کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور بہترین کہانی ۔۔ عکس۔۔ایک ایسے لڑکے کی داستان جو اپنے والدین کی موت کے بعد اپنے چاچا چاچی کے ظلم کا شکار ہوا اور پاگل بناکر پاگل خانے میں پہنچادیا گیا۔ جہاں سے وہ ایک ایسے بورڈنگ اسکول پہنچا جہاں سب کچھ ہی عجیب و غریب تھا، کیونکہ یہ اسکول عام انسان نہیں چلا رہےتھے ۔ بلکہ شاید انسان ہی نہیں چلارتھے ۔چندرمکی ۔۔ایک صدیوں پرانی ہستی ۔ ۔۔جس کے پاس کچھ عجیب شکتیاں تھی۔ انہونی، جادوئی شکتیاں ۔۔۔جو وہ ان سے شیئر کرتی، جو اس کی مدد کرتے ۔۔۔وہ ان میں اپنی روشنی سے۔۔۔ غیرمعمولی صلاحیتیں اُجاگَر کرتی۔۔۔ جسمانی صلاحیتیں، ہزار انسانوں کےبرابر طاقتور ہونے کی ۔۔جو وہ خاص کر لڑکوں کے زریعےیہ طاقت حاصل کرتی ۔۔ ان لڑکوں کو پِھر دُنیا میں واپس بھیج دیا جاتا۔۔تاکہ وہ چندر مکی کی جادوئی صلاحیتوں کے ذریعے، اپنی جنسی قوتوں کا خوب استعمال کریں۔ وہ جتنے لوگوں سے ، جتنی زیادہ جسمانی تعلق رکھیں گے، ان کے اندر اتنی جنسی طاقت جمع ہوتی جائے گی ‘اور چندر مکی کو ان لڑکوں سے وہ طاقت، اس کی دی گئی روشنی کے ذریعے منتقل ہوتی رہتی ۔۔۔ اِس طرح چندر مکی کی جادوی قووتیں اور بڑھ جاتی ۔۔۔ اور پِھروہ ان قووتوں کا کچھ حصہ اپنے مددگاروں میں بانٹ دیتی ۔ اور صدیوں سے یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا آرہاہے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
Raas Leela–10– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–09– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–08– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–07– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–06– راس لیلا
October 11, 2025 -
Strenghtman -35- شکتی مان پراسرار قوتوں کا ماہر
October 11, 2025
عکس قسط نمبر - 32
رات کو کھانے کی ٹیبل پہ سب سے پِھر ملاقات ہوئی، میری نظریں سُوریا کو ڈھونڈ رہی تھیں لیکن اس نے كھانا آرڈر کیا تھا شاید۔۔۔ تووہ نیچے نہ آئی۔ چاچا اور چاچی نےزیادہ کوئی بات نہیں کی کسی نے۔ كھانا کھاتےہی چاچی اٹھ کر اپنے روم میں چلی گئیں۔ 9بج رہے تھے۔ ٹیبل پہ صرف میں اور اکرم چاچا بیٹھے تھے۔وہ اپنےفون میں مگن تھے۔ میں نے اٹھنے کا قصد کیا تو انہوں نے اشارے سےمجھے بیٹھنے کا کہا اور پِھر دوبارہ موبائل میں گُھس گئے۔ میں نے کچھ لمحے ویٹ کیا اور پِھر میں نے بھی اپنا فون نکال کر اس سے چھیڑخانی شروع کردی۔ پِھر اچانک ان کی آواز میرے کانوں سے ٹکرائی۔
“بیٹا میرا ایک بزنس پارٹنر ہے۔جس کے ساتھ میں دوائیوں اور پراپرٹی کے ٹھیکے لیتا ہوں۔ وہ تمہاری چاچی کےبہنوئی بھی ہیں۔ یعنی میرے ہم زلف ۔” اتنا کہہ کر وہ رُکے یقیناً شاکا گارنیٹ کی بات ہورہی تھی۔
“اچھا۔۔۔ان کی فیملی اُوپر میرے سامنے والے رومز میں رہتی ہے نا ؟ ” میں نےمعصوم سا سوال کیا “
ہاااں وہی۔۔۔ آج کل باہر گئے ہوئے ہیں۔کل پرسوں تک آجائیں گے۔لیکن میں نے تمہیں کچھ اور بتاناتھا ” اکرم چاچا نے مجھے دیکھتے ہوئےکہا۔ “میرا پارٹنر ، شاکا گارنیٹ، ادھر کم آتے ہیں۔ بزی آدمی ہیں۔ نیچے بیسمنٹ میں ان کا آفس ہے۔ ہر 2 ہفتے بَعْد، وہاں آکر وہ کلائنٹس کو ڈیل کرتے ہیں۔ اورپِھر ایک دو دن میں واپس چلے جاتےہیں” اکرم چاچا نے تفصیل دی۔
“اہہو۔۔ او کے . کہاں رہتے ہیں وہ ؟ اور ان کی فیملی بھی ساتھ جاتی ہے ؟ ” میں نے مزیدمعصومیت سے پوچھا،
“رہتے تو وہ ملک سے باہر ہیں۔ کوئی ایک ٹھکانا نہیں۔ کئی آفسز ہیں ان کے۔ باقی رہی بات ان کی فیملی کی ، تو وہ لوگ یہیں ہوتے ہیں۔ بس کچھ مہینوں میں گھومنےپھرنے جاتے ہیں ان کے ساتھ۔” اکرم چاچا نے روانی سے بتایا۔
“اب جو ان کا بیسمنٹ والا آفس ہے، اُدھر کسی کو جانے کی اِجازَت نہیں۔ شاکا گارنیٹ اِس معاملے میں بہت سخت ہیں۔ سوائے میرے اور تمہاری چاچی کے، وہاں اور کوئی نہیں آسکتا۔ سمجھ گئے ؟ ” اکرم چاچا نے تنبیہ کی۔
“جججی چاچا۔ مجھے کیا ضرورت ہے ایسا کرنے کی۔ آپ پریشان نا ہوں۔” میں نے یقین دلایا “۔
“شاباش ” وہ بولے “تم سمجھدار ہو۔ ناجانے کیوں تمہیں ان سب چیزوں سے گزرنا پڑا۔اگر تمہارے ماں باپ زندہ رہتے اور تمہارا بھائی تمہیں یہ صدمہ نا دیتا تو تم یقینا ابھی تک بہت کچھ بن چکے ہوتے۔ ہمارے بزنس میں ہمارے شانہ بشانہ ہوتے” انہوں نے بناوٹی افسردگی سے کہا۔
اکرم چاچا کی گیم فل آن تھی۔ ظاہر ہے ، ماں باپ اور بھائی کےقاتل کے منہ سے ان کے بارے میں ایسی باتیں سن کر آگ تو لگتی تھی۔ بہت لگتی تھی۔ لیکن میں خود ایک انگارہ تھا۔مجھے بدلہ لینا تھا۔چن چن کےگھاؤ لگانے تھے ۔غم منانے کا وقت نہیں تھا میرے پاس۔ میں کچھ جواب دینے ہی والا تھا کہ مجھے چندر مکی کی روشنی محسوس ہوئی۔ میں نےاکرم چاچا کی طرف دیکھ کر بس گردن ہلائی۔ مجھے فوراً اپنے روم کی تنہائی چاہیئےتھی۔ اکرم چاچا کچھ “ہاں ہوں” کرنے کے بَعْد چلے گئے اور میں اُوپر بھاگا۔ کمرے میں انٹر ہو کر ابھی لوک ہی کیا تھا کہ باتھ روم سے سنہری روشنی کی کرنیں آتی دکھائی دئیے۔
میں جھٹ سے دروازہ کھول کر باتھ روم میں گھساتو دیکھا کہ شیشے میں سنہری کرنیں جمع ہوکر ایک گولہ سا بن رہی تھیں اور پِھر وہ گولہ ہوا میں تیرتا ہوا میرے پاس آگیا۔
“کیسے ہو شانی ؟ ”
میرے دماغ میں سسٹر شیتل کی آواز کھنکی۔ میرے جسم میں بجلیاں کوندیں۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے برسوں بَعْد ان کی آواز سنی ہو۔حالانکہ جمعہ جمعہ 8 دن نہیں ہوئے تھے بورڈنگ اسکول چھوڑے۔
“میں ٹھیک ہوں ”میرے منہ سے خود بخود نکلا “
مجھے یقین ہے کہ تمہیں اپنا ادھر آنے کا مقصد بھولا نہ ہوگا”میرے ذہن میں سسٹرشیتل کی سرگوشی ہوئی۔ “کچھ بھول گئے ہو تو یاد دلاؤں؟”
آخری لفظ ادا کرتے ہی اس کی ہنسی کی آوازگونجی۔ رات کے سناٹے میں کوئی عام فہم آدمی اگر وہ سن لیتا تو خوف سے ہی مر جاتا ۔
“مجھے سب یاد ہے۔سب یاد رکھوں گا ! ” میں نے جوش سے کہا۔“
ہممم… تو کیا دیکھا ، کیا جانا اپنے رشتے داروں کے بارے میں ؟ ” سسٹر شیتل نے پوچھا۔
میں نے ان کو جتنا مختصر کر کے بتاسکتا تھا، ایک خلاصہ دیا۔
“تمہیں بڑے دھیان سے کام کرنا ہوگا۔ تمہارے چاچا اور چاچی کئی نئی اور کچھ پرانی چالیں چلنے والے ہیں۔بس ، اپنی صلاحیتوں پہ اطمینان رکھنا۔ چندر مکی کی روشنی تمہیں راستہ دکھائے گی”۔ سسٹر شیتل نے مجھے بتایا۔
“کونسی چالیں سسٹر شیتل ؟ ” میں نے تھوڑا انکوائری کیا۔
“تمہارے 18th سالگرہ میں2 دن ہیں۔ اس کے بَعْد تم کو قانونی حق حاصل ہوجائے گا۔ محتاط رہنا” سسٹر شیتل تفصیل دیتے ہوئےبولی۔“ان کے پاس بڑے حربے ہیں۔ اور آخری حربہ وہی ہے جس کے زریعے انہوں نے تمہارے بھائی کو ٹریپ کیا تھا۔ لیکن ، وہ یہ نہیں جانتے کہ تم کیا ہو۔ تمہیں لُبانے اور پھنسانے کے چکر میں وہ خود پھنس جائیں گے۔ کیونکہ تمہیں کوئی ریسسٹ نہیں کر سکتا۔کوئی بھی نہیں” اتنا کہہ کر سنہری روشنی کا گولا ایک دم سے میری طرف لپکا اور میرے سینے میں سماں گیا۔ میری اسکن پہ شدید جلن ہونے لگی لیکن میری چوں تک نہ نکلی۔ میرے ہونٹوں، میرے ہاتھوں، اور میرےلن پہ جیسے مرچیں سی لگنے لگیں۔ میں جھکتا ہوا زمین پہ گھٹنوں کے بل بیٹھتا چلا گیا۔ اور اسی لمحے روشنی کاگولا ، شعاعوں کی صورت میں میرے جسم سے نکلنے لگا اور ساتھ ساتھ میرے جسم میں ہونے والی جلن بھی دور ہوتی گئی۔
“کچھ بھول رہے ہو تم شانی ” سسٹرشیتل کی آواز کھنکی اور مجھے ایک دم یاد آیا کہ جمال نےمجھے کوئی عجیب سی دوائی کے بارے میں پوچھنے کا بولا تھا۔
کیا نام تھا اس کا،لینتا؟، پھینتا ؟ ؟ ہالینتا”سسٹر شیتل کی کھنکتی آواز پِھر ابھری۔ ظاہر ہے ، وہ میرے دماغ میں تھی۔ میں کیا سوچ رہا ہوں ، وہ یہ سب جانتی تھی۔
“جججی،،، ہالینتا کی دوائی” میں نے جواب دیا۔
“صبح صبح ، روشنی ہونے سے پہلے اپنے گھر کے گارڈن میں موجود سب سےپرانے درخت کے پاس اکیلے، اور خاموشی سے جانا۔ سب مل جائیگا۔ ” سسٹرشیتل کی آواز آئی’ خود پہ یقین رکھنا شانی، اور اپنا مقصد نہ بھولنا” سسٹر شیتل کی آواز دور ہونے لگی اور سنہری روشنی کا گولا ہوا میں تحلیل ہونے لگا۔ تھوڑی دیر میں سب غائب ہو چکا تھا۔
میں اکیلا واشروم کی زمین پہ گھٹنے ٹیکے بیٹھا تھا۔ میرے جسم میں چنگاریاں بھڑک رہی تھیں۔میں اٹھا اور بستر کی طرف ہو لیا۔ رات بھر الٹے سیدھے خواب آتے رہے۔بھائی کو دیکھا ، ماں باپ کو دیکھا اور پِھرآنے والے وقت کی جھلک۔۔۔ کوئی 5 بجے مجھے جیسے کسی نے جھنجھوڑا۔ میں ہڑبڑا کے اٹھا تو ایک مانوس سی آوازکانوں سے ٹاکرائی۔
“چندر مکی نے جو بتایا ، اس کا وقت ہوچکا ہے” یہ جمال کی آواز تھی۔
میں نے جمال کو قطعی نظر انداز کیا اوربستر سے نکلا۔ پجامہ چڑھا کے نیچےکی طرف چل دیا۔پورے گھر میں سناٹاسا تھا۔ سب سو رہے تھے۔ میں دبے پاؤں نیچے اترا اور بڑے گیٹ سے ہوتاہوا لان میں آگیا۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید کہانیوں کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Lust–50–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025 -
Lust–49–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025 -
Lust–48–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025 -
Lust–47–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025 -
Lust–46–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025 -
Lust–45–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025

Raas Leela–10– راس لیلا

Raas Leela–09– راس لیلا

Raas Leela–08– راس لیلا

Raas Leela–07– راس لیلا

Raas Leela–06– راس لیلا
