Unique gangster–28– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -28

وہ ڈر کی وجہ سے کانپتے ہوۓ بولا ” اندر چاچاررررر لوگ ہیں ۔۔”

میں بولا : اور وہ لڑکی ؟؟؟

وہ بولا : کوووونسی لڑکی ؟؟؟؟

میں بولا : وہی جسے تم لوگ اغوا کر کے لائے ہو جلدی بکواس کرو ورنہ ۔۔۔۔۔

” نہیں نہیں مجھے مت مارنا بتاتا ہوں بتاتا ہوں سب وہ لڑکی جگو دادا نے اٹھوائی ہے ۔۔۔پتا نہیں پر وہ اس کے ساتھ زیادتی کر کے اس کی ویڈیو بنا کر اس کے باب کو بھیجنا  چاہتے ہیں ۔۔” دڑ کی وجہ سے کانپتے ہوۓ اس کا شلوار میں پیشاب خطا ہو گیا تھا ۔۔۔ان لوگوں کی بدمعاشی یہیں تک ہوتی کوئی مظلوم اور کمزور ملا تو دبا دیا اور کوئی طاقت ور ملے توان کا  پیشاب نکل جائے ۔۔۔میں نے دوبارہ اس کو ڈراتے ہوۓ کہا 

میں بولا : کہاں پے ہے اور کیا کر رہا ہے ؟؟

وہ بولا : اندر شائد کیمرہ لگا رہے ہیں وہ ۔۔

میں اس کی طرف آگے بڑھا تو وہ ہاتھ آگے کرتے ہوۓ بولا پلز مجھے مت مارنا مگر میں نے اس کی بات کو نظر انداز کرتے ہوۓ آگے بڑھتے ہوۓ اس کے منہ پر ہاتھ رکھا اور پستول کا دستہ اس کے سر میں دے مارا ۔۔۔دستہ کی ضرب لگتے ہی وہ بےہوش ہو گیا میں اسے وہیں چھوڑ کر واپس مڑ کر اندر کی طرف بڑھا ۔۔۔میں دروازہ کے پاس پہنچ کر ادھر ادھر نظر دوڑا کر تسلی کی اور اندر کی طرف بڑھ گیا ۔۔۔اندر سامنے کوئی بھی نہیں تھا ۔۔۔میں ابھی تھوڑا ہی آگے بڑھ کر جیسے ہی دائیں طرف مڑا تو سامنے دو لوگ پہرا دیتے ہوۓ نظر آئی جو اپس میں گپ شپ لگا رہے تھے ۔۔۔میں نے ایک لمحہ میں فیصلہ کرتے ہوۓموقعہ سے فائدہ اٹھا کر  بھاگتے ہوۓ  جمپ لگا کر اچھلتے ہوۓ فلائنگ کک ایک  کو رسید کر دی ۔۔۔میری لات لگتے ہی دنوں وہ آگے کی جانب دیوار سے لگتے ہوۓ نیچے  جا گرا  ۔۔۔اس کے گرتے ہی میں نے دوسرے کو بھی گردن سے پکڑ کر نیچے سے جھٹکا دیتے ہوۓ اوپر اٹھا کر دوسرے کے اوپر پھینک دیا جو اٹھنے کی کوشش کر رہا تھا ۔۔۔دوسرے کے اوپر گرتے ہی پہلے والے کا سر فرش سے ٹکرایا جس کی وجہ سے اس کے سر سے خون نکلنا شروع ہو گیا تھا ۔۔۔دوسرے پہرے دار نے خود کو سنبھالتے ہوۓ اٹھتے ہوۓ پسٹل نکالنے کے لئے ہاتھ جیسے ہی اپنے پستول کے پاس لے کر گیا میں نے ایک ہاتھ سے اس کا ہاتھ پکڑ کر روکا اور دوسرے ہاتھ سے اس کا سر پکڑ کر زور سے دروازہ میں دے مارا ۔۔۔میں نے اتنے زور سے اس کا سر دروازہ سے مارا تھا کے دروازہ کے ساتھ ساتھ اس کا سر بھی ٹوٹ گیا تھا اور وہ گر کر بےہوش ہو گیا تھا ۔۔دنوں کی بےہوشی کی تسلی کرنے کے بعد میں اوپر اٹھا اور اندر کی طرف بڑھا تو اندر کا نظارہ دیکھ کر میرے رگوں میں خون کی جگہ آگ دوڑنے لگی ۔۔

اندر کمرہ میں لڑکی کے  دنوں ہاتھ بیڈ سے بندھے ہوۓ تھے اور اس کے منہ میں کپڑا دیا گیا تھا جس کی وجہ سے اس کی آواز نہیں نکل پا رہی تھی ۔۔لڑکی کے چہرہ سے اس کی بےبسی صاف نظر آرہی تھی جیسے وہ آنکھوں کی زبان سے کہ رہی ہو کے تمہیں ۔۔۔۔کا واسطہ مجھے چھوڑ دو میں نے تمہارا کیا بگاڑا ہے ۔۔۔میں نے پہلی ہی نظر میں لڑکی کی حالت کا مکمل جائزہ لے لیا تھا ۔۔ اس لڑکی کی قمیض کو سامنے کی طرف سے کسی نے زبردستی چاک کیا ہوا تھا جس کی وجہ سے  اس لڑکی کا پہنا ہوا سكن کلر کا برا نظر آرہا تھا۔۔یہ  سب بمشکل دس سیکنڈ سے بھی کم وقت میں میرے دماغ میں گزری ہوں گی اس کے بعد میرا دھیان اندر موجود شخص پر گیا ۔۔۔جو لڑکی کی بےبسی پر بےہنگم انداز میں ہنس رہا تھا اس کی ہنسی کو دیکھ کر یہ کہنا ٹھیک ہو گا کے وہ انڈین مووی  شولے میں  موجود گبر کی طرح نظر آرہا تھا ۔۔بھرے اور کسرتی جسم کے  مالک اور اوپر سے روعب دار مونچھوں میں موجود اس شخص کی ہنسی  کسی بھی شخص  کا پتا پانی کرنے کے لئے کافی تھا ۔۔پر میں وہاں اپنے پتے کو پانی میں تبدیل کرنے نہیں بلکہ اس لڑکی کو اس کے چنگل سے آزاد کرانے کے لئے ایا تھا ۔۔۔یہ سب سوچنے  میں مجھے چند لمحے لگے ہوں گے۔۔ اس کے بعد اندر موجود شخص پر  بھر پور نظر ڈالتے ہوۓ میں دبے پاؤں   اندر کی طرف  آگے بڑھنے لگا ۔۔۔۔اندر موجود شخص کی بھی مجھ پر نظر پڑ گئی تھی ۔۔۔اور وہ حیرانی سے آنکھیں پھاڑے مجھے دیکھ رہا تھا ۔۔اپنی حیرانی کو دور کرتے ہوۓ اس نے غصہ سے مجھے مخاطب کرتے ہوۓ کہا ۔۔

وہ بولا : کون ہے بے تو مادر چود جو جگو دادا کے اڈے میں گھس ایا ہے ۔۔۔کہیں تو تجھے جمال پاشا نے تو نہیں بھیجا اس رنڈی کو چھڑانے ؟ ۔۔۔

اسے کوئی غلط فہمی ہوئی تھی جو مجھے جمال پاشا کا کوئی آدمی سمجھ رہا تھا ۔۔۔اگر اسے حقیقت کا علم ہو جاتا تو وہ بیٹھ کر مجھے سمجھانے یا پھر مجھ سے ڈیل کرنے کی کوشش کرتا پر میں وہاں پر کسی کی غلط فہمی دور کرنے کی غرض سے نہیں ایا تھا ۔۔۔اس کی اسی غلط فہمی سے فائدہ اٹھاتے ہوۓ میں غیرمحسوس انداز میں آگے بڑھا اور جسے ہی مجھے لگا کے وہ شخص میری لات کے حدود میں ہے میں نے اس کی حیرانی کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ اوپر اچھل کر ایک فلائنگ کک ماری جو سیدھا اس کے چہرہ  پر جا کر لگی ۔۔ لات اتنی زوردار تھی کے میری لات لگتے ہی وہ شخص گھوم کر نیچے فرش پر جا گرا نیچے گرتے ہی وہ کسی سپرنگ کی طرح اچھلتے ہوۓ دوبارہ کھڑا ہو گیا ۔۔۔اور ہمارے درمیان باقدہ معرکہ شروع ہو گیا ۔۔۔جگو کسی بھی طور لڑائی بھرائی میں کم نہ تھا ۔۔یہاں لڑتے ہوۓ ماسٹر کی ٹریننگ میرے بہت کام آرہی تھی ۔۔میں مارتے ہوۓ اس کے مکوں سے بھی بچنے کی کوشش کر رہا تھا ۔۔۔اسی دوران اس کا ایک داؤ چل گیا اور اس کا مکا میرے سر پر جا کر لگا ۔۔۔سر پر مکا لگتے ہی میری آنکھوں کے سامنے تارے ناچنا شروع ہو گئے تھے ۔۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page