Keeper of the house-14-گھر کا رکھوالا

گھر کا رکھوالا

گھر کا رکھوالا ۔ رومانس ایکشن اوررومانس سسپنس سے بھرپور کہانی۔

گھر کا رکھوالا۔ایک ایسے نوجوان  کی کہانی ہےجس کے ماں باپ کو دھوکے سے مار دیا گیا،  اس کے پورے خاندان کو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا گیا اور۔۔۔اس کے بچپن میں ہی، اس کے اپنے خاندان کے افراد نے  ہی اس پر ظلم وستم کیا،  اور بہت رلایا۔۔۔اورچھوڑ دیا اسے بچپن میں ہی ماں باپ کے  پیار کو ترسنے کےلئے۔۔۔

گھر کا رکھوالا ۔ جب اس کے دادا جی نے اس کی انگلی پکڑی اپنے درد کو چھپا کر اسے اس لائق بنانے کےلئے خود سے سالوں دور کر دیا جہاں اسے اِس کا پیار ملتا ہے  اور اُس پیار نے بھی اسے اس کی  غریبی کی وجہ سے ٹکرا  دیا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

قسط نمبر 14

شام چار بجے اُستاد جی کے پاس

 اُستاد جی: بیٹا آج کا یہ سبق ہمیشہ یاد رکھنا اندھا اعتماد کسی پر بھی مت کرنا جسے پہلے سے جانتے نہیں ہو اس پرتو  کبھی اعتبار نہیں کرنا۔دنیا کی سب سے بڑی بھول ہوتی ہے بنا جانے کسی پر اعتبار کرنا۔ اس لیے اعتبار کرو لیکن پہلے دیکھ لو کہ وہ اعتبار کے قابل بھی ہے یاں نہیں۔  اکثر لوگ پیار دوستی اور رشتوں میں آنکھ بند کر کے اعتبار کرتے ہیں اور دھوکہ کھا جاتے ہیں ،تمہیں ایسا نہیں بننا ہے ۔

کچھ دیر خاموش رہ  کر اُستاد جی نے کہا : تمہارے والد کو بھی دھوکا ملا تھا۔  انہوں نے بھی بنا کسی جانچ پڑتال کے اعتبار کیا تھا۔

اتنا کہہ کر اُستاد جی پھر سے خاموش  ہو گئے۔

 میں آنکھیں پھاڑے حیرت سے اُستاد جی کو دیکھ رہا تھا اُس نے آج پہلی بار سیکھانے کے موضوع سے ہٹ کر کوئی بات کی تھی اور وہ بھی میری ذات کے بارے میں اور اُس شخصیت کے بارے میں جس کے بارے میں مجھے کبھی بھی کسی نے نہیں بتایا ، میں نے جاننے کی بھی کوشش کی لیکن مجھے ٹال دیا گیا۔

میں جذبات سے کپکپاتی آواز میں بولا : اُستاد جی ابھی آپ نے کیا کہا؟

اُستاد جی: وہی جو تم نے سنا، سچائی تمہیں خود جاننی ہوگی کہ کس نے ان کا اعتبار توڑااور انہیں مارا، یہ تمہارا پہلا سچ ہے اور دوسرا سچ یہ ہے کہ انہیں ڈھونڈ کے تمہیں مارنا ہوگا، بیٹا تمہارے والد کوئی عام انسان نہیں تھے ہمیشہ سچائی کی حفاظت کرنے والا اور اپنوں پر جان نچھاور کرنے والا تھا۔ وہ ایک شیر تھا جسے سامنے سے مارا نہیں جاسکتا تھا وہ اک ایسا ہتھیار تھا جس کی دھار کے سامنےہر چیز بے کار ہوجاتی تھی ، جو لوگ غلط کام کرتے تھے اس کا نام سنتے ہی ان کا ڈر کے مارے پیشاب نکل جاتا تھا، لیکن اس کو دھواور فریب سے  مارا،  تمہاری ماں کا آج تک پتہ نہیں چل سکا کہ وہ کہاں پر ہے،  اس لیے تم ہی وہ ہتھیاربنو گے  جو قہر بن کر ان درندوں پر آسمانی بجلی کی طرح گرےگا۔ جنہوں نے تمہارے باپ کو مارا اور تمہاری ماں کو پتہ نہیں زندہ بھی رکھا ہے یا پھر مار دیا ہے۔

 میری آنکھوں سے آنسوجھرنے کی طرح بہہ رہے تھے میرا دل رو رہا تھا میں آج تک یہی سوچتا رہا وہ ایک حادثہ تھا اور اس حادثے سے میرے والدین مرے تھے اور حقیقت یہ تھی کہ انہیں مارا گیا تھا پیار سے یا دھوکے سے یا کسی دوست نے لیکن اتنا مجھے پتہ لگ گیا تھا وہ ضرور میرے باپ کا کوئی اپنا تھا جس پر وہ اپنی جان سے زیادہ یقین کرتے تھے میری آنکھوں میں آنسو تھے اورمیرے اندرایک  لاوہ سا  بھڑکنے لگا۔

 اُستاد جی نے میرے کندھوں پر ہاتھ رکھا اور کہا: کہ بیٹا تمہارا باپ ایک سچا انسان تھا تم ان کی اولاد ہو تمہاری ماں پیار کی مورتی تھی جس نے ہمیشہ سب کو پیار سے جیتا تمہارے باپ کو اک راہ دکھائی اب تمہیں وہ بننا ہے جو تمہارے دادا جی چاہتے ہیں ان کی بھی چاہت ہے کہ ان کی بہو اور بیٹے کی روح کو سکون ملے تم ان کا بدلہ لو۔

میں بس زمین پہ گھٹنوں کے بل بیٹھا آنسو بہا رہا تھا اور ان کو یاد کرکے غصے میں جل رہا تھا یہ غصّہ اس قدر بڑھ گیا کہ میرے دل میں بدلے کی وہ آگ جل اُٹھی جس نے میرے جسم میں خون کو لاوے کی شکل دے دی، اور جو صرف اور صرف ان کے خون سے ہی بجھنی تھی ان لوگوں کے خون سےجنہوں نے میرے ماں اور باپ کو مجھ سے چھین کر  مجھے یتیم بنایا۔

 میں نے آسمان کی طرف دیکھ کر کہا:  میں آج قسم کھاتا ہوں کہ جنہوں نے بھی میرے ماہ باپ کو مارا اور مجھے اُن سے دور ہونے پر مجبور کیا ہے ،چاہے وہ کوئی بھی ہو چاہے میرا اپنا ہو یا پرایا وہ زندہ نہیں رہے گا وہ مرے گا اسے نہ دوزخ ملے گی نہ جنت اسے سزا  اوپر والانہیں  دے گا نا ہی کوئی اور انہیں سزادے گا ۔ ان کو  میں وہ سزا دوں گا جو موت سے بھی بری ہوگی جس کو زمانہ یاد کرے گا ۔

 اُستاد جی: بیٹا غصّہ انسان کے دماغ کو تباہ کرتا ہے۔

میں : اُستاد جی کیسے میں خود کو پرسکون کرسکتا ہوں ، کیسے میں  اپنے اس غصے پر کنٹرول کروں کہ  جب مجھے پتہ چل گیا کہ میرے ماں باپ کے ساتھ کیا ہوا تھا۔

اُستاد جی: بیٹا پہلے تیار ہو جاؤ پھر ایک پلان کے تحت پتہ کرنا سب اور بدلہ لینا اب کھڑے ہو جاؤ اور کل سے صبح ملنا مجھے کل سے ہم ٹریننگ شروع کریں گے جو بہت مشکل ہوگی آج آرام کرو اور دل کو پرسکون کرو اور خالد کو ابھی میرے پاس بھیج دینا۔

میں  جی اُستاد جی کہہ کر خالد کی ٹریننگ کی کلاس کی طرف چل دیا میں نے اسے کہا

خالد تمہیں اُستاد جی بلا رہے ہیں۔

 خالد نے ایک دفعہ غور سے میری طرف دیکھا لیکن کہا کچھ نہیں اور اُستاد جی کے پاس چلا گیا۔

اُستاد جی: آؤ بیٹا آؤ

 خالد:- اُستاد جی راحیل کو کیا ہوا ہے وہ بہت عجیب سا نظر آرہا تھا۔

اُستاد جی: کیونکہ آج اسے تھوڑی سی سچائی پتہ چلی ہے اس لیے وہ دکھی ہے۔

 خالد: کیسی سچائی اُستاد جی ؟

اور پھر اُستاد جی نے اسے سب بتایا جسے سن کر خالد کی بھی آنکھوں میں آنسو آگئے اور اس نے کہا

 اُستاد جی میرا اس دنیا میں آپ کے علاؤہ کوئی نہیں ہے ایک بھائی جیسا دوست ملا ہے کیا میں اس کے لیے کچھ نہیں کر سکتا۔

