کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور بہترین کہانی ۔۔ عکس۔۔ایک ایسے لڑکے کی داستان جو اپنے والدین کی موت کے بعد اپنے چاچا چاچی کے ظلم کا شکار ہوا اور پاگل بناکر پاگل خانے میں پہنچادیا گیا۔ جہاں سے وہ ایک ایسے بورڈنگ اسکول پہنچا جہاں سب کچھ ہی عجیب و غریب تھا، کیونکہ یہ اسکول عام انسان نہیں چلا رہےتھے ۔ بلکہ شاید انسان ہی نہیں چلارتھے ۔چندرمکی ۔۔ایک صدیوں پرانی ہستی ۔ ۔۔جس کے پاس کچھ عجیب شکتیاں تھی۔ انہونی، جادوئی شکتیاں ۔۔۔جو وہ ان سے شیئر کرتی، جو اس کی مدد کرتے ۔۔۔وہ ان میں اپنی روشنی سے۔۔۔ غیرمعمولی صلاحیتیں اُجاگَر کرتی۔۔۔ جسمانی صلاحیتیں، ہزار انسانوں کےبرابر طاقتور ہونے کی ۔۔جو وہ خاص کر لڑکوں کے زریعےیہ طاقت حاصل کرتی ۔۔ ان لڑکوں کو پِھر دُنیا میں واپس بھیج دیا جاتا۔۔تاکہ وہ چندر مکی کی جادوئی صلاحیتوں کے ذریعے، اپنی جنسی قوتوں کا خوب استعمال کریں۔ وہ جتنے لوگوں سے ، جتنی زیادہ جسمانی تعلق رکھیں گے، ان کے اندر اتنی جنسی طاقت جمع ہوتی جائے گی ‘اور چندر مکی کو ان لڑکوں سے وہ طاقت، اس کی دی گئی روشنی کے ذریعے منتقل ہوتی رہتی ۔۔۔ اِس طرح چندر مکی کی جادوی قووتیں اور بڑھ جاتی ۔۔۔ اور پِھروہ ان قووتوں کا کچھ حصہ اپنے مددگاروں میں بانٹ دیتی ۔ اور صدیوں سے یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا آرہاہے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
Smuggler –300–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –299–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –298–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –297–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –296–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –295–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026
عکس قسط نمبر - 47
ٹھیک ہے۔” میں نے سر ہلایا۔ وہ میری طرف مسکراتے ہوئے اپنی قمیض کے بٹن بند کرنے لگیں اور میں ان کے جسم کو دوبارہ ان کے لباس کے پیچھے غائب ہوتا دیکھ رہا تھا۔
پھر وہ اٹھیں اور دروازہ کھول کر باہر جانے لگیں، تو ذرا رکیں۔
“اوہ ہاں، وہ ناشتے کے برتن دھو دینا، ٹھیک ہے؟ لنچ پر ملتی ہوں۔” وہ حکم سنا کر چلی گئیں۔
ہنسیکا کو پھنسانا اب زیادہ مشکل نہیں تھا۔ میں سمجھتا تھا کہ وہ کیا سوچ رہی ہیں۔ ان کے خیال میں وہ اپنی اداؤں سے مجھ سے سب کچھ کروا سکتی تھیں۔ لیکن حقیقت میں ان کے اندر ایک آگ بھڑک اٹھی تھی۔ وہ بہانے بہانے سے مجھے چھو رہی تھیں۔ اب بس کسی دن کوئی ایک بہانہ ایک نیا افسانہ بننے والا تھا۔
میں اٹھا اور اوپر جانے لگا تو راہداری میں مجھے سوریا کے کمرے کا دروازہ کھلا نظر آیا۔ مجھے ایک بار پھر گلفام کی حرکت یاد آ گئی۔ سوریا کو جذباتی سہارا دینے کا یہ بہترین موقع تھا۔ اس وقت وہ اکیلی تھی۔ میں یہ سوچتے ہوئے اس کے کمرے پر گیا اور ہلکا سا دستک دیا۔
“کون؟” اندر سے بھری ہوئی آواز آئی۔
“میں ہوں سوریا آپی، شانی۔” میں نے اپنے کریکٹر والی آواز میں کہا۔
“کیا چاہیے؟” اندر سے روکھی سی آواز آئی۔
“کیا میں اندر آ سکتا ہوں؟ معذرت اگر یہ برا وقت ہے۔ میں بس کچھ بات کرنا چاہتا تھا۔ اگر آپ کا موڈ نہیں تو کوئی بات نہیں، میں بعد میں آ جاؤں گا۔”
میں نے اسے جذباتی طور پر بلیک میل کیا۔
میں نے اپنے قدم واپس اٹھائے تو ایک دو سیکنڈ کے وقفے کے بعد آواز آئی،
“ایک منٹ بعد اندر آ جاؤ۔“
میں مسکرایا اور انتظار کرنے لگا۔ شاید وہ کپڑے بدل رہی تھی۔ ایک منٹ گزرا تو میں نے پوچھا،
“آ جاؤں؟“
“ہاں، آ جاؤ۔” اس کی معمول کی روکھی سی آواز آئی۔
میں نے دروازہ کھول کر اندر داخل ہوا۔ اندر روشنیاں بہت مدھم تھیں۔ یہ کمرہ کبھی میرے دادا کا ہوا کرتا تھا، کافی کشادہ تھا۔ ایک طرف بستر تھا اور دوسری طرف کچھ بین بیگز اور ایک چھوٹا صوفہ رکھا تھا، جس کے سامنے ایک چھوٹا ٹی وی اور ایک لیپ ٹاپ پڑا تھا۔ صوفے کے بالکل پیچھے ایک چھوٹا سا فریج تھا، ویسا ہی جیسا میرے کمرے میں تھا۔ فرش پر کوئی قالین نہیں تھا، لیکن پورے کمرے میں ایک نفاست اور صفائی نظر آ رہی تھی۔
سوریا صوفے کے پاس کھڑی تھی۔ اس کے پیچھے واش روم کا دروازہ تھا۔ وہ یقیناً نہا کر آئی تھی اور اپنے گیلے بال سکھا رہی تھی۔ پیلے رنگ کی ڈھیلے فٹنگ والی ٹی شرٹ اور سفید لور میں ملبوس وہ بہت چمکتی ہوئی لگ رہی تھی۔ بغیر میک اپ کے بھی وہ اتنی خوبصورت تھی۔ ہئیر ڈرائر کی تیز آواز میرے کانوں سے ٹکراتی رہی۔ پھر اس نے اسے بند کرتے ہوئے کہا،
“بولو، اس اچانک ملاقات کا مقصد کیا ہے؟“
“کچھ نہیں۔ میں بس کہہ رہا تھا کہ میں نے دیکھا گلفام آنٹی نے آپ کے ساتھ کیا کیا تھا۔ وہ آپ کو تنگ کرتی ہیں۔ میں جانتا ہوں، یہ ٹھیک نہیں۔ وہ ایسا کیوں کرتی ہیں؟”
میں نے وہی معصومیت سے سب کچھ پوچھ ڈالا۔
سوریا نے اچانک ہئیر ڈرائر سائیڈ پر رکھا اور اپنے بال پیچھے کیے۔ اس کے چہرے پر ایک مسکراہٹ پھیل گئی۔ افففف، کیا قاتل مسکراہٹ تھی! میں نے پہلی بار سوریا کو اس طرح ہنستے دیکھا تھا، تصاویر کے علاوہ۔ وہ بلا شبہ بہت خوبصورت تھی۔
“تمہارے ان جذبات کا شکریہ۔” اس نے کہا اور پھر اس کے چہرے سے مسکراہٹ غائب ہو گئی۔
“کوئی بڑی بات نہیں۔ میں نے زیادہ ردعمل دے دیا تھا، بس۔“
“اوہ، ٹھیک ہے۔” میں نے بولنا شروع کیا۔ “لیکن یہ ٹھیک نہیں۔ گلفام سب کے ساتھ اتنی بدتمیزی اور عجیب کیوں ہیں؟ اور آپ کے پاپا انہیں کچھ کیوں نہیں کہتے؟ آپ کو ہی ڈانٹتے رہتے ہیں۔“
میرے آخری جملے پر وہ ٹھٹکی۔ “ایک منٹ۔ تمہیں کیسے پتا کہ پاپا مجھے ڈانٹتے ہیں؟” اس نے سوالیہ نظروں سے پوچھا۔
“کیا تم میری جاسوسی کرتے ہو؟ میری نگرانی رکھتے ہو؟ کوئی گھٹیا آدمی ہو تم؟“
“نہیں، بالکل نہیں۔” میں نے اسے پرسکون کرتے ہوئے کہا۔ “بس اس دن آپ دونوں کی آوازیں اوپر سیڑھیوں تک آ رہی تھیں، تو اسی لیے پوچھا۔ ورنہ مجھے کیا… معذرت سوریا آپی۔” میں نے مایوس اور ناراض سا ہونے کی ایکٹنگ کی اور باہر جانے لگا۔
“رکو!” اس کی آواز آئی۔ “یہ بات بات پر جولیا رابرٹس والے ڈرامے بند کرو اور بیٹھو!” اس نے صوفے کی طرف اشارہ کیا، اپنے بال باندھ کر پونی بنائی اور چھوٹے سے فریج کی طرف بڑھ گئی۔
“بیئر پیو گے؟” اس نے پوچھا۔
“نہیں۔” میں نے منع کر دیا۔ بیئر کا ذائقہ مجھے بالکل پسند نہیں تھا۔ مس کنایہ نے ایک بار پلانے کی کوشش کی تھی، لیکن مجھے زہر لگا تھا۔ سوریا نے فریج سے ایک بیئر کا کین اور ایک پیپسی کا کین نکالا اور میری طرف پھینک دیا۔ وہ پھر بیئر کا کین کھولتے ہوئے بین بیگ پر بیٹھی اور کہنے لگی،
“دیکھو شانی۔ میں جانتی ہوں کہ ہم بچپن میں ایک ساتھ کھیلے ہیں۔ تم اور حسین دونوں میرے بچپن کے دوست ہو۔۔۔ یا تھے۔ لیکن پھر تمہارے جانے کے بعد بہت بڑا خلا آ گیا۔ بہت کچھ بدل گیا۔ میں وہ سوریا نہیں رہی، اور تم… تمہارے بارے میں مجھے کچھ نہیں پتا کہ ان سالوں نے تمہیں کیسے بدلا۔“
اس نے بیئر کا ایک گھونٹ لیا اور میری آنکھوں میں دیکھتے ہوئے بولی،
“لیکن شاید مجھے لگتا ہے کہ میں نے تمہارے بارے میں غلط رائے قائم کی تھی… خاص طور پر تمہاری میڈیکل رپورٹ کے بعد میں نے ایسا سوچنا شروع کیا تھا۔ معذرت اگر میں تمہیں بدتمیز یا روکھی لگی۔“
“سوریا آپی، آپ معذرت نہ کریں۔ یہ آپ کی غلطی نہیں۔ وقت نے ہم دونوں پر بہت مختلف طریقوں سے گزر کیا ہے۔ سارا قصور اسی کا ہے۔”
میں نے اس کی خوبصورت آنکھوں میں دیکھتے ہوئے جواب دیا۔
“ہممم۔۔۔ باتیں کرنا تمہیں آتا ہے۔ پھر ڈرے ڈرے کیوں رہتے ہو؟ اور یہ ڈھیلے کپڑے اور بکھرے بال۔ کیا تم پاگل ہونے کی ایکٹنگ کر رہے ہو؟” سوریا نے بیئر کا ایک اور گھونٹ لیتے ہوئے سوالات داغے۔
“وہ… دراصل، مجھ میں آپ جیسا اعتماد نہیں ہے۔ اچھے کپڑے پہننے کا یا خود کو سنوارنے کا… میں اسی لیے خود کو ڈھانپ لیتا ہوں، جو بھی ملے۔” میں نے ناپ تول کر جواب دیا۔
“اوہ، تو تم انسٹاگرام پر ہو؟” سوریا ہنستے ہوئے بولی۔
“بورڈنگ اسکول اور دماغی وارڈ میں بھی وائی فائی کے سگنل آتے ہیں سوریا آپی۔” میں نے مذاق کیا۔
“ہاہاہا، اچھا تھا یہ۔” وہ کھلکھلا کر ہنسی۔ اس کے سفید موتیوں جیسے دانت اس کے دل کش چہرے میں گھل مل کر بہت خوبصورت لگ رہے تھے۔
پھر اس نے ایک اور گھونٹ لیا اور بولی،
“میں نے دیکھا ہے کہ گلفام تمہارے ساتھ کیسا سلوک کرتی ہے۔ یہ غلط ہے۔ اسے اس طرح کرنے کا کوئی حق نہیں۔“
گلفامٰ کی غیبت ہمارا مشترکہ موضوع بن سکتا تھا۔ اس کے بعد ہم اسی طرح اس کی برائی کرتے رہے۔ باتوں باتوں میں ذکر آیا تو اسے پتا چلا کہ مجھے فوٹوگرافی کا شوق ہے۔ بس پھر ہمارے شوق کی باتیں ہوتی رہیں۔ کوئی پون گھنٹہ ہم بیٹھ کر باتیں کرتے رہے۔ اس طرح کھل کر میں بہت عرصے بعد کسی سے بات کر رہا تھا، چندر مکی کے مددگاروں کے علاوہ۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید کہانیوں کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں
-
Lust–50–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025 -
Lust–49–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025 -
Lust–48–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025 -
Lust–47–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025 -
Lust–46–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025 -
Lust–45–ہوس قسط نمبر
October 7, 2025