کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی نئی سلسلہ وار کہانی ۔۔گھر کا رکھوالا۔ ۔ رومانس ایکشن اور سسپنس سے بھرپور کہانی۔
گھر کا رکھوالا۔ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہےجس کے ماں باپ کو دھوکے سے مار دیا گیا، اس کے پورے خاندان کو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا گیا اور۔۔اور اُس کو مارنے کے لیئے اُسے ڈھونڈھنے لگے ۔۔ دادا جی نے اس کی انگلی پکڑی اور اُس کو سہارا دیا ۔۔لیکن اُس کے اس کے بچپن میں ہی، اس کے اپنے خاندان کے افراد نے ہی اس پر ظلم وستم کیا، اور بہت رلایا۔۔۔اورچھوڑ دیا اسے ماں باپ کے پیار کو ترسنے کےلئے۔۔
گھر کا رکھوالا کو جب اس کے دادا جی نے اپنے درد کو چھپا کر اسے اس لائق بنانے کےلئے کہ وہ اپنا نام واپس لے سکے اُس کو خود سے سالوں دور کر دیا ۔ لیکن وہاں بھی قدم قدم پر اُس کو نفرت اور حقارت کے ساتھ ساتھ موت کے ہرکاروں سے بھی لڑنا پڑا۔۔اور وہاں سے وہ ایک طوفان کی طرح اُبھرا ۔ جہاں اسے اِس کا پیار ملا۔۔لیکن اُس پیار نے بھی اسے اسے ٹکرا دیا۔ کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چلو چلتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
Smuggler –300–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –299–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –298–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –297–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –296–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –295–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026
گھر کا رکھوالا قسط نمبر - 146
اس کی بات پوری ہوتی اس سے پہلے ہی میرا مکا اسماعیل کے منہ پر پڑا اور وہ اُڑتا ہوا دو ٹیبل پار گرا، پھر میں نے دوسرے کو پکڑا اور اٹھا کر نیچے ٹیبل پر پٹکا۔۔ اور پھر جس نے باجی کا نام لیا تھا، اسے ایک تھپڑ مارا، پورا گھوم گیا، چوتھے کو پاس بلا کے میری کافی جو تھی پاس، وہ گرم گرم اس کے منہ پر پھینک دی۔
اتنا شور شرابہ سن کے نسرین سُلطان جو دھیرے دھیرے آ رہی تھی، وہ بھاگتی ہوئی آئیں۔۔ اندر آ کے دیکھا تو اسماعیل کے دوست نیچے زمین پر پڑے ہوئے تھے۔
اسماعیل گروپ کی لڑکی — دیکھ نسرین سُلطان، تیرے بوائے فرینڈ نے کیا حال کر دیا ہے ان کا۔
نسرین سُلطان نے جیسے ہی یہ سنا، اسے سب سمجھ آ گیا۔۔ اور اس نے اپنا سر پیٹ لیا
اور بولی — وہ میرا بھائی ہے بیوقوف۔
میں — بہت اچھا کالج ہے آپ کا۔۔۔ پھر پلٹ کر اسماعیل کی طرف۔۔۔ اور تو سن بے، اگر تو مجھے کسی بھی لڑکی کے آس پاس بھی دکھا نا، تو زندہ گاڑ دوں گا، چاہے تو کوئی بھی ہو۔۔ اب تو 100 میٹر آگے اور 100 میٹر پیچھے تک لڑکی سے دُور رہے گا۔
نسرین جلال — شانت ہو جاؤ راحیل۔
پھر پرنسپل بھی آ گیا۔
پرنسپل — کیا ہو رہا ہے یہاں، کس نے کیا؟
اسماعیل — اس نے کیا سر، یہ سب۔
پرنسپل — مسٹر، آؤٹ سائیڈر ہو کے تم نے لڑائی جھگڑا اور یہ سب کیا۔
میں — وزیٹر کارڈ نکالا اور اس کے آگے پھینک دیا، یہ وزیٹرز کارڈ ہے، میں اپنی سسٹر کے ساتھ آیا تھا یہاں پر، مجھے نہیں پتا تھا کہ یہاں یہ سب ہوتا ہے، وہ لگا سی سی ٹی وی کیمرہ چیک کر لو، کون کیا کر رہا ہے، سمجھے۔
پرنسپل — نسرین سُلطان، تم لے کے جاؤ اسے، میں خود دیکھتا ہوں اس میٹر کو۔
اسماعیل منہ پھاڑے ہی دیکھ رہا تھا اور اپنا ماتھا پیٹ لیا اس نے۔
سب کے جانے کے بعد
لڑکی — آئی ٹولڈ یو ایڈیٹ کہ مجھے گڑبڑ لگ رہی ہے، گدھے، خود کے پیروں پر کلہاڑی مارنے والی کہاوت سچ کر دی تونے۔ ایک لڑکی کے لیے اس کا بھائی اس کی زندگی میں بہت بہت معنی رکھتا ہے۔۔ اور تونے تو اسے ہی دھمکا دیا، لیکن شیر کو ببر شیر مل گیا، اب روتا رہ… مجھے نہیں لگتا وہ تجھے معاف کرے گی اب، اور اب فالتو مت اُلجھنا، اس کا بھائی بہت ڈینجرس ہے۔
ادھر
میں — باجی کو دیکھ کے، اگر یہاں یہ سب ہوتا ہے تو کالج چینج کر لو۔
اریبہ — یہاں یہ سب نہیں ہوتا، سب ٹھیک ہے۔
میں — دیکھو اریبہ، سب کی لائف ہے، لیکن میری بہنوں کی لائف سے مجھے بہت فرق پڑتا ہے، اور مجھے جو آج ہوا وہ پسند نہیں۔
نسرین جلال — ابھی سب چپ ہو جاؤ، پہلے آفس جا کے آتے ہیں، پھر بات کریں گے، اور آج راحیل اسپیشل چکن اور فش کھلائے گا۔۔ بس اگر غصے میں جلا نہ دے تو، میں نے بہت تعریف سنی ہے تمہارے کھانے کی۔
کومل میرے گال پر کس کر کے۔۔۔ واہ، مزا آ جائے گا، ایک ایک بیئر ہو جائے ساتھ میں تو اور مزا آ جائے گا۔
میں — گھور کر۔
کومل — پلیز۔
میں — نو۔
کومل — پلیز۔
میں — نو۔
کومل میرے گال پکڑ کے۔۔۔ میرا پیارا سویٹ بھائی، لو یو لو یو لو یو، اپنی سویٹ بہن کی بات نہیں مانے گا؟
میں — اوکے، اونلی ون۔
کومل — سنا نا سب نے، اونلی ٹو، اس سے زیادہ نہیں، اوکے۔
میری بھی ہنسی چھوٹ گئی
پھر ہم نسرین جلال کے آفس پہنچ گئے۔۔ آفس باہر سے نارمل اور اندر سے کافی ہائی ٹیک تھا، ہم لفٹ سے بیسمنٹ میں گئے۔۔ وہاں کافی پولیس والے بندوق لے کر کھڑے تھے، نسرین جلال کے ساتھ مجھے دیکھا تو اچنبھے میں رہ گئے، کیونکہ سب کو پتا تھا کہ ایس پی میڈم بہت گرم مزاج کی ہیں اور صرف کام پر دھیان دیتی ہیں، آج وہ کسی لڑکے کے ساتھ مسکراتی ہوئی آ رہی تھی۔۔ خیر، میں باہر بیٹھا رہااور وہ اندر چلی گئی۔
اندر
چیف — آؤ نسرین جلال، تم تو چھٹی پر تھیں نا؟
نسرین جلال — سر، یہاں سے گزر رہی تھی تو اپ ڈیٹ لینے آ گئی۔
چیف — ویل، ابھی تک اس کا کچھ پتا نہیں لگا ہے۔۔ ہمارے سارے انفارمر کسی کلو کی تلاش کر رہے ہیں ۔
نسرین جلال — پتا نہیں یہ کہاں چھپا بیٹھا ہے۔
چیف — دیکھو نسرین جلال، تم جوان ہو تو غصے سے نہیں، دماغ سے کام لینا، اور ہمیشہ ڈبل گن ساتھ رکھنا یا ایکسٹرا میگزین سیفٹی کے لیے، پھر باہر کی طرف دیکھ کے، آج تک تمہارے ساتھ کسی کو نہیں دیکھا، کون ہے یہ ینگ مین۔
نسرین جلال — پلٹ کر، سر، آپ انڈر کور پولیس ایجنٹس کو دیکھتے ہو پورے انڈیا میں، تو میں آپ پر ٹرسٹ کر سکتی ہوں، آپ کو دیکھ کے کیا لگتا ہے کون ہے یہ۔
چیف — سمارٹ ہے، فزیکل فٹ، کوئی آئی اے ایس یا آئی پی ایس یا کمانڈو، یاپھر کمانڈو کی تیاری کر رہا ہے، یا پھر تمہارا بوائے فرینڈ، اور اس کی فزک سے لگ رہا ہے 22 کے آس پاس ہوگا۔
نسرین جلال — مسکرا کر، نہیں سر، ایسا کچھ نہیں ہے، اچھا، ٹی وی پر کچھ ٹائم پہلے ایک نیوز چلی تھی، کسی نے ویڈیو اپ لوڈ کیا تھا، لڑکی کے ساتھ کوئی غلط کرے گا، اس کے ساتھ ایسا ہی ہوگا۔
چیف — اوہ یس، مجھے یاد ہے، وہ رکھوالا والی، وہ تو آج تک سسپنس بنی ہوئی ہے۔۔ پتا نہیں کون ہے،لیکن اُس نے جو کیا اچھا کیا تھا، ہمارے ہاتھ بندے ہیں، لیکن اس کے نہیں۔
نسرین جلال — مسکرا کر، وہ آپ کے سامنے ہی ہے، اور صرف 19 کا ہے۔
چیف — شاک سے، نو وے۔۔ ایسا نہیں ہو سکتا۔
نسرین جلال — یہی ہے، جسے دنیا رکھوالا کے نام سے ڈھونڈ رہی ہے، یہی وہ ہے جس نے ایک رات میں پورے شہر سے بشیرا کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا تھا۔۔ اور اس کا نام راحیل ہے، اور اسے کمشنر کاشف حیات اپنا بیٹا مانتے ہیں، ہی از ون مین آرمی، ایکسپرٹ ان آل کمبیٹ اسکلز۔۔ ویل ٹرینڈ فار مینی ایئرز، کیپ ایبل آف فائٹنگ ۔۔ایک ساتھ 50 آدمیوں سے ہاتھوں سے لڑنے کے قابل ہے۔
چیف کی حیرت سے آنکھیں بڑی ہو گئی تھیں۔
چیف — میں اس لڑکے کو اپنے آفس میں چاہتا ہوں۔۔ ابھی، میں اس سے بات کرنا چاہتا ہوں۔
نسرین جلال — شانت ہو جائیں سر، میں بلاتی ہوں۔
پھر میں بھی اندر گیا
چیف — ہیلو ینگ مین۔
میں — ہیلو سر۔
چیف — کیا لو گے آپ؟
میں — سر، کچھ نہیں، تھینک یو
چیف نے گھنٹی بجا کر جوس لانے کو کہہ دیا، پھر بولا۔۔۔ ویل، میں نے ابھی تمہارے کارنامے سنے ہیں۔
میں — نسرین جلال کی طرف دیکھ کے۔
چیف — ڈونٹ وری، سب سیکریٹ ہی رہے گا، جو کیا اچھا کیا، کچھ تو سدھار آئے گا ہی معاشرے میں۔۔ اچھا، تم فیوچر میں ہمارے ساتھ کام کرنا چاہو تو موسٹ ویلکم ۔
میں — نہیں سر، میں خود ایک مشن پر ہوں۔۔ جہاں نہ کوئی رول ہے نہ بیریئرز ۔۔ہیں تو صرف ون وے۔
چیف — اوکے سَن، کبھی ضرورت ہو تو یاد کرنا مجھے، وہ لوگ بہت پسند ہیں جو سماج کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
گھر کا رکھوالا کی اگلی قسط بہت جلد
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں
-
Keeper of the house-160-گھر کا رکھوالا
January 13, 2026 -
Keeper of the house-159-گھر کا رکھوالا
January 13, 2026 -
Keeper of the house-158-گھر کا رکھوالا
January 13, 2026 -
Keeper of the house-157-گھر کا رکھوالا
January 13, 2026 -
Keeper of the house-156-گھر کا رکھوالا
January 13, 2026 -
Keeper of the house-155-گھر کا رکھوالا
January 13, 2026
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موڈ ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے