کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
-
-
Gaji Khan–98– گاجی خان قسط نمبر
May 28, 2025 -
Gaji Khan–97– گاجی خان قسط نمبر
May 28, 2025 -
Smuggler –224–سمگلر قسط نمبر
May 28, 2025 -
Smuggler –223–سمگلر قسط نمبر
May 28, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -38
میں بولا : اس میں ہنسنے والی کونسی بات ہے ۔میں ایک لڑکا ہوں تمھارے ساتھ کچھ بھی غلط کر سکتا ہوں ۔ہو سکتا ہے میری نیت خراب ہو جائے اور میں تمہارے ساتھ زبردستی کر لوں ۔” میری بات سن کر کومل میرا مذاق اڑاتے ہوۓ بولی ” کیا تم اور زبردستی وہ بھی میرے ساتھ ہائے اتنی اچھی قسمت کہاں میری ۔میں تو کہتی ہوں آپی کو انے میں ابھی تھوڑا ٹائم لگے گا تب تک تم ٹرائی مار لو ۔۔کومل کی بات سن کر میں ہاتھ جوڑتے ہوۓ ہوۓ بولا ” یہ لو بابا میں ہاتھ جوڑ رہا ہوں۔۔ ابھی میرا کوئی ارادہ نہیں ہے جیل جانے کا ۔”
وہ بولی : ہائے پر مجھے تو کروانا ہے نا اپنے ساتھ ۔” یہ کہتے ہوۓ وہ میری اتنے قریب آگئی کے ہم دنوں ایک دوسرے کی سانسیں اپنے چہرہ کے اوپر محسوس کر سکتے تھے ۔۔اس کی دیدہ دلیری دیکھ کر میں نے گھبراتے ہوۓ کہا ” کومل کیا کر رہی ہو ہم اس وقت ہمنا کے کیبن میں بیٹھے ہوۓ ہیں وہ کسی بھی وقت آسکتی ہے اندر “میری بات سن کر کومل ایک بار پھر کھلکھلا کر ہنستے ہوۓ اپنے پیٹ پر ہاتھ رکھتے ہوۓ بولی ۔اب پتا چلا تمہیں کے میں کیوں تم سے دوستی کرنا چاہتی ہوں ۔۔کیونکہ اس معملہ میں تم سے کوئی خطرہ نہیں ہے مجھے ” اس کی یہ بات سن کر میں نے ایکدم ہاتھ بڑھاتے ہوۓ اس کی کمر میں ڈال کر آگے کی طرف جھٹکا دیتے ہوۓ اسے اپنے اوپر گرایا اور اس کے لبوں پر اپنے ہونٹ رکھ دئیے ۔۔اففف اس کے ہونٹ تھے یا گلاب کا رس ۔۔کومل نے بھی مزاحمت نہ کرتے ہوۓ خود کو میرے سپرد کر دیا تھا ۔۔جیسے وہ فیصلہ کر کے آئی ہو کے آپی کو بچانے والا اگر ملا تو ایک بار اس کے ساتھ کروں گی ضرور ۔۔میں نے آہستہ سے اس کی کمر پر ہاتھ پھیرتے ہوۓ اس کے اوپر والے ہونٹ کو منہ میں لے کر ہلکا سے چوسا تو کومل نے بھی آنکھیں بند کر کے میرے نیچے والے ہونٹ کو منہ میں لے لیا ۔۔چند لمحے اس کے ہونٹوں کو چوسنے کے بعد میں نے اپنی زبان سے اس کے منہ میں دستک دی تو اس نے بھی میری زبان کو راستہ دیتے ہوۓ اپنا منہ تھوڑا سا کھول لیا اور میری زبان کو دیوانہ وار چوسنا شروع کر دیا ۔۔دوسری طرف میرے ہاتھ کی شرارتیں بڑھ گئے تھے اور اب میرا ہاتھ اس کی گانڈ کی ایک پھاڑی کے اوپر تھا ۔۔میں نے اس کی گانڈ کی پھاڑی کو مٹھی میں زور سا جکڑا تو اففف کیا بتاؤں گانڈ تھی یا پھر کوئی روئی ۔۔اتنے نازک کے دل کر رہا تھا انہیں زور زور سے مسلنا شروع کر دوں جبکہ دوسری طرف کومل کی كسنگ میں بھی شدت آگئی تھی ۔۔میرا بس چلتا تو وقت کو روک کر اس لمحے کو بھر پور ینجوئے کرتا مگر ہمنا کے آنے کے خطرہ کی وجہ سے میں نے آہستہ سے اس کی گانڈ سے ہاتھ ہٹا کر اس کے لبوں کو آزاد کر کے اسے پیچھے ہٹایا تو وہ شکایتی نظروں سے میری آنکھوں میں دیکھنے لگی جیسے پوچھ رہی ہو پیچھے کیوں ہٹا دیا ۔۔اس کی آنکھوں میں شہوت واضح نظر آرہی تھی ۔۔مگر میں نے خود پر قابو رکھتے ہوۓ کہا ہم ہمنا کے کیبن میں ہیں اور وہ کسی بھی وقت آسکتی ہے اگر اس حالت میں اس نے ہمیں دیکھ لیا تو وہ کیا سوچے گی ہمارے بارے میں ۔۔۔۔
وہ بولی : اب تمہیں جواب مل گیا ہو گا کے میں کیوں تم سے دوستی کرنا چاہتی ہوں ۔۔اس کی سب بڑی وجہ تمہاری نظروں میں ہوس نہیں ہوتی بلکہ تم ہر کسی کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہو …مجھے پتا ہے تم نے فہد کو کیوں پیٹا ۔۔اور غلطی کس کی تھی اس لئے اس بات کو بھول جاؤ کے بھائی مجھے منع کریں گے یا مجھے زبردستی روکنے کی کوشش کریں گے تم سے دوستی سے ۔۔” یہ سب کہ کر کومل ایک لمحے کے لئے خاموش ہوئی اور دوبارہ چہرہ پر مسکراہٹ لاتے ہوۓ بولی ۔” اب تو ہم دوست ہیں ویسے بھی اتنا سب تو ہو گیا ہمارے بیچ میں اس کے بعد بھی کسی چیز کی گنجائش رہتی ہے کیا ؟” کومل کی بات سن کر میں نے مسکرا کر اثبات میں سر ہلاتے ہوۓ کہا ” تم جیسی میٹھی لڑکی کو دوستی سے منع کرنا کفران نعمت ہو گی ” میری بات سن کر شرم کے مارے کومل کا چہرہ جھک گیا ۔۔اس نے پیار بھری ناراضگی سے میرے بازو پر تھپڑ مارتے ہوۓ کہا ” ہٹ بےشرم بہت بدمعاش ہو تم صرف شکل سے شریف دیکھتے ہو ” ہمارے بیچ اسی طرح نوک جھونک چلتی رہی اور اسی دوران کومل نے میری بینڈج بھی کر دی تھی … ابھی میں کومل کو کسی بات پر چھیڑ رہا تھا کے اچانک کیبن کا دروازہ کھول کر ہمنا اندر داخل ہو گئی ۔۔اور سنجیدہ انداز میں کومل کو مخاطب کرتے ہوۓ باہر انتظار کرنے کا کہا ۔۔ہمنا کا انداز اور سنجیدگی دیکھ کر کومل بنا کچھ کہے خاموشی سے کیبن سے باہر نکل گئی ۔۔کومل کے باہر نکلتے ہی ہمنا میری طرف دیکھ کر سنجیدگی سے بولنا شروع ہوئی کے ” ناصرہ کافی عرصہ سے نشہ لے رہی ہے ۔جس کی وجہ سے اس کا علاج تھوڑا لمبا چلے گا ”
میں بولا : اندازہ ہے کتنا عرصہ لگے گا اسے واپس نارمل ہونے میں۔۔۔اور خرچہ کتنا ہو گا یہ بھی بتا دیں تو مہربانی ہو گی ”
وہ بولی : کم ازكم دو مہینہ تو لازمی لگیں گے اسے ریکوور ہونے میں ۔اور خرچہ بھی کافی ہو گا کیونکہ ہو سکتا ہے اسے ہسپتال میں داخل کرنا پڑ جائے “ناصرہ کے داخل ہونے کا سن کر میں نے چونک کر ڈاکٹر ہمنا کی طرف دیکھا اور جلدی سے کہا ۔۔۔
میں بولا : داخل ! نہیں داخل نہیں ہونے دے سکتا اسے میں یہاں اپ کوئی اور حل بتائیں ۔۔۔اس کے ابو کو اس بارے میں بلکل نہیں پتا کے ناصرہ نشہ کرتی ہے وہ تو غلطی سے اس سب میں پهس گئی تھی ۔۔اگر وہ ہسپتال میں داخل ہوئی تو اسکے ابو کو پتا لگ جائے گا ۔اور انکل کسی سے آنکھ ملانے کے قابل نہیں رہیں گے ”
وہ بولی : اچھا اچھا پریشان نہ ہو یار میں اسے گھر آکر چیک کر لیا کروں گی اب خوش اب پریشانی چھوڑو ۔۔۔
میں بولا : بہت بہت شکریہ ہمنا”اسی دوران ناصرہ بھی کیبن کا دروازہ ناک کرتے ہوۓ اندر داخل ہوