Perishing legend king-05-منحوس سے بادشاہ

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ

منحوس سے بادشاہ ایکشن، سسپنس ، فنٹسی اور رومانس سے بھرپور ایک ایسے نوجوان کی کہانی جس کو اُس کے اپنے گھر والوں نے منحوس اور ناکارہ قرار دے کر گھر سے نکال دیا۔اُس کا کوئی ہمدرد اور غم گسار نہیں تھا۔ تو قدرت نے اُسے  کچھ ایسی قوتیں عطا کردی کہ وہ اپنے آپ میں ایک طاقت بن گیا۔ اور دوسروں کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی مدد کرنے لگا۔ دوستوں کے لیئے ڈھال اور دشمنوں کے لیئے تباہی بن گیا۔ 

قسط نمبر 05

ویر كے ایکسڈینٹ كے کچھ گھنٹوں بعد ہی جب بریجیش کا فون بجا تھا اور اسکرین پر ویر نام جب اس نے دیکھا تھا تو پتہ نہیں کیوں بریجیش نے کال نہیں اٹھایا۔

شاید کچھ دیر پہلے اس نے خود ہی اپنے بیٹے کو  دھکے  مار كے گھر سے باہر نکالا تھا  اِس کارن وہ ہوش میں نہ تھا ؟ یا  پھر وہ ابھی ویر كے منہ سے کوئی بھی بات نہیں سنُنا چاہتا تھا۔ کچھ تھا  جو اسے روک رہا تھا ویر سے بات کرنے كے لیے ۔

کہ تبھی اس کے فون پر پھرسےکال آیا پر یہ اس کے خود كے کسی آدمی  کا تھا۔

بریجیش :

ہیلو ؟

آدمی :

صاب جی ! ویر  کا  کار سے ایکسڈینٹ ہوا ہے ابھی وہ ٭٭٭ اسپتال میں داخل ہے۔
اور یہ سنتے ہی بریجیش فوراً اٹھ کھڑا  ہوا ۔ اور جلدی ہی اسپتال كے لیے نکلنے لگا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

اگلے دن کاویہ کالج میں اپنی سوچ میں گم تھی ۔

’ ویر بھئیا  کا  کال اس کے بعد سے آیا ہی نہیں۔۔۔ کیا کروں ؟  کال بیک کروں ؟ اس سے پہلے انہوں نے کبھی مجھے کال نہیں کیا پھر اچانک کل  ہی کال کیوں ؟ کہیں کوئی دیکت تو نہیں ؟ کل سب کے بیچ میں کال  نہ کر سکی تھی۔

اور یہ سوچ  کر وہ  کال لگاتی ہے پر کال نہیں لگا۔۔۔ کیسے لگتا ؟  وارڈ  بوائے نے ویر کی سم واپس سے اس کے فون میں جو ڈال دی تھی۔

انت (آخر)  میں کاویہ اس کے وٹس ایپ پر میسیج  ڈال دیتی ہے یہ پوچھنے کہ وہ ٹھیک ہے یا نہیں ؟

ادھر نندنی دن میں ہی ویر كے گھر گئی تھی تاکہ وہ جان سکے کہ کیوں اس کے  ماں باپ نے کال نہیں اٹھایا تھا۔

جب وہ  وہاں پہنچی اور جیسا رویہ اس نے دیکھا بریجیش ، شویتا اور باقی گھر والوں کا ویر كے متعلق ۔۔۔یہ دیکھ كر اسے اتنا غصہ آیا کہ وہ خود کو کنٹرول نہ کر سکی۔
نندنی ایک  ماں بھی تھی ۔۔۔ اس کی خود کی بیٹی ابھی چھوٹی تھی اور ایسے میں وہ جانتی تھی کہ ایک  پیرنٹ (ماں باپ)  ہونا کیا ہوتا ہے ۔

ایسے میں جب اس نے بریجیش اورشویتا  کا بیہیوئیر دیکھا  تو بس وہ بھڑک اٹھی۔

نندنی :

کیسے ماں باپ ہو آپ لوگ ؟ آپ کا بیٹا وہاں اپنی زندگی اور موت سے لڑ رہا ہے اور آپ لوگوں کو کوئی چنتا ہی نہیں ہے ؟ یہاں تک کہ آپ  لوگوں نے اسے اپنے ہی گھر سے باہر ہی نکال دیا  ؟

بریجیش :

دیکھیے میڈم ! ویر اب اِس پریوار کا حصہ نہیں ہے۔۔۔ رہی بات پیسے کی تو اس کے میڈیکل خرچوں کی بھرپائی میں کر چکا ہوں پر اس کے بعد اب وہ جانے کہ وہ کہا رہیگا کیسے رہیگا۔۔۔ اور آپ ہمارے  پریوار کے  معاملوں سے دور رہیے تو ہی اچھا  ہو گا۔

نندنی :

بھول سے بھی ایسے ماں باپ نہ دے بھگوان کسی کو ۔

اور نندنی اپنی نم آنکھیں لیے وہاں سے بھاگ آئی۔

اسے ویر كے لیے واقعی بہت برا لگ رہا تھا۔ کہا ں وہ خود کو بد قسمت سمجھتی تھی پر اب ویر کو دیکھ کر اسے محسوس ہوا کہ کم سے کم اسے ماں باپ کا پیار تو مل رہا تھا پر ویر کو تو وہ بھی نہیں ملا ۔

نجانے کیا کیا سہا ہو گا اس بے چارے نے اب تک ؟ نجانے کیسے کیسے دن بِتائے ہونگے ویر نے ان کے بیچ رہ کے ؟

ادھر اسپتال میں ابھی شام كے وقت ویر کو ہوش آ چکا تھا ۔

” آاااہہہہہہ ! ” ایک کراہ كے ساتھ اس کی آنکھ کھلی۔

آنکھوں سے دھوندلاپن ہٹا ، سامنے کا نظارہ نظر آیا ۔

اس نے دیکھا کہ وہ اسپتال میں ہے۔ آنکھیں اس کی جل رہی تھی۔ اسے سب کچھ جیسے یاد آنے لگا ۔

کیا ہوا تھا ؟ ہاں !  اور کل کی ساری واردات فلیش بیک کی طرح اس کے دماغ میں ناچنے  لگی ۔

اور اس نے اپنا  سَر پکڑ لیا۔۔۔آنکھوں سے آنسوں بہنے لگے۔

ابھی وہ سوچ ہی رہا تھا کہ اتنے میں اس کے اندر ایک آواز گونجی جس کے چلتے اس کے رونگھٹے کھڑے ہو گئے ۔

(سسٹم ہیز بین اکیٹویٹڈ۔یو آر ناؤ دی اونر آف دی سسٹم )

ویر ( گھبراتے ہوئے ) :

ہُو ؟؟؟  کون ؟؟؟ کون ہے؟؟ ؟

آواز سے مانو ویر بےچارا  ڈر ہی گیا۔ اس نے اپنا سَر ادھر اُدھر ہلاتے ہوئے دیکھا پر وہ آواز کہا ں سے آئی اسے کچھ بھی پتہ نہ چلا۔

( نام دی سسٹم ! ! )

ویر ( چِلاتے ہوئے ) :

کون ہے ؟ میں پوچھتا ہو کون ہے ؟

اور پھرسے ایک آواز اس کے دماغ میں گونجی ۔

آنالیزینج ہندی لینگویج فرام اونرز مائنڈ۔

پروسسنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔

پروسز کمپلیٹڈ ۔

ہندی لینگویج ہیز بین رکگنائزڈ۔

ویر ( چِلاتے ہوئے ) :

کون ہے ؟ سامنے آؤ ۔۔۔ کس کی آواز ہے یہ جو میرے سرمیں گونج رہی ہے  ؟

تبھی وہی آواز پھرسے اس کے من میں گونجی ۔۔۔

پر اِس بار اس کے بول الگ  بھاشا (زبان) میں تھے۔

 شانت ! میں سسٹم ہو۔۔۔ اور اب سے تم میرے ماسٹر ہو ۔

ویر( ڈرتے ہوئے ) :

کون بول  رہا  ہے ؟ مجھے تم دکھائی کیوں نہیں دے رہے ؟

 میں نے کہا  ناا  شانت ! میں ایک سسٹم ہو۔ میری کوئی فزیکل باڈی نہیں ہے۔  میں تمہارے اندر ہوں۔

ویر ( گھبراتے ہوئے ) :

مم مممیرے اندر ؟

ہاں ! کیا تمہیں یاد ہے کل تمہارے ساتھ کیا ہوا تھا ؟ تمہارا ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ اور تم مرتے مرتے بچے ہو تمہیں پتہ ہے؟  اگر میں نے سمے پر مدد نہ کی ہوتی تو تم زندہ نہیں بچتے۔

ویر ( چِلاتے ہوئے ) :

کیسی مدد ؟ تم میرے اندر کیسے ہو ؟ باہر آؤ۔

 ارے ! اتنی زور سے مت چلاؤ۔ اندر من میں ہی کہو جو کچھ بھی کہنا ہے۔ میں تمہارے من ، دِل ، دماغ سب سے جُڑ چکی ہوں۔

اور تمہارے من کی بات سن سکتی ہوں۔ ایسے چِلاؤگے تو لوگ تمہیں پاگل  سمجھیں گے۔

اور اس انجانی آواز کوسن  کرویر اپنے من میں ہی بات کرنے لگا ۔

ویر :

مممیری ۔۔۔۔ میری کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا ہے۔۔۔یہ سب کیا چل رہا ہے ؟

آئی نو ! ابھی تمہیں سمجھنے میں ٹائم لگے گا ۔ بس اتنا سمجھ لو کہ میں تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچانے والی۔  اُلٹا  میں تمہاری مدد كے لیے یہاں ہوں  ۔

ویر :

مممیری مدد ؟ ویر نے کانپتےہوئے پوچھا ۔

 ہاں ! تمہاری مدد ! میں تمہاری مدد کروں گی۔ ہمیشہ تم اپنی قسمت کو کوستے تھے ناا ؟ اب میں تمہارا  ساتھ دونگی اور تم اپنی قسمت کو  پلٹ كے رکھ دوگے ۔

ویر :

وہ ۔۔۔ وہ کیسے ؟

 یہی تو میرا کام ہے۔ اگرمیرا استعمال سہی سے کیا۔۔۔ تو تم دُنیا پر راج کر سکتے ہو۔

ویر :

سچ  ؟

 ایکدم سچ

ویر :

تو کیا تم لڑکی ہو ؟ کیونکہ تمہاری آواز لڑکیوں جیسی ہے۔

نہیں ! میں نہ ہی لڑکی ہو نہ  ہی لڑکا ۔ میں کسی بھی جینڈر میں اپنے آپ کو ڈھال سکتی ہوں۔۔۔ میں نے تمہارے من میں جھانک كے دیکھا تو پتہ چلا تمہیں لڑکیاں زیادہ  پسند ہے لڑکوں كے مقابلے اسلئے میں نے اپنی آواز لڑکی کی رکھی ہوئی ہے۔

ویر ( بلش ) :

اوہ ؟  وہ بیسکلی مجھے لڑکیاں پسند ہے۔ لڑکے نہیں۔ آئی  ایم ناٹ گے Gay۔۔۔۔
اگر کہو تو آواز لڑکے کی رکھ لوں  ؟

ویر :

نہیں ! نہیں ! ایسے ہی ٹھیک ہے۔

ہی ہی ہی

ویر :

 اچھا ! اب  اپنی آنکھیں بند کرو اور من میں ہی کہو ۔ اسٹیٹس

ویر ( آنکھیں بند کرتے ہوئے ) :

اسٹیٹس !
اور ویر كے اتنا کہتے ہی اس کے من میں ایک ونڈو کھل گئی۔

 نام –  ویر

ایج –  20

اسٹیٹس –  ایبنڈونڈ اسٹوڈنٹ

سٹیٹس :
اسٹرینتھ –    3/100

انٹیلیجنس – 4/100

ایجیلیٹی  –   3/100

انڈورینس –  7/100

اپیرنس –     6/100

 ٹیلنٹس  –  0

پوائنٹس    –  0

یہ سب دیکھ كر ویر كے ہوش ہی اُڑ گئے ۔
بپ  رے  بپ ! تمہارا  تو بہت برا حال ہے۔ اتنے بیکار اسٹاٹس میں نے کبھی نہیں دیکھے اپنے لائف سائیکل میں۔ یہ کیا ؟ زیرو ٹیلنٹس ؟ بپ رے ! ! ! تم رہ کیسے لیے اتنے دن ؟ ہممم ؟ انڈورینس بس زیادہ ہے تمہارا ۔۔۔ ارے ہاں ! اتنی مار کھاؤگے تو یہ تو ظاہر سی ہی بات ہے ۔ہی ہی ہی ۔

ویر :

اڑا  لو ۔۔۔ تم بھی میرا مذاق  اڑا لو ۔ اب تو مجھے عادت پڑ گئی ہے ۔

ہائے ! ہائے ! سوری ! بَٹ اب ٹینشن مت لو۔ میں  ہو  نا۔

میں تمہیں دیکھنا کہاں سے کہاں  پہنچا  دونگی۔

ویر :

اور تم ایسا کیوں کروگی ؟ کیا ملے گا تمہیں ایسا کرکے ؟

میرا  کام ہی یہی ہے۔ میرا  کام ہے لوگوں کو سب سے ہوشیار بنانا ۔

ویر :

تو تم نے مجھے ہی کیوں چُنا ؟

 میں نے چُنا نہیں۔۔۔ جب میں یہاں سے گزری تو تم ہی پاس میں تھے اور میں تمہارے شریر میں پراویش کر گئی۔ اپنے آپ کو لکی کہہ سکتے ہو تم۔

ویر ( شوکڈ ) :

یہاں سے گزری مطلب ؟

 اس بارے میں میں زیادہ بات نہیں کر سکتی۔

 ویر :

تو ؟ تو ڈاکٹر کو پتہ نہیں چلا ؟ کہ تم میرے اندر ہو ؟

 ہاہاہا ۔۔۔  ڈاکٹر کیا ۔۔۔ تمہاری پرتھوی میں رہنے والا کوئی بھی شخص یہ نہیں بتا سکتا کہ تمہارے اندر میں موجود ہوں۔

اور ایک اور جھٹکا  ویر کو ۔۔۔

یہ کیا بلا گُھس گئی اچانک سے اس کے اندر آکے ؟

ویر :

اور تمہیں ہندی کیسے آتی ہے ؟ ؟

ارے بدھو ابھی تو  بتایا ، میں تمہارے من،  دماغ اور دِل سے جڑ چکی ہوں۔ اور ابھی ابھی تو سیکھی تمہارے دماغ سے ہی۔ اسلئے جتنی ہندی تمہیں آتی ہے اتنی ہی مجھے بھی ۔

ویر :

اوہ اوکے !

پر تمہارے سٹیٹس بہت ہی بیکار ہے ۔مجھے خود ترس آ رہا ہے دیکھ كے ۔تمہیں جلد سے جلد اپنے سٹیٹس بڑھانے ہونگے۔

ویر :

یہ ؟ یہ سٹیٹس کیا ہے ؟

یہ تمہاری اصلی پروفائل ہے۔ تمہاری اسٹرینتھ 3 ہے یعنی کی جو طاقت ہے تمہارے اندر اسے اگر نمبر سے دیکھا جائے  تو  وہ  3 ہے۔۔۔ انٹیلجنس مطلب تمہاری بُدھی/عقل ایجیلیٹی تمہاری فورتی ، انڈورینس تمہاری سیہنشیلتا اور اپیرنس تمہارے فزیکل فیچرز یعنی کہ چہرہ باڈی ہاتھ پیر یہ سب ۔

ویر :

اور میں انہیں بڑھا سکتا ہوں ؟ تو میرے اصلی شریر میں بدلاؤ آئینگے ؟

ہاں !

ویر ( شوکڈ ) :

بپ رے !ایسے میں تو میں پھر ۔۔۔۔

تبھی تو کہا کہ اب میں تمہاری قسمت پلٹ كے رکھ دونگی ۔

ویر :

پر وہ پوائنٹس کیسے بڑھیں گے ؟

مشنز کرکے ۔۔۔سمے سمے پر تمہیں مشنز ملیں گے اور جیسے جیسے تم انہیں کمپلیٹ کروگے تمہیں پوائنٹس ملیں گے۔ ان پوائنٹس سے تم اپنے سٹیٹس بڑھا  پاؤگے اور ساتھ ہی ساتھ نئی اسکلزخرید پاؤگے۔ ساتھ ہی ساتھ جتنی پوزیشن اور نام  کماؤگے تمہیں  پوائنٹس ملتے  رہینگے۔

ویر :

میں کچھ سمجھا نہیں۔۔۔؟؟؟

ہمممم ! تمہارا  انٹیلیجنس کام ہے ناا  اسلئے ابھی سب کچھ تمہارے بھیجے كے اوپر سے جائیگا۔۔۔ بس اتنا سمجھ لو۔  جیسے جیسے تم مشنز  پورے کرتے جاؤگے ،  میرا  لیول اور ساتھ ہی ساتھ تمہارا  لیول بڑھتا جائیگا۔ جس کے چلتے اور بھی انوکھی اسکلز ان لاک ہوتی جائیں گی۔۔۔ دھیان رہے ! اگر مشن کو ٹائم لیمِٹ میں پُورا نہیں کیا گیا۔ تو تم ہمیشہ ہمیشہ كے لیے مجھے کھو دوگے۔

ویر :

اوہ . . . اوکے !!!

 ہممم ! ایک اور آخری بات۔۔۔ کبھی بھی۔۔۔ کبھی بھی گھمنڈ مت کرنا۔جس دن تمہیں گھمنڈ آنا شروع ہوا ، اس دن سے ہی تمہارا  انت بھی شروع ہو جائیگا۔

سسٹم کی بات سن  کر ویر كے رونگھٹے کھڑے ہو گئے۔ اپنا تھوک نگلتے ہوئے اس نے پھرسے کہا ۔

ویر :

مجھے اب بھی یقین نہیں ہو رہا کہ دُنیا میں ایسی بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔

 دُنیا میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے۔ ساری دُنیا میں میں ہی ایک ہوں جو تمہارے اندر اِس وقت موجود ہوں۔

میں اِس پلانٹ سے نہیں ہوں اور پلانٹ كے باہر کیسی کیسی چیزیں موجود ہے یہ تم انسان سوچ بھی نہیں سکتے ۔

ویر : . . . . . . . . .

اس سے پہلے کہ ویر کچھ آگے کہہ پاتا، نندنی اسکے وارڈ میں آ گئی ۔

دروازے کی آہٹ سے جب ویر نے پلٹ كے دیکھا تو اپنی  میم کو دیکھ کر چونک کر گیا۔

ویر : میم  ؟

نندنی :

اوہ گاڈ ! ! فائنلی . . .تمہیں ہوش آ گیا ۔
اور نندنی تیز قدموں كے ساتھ آگے آئی اور ویر کا ہاتھ تھام لیا ۔

ویر ( شوکڈ ): 

نندنی میم آپ یہاں  ؟

نندنی نےپھر ساری بات اسے بتا دی۔ جب اسے پتہ چلا کہ بریجیش نے اس کا کال نہیں اٹھایا تھا تو اس کے چہرے پر درد بھری مسکراہٹ آ گئی۔ نندنی اسے بےچین بھری نظروں سے دیکھ رہی تھی۔

ویر :

آپ نے میرے لیے میڈیکل فیس دی؟

نندنی :

میں نے تو صرف ایڈوانس دیا تھا بعد میں تمہارے ڈیڈ نے ساری پےمنٹ کی تھی۔

کہتے ہوئے اس نے ویر کا ہاتھ ایک بار پھر سےتھام لیا ۔

نندنی:

تمہیں۔۔۔ تمہیں برا لگ رہا ہوگا ناا ؟ تمہارے ماں باپ تمہیں دیکھنے تک نہیں آئے۔ جیسے مانو انہیں کوئی پرواہ ہی نہیں ہے تمہاری ۔

ویر ( اسمائیلز ) :

اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے  میم ۔ یہ سب تو روز  کا ہے۔۔۔ آئی ایم ناٹ سرپرائزڈ۔۔۔ ہا  ہا  ہا

اس کی وہ پھکی ہنسی دیکھ کر پتہ نہیں کیوں ، پر نندنی کو اپنے دِل میں ایک الگ ہی درد محسوس ہوا۔۔۔ اور اس نے ویر کا ہاتھ اور زور سے بھینچ لیا ۔

تبھی ویر كے اندر پھرسے آواز گونجی ،
اپنے من میں کہو ’ چیک ’اور  پھر اِس عورت کی طرف دیکھو۔

سسٹم کی بات سن کر ویر نے ویسا ہی کیا اور جیسے ہی اس نے چیک کہتے ہوئے نندنی کو دیکھا تو اس کے ہوش ہی اُڑ گئے ۔

نندنی كے سَر كے اوپر ہوا میں ایک ونڈو منڈلا رہی تھی جس میں کچھ شبد لکھے ہوئے تھے ۔

 نام – نندنی

ایج –  30

اسٹیٹس -ڈائیوُرس (طلاق یافتہ) پینڈنگ۔

بائیو – نندنی کی ایک بیٹی ہے جس کا نام ہے جوہی۔۔۔ ساتھ ہی ایک بیٹا ہے جسے وہ اپنے ساتھ رکھنا چاہتی ہے پر اس کے شوہر رجعت نے اسے اپنے پاس رکھا ہوا ہے ۔ رجعت سے اس کا رشتہ خراب چل رہا ہے جس کے چلتے نندنی اکیلی اپنی بیٹی كے ساتھ ایک گھر میں رینٹ دیتے ہوئے رہتی ہے کیونکہ وہ اپنے ماں  باپ  پر بوجھ نہیں بننا چاہتی۔۔۔ اس کی ماں کو دو  دن پہلے ہی دِل کا دورہ پڑا تھا  اور وہ بھی اسی اسپتال میں داخل ہے۔۔۔نندنی کی لائف بہت ہی دکھ اور پریشانیوں سے بھری ہوئی ہے۔
فاوربیلٹی- 20
رلیشن شپ – اسٹوڈنٹ – ٹیچر

یہ سب کچھ ویر کو نندنی كے سَر كے اوپر نظر آ رہا تھا ۔

ویر ( گھبراتے ہوئے ) :

یہ۔۔۔ یہ آپ کے سَر پہ ۔۔۔

نندنی :

اوہ ؟ کیا ہوا ؟ میرے سَر پہ  ؟

ارے بدھو ! یہ صرف تم دیکھ سکتے ہو ؟ باقی کوئی نہیں ۔

ویر :

نننہیں ! میم! وہ میں ایسے ہی ۔۔۔۔

’ اتنا  تو میں ایک سال میں بھی نہیں جان پایا  میم كے بارے میں جتنا ابھی جان گیا۔ کیا کمال چیز ہے یہ ‘

 اس نے من میں سوچا ۔

’ سسٹم ؟ یہ فاوربیلٹی 20 کا کیا مطلب ہے ؟’

اس کا مطلب ہے کہ وہ تمہارے بارے میں کیا سوچتی ہے۔۔۔ ایک پراکار سے اس کے من میں تمہارے لیے جو جذبات ہے اس کو دکھاتا ہے ۔

’ تو یہ 20 مطلب ؟ ’

مطلب کہ ابھی وہ تمہارے لیے صرف 20 فاوربیلٹی رکھتی ہے۔۔۔ جیسے جیسے تمہارا اور اس کا رلیشن اچھا ہوگا یہ بڑھتا جائیگا۔۔۔ اگر یہ 80  كے اوپر ہے مطلب کہ کوئی تمہیں چاہتا ہے۔۔۔ اگر یہ 90 كے اوپر ہے مطلب کہ کوئی تمہیں دِل سے پیار کرتا ہے۔۔۔ اور اگر 100 ہے مطلب کہ دِل و جان سے پیار کرنے والاشخص۔
’ سمجھا۔۔۔!!!۔’

نندنی :

ویر ؟  کہاں  کھو گئے ؟

جب نندنی نے چٹکی بجاتے ہوئے اپنا ہاتھ اس کے سامنے ہلایا تو ویر جیسے اپنے خیالوں سے باہر آیا ۔

ویر :

ہاں ! وہ  م م۔۔۔ میم۔۔۔۔

نندنی ( ہاتھ تھامتے ہوئے ) :

جسٹ فورگیٹ اباؤٹ ایوری تھنگ ویر ! اور کچھ مت سوچو۔ بس تمہیں جلد سے جلد ٹھیک ہونا ہے۔ اوکے ؟ اینڈ ڈونٹ تھنک تمہارا کوئی نہیں ہے ۔ آئی  ایم ویٹ  یو۔ اوکے ؟ ابھی تم ریسٹ کرو اب۔  میں اب کل شام کو ہی آؤنگی۔۔۔آج میں نے ویسے ہی چھٹی  لی تھی۔ روز نہیں لے سکتی۔

ویر :

جی میم ! تھینک یو!

 نندنی :

تھینک یو  کیسا  اس میں ۔ ؟ ؟   اسمائیلز  ٹیک کیئر اوکے ؟

ویر :

ہممم !
اور نندنی اس کے وارڈ سے چلی گئی ۔ ویر کیول(صرف) نندنی کو جاتے ہوئے دیکھتا  رہا ۔

نندنی 30 سال کی ایک ایسی حُسْن کی ملکہ نظر آتی تھی کہ مانو قہر ہی ڈھا دے۔۔۔ پر لیمیٹڈ پیسوں اور دن بھر کی محنت اور تھکان كے چلتے جیسے اس کا حُسْن پُورا کھل كے نہیں جھلک پا  رہا تھا۔ کیونکہ وہ دھیان ہی نہیں دے پاتی تھی اپنے اوپر ۔

یہ دیکھ کر ویر کو واقعی ترس آ رہا تھا اس پر ۔ اس کی خود کی ماں یہاں ایڈمٹ تھی پر اس کے باوجود نندنی نے اس کی مدد کی اور اس کے لیے ایڈوانس میں پیسے بھی  بھروائے۔۔۔ وہیں دوسری طرف اس کے گھر والے جو ساری سمپتی  سے سامپانن ہے انہوں نے ایک شان بھی نہیں سوچا کہ وہ جی  رہا  ہے یا  مر رہا ہے۔

اوراچانک ہی اس کے دماغ میں گھنٹی بجی اور اس کے سامنے ایک ونڈو کھلی ۔

مشن : سُولوہ نندنیز پروبلم ۔

ریوارڈ : ؟ ؟  پوائنٹس

ٹائم لیمِٹ : 1 ایئر

‘ ہو ؟ مشن ؟ ‘

 ہاں ! مشن مل چکا ہے تمہیں۔

’ نندنی میم کی پروبلم ؟؟؟ کونسی پروبلم ؟ ’
 یہ تو تمہیں خود دیکھنا پڑیگا ۔

’ اوہ ۔۔۔ اوکے !!!

اب تمہارا سفر شروع ہو چکا ہے۔ یا تو تم یہیں كے یہیں رہ جاؤگے یا میری مدد پا كے ایک بادشاہ بنوگے تو بولو ؟ کیسا جیون چاہیے؟  ایک  منحوس کی طرح جیسا کہ تم ابھی جی رہے تھے  یا  پھر ایک بادشاہ   کا ؟

سوال سن كے ویر نے سوچا ہی نہیں۔ اسے پتہ تھا اسے کیا جواب دینا ہے ۔

ویر ( اسمائیلز ) :

ایک بادشاہ !!!!

منحوس سے بادشاہ کی اگلی قسط بہت جلد پیش کی جائے گی

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page