۔
ماہرہ : اٹس گڈ آئی گیس ! ؟
ویر ( اسمائیلز ) : تو پھر رکھیے !وہ مسکرایا۔ پر جیسے ہی اسے یاد آیا کہ وہ سونیا کو اکیلا چھوڑ كے آیا ہے اس کی ساری مسکراہٹ ایک پل میں غائب ہوگئی۔
’ فککککککک ! ! ! ’
پری:اسلئے کبھی ایک ساتھ دو کشتیوں میں پیر نہیں رکھنے چاہیے ۔
’ شششٹ اََااپ ! ! ! ’
پری:ہاہاہاہاہا ~
ویر : آئی ،،، آئی ہیو ٹو گو ۔۔۔ مس سونیا کو میں وہاں اکیلا چھوڑ كے آیا ہوں۔
اور اتنا بول کر ویر وہاں سے نکل گیا۔
ماہرہ نے کچھ کہنا چاہا پر اس نے اپنے الفاظ روک لیے۔ جیسے اسے پتہ تھا ۔۔۔ کہ ویر پھرسے دوبارہ آئیگا۔
ادھر ویر جیسے ہی سونیا كے پاس آیا تو سونیا اس کے اوپر چڑھ پڑی ،
سونیا : کہا ں رہ گئے تھے بابا تم ؟ 10 سے 15 منٹ ہو چکے ہیں۔ اتنی لمبی بات ! ؟ آئی واز ویٹنگ فار سو لانگ۔۔۔
ویر : آہ ! وہ گھر سے کال تھا ۔۔۔ یو نو،،، بھابھی
کو بریف دینا پڑتا ہے۔ انہیں میری بہت فکر لگی رہتی ہے۔
سونیا : و- واقعی ! آئی انڈر اسٹینڈ!
مگر ویر کی قسمت نا جانے کس نے لکھی تھی۔
اگلے ہی پل اس کا فون بج اٹھا اور کالر تھی۔~ راگنی !
’ فکککک مائی قسمتتتتت ! ! ! ! ! ’
پری:ہاہاہاہاہا ہا
‘ڈونٹ یو ڈئیر لاف پری !(تم ہنسنے کی جرُت نہیں کرسکتے) فکککک ! ’
سونیا : اب کس کا کال ؟ ؟
ویر : اممم ۔۔۔ بھابھی کا ہی ہے۔
سونیا (آہ بھرتے ہوئے ) : سریسلی ! ؟
ویر نے کال اٹھایا اور جلدبازی میں بس یہی کہا،
ویر : بھابھی ! بزی ہوں !بعد میں بات کرتا ہوں آپ سے۔
اور اتنا بولتے ہی اس نے کال کٹ کر دیا۔
بیچاری راگنی ادھر ممبئی میں عجیب نگاہوں سے اپنے فون کو دیکھ رہی تھی۔ دن بھر كے کام ختم ہونے كے بعد ابھی اس نے آج ویر کو کال لگا کر اس کا حال چال پوچھنا چاہا اور بدلے میں اسے ویر سے ایسا جواب ملا۔
’ ایسا کیا کام ہے ویر کو ! ؟ کس کام میں بزی ہوگا بھلا ؟ ’
پر بیچاری راگنی کو کیا پتہ تھا کہ ہمارا ویر ادھر غلطی سے ایک جگہ پر ڈبل ڈیٹ میں پھنس چکا تھا۔
ویر : ڈن ! آئیے۔۔۔چلتے ہیں۔۔۔
کچھ قدم آگے بڑھتے ہی سونیا کی نظر ایک بینر پر گئی۔
سونیا : فیوچر بتانے والا ! ؟ چلئے ! ؟
ویر : ویسے۔۔۔میں ان سب میں زیادہ۔۔۔۔۔
سونیا : لیٹس گو ~
ویر : اووہہ! ! !
اور سونیا اس سے پہلے کہ ویر اپنی بات رکھ پاتا اس کا ہاتھ پکڑ کرکھینچ كے اسے لے گئی۔
ایک بڑا سا ٹینٹ موجود تھا۔
جس کے اندر ایک آدمی عجیب سے کپڑے پہنے ، سر پر کپڑا باندھے بیٹھا ہوا تھا ۔ اس کی شکل ہی بتا رہی تھی کہ یہ سالا لوٹےگا۔
آدمی : آ جاؤ بچے . . . آ جاؤ . . . اوپروالے نے ایکدم صحیح جگہ بھیجا ہے مُنا . . . بیٹھو ادھر ۔ بولو کیا دیکھنا چاہتے ہو میرے بچے!؟ نکالیئے گا پتہ میرا یہ طوطا . . . بتا دیگا کہ سکہ صحیح ہے یا کھوٹہ . . . ! ! !
’ واٹ د فک ! ؟ ’
اس آدمی کو دیکھ کرویر کو بس یہی لگا کہ سالا اِس سے زیادہ ایکسائیٹڈ پوری دُنیا میں اِس وقت کوئی بھی بندہ نہ ہوگا۔
آدمی : بیٹھو میرا بچہ لوگ۔۔۔!
سونیا : آہ ! یسسسس ! !
