کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -37
ابھی میری بات مکمل ہی ہوئی تھی کے اتنے میں ڈاکٹر کی کیبن کا دروازہ کھولتے ہوۓ ایک لڑکی بھاگتی ہوئی اندر داخل ہوئی اور ڈاکٹر کے گلے لگ کر روتے ہوۓ ہمنا سے بولی ” اپ ٹھیک ہیں نہ اپی …ابو کہ رہے تھے اپ کو کچھ لوگوں نے اغوا کر لیا تھا ۔۔مجھے جیسے ہی پتا چلا میں بھاگتی ہوئی پہلے گھر گی کے شائد اپ وہاں ہوں ۔پر جب وہاں پہنچی تو اپ نہیں تھی پھر میں کلینک آگئی کے شائد اپ یہاں مل جاؤ ۔۔” ایک لمحے کے لئے وہ خاموش ہوئی اور پھر دوبارہ بولنا شروع کر دیا ” اپ بتائیں نا اپی اپ ٹھیک ہیں نا ؟” ہمنا بچوں کی طرح اسے پچکار تے ہوۓ خاموش کرا کر بولی “چپ ہو جاؤ میری گڑیا دیکھو میں بلکل ٹھیک ہوں …ایسے روتے نہیں ہیں ۔” میں اس لڑکی کو دیکھ کر پہچان گیا تھا وہ کوئی اور نہیں بلکہ جمال پاشا کی بہن کومل تھی ۔ہمنا کی بات سن کر کومل بچوں کی طرح ضد کرتے ہوۓ بولی “مجھے نہیں پتا آپی اپ ہمارے میرے ساتھ چلیں وہاں کوئی خطرہ نہیں ہو گا ۔۔اپ جانتی ہیں وہاں حفاظتی انتظامات کیسے کر کے رکھے ہیں ابو نے “کومل کی بات سن کر ہمنا نے پیار سے اس کی پیٹھ سہلاتے ہوۓ کہا ” میری گڑیا مجھے کوئی خطرہ نہیں اور نہ ہی کہیں جانے کی ضرورت ہے اس لئے تم بے فکر رہو ۔ویسے بھی جس دن اوپر والے نے میری آخری سانسیں لکھی ہوں گی وہ دن میرا آخری ہو گا ۔اس لئے مجھے نہ کوئی ڈر ہ اور نہ ہی کہیں خطرہ تم بے فکر رہو “دنوں بہنیں ایک دوسرے میں اتنی مگن تھیں کے یہ بھول ہی گئی کے وہاں کوئی تیسرا بھی بیٹھا ہے ۔۔۔ہمنا کی باتیں سن کر وہ کافی حد تک نارمل ہو گئی تھی اور اس کا رونا بھی بند ہو گیا تھا ۔۔کومل نے دوبارہ ہمنا کی طرف دیکھتے ہوۓ کہا ۔۔” آپی اپ کی جان کس نے بچائی تھی ۔۔فہد کہ رہا تھا کے کوئی لڑکا تھا ۔جس نے اکیلے ہی سب کی اچھے سے دھلائی کر کے اپ کو وہاں سے نکالا تھا ”
ہمنا بولی: ” ہے ایک نیک انسان تم اس سے ملنا چاہو گی ؟”
کومل : ہاں کیوں نہیں میں بھی دیکھنا چاہتی ہوں اسے کے کون ہے جس نے میری پیاری سی بہن کی جان بچائی ۔
ہمنا بولی : تو مل لو اس سے یہیں تو بیٹھا ہے تمھارے پیچھے ۔۔” کومل اپنی بہن کی ٹینشن کی وجہ سے ادھر ادھر سے بلکل بے نیاز ہو چکی تھی مگر جیسے ہی نارمل ہوئی اور ہمنا نے میری طرف اشارہ کیا تو کومل سلو موشن میں پیچھے کی طرف گھومی اور جیسے ہی اس کی نظر مجھ پر پڑی تو اس نے حیرانی سے کہا۔۔” تمممم ؟”
کومل کو اس طرح سے دیکھتے ہوۓ دیکھ کر ہمنا بھی سمجھ گئی کے شائد ہم پہلے کہیں مل چکے ہیں یا کومل مجھے جانتی ہے ۔اس نے کومل کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا ۔کیا تم اسے جانتی ہو ۔تو آگے سے کومل بولی “ہاں اسی نے تو آج فہد سے لڑائی کی اور اس کو بری طرح مارا جس کی وجہ سے ابھی وہ ہسپتال میں پڑا ہے ” کومل کی بات سن کر ہمنا میری طرف آنکھیں نکال کر دیکھنے لگی تو میں نے کہا لے کاکے اب تیری خیر نہیں مگر جب وہ بولی تو میں خود حیران رہ گیا ۔
ہمنا بولی : اگر سلطان نے اسے مارا ہے تو ضرور فہد نے کچھ الٹی حرکت کی ہو گی ۔۔ہمنا کی بات سن کر کومل حیرانگی سے اپنی بڑی بہن کو دیکھنے لگی اور چند لمحے غور سے دیکھنے کے بعد بولی ” آپی اپ کیسے کہ سکتی ہیں اپ تو اسے جانتی بھی نہیں ہیں ”
” ہاں میں اسے نہیں جانتی مگر فہد کو تو جانتی ہوں نہ کے وہ کیسا انسان ہے۔اور اگر سلطان نے مارا ہو گا تو کسی وجہ سے مارا ہو گا اتنا تو اسے دیکھ کر میں کہ ہی سکتی ہوں “ہمنا کی بات سن کر کومل غصہ سے میری طرف دیکھ کر بولی۔۔تم نے کیا جادو کردیا میری آپی پر؟
میں نے کیا جادو کرنا ہے اپ کی آپی پر ۔اور ویسے بھی یہ ان کا بڑا پن ہے جو اس طرح میری طرف داری کر رہی ہیں ورنہ مجھ میں ایسی کوئی بات نہیں جو کوئی میری طرف داری کرے ”
میری بات سن کر ہمنا مسکرا پڑی اور آنکھوں ہی آنکھوں میں کومل کو اشارے کرنے لگی کے دیکھا میں نہیں کہتی تھی یہ اس طرح کا کچھ غلط کام نہیں کر سکتا اگر اس نے مارا ہو گا تو کسی وجہ سے مارا ہو گا ۔۔میں جیسے ہی خاموش ہوا تو کومل اپنی بہن کو مخاطب کرتے ہوۓ کہنے لگی ۔۔۔
وہ بولی : آپی اپ کی اطلاع کے لئے بتا دو سلطان اور میں ایک ہی کالج میں ہیں اور یہ مجھ سے جونیر ہے ۔” میں کومل کو نظر انداز کرتے ہوۓ ہمنا کی طرف سنجیدگی سے دیکھتے ہوۓ بولا ” میم پتا کریں میرا مریض کب تک فارغ ہو جائے گا ۔”میری بات سن کر ہمنا نے اثبات میں سر ہلاتے ہوۓ کریڈل اٹھا کر ایک بٹن پریس کیا اور سامنے والے سے مریض کا پوچھ کر کریڈل واپس اپنی جگہ پر رکھتے ہوۓ میری طرف دیکھ کر بولی ” ابھی بیس منٹ اور لگیں گے دو ٹیسٹ رہتے ہیں جیسے ہی ٹیسٹ اتے ہیں ۔ان کو دیکھ کر آگے کا سوچیں گے کے اسے ہسپتال میں داخل کرنا ہے یا گھر میں ہی رہ کر ٹریٹمنٹ دینی ہے ۔”ڈاکٹر کی بات سن کر میں نے اثبات میں سر ہلاتے ہوۓ کہا ” اچھا میں باہر بیٹھ کر انتظار کرتا ہوں۔۔تب تک اپ دنوں باتیں کر لو ”
میری بات سن کر ہمنا بولی ۔”تم کہیں نہیں جا رہے یہیں بیٹھو ۔اور کومل تم ذرا اس کی پٹی تبدیل کر دو اپنا تو یہ خیال رکھتا ہی نہیں میں ذرا لے اؤں ۔”
