Unique gangster–25– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -25

میں بولا : میں نے کہا جانا ہے گھر جا رہا ہوں ۔۔رات سے گھر پر نہیں تھا انکل پریشان ہو رہے ہوں گے ۔۔۔

وہ بولی :شام کو کیا کر رہے ہو ؟؟ اگر فری ہو تو کہیں ملیں ۔۔۔؟

میں بولا :کچھ خاص نہیں ہے شام کو ۔۔بس اکیڈمی جاؤں گا اس کے بعد فری ہو جاؤں گا ۔۔۔خیر ہو کوئی کام تھا کیا شام کو ؟

وہ بولی : ہائے ظالماں بہت سے کام ہیں ۔۔۔بس تم سمجھ نہیں رہے ہو ۔۔۔اک نظر کرم ہم پر بھی ڈال لو ۔۔۔

میں بولا : رات کو دو پر ڈالی تھی نظر ۔۔۔اور صبح ان کو بخار ہو گیا ۔۔۔یہ نہ ہو تم پر نظر ڈالوں اور کل تم بھی بیمار پڑی ہو ۔۔

وہ بولی : ہائے میں تو کب سے انتظار میں ہوں کے تم نظر ڈالو ۔۔اور میں اس طرح بیمار ہو کر بیڈ پر لیٹی رہوں ۔۔۔

میں بولا : سوچ لو ۔۔۔۔یہ نہ ہو کے بعد کہتی پھرو کے ہائےئےئے کس سانپ نے ڈس لیا ہے مجھ سے تو ہلا بھی نہیں جا رہا ۔۔۔سوچ لو جیسے تمہاری مرضی پھر گلہ نہیں کرنا ۔۔

اجالا میرے بازو پر مکا مارتے ہوۓ بولی دفعہ ہو جاؤ کمینے کہیں کے بہت خراب ہو گئی تم سدھر جاؤ ۔۔اور ساتھ ہی وہ ہس پڑی میں نے بھی ہستے ہوۓ اسے الوداع کیا اور گھر کے اندر داخل ہو گیا ۔۔۔۔اندر داخل ہو کر میں سیڑھیوں کی جانب جا کر سیڑھیوں کے اوپر چڑ کر اپنے کمرہ میں جسے ہی داخل ہوا تو پیچھے سے ناصرہ نے اندر داخل ہوتے ہی کہا ۔۔

وہ بولی : ہاں جی جناب کہاں گھوم رہے تھے رات سے ؟؟ اور کیا کیا ہے رات کو جناب نے ؟ 

اب میں اسے کیا بتاتا کہ میں کہاں تھا اور کیا گل کھلا رہا تھا ۔۔۔میں نے بات کو گھوماتے ہوۓ کہا 

میں بولا : کہیں نہیں بس اپنے دوست کے گھر تھا پارٹی میں۔۔۔رات کو کافی دیر ہو گئی تھی اس لئے کسی کو تکلیف دینا مناسب نہیں سمجھا اور وہیں رات گزار لی ۔۔۔

وہ بولی : اچھا جی ۔۔۔۔تمہاری آنکھیں تو کچھ اور کہ رہیں ہیں ۔۔۔

میں بولا : جیسے کہ ؟؟؟؟؟

وہ بولی : سچ سچ بتاؤ ۔۔۔تم کہاں تھے ؟؟ اور کس کے ساتھ تھے ؟؟

میں بولا : بتایا تو ہے کہ میں کہاں تھا اب تمہیں میری بات پر یقین نہیں تو میں کیا کہ سکتا ہوں ۔۔۔

میں نے روٹھنے والے انداز میں ناصرہ کو جواب دیا تو وہ جلدی سے میری ناراضگی کو دیکھتے ہوۓ بولی 

وہ بولی : اچھا ٹھیک ہے چھوڑو اس بات کو کچھ تم بتاؤ ناشتہ کر لیا ہے یا لگاؤں تمھارے لئے ۔۔

میں نے دل میں ہی شکر ادا کرتے ہوۓ گہری سانس لی اور انکار میں سر ہلاتے ہوۓ بولا 

میں بولا : اچھا یہ بتاؤ وہ لوگ پھر تو نہیں آئے تھے ؟؟ یا ان میں سے کسی نے رابطہ تو نہیں کیا تم سے ۔۔

وہ بولی : نہیں ان میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا مجھ سے ۔۔۔بس جسم ٹوٹ سا رہا ہے اور نشہ کی طلب سی ہو رہی ہے ۔۔۔ان لوگوں کو پتا ہے کہ مجھے جب بھی طلب ہو گی تو میں ان لوگوں سے رابطہ کروں گی ۔۔۔

میں بولا : یہی تو وہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم خود ان لوگوں سے رابطہ کرو ۔۔۔

وہ بولی : تو تم بتاؤ سلطان میں کیا کروں ۔۔؟۔میرا جسم ٹوٹ سا رہا ہے ۔۔۔؟

میں بولا : ایک حل ہے میری نظر میں پر اگر تم اجازت دو توووو۔ ۔۔۔۔۔

وہ بولی : میں تمہیں کسی چیز سے منع نہیں کرتی ۔۔تم بتاؤ کیا حل ہے ؟

میں بولا : میں تمہیں کسی ہسپتال میں لیجاتا ہوں وہاں تمہارا علاج ہو گا تو تم ٹھیک ہو جاؤ گی اور تمہیں کسی نشہ کی پوڑیوں کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔۔۔اور نہ تمہیں ان لوگوں کے پاس جانے کی ضرورت پڑے گی ۔۔تمھارے ابو بھی تمہاری وجہ سے کافی پریشان نظر اتے ہیں وہ کہتے کچھ نہیں ہیں مگر ان کے چہرہ سے انکی پریشانی کو پڑھا جا سکتا ہے ۔۔۔یہ نہ ہو کے وہ تمہارا غم دل میں دبائے اس دنیا سے چلے جائیں اور تم ساری زندگی پچھتاتی رہو ۔۔۔اس لئے پچھتانے سے بہتر ہے کے تم اپنا علاج کروا لو ۔۔

وہ بولی : تم نہیں سمجھ سکتے سلطان مجھے اب نشہ کی اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اس کے بغیر مجھے کچھ نظر نہیں اتا ۔۔۔ایسے لگتا ہے جیسے میری دنیا وہی ہو ۔۔۔اس کو چھوڑنے کے بارے میں سوچتی ہوں تو یوں لگتا ہے جیسے میں خودکشی کے بارے میں سوچ رہی ہوں ۔۔

میں بولا : یہ سب ان لوگوں نے تمھارے ذہن میں بٹھایا ہے ایسا ویسا کچھ نہیں ہوتا ۔۔۔

وہ بولی : ایک مسلہ اور بھی ہے اگر میں ہوسپٹل میں داخل ہوں گی تو سب کو پتا چل جائے گا اور اس سے بابا کی بہت بدنامی ہو گی جو کہ میں نہیں چاہتی ۔

میں بولا : ایسا کچھ نہیں ہو گا اس کی گرنٹی میں دیتا ہوں ۔۔۔یہ سب میں دیکھ لوں گا بس تم حامی بھرو صرف ۔۔۔

وہ بولی : ٹھیک ہے اگر تم کہ رہی ہو تو میں یہ بھی کرنے کو تیار ہوں ۔۔۔پر خیال رہے بابا کی بدنامی نہ ہو اس میں ؟؟

میں بولا : نہیں ہو گی وعدہ رہا میرا ۔۔بس تم سے ایک التجا ہے ۔۔کہ اگر وہ لوگ تم سے رابطہ رکھیں تو تم نے انکار کر دینا ہے اور مجھے بتانا ہے ۔۔۔باقی سب میں سنبھال لوں گا ۔آخر میری جان کی زندگی کی بات ہے یہ  ۔

آخری بات میں نے ماحول کو خوشگوار  کرنے کے لئے کہی۔۔میری بات سن کر ناصرہ ہستے ہوۓ بولی ۔۔

وہ بولی:  جس کو تمھارے ہتھیار کی لت لگ جائے تو اس نے کسی اور نشہ طرف دیکھنا بھی نہیں ہے ۔۔

ناصرہ کی بات سن کر میں ہستے ہوۓ اس کی کمر میں بازو ڈال کر آگے کی طرف جھٹکا دیتے ہوۓ اسے اپنے چھاتی کے ساتھ لگاتے ہوۓ اس کے بالوں کی زلف کو اس کے کان کے پیچھے اڑاتے ہوۓ اس کے کان میں آہستہ سے کہا ۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

The essence of relationships –09– رشتوں کی چاشنی قسط نمبر

رشتوں کی چاشنی کہانی رومانس ، سسپنس ، فنٹاسی سے بھرپور کہانی ہے۔ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس کو گھر اور باہر پیار ہی پیار ملا جو ہر ایک کے درد اور غم میں اُس کا سانجھا رہا۔ جس کے گھر پر جب مصیبت آئی تو وہ اپنا آپ کھو بھول گیا۔
Read more

The essence of relationships –08– رشتوں کی چاشنی قسط نمبر

رشتوں کی چاشنی کہانی رومانس ، سسپنس ، فنٹاسی سے بھرپور کہانی ہے۔ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس کو گھر اور باہر پیار ہی پیار ملا جو ہر ایک کے درد اور غم میں اُس کا سانجھا رہا۔ جس کے گھر پر جب مصیبت آئی تو وہ اپنا آپ کھو بھول گیا۔
Read more
گاجی خان

Gaji Khan–98– گاجی خان قسط نمبر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔
Read more
گاجی خان

Gaji Khan–97– گاجی خان قسط نمبر

سمگلر

Smuggler –224–سمگلر قسط نمبر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور فخریا کہانی ۔۔سمگلر۔۔ ایکشن ، سسپنس ، رومانس اور سیکس سے پھرپور کہانی ۔۔ جو کہ ایک ایسے نوجون کی کہانی ہے جسے بے مثل حسین نوجوان لڑکی کے ذریعے اغواء کر کے بھارت لے جایا گیا۔ اور یہیں سے کہانی اپنی سنسنی خیزی ، ایکشن اور رومانس کی ارتقائی منازل کی طرف پرواز کر جاتی ہے۔ مندروں کی سیاست، ان کا اندرونی ماحول، پنڈتوں، پجاریوں اور قدم قدم پر طلسم بکھیرتی خوبصورت داسیوں کے شب و روز کو کچھ اس انداز سے اجاگر کیا گیا ہے کہ پڑھنے والا جیسے اپنی آنکھوں سے تمام مناظر کا مشاہدہ کر رہا ہو۔ ہیرو کی زندگی میں کئی لڑکیاں آئیں جنہوں نے اُس کی مدد بھی کی۔ اور اُس کے ساتھ رومانس بھی کیا۔
Read more
سمگلر

Smuggler –223–سمگلر قسط نمبر

Leave a Reply

You cannot copy content of this page