اُستاد جی: کر سکتے ہو بیٹا اسی لیے تو بلایا ہے، تم نے بچپن سے آج تک جو تیاری چپکے چپکے کی ہے اس کو کرنے کا وقت آگیا ہے تم راحیل کا وہ سایہ بنو گے جو کسی کی بھی نظر میں نہیں آئے گا اس کی مدد کرے گا اور یہ جو انسٹیٹیوٹ ہے نا خالد بیٹا یہ سکول یہ سب راحیل کے دادا اور اس کے باپ عقیل کی وجہ سے ہے وہ کوکسی عام خاندان سے نہیں ہے وہ ایک بڑے اور نامی گرامی خاندان  سے ہے ۔راحیل تمہیں اپنا بھائی مانتا ہے اسی لیے تمہیں اُسے پوری سچائی نہیں بتانی کیونکہ  اسے ابھی پوری سچائی نہیں پتا ہے اور تم بھی اسے نہیں بتاؤ گے کہ میں نے تمہیں سچ بتایا ہے تم اس کے ساتھ عام طریقے سے ہی رہنا اب جاؤ اسے تمہاری ضرورت ہے۔

خالد: جی ٹھیک ہے اُستاد جی

 میں کمرے میں فرش پر بیٹھا گلے میں پڑے لاکٹ کو دیکھ رہا تھا ہزاروں سوال اور آندھیوں کا سیلاب میرے دل میں چل رہا تھا اس وقت دکھ غصّہ اور نفرت سے  میرا دل اتل پتل تھا۔مجھے  سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیوں مجھ سے آج تک یہ سب چھپایا گیا۔ کیا میری ماں زندہ ہوگی اگر ہوگی تو کس حال میں ہوگی۔ میں سب کو مار ڈالو گا سب مریں گے۔ نہیں نہیں زندہ رہیں گے اور پل پل مریں گے ان کتوں کو دوزخ سے بھی بری سزا دوں گا اور وہ چاہے کوئی بھی ہوں ۔

میں  بس سوچے جا رہا تھا اور دھیرے دھیرے بڑبڑاتا جارہا تھا پھر میں کھڑا ہوا اور جھیل کی طرف بھاگاکیونکہ جھیل کے کنارے مجھے سکون ملتا تھا،کیونکہ  جب مجھے گھر والوں کی یاد آتی تھی تو میں جھیل کنارے آجاتا اور اپنے پیاروں کو یاد کرتا تو مجھے بہت سکون ملتا تھا ، یہی سوچ کر میں جھیل کی طرف آیا کیونکہ اگر میں کچھ دیر اور ہوتا تو شائد اپنے آپ پر قابو کھو بیٹھتا۔

وہاں جاکر میں جھیل کے کنارے لیٹ گیا اور اپنی آنکھیں بند کرلی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 گھر کا رکھوالا کی اگلی قسط بہت جلد

پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں

Raas Leela

Raas Leela–10– راس لیلا

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، سسپنس رومانس جنسی کھیل اور جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر  انوکھا گینگسٹر ۔ انوکھا گینگسٹر -- ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔ لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں
Read more
Raas Leela

Raas Leela–09– راس لیلا

Raas Leela–08– راس لیلا

Raas Leela–07– راس لیلا

Raas Leela–06– راس لیلا

شکتی مان

Strenghtman -35- شکتی مان پراسرار قوتوں کا ماہر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی کہانی۔ شکتی مان پراسرار قوتوں کا ماہر۔۔ ہندو دیومالئی کہانیوں کے شوقین حضرات کے لیئے جس میں ماروائی طاقتوں کے ٹکراؤ اور زیادہ شکتی شالی بننے کے لیئے ایک دوسرے کو نیچا دیکھانا، جنسی کھیل اور جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر۔ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جسے ایک معجزاتی پتھر نے اپنا وارث مقرر کردیا ، اور وہ اُس پتھر کی رکھوالی کرنے کے لیئے زمین کے ہر پرت تک گیا ۔وہ معجزاتی پتھر کیاتھا جس کی رکھوالی ہندو دیومال کی طاقت ور ترین ہستیاں تری شکتی کراتی تھی ، لیکن وہ پتھر خود اپنا وارث چنتا تھا، چاہے وہ کوئی بھی ہو،لیکن وہ لڑکا جس کے چاہنے والوں میں لڑکیوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جاتی ، اور جس کے ساتھ وہ جنسی کھیل کھیلتا وہ پھر اُس کی ہی دیوانی ہوجاتی ،لڑکیوں اور عورتوں کی تعداد اُس کو خود معلوم نہیں تھی،اور اُس کی اتنی بیویاں تھی کہ اُس کے لیئے یاد رکھنا مشکل تھا ، تو بچے کتنے ہونگے (لاتعدا)، جس کی ماروائی قوتوں کا دائرہ لامحدود تھا ، لیکن وہ کسی بھی قوت کو اپنی ذات کے لیئے استعمال نہیں کرتا تھا، وہ بُرائی کے خلاف صف آرا تھا۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page