ویر جہاں ایکدم ان انٹرسٹڈ تھا ، وہیں سونیا جیسے کچھ سچ میں جاننے كے لیے بیقرار تھی۔
ویر اور سونیا سامنے بیٹھے۔ ان کے سامنے ایک لکڑی کی چھوٹی ٹیبل تھی ، جس پر ناجانے کیا کیا سامان بکھرا پڑا تھا۔ یہاں تک کہ نقلی کھوپڑی بھی رکھی ہوئی تھیں۔
’ مستقبل بتا رہا ہے کہ کیا بتا رہا بک ! ؟ نقلی کھوپڑی ؟ واٹ د فک ؟ کرنا کیا چاہتا ہے یہ؟ ’
آدمی : ہممم ! تو کیا بناؤ ! ؟
ویر : کتنوں کو بنا لیا ہے ابھی تک ؟
آدمی : کیا بولا بچہ! ؟
ویر : اہم ! کتنوں کا مستقبل دیکھ چکے ہو اب تک؟
آدمی : یہ بابا بہت بزی رہتا ہے بچہ لوگ۔تمہارے آنے سے پہلے . . . یہاں میں نے کئی لوگوں كے مستقبل دیکھے ہیں۔
کہتے ہوئے اس نے اپنی پیسے لینے کی ٹرے پیچھے کھینچ لی . . . جو ایکدم خالی پڑی ہوئی تھی۔
’ یہ آدمی جوکر کیوں نہیں ہے ! ؟ ’
پری:~ ہاہاہاہاہاہا~
آدمی : تو بتاؤ بچہ ! کیا بتاؤں ؟
سونیا : ام . . . میرا . . . میرا مستقبل ! ؟ کیا آپ بتا سکتے ہو ؟؟؟
آدمی : بالکل بچہ!
اس نے کہتے ہوئے پنجرے میں سے طوطا نکالا اور طوطا آگے بڑھ کر کچھ نیچے رکھے پتوں میں سے کارڈ نکال كے اس آدمی كے پاس لاکے رکھ دیا ۔
ویر ایکدم بور ہوتے ہوئے سب کچھ دیکھ رہا تھا تو وہیں دوسری طرف سونیا اپنی آنکھوں میں چمک لیے یہ سب دیکھ رہی تھی۔
’ گرلز ۔۔۔ ول آلویز بی گرلز . . . ’
اس آدمی نے پھر وہ پتے اٹھائے اور سونیا کو دیکھا۔
سونیا ایکدم بےچین ہوتے ہوئے اپنے آنسر کا ویٹ کر رہی تھی۔
آدمی اپنی داڑھی کو کھجاتے ہوئے کچھ سوچا اور پھر بولا ،
آدمی : زبردست!!! بہت خوب۔۔۔کمال ! تمہارا مستقبل ایکدم بنداس ہے لڑکی۔ تھوڑی بہت مشکل ہے جیون میں۔ پر ان کا ہمیں ڈٹ کر سامنا کرنا ہے۔ ہے نا؟
سونیا : ہممم !
آدمی : رہی بات تمہارے پریم جیون کی ۔۔۔تو جلد ہی ۔۔۔ تمہیں وہ انسان ملے گا۔ جس کی تمہیں تلاش ہے۔ بہت جلد۔۔۔۔
سونیا : اوہ! ریلی ! ؟
آدمی : بالکل بچہ !
سونیا : و-واقعی ! ! ! ! فوفو ~
آدمی : اور بتاؤ بچا ؟ کیا ان جناب کا بھی دیکھنا ہے مستقبل ! ؟
ویر : نہیں اس کی کوئی ضرورت۔۔۔۔
اس سے پہلے کہ ویر اپنی بات مکمل کر پاتا سونیا جلدی بولی۔
سونیا : ہاں بالکل انکل۔۔۔۔۔
آدمی : ابھی لو بچہ !نکل میرے طوطے ۔۔۔ ہممم !
نکال كے دے پتہ۔۔۔ ذرا میں بھی تو دیکھوں کیا لکھا ہے اِس شخص کی قسمت میں! ؟
’ کہاں سے سیکھے اس نے یہ ڈائلاگز ! ؟ ’
ویر ایکدم نان انٹرسٹڈ ہوتے ہوئے وہی سامنے رکھی بوتل اٹھا كے پانی پینے لگا جب۔۔۔
آدمی : ہممم ! جو دِکھتے ہو وہ ہو نہیں۔۔۔ ہاں ! ؟ شکل کچھ اور بیا ن کرتی ہے مگر کرم کچھ اور۔۔۔ پریم جیون میں۔۔۔ایک كے ساتھ مستیاں کر، دوسری كے سنگ رنگ رلیاں! ؟
دیکھ لیجیے میم صاحب . . . ان کی قسمت تو یہی کہہ رہی ہے پتوں میں . . . بلکہ میں تو یہ کہونگا کہ یہ ابھی ہی دو طرفی چال چل رہے ہیں۔۔۔
* پپپ پپپہووووو *
جو پانی ویر نے منہ میں بھرا تھا وہ اگلے ہی پل آدمی کی بات سن کر ایک جھٹکے میں اس کے منہ سے باہر نکلا اور پُورا نیچے بِچھی گئی قالین پر گر گیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
منحوس سے بادشاہ کی اگلی قسط بہت جلد
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں
-
Perishing legend king-190-منحوس سے بادشاہ
August 3, 2025 -
Perishing legend king-189-منحوس سے بادشاہ
August 3, 2025 -
Perishing legend king-188-منحوس سے بادشاہ
August 3, 2025 -
Perishing legend king-187-منحوس سے بادشاہ
August 3, 2025 -
Perishing legend king-186-منحوس سے بادشاہ
August 3, 2025 -
Perishing legend king-185-منحوس سے بادشاہ
August 3, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موڈ ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے