کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور بہترین کہانی ۔۔ عکس۔۔ایک ایسے لڑکے کی داستان جو اپنے والدین کی موت کے بعد اپنے چاچا چاچی کے ظلم کا شکار ہوا اور پاگل بناکر پاگل خانے میں پہنچادیا گیا۔ جہاں سے وہ ایک ایسے بورڈنگ اسکول پہنچا جہاں سب کچھ ہی عجیب و غریب تھا، کیونکہ یہ اسکول عام انسان نہیں چلا رہےتھے ۔ بلکہ شاید انسان ہی نہیں چلارتھے ۔چندرمکی ۔۔ایک صدیوں پرانی ہستی ۔ ۔۔جس کے پاس کچھ عجیب شکتیاں تھی۔ انہونی، جادوئی شکتیاں ۔۔۔جو وہ ان سے شیئر کرتی، جو اس کی مدد کرتے ۔۔۔وہ ان میں اپنی روشنی سے۔۔۔ غیرمعمولی صلاحیتیں اُجاگَر کرتی۔۔۔ جسمانی صلاحیتیں، ہزار انسانوں کےبرابر طاقتور ہونے کی ۔۔جو وہ خاص کر لڑکوں کے زریعےیہ طاقت حاصل کرتی ۔۔ ان لڑکوں کو پِھر دُنیا میں واپس بھیج دیا جاتا۔۔تاکہ وہ چندر مکی کی جادوئی صلاحیتوں کے ذریعے، اپنی جنسی قوتوں کا خوب استعمال کریں۔ وہ جتنے لوگوں سے ، جتنی زیادہ جسمانی تعلق رکھیں گے، ان کے اندر اتنی جنسی طاقت جمع ہوتی جائے گی ‘اور چندر مکی کو ان لڑکوں سے وہ طاقت، اس کی دی گئی روشنی کے ذریعے منتقل ہوتی رہتی ۔۔۔ اِس طرح چندر مکی کی جادوی قووتیں اور بڑھ جاتی ۔۔۔ اور پِھروہ ان قووتوں کا کچھ حصہ اپنے مددگاروں میں بانٹ دیتی ۔ اور صدیوں سے یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا آرہاہے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
Raas Leela–10– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–09– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–08– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–07– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–06– راس لیلا
October 11, 2025 -
Strenghtman -35- شکتی مان پراسرار قوتوں کا ماہر
October 11, 2025
عکس قسط نمبر - 33
میں نے چاروں طرف نظر دوڑائی۔ ابھی ہلکی ہلکی روشنی ہو رہی تھی۔ میں جانتا تھا کہ سسٹر شیتل نے کس درخت کی بات کی تھی۔ وہ لان کے ایک کونے میں موجود، برگد کا درخت تھا۔ میں دبے پاؤں اس کی طرف بڑھا تومجھے ڈھلتے اندھیرے میں درخت کی اوٹ میں کوئی کھڑا نظر آیا۔ میں غورسے دیکھتا ہوا قریب پہنچا تو دیکھا ایک سایہ سا کھڑا تھا۔ اُوپر سے نیچے ایک سیاہ چوغے میں ملبوس۔ اور پِھر ایک دم سے اس چوغے میں سے ایک شکل ابھری۔ یہ بلاشبہ سسٹر کترین تھی۔ اس کے مکروہ چہرے پہ وہی شیطانی سمائل تھی۔ اس نے اپنے چوغے سے ہاتھ نکال کے بڑھایا اور اپنی مڑی ہوئی انگلیاں کھول کے میرے سامنے کر دیں۔اس کی ہتھیلی پہ ایک کالے رنگ کی پڑیاں تھی۔
“شانی۔۔۔چندر مکی کی یہ سوغات، تمہارےلیے” سسٹر کترین کی مکروہ سی آواز میری سماعت سے ٹاکرائی۔
میں آگے بڑھا اور ڈرتے ڈرتے سسٹرکترین کے ہاتھ سے وہ پڑیاں اٹھا لی۔ یہی وہ دوائی تھی جس کا ذکر جمال اور سسٹر شیتل نے کیا تھا۔ میں نے جیسے ہی وہ پڑیاں اپنے ہاتھ میں لی، سسٹرکترین کا سیاہ وجود ایک دم سے جیسےپھٹ کر کئی چھوٹے چھوٹے سیاہ ذروں میں تبدیل ہو گیا۔ اور پِھر وہ سارے سیاہ ذرے سیکنڈوں میں غائب ہوگئے۔ میں نے اپنے ہاتھ میں موجود پڑیوں کو کھولا تو اندر سیاہ سفوف سا تھا۔
“ہالینتا کا استعمال میں تمہیں بتاونگا ۔بس اِس سے پہلے کہ کوئی دیکھےاُوپر چلو” جمال کی آواز میرے پیچھے سے آئی تو میں جلدی جلدی قدم اٹھاتا ہوا دوبارہ گھرکے اندر جانے لگا۔ اچانک مجھے گیٹ پہ اکرم چاچا اورہنسیکا چاچی کھڑےنظر آئے۔
“کیا ہوا بیٹا ؟ ” اکرم چاچا نے پوچھا۔“اتنی صبح نیچے لان میں کیا کررہے ہو آپ؟ ”ان کے لہجے میں تھوڑا اکھڑا پن تھا۔ شاید وہ مجھ پہ کوئی شک کر رہے تھے۔
“کچھ نہیں چاچا ، مجھے صبح صبح ورزش کی عادت ہے” میں نے فوراً اپنے دفاع میں کہا۔ اور میں جھوٹ نہیں بول رہا تھا۔
“اچھا ؟ ” ہنسیکا چاچی بولی“ورک آؤٹ کرتے ہو تم روز” ؟
“ججی چاچی” میں نے گردن ہلائی۔
“ویری گڈ۔ تو پِھر تم کو ہمارے یوگااسٹوڈیو میں آنا چاہیئے، ہمیں کچھ نئے چہرے ضرور درکار ہیں” ہنسیکا چاچی مسکرا کے بولی۔ ان کی آنکھوں میں ایک شرارت سی چمک تھی۔
“بلکل چاچی، میں ضرور آونگا ”۔میں نے کہا اور پِھرلان کے چکر لگانا شروع ہوگیا۔
مجھے یقین تھا کہ چاچا اور چاچی کا شک دور ہوگیا تھا۔ کچھ دیر میں ایسے ہی لان میں ورزش کرتا رہا اور پِھر اُوپر چلا گیا۔
“بہت اچھا بچایا بھائی تم نے” کمرے میں آتے ہی جمال کی آواز آئی “ورزش۔۔۔بھائی واہ ”
“اچھا اب پُھوٹو کہ اِس منحوس دوائی کا کیا کرنا ہے ؟ ” میں نے دو ٹوک اندازِ میں کہا۔
“اس کی چٹنی بنا کے اپنی پیٹ میں لے لو”جمال کا بیہودہ قہقہا گونجا۔
میں نے منہ بنایا تو وہ سریس ہو کربتانے لگا۔
“اس دوائی کے زریعے میں، کسی بھی انسان کے جسم پہ قابص ہوسکتا ہوں۔ تمہیں بس یہ دوائی اس کو کھلانی ہے۔”
“اچھا ؟ ” میں حیران ہوا “ واہ ۔۔۔تو یعنی تم فزیکل طور پہ مجھے دِکھ سکو گےاور بہتر مخبر بھی بن سکتے ہو ؟ ”
“ہاں شانی ، صرف یہی نہیں، بلکہ میں نےتو سوچ بھی لیا ہے کہ کس کو یہ دوائی کھلانی ہے”جمال چہکا۔
“کون ؟ ” میں نے پوچھا “
“شش، شام، تمہارا سوتیلا کزن” جمال کی آواز آئی۔
لیکن وہ تو7/8 سال کا ہے بیچارا۔ بچہ ہے۔اس کوکیوں ؟ اوہہہہہ ” میں نے کچھ کہناچاہا لیکن پِھر مجھے ایک دم سے سب سمجھ آگیا ۔
شام بچہ تھا ، اور ظاہر ہے اس پہ کسی کو کوئی شک نہیں ہو سکتا تھا۔ سب سے بڑی بات یہ ، کہ وہ اکرم چاچا اور ہنسیکا چاچی کے روم میں ہی سوتا تھا اور ان کے آس پاس ہی رہتا تھا۔ یعنی بہت کچھ پتہ چل سکتا تھا “ اچھا آئیڈیا ہے۔ لیکن ہوگا کیسے؟” میں نے دوائی کی کالی پڑیاں کو دیکھتے ہوئے کہا۔
“میں نے سب بڑے غور سے دیکھا ہے ”جمال نے سریسلی کہنا شروع کیا “شام کو چاکلیٹس بہت پسند ہیں۔ اور یہ دوائی بڑے آرام سے چاکلیٹ میں مکس ہوسکتی ہے کیونکہ اِس دوائی کا اپنا کوئی ٹیسٹ نہیں”
“اچھا تو پِھر کب مجھے یہ کرنا ہوگا؟ اور کیسے؟ ” میں نے پِھر پوچھا۔
“بہت جلد۔۔۔ ” جمال کی آواز آئی اور پِھر وہ چلا گیا۔
کیا عجیب چکر چل رہے تھے۔ لیکن مجھے اب بھی ایسا لگتا تھا کہ گیم میرے ہاتھ میں ہے~
پُورا دن کچھ خاص نہیں ہوا۔ اکرم چاچا اور ہنسیکا چاچی بہانے بہانےسے میرے پاسٹ کی طرف میرے مرے ہوئے، سوری،،،قتل کیے گئے ماں باپ اور بھائی کے بارے میں باتیں کر کر کے مجھےذہنی تناؤ دینے کی فل کوشش کرتے رہے۔ لیکن میں بس سب چیزیں ایسے اگنور کرتا جیسے مجھے کوئی مطلب نہیں اس سے۔ہاں اِس دوران میں نے اپنے فون میں انسٹاگرام انسٹال ضرور کرلیا تھا اور اس پہ میں سوریا کو فولو کرکے اس کی تصویریں ضرور دیکھتا تھا۔ کمال کا فگر تھا اس کا ، ہر لحاظ سے پرفیکٹ، چھوٹے بڑے، ٹائٹ اور ڈھیلے۔۔۔ ہر طرح کے کپڑوں میں وہ کمال لگ رہی تھی۔ اس کی انسٹاگرام کی فیڈ سےپتہ چلا کہ اس کے دوست وغیرہ کافی ہیں اور اس کی سوشل لائف بھی کافی بزی تھی۔ خصوصاً دیر رات وہ اکثر انہی دوستوں کے ساتھ باہر رہتی تھی۔ ایک لڑکا اور ایک لڑکی خاص طور پہ اس کی پکچرز میں اس کے ساتھ کافی ریگولر سے نظر آرہے تھے۔ پکچرزمیں لڑکے کی سوریا سے بےتکلف دیکھ کرمجھے لگا کہ۔۔۔ شاید اس کا کوئی چکرہے سوریا کے ساتھ۔ خیر میں اس کی انسٹاگرام فیڈ اسکرول کرتا رہا۔ تقریباً ہر تصویر کے نیچے نجانےکتنےکمینٹس تھے۔ ٹھرک سے بھرے۔اور یہی تو بکتا ہے سوشل میڈیا پے۔
اگلے دن، مجھے اکرم چاچا کےزریعے پتہ چلا کہ رات 12 بجے میری برتھ ڈے سیلیبریٹ کی جائے گی۔ ہنسیکا چاچی نے خاص طور سے کوئی انتظام کیا تھا۔ جمال نے مجھے بتا دیا تھا کہ ہالینتا کی دوائی کے ساتھ کیا کرنا ہے اور کچن کے کونسے کھانے میں چاکلیٹس کا ڈبہ ہے جو شام کے لیے مختص تھا۔
دوپہر کے کھانے کے بَعْد جب سب لوگ اپنے اپنے کمروں میں چلے گئے تو میں نے خاموشی سے کچن کا جائزہ لیااور چاکلیٹس کا ڈبہ دیکھ کر، کالی پڑیا سے ہالینتا کی دوائی کا تھوڑا سا کالا پاؤڈر اس ڈبے میں ڈال دیا۔
جیسے ہی وہ سفوف چاکلیٹس پہ گرا،پُھلْجَڑی جیسی چنگاریاں نکلیں اور ایک لمحے سے بھی کم وقت میں غائب ہوگئیں۔ دوائی چاکلیٹس میں جا چکی تھی۔ پِھرمیں دبے پاؤں اپنے روم میں آگیا ۔
کچھ ہی دیر ہوئی تھی کہ مجھے باہر کچھ شور سا محسوس ہوا۔ میں اپنے روم سےنکلا تو دیکھا کہ۔۔۔سامنے والے رومزکھلے ہوئے تھے۔ اتنے میں ایک ملازم اوپر آیا اور کہا کہ مجھے نیچےبلایا گیا ہے۔ میں نیچے پہنچا تو دیکھا کہ مین ہال میں اکرم چاچا ، ہنسیکا چاچی اور سوریا کے علاوہ کچھ اور لوگ بھی کھڑے تھے۔
“بیٹا ادھر آؤ ، ان سے ملو ، یہ شاکا گارنیٹ ہیں۔ میرے بزنس پارٹنر اور تمہاری ہنسیکا چاچی کے بہنوئی۔ ” اکرم چاچا نےمجھے اشارے سے بلاتے ہوئے انٹرڈیوس کرایا۔
شاکا گارنیٹ کو میں دیکھتے ہی پہچان گیا تھا۔ مس کُنایہ نے بڑی سہی ڈِسکریپشن دی تھی اس کی۔ لمبا قد، گہری مونچیں ، سرد آنکھیں اورخوفناک سی شکل۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید کہانیوں کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Lust–50–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025 -
Lust–49–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025 -
Lust–48–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025 -
Lust–47–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025 -
Lust–46–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025 -
Lust–45–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025

Raas Leela–10– راس لیلا

Raas Leela–09– راس لیلا

Raas Leela–08– راس لیلا

Raas Leela–07– راس لیلا

Raas Leela–06– راس لیلا
