Keeper of the house-06-گھر کا رکھوالا

گھر کا رکھوالا

گھر کا رکھوالا ایک ایسے نوجوان  کی کہانی ہےجس کے ماں باپ کو دھوکے سے مار دیا گیا،  اس کے پورے خاندان کو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا گیا اور۔۔۔اس کے بچپن میں ہی، اس کے اپنے خاندان کے افراد نے  ہی اس پر ظلم وستم کیا،  اور بہت رلایا۔۔۔اورچھوڑ دیا اسے بچپن میں ہی ماں باپ کے  پیار کو ترسنے کےلئے۔۔۔

گھر کا رکھوالا ۔ جب اس کے دادا جی نے اس کی انگلی پکڑی اپنے درد کو چھپا کر اسے اس لائق بنانے کےلئے خود سے سالوں دور کر دیا جہاں اسے اِس کا پیار ملتا ہے  اور اُس پیار نے بھی اسے اس کی  غریبی کی وجہ سے ٹکرا  دیا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

قسط نمبر 06

اُستاد جی صاحب آگئے مجھے لینے، انہوں نے سب سلام دُعا کی اور بچوں کو پیار دیا ، اور راحیل کے پاس آئے اور اس کے سر پر ہاتھ پھیر کر بولے،چلو بیٹا، ہمیں بہت دور جانا ہے۔

میں جی چلیے، پھر میں نے دادا جی اور باقی سب گھر والوں سے الودع  کیا  اور پھرجینا اور سینا کو گلے لگا  کر تسلی دی ۔ 

صرف دادا جی ، سینا اور کنول کی آنکھوں میں آنسو تھے اور باقی سب کی  آنکھوں میں خوشی۔ صرف دادی ہی تھیں جو ہلکی سی دکھی تھیں کیونکہ تھا تو ان کے بیٹے کا بیٹا ہی میں۔ 

اس کے بعد ہم سفر پر  نکل گئے ۔

حویلی میں پچھلے 3 دن  میں

چھوٹی چچی: کنول، سینا چلو آ جاؤ کھانا کھاتے ہیں۔
کنول، سینا: نہیں، ہمیں نہیں کھانا، کھانا آپ لوگوں کے ساتھ۔
چھوٹی چچی: ضد نہیں کرتے، چلو نیچے آؤ ( تھوڑے غصے سے)۔
سینا کنول: “ایک ساتھ آپ سب بہت برے ہو، پہلے بھائی کو مارتے ہو اورپھر اُسے  گھر سے بھی بھیج دیا، اور انہیں آپ سب نے بہت رلایا ہے، اس لیئے ہم نے آپ کےساتھ کھانا نہیں کھانا۔

یہ کہہ کر  اپنا کمرہ بند کر لیتی ہیں۔

یہی سب یہ روز کر رہی تھی۔ راحیل کے جانے سے دونوں بہنیں ٹوٹ گئی تھیں کیونکہ وہی تو تھا جو ان کے ساتھ کھیلتا اور مستی کرتا تھا۔ اب بس اس کی یادیں رہ گئی تھیں۔ اور وہ دونوں ہی اس کی یادیں سمیٹ کر اسی کے کمرے میں سوتی تھیں اور صاف کہہ دیا کہ جب تک راحیل نہیں آئے گا، وہ وہیں سوئیں گی۔چھوٹی چچی، بڑی  چچی، اور بڑے چچا شکیل  اور سُنبل  سب دنگ رہ گئے تھے، دونوں نے ایسا پہلی بار کیا تھا۔ لیکن  انہیں نہیں پتہ تھا کہ نفرت کا بیج ان کے دلوں میں بونے  والے وہ خود ہیں ، اور اب برداشت بھی اُنہیں ہی کرنا پڑے گا۔اور اب دیکھتے ہیں یہ کیسے اور زیادہ بڑھے گا وقت کے ساتھ ساتھ۔

اِدھر  راحیل ٹرین میں سفر کر رہا تھا، 2 دن بعد ٹرین سے اُستاد جی اور راحیل اترے وہاں پر  ان کے لیے گاڑی تیار تھی اور وہ آگے کے سفر پر چل دیے۔راحیل کے پوچھنے پر اُستاد جی نے بتایا کہ ابھی سفر باقی ہے اور  ہمیں تقریباً 12 گھنٹے لگیں گے اپنی منزل پر پہنچنے میں۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

اسی دوران دوسری طرف فون پر شاکر کسی سے بات کر رہا تھا۔ جس نے ٹیچر صابر کو جاسوسی کرنے کے لیئے راحیل کے  اسکول میں بھیجا تھا۔ اور وہ ٹیچر راحیل اور خانی کے ہاتھوں مر کر دفن ہوگیا۔

 فون پر دوسری طرف سے شاکر کو کہا جاتا ہے ۔۔شاکر لگتا ہےتُو اپنی بیوی چُداو کر چھوڑے گا، تجھے زندہ رہنے کی خواہش نہیں ہے؟ ، پتا نہیں اس اسکول میں کوئی رانا مشتاق کے یہاں سے پڑھنے آیا  ہے یا نہیں اور اگر کوئی آیا ہے تو کیا اس کے باپ کا نام رانا عقیل  ہے ؟

شاکر۔۔۔ مالک، میں نےایک شخص کو  استاد بنا کر بھیجا تھا مگر اسے بھی نہیں پتا لگا اور ابھی وہ خود بھی غائب ہے۔ باقی کے گاؤں میں بھی لالچ دلانے کی کوشش کی، مگر گاؤں کا کوئی بھی شخص  پیسے لے کر یا کسی بھی طریقے سے کچھ بتانے کو تیار نہیں۔ آپ ہی بتائیں، میں کیا کروں؟

دوسری طرف  سے تُو معلومات کرتا  رہ، سمجھا اور جو بھی  طریقہ ہو سکتا ہے معلومات حاصل کرنے کے لیئے  وہ استعمال کر، اور اپنے آدمیوں کو پورے علاقے  میں پھیلا دے ۔ میں باقی جگہوں  پر اس کے خاندان پر نظر رکھوں گا۔

(اب یہ لوگ پتہ نہیں کون ہیں جو بڑی شدت سے راحیل کو ڈھونڈ رہے ہیں، خیر اگے چل کر کہانی میں  پتہ چلے گا۔)

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

ادھر  راحیل اور اُستاد جی ایک جنگل کے سامنے رکے اور پیدل چلنے  لگے اپنی  منزل کی طرف۔

راحیل: اُستاد جی جی ، ہم اس وقت کہاں ہیں؟اور یہ کونسی جگہ ہے ؟

اُستاد جی: بیٹا، اب تم اکیلے ہو تو سنو، ہم اس وقت بلتستان میں ہیں ،اور ہمارااسکول یہاں سے 5 کلومیٹر اندر پہاڑوں کے بیچ میں ہے۔

راحیل: اتنی دور؟ مگراُستاد جی جی، مجھے یہاں کیا کرنا ہے؟

اُستاد جی: بیٹا، تم یہاں ہی رہو گے اور آگے کی تعلیم لو گے۔ اور ہاں، یہاں سے تم کسی سے بھی کوئی رابطہ نہیں کرو گے، دادا جی نے بھی تمہیں یہی بتایا تھا نا؟

راحیل: پر میں نے تو اپنی بہنوں سے وعدہ کیا تھا کہ میں ان سے روز بات کروں گا۔

اُستاد جی: بیٹا، پہلے تم اس لائق بن جاؤ، پھر تمہیں ان کے ساتھ ہی رہنا ہے نا؟۔ ابھی کے لیے تم سب کچھ بھول جاؤ اور صرف پڑھائی اوربڑے اُستاد  کی تعلیم پر اچھی طرح توجہ دو۔ اور یہ لو، ہم پہنچ گئے۔

راحیل—میں نے سامنے دیکھا تو میرے منہ سے بس “واہ” نکلا۔ سامنے ایک بڑا اخاطہ  تھا، بانس کی لکڑیوں سے خوب بڑا بنا ہوا، چاروں طرف چھوٹے بڑے کمرے تھے، اور سامنے ایک پتھر سے بنی ہوئی عمارت بھی تھی۔ چاروں طرف درخت اور پہاڑوں کی وجہ سے کچھ بھی نظر نہیں آتا تھا، لیکن میرے دل کو بہت خوشی ہوئی اس جگہ کو دیکھ کر۔

اُستاد جی مجھے ساتھ لے کر  اندر گئے اور بڑےاُستاد کے کمرے کے باہر کھڑے ہو گئے۔ اُستاد جی نے وہاں کھڑے شاگرد سے کہا کہ بڑےاُستاد جی  سے کہہ دے کہ راجستھان  سے ساقی  آیا ہے۔ (مجھے اب پتہ چلا کہ اُستاد جی کا نام ساقی ہے )

تھوڑی دیر بعد شاگرد نے آکر کہا کہ بڑے اُستاد جی نے ہم  کو اندر بلایا ہے۔

اُستاد جی اور میں اندر گئے، اُستاد جی نے بڑے ادب و احترام سے بڑے اُستاد کو جھک کر سلام کیا۔ اُن کی دیکھا دیکھی میں نے بھی اُسی طرح سے سلام کیا۔

بڑے اُستاد جی—ہمیشہ خوش رہو،میرے بچے،  کیسے آنا ہواساقی ؟ اور یہ لڑکا کون ہے؟

اُستاد جی—اُستاد جی، یہ راحیل ہے، رابا اشفاق کا پوتا اور رانا عقیل  کا بیٹا۔

بڑے اُستاد جی—(راحیل کی طرف دیکھ کر مسکراتے ہوئے ) آنکھ  اور دماغ  کا تیز اپنے والد پرگیا  ہے۔ بیٹا راحیل، تمہیں معلوم ہے کہ تمہارے والد بھی یہاں پڑھ چکے ہیں اور وہ میرے شاگرد تھے، اور انہیں تمہارے اُستاد جی نے ہی یہاں بھیجا تھا۔

بڑے اُستاد جی کی بات سُن کر تو  جیسے بم پھٹا، میرے دماغ میں ایک آندھی سی چلنے لگی، میں کبھی اُستاد جی کو دیکھتا تو کبھی بڑے اُستاد جی کو، ہزاروں کلومیٹر کے فاصلے کا حساب رکھ کر، میرے دل میں ایک طوفان تھا۔ جب اُستاد جی اور بڑے اُستاد جی نے مجھے دیکھا  تو وہ مسکرا دیے، وہ  میرے دل کی کیفیت کوسمجھ گئے تھے۔

اُستاد جی—بیٹا راحیل، بے فکر ر ہو، وقت آنے پر ہم تمہیں تمہارے والد کے بارے میں بتائیں گے۔ اب تم تھکے ہوئے آئے ہو، تو آرام کرو اور کل صبح 4 بجے نہا دھو کر مجھے یہاں پر ملنا۔

پھر انہوں نے کسی بچے کو بلایا اور اسے کہا کہ “یہ راحیل ہے اور تمہارے ساتھ ہی رہے گا۔” بچے نے جواب دیا، “جی اُستاد جی”، اور میں اُس کے ساتھ چل دیا۔

بچے نے کہا۔۔۔میرا نام خالد ہے۔

 میں نے کہا۔۔۔میرا نام راحیل ہے۔

 پھر اُس نے کہا۔۔۔میں اکیلا رہتا ہوں، چھوٹا ہوں اور باقی سب بچے بڑے ہیں۔ احاطے میں سب 18 سال سے اوپر کے  ہیں، اس لئے میرا کوئی دوست نہیں ہیں۔کیا  تم میرے دوست بنو گے؟۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 گھر کا رکھوالا کی اگلی قسط بہت جلد

پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں

Raas Leela

Raas Leela–10– راس لیلا

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، سسپنس رومانس جنسی کھیل اور جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر  انوکھا گینگسٹر ۔ انوکھا گینگسٹر -- ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔ لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں
Read more
Raas Leela

Raas Leela–09– راس لیلا

Raas Leela–08– راس لیلا

Raas Leela–07– راس لیلا

Raas Leela–06– راس لیلا

شکتی مان

Strenghtman -35- شکتی مان پراسرار قوتوں کا ماہر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی کہانی۔ شکتی مان پراسرار قوتوں کا ماہر۔۔ ہندو دیومالئی کہانیوں کے شوقین حضرات کے لیئے جس میں ماروائی طاقتوں کے ٹکراؤ اور زیادہ شکتی شالی بننے کے لیئے ایک دوسرے کو نیچا دیکھانا، جنسی کھیل اور جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر۔ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جسے ایک معجزاتی پتھر نے اپنا وارث مقرر کردیا ، اور وہ اُس پتھر کی رکھوالی کرنے کے لیئے زمین کے ہر پرت تک گیا ۔وہ معجزاتی پتھر کیاتھا جس کی رکھوالی ہندو دیومال کی طاقت ور ترین ہستیاں تری شکتی کراتی تھی ، لیکن وہ پتھر خود اپنا وارث چنتا تھا، چاہے وہ کوئی بھی ہو،لیکن وہ لڑکا جس کے چاہنے والوں میں لڑکیوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جاتی ، اور جس کے ساتھ وہ جنسی کھیل کھیلتا وہ پھر اُس کی ہی دیوانی ہوجاتی ،لڑکیوں اور عورتوں کی تعداد اُس کو خود معلوم نہیں تھی،اور اُس کی اتنی بیویاں تھی کہ اُس کے لیئے یاد رکھنا مشکل تھا ، تو بچے کتنے ہونگے (لاتعدا)، جس کی ماروائی قوتوں کا دائرہ لامحدود تھا ، لیکن وہ کسی بھی قوت کو اپنی ذات کے لیئے استعمال نہیں کرتا تھا، وہ بُرائی کے خلاف صف آرا تھا۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page