میں بولا :ذرا جلدی کرنا مجھے کہیں جانا ہے ۔
وہ بولی : اسی لئے تو خود جا رہی ہوں تا کے جلدی رپورٹ لے اؤں ..یہ کہ کر ڈاکٹر ہمنا رپورٹ لینے کے لئے باہر نکل گئی مجھے اور کومل کو اپنے کیبن میں اکیلا چھوڑ کر ۔۔۔کومل نے ایک ٹرے میں پٹی اور دوائی وغیرہ رکھ کر اسے اٹھا کر میرے پاس آئی …کومل انتہائی متناسب جسم کی مالک تھی ۔۔اس کی کے مموں کی اوپر کو اٹھان اس کی کے فگر میں چار چاند لگے رہے تھے ۔۔میری نظر جیسے ہی اس کے مموں پر پڑی تو میں وہاں سے نظر ہٹنا بھول گیا ہے ۔۔اس کو دیکھنے میں اتنا کھویا ہوا تھا کے کب وہ میرے پاس آئی اور میری بینڈج اتارنے لگی مجھے خبر ہی نہیں تھی اس کی ۔میری حالت تو ایسی تھی جیسے میں نے کوئی غیر معمولی چیز اچانک دیکھ لی ہو جو انسان کے خواص پے چھا جائے ۔۔میری حالت سے محظوظ ہوتے ہوۓ کومل نے بینڈج اتاری اور جب تھنکس کہا تو تب میں اپنے خیالوں سے باہر نکلتے ہوۓ ہڑبڑاتے ہوۓ بولا ” جی اپ نے کچھ کہا ؟” میری بات سن کر مسکراتے ہوۓ بولی ” میں کہ رہی تھی تھینکس میری آپی کی جان بچانے کے لئے “اس کی مسکراہٹ دیکھ کر میں ایک لمحے کے لئے تو پلک جھپکنا بھول ہی گیا مگر جلدی سے خود کو سنبھالتے ہوۓ بولا ” نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے اگر اس وقت تمہاری آپی کی جگہ کوئی اور ہوتی تو میں تب بھی ان کی جان بچانے کی کوشش کرتا ”
وہ بولی : کیا ہم دوست بن سکتے ہیں ؟
میں بولا : مجھ سے دوستی اپ کے لئے اچھی نہیں ہو گی ۔۔۔کیونکہ مجھ سے دوستی اپ کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے ۔
وہ بولی :مجھے کسی سے کیا خطرہ ہو سکتا ہے ؟
میں بولا : کسی سے نہیں تمھارے خود کے بھائی سے ۔۔۔
وہ بولی :اپ کے اطلاع کے لئے بتا دو بھیا مجھے کچھ نہیں کہ سکتے ۔۔میں اپنے پاپا کی سب سے لاڈلی بیٹی ہوں ۔۔۔
میں بولا : پر مجھ سے بھی تو خطرہ ہو سکتا ہے نہ اپ کو ۔کیا پتا اپ کو جیسے میں دیکھتا ہوں اصل میں ویسا نہ ہوں اور اپ سے کوئی فائدہ اٹھا لوں ” میری بات سن کر کومل کھلکھلا کر ہنس پڑی ۔اس کی ہنسی اسی کی طرح خوبصورت تھی ایسے لگ رہا تھا جیسے بہار کا موسم ہو اور چار سو خوبصورت پھول کھلکھلا کر ہنس رہے ہو ۔۔۔اپنی ہنسی کو کنٹرول کرتے ہوۓ وہ بولی ” فائدہ اور تم اٹھاؤ ؟؟؟” یہ کہ کر وہ دوبارہ ہنسنے شروع ہو گئے اس کی ہنسی سے محظوظ ہوتے ہوۓ میں نے کہا ۔۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

کالج کی ٹیچر

میراعاشق بڈھا

جنبی سے اندھیرے

بھائی نے پکڑا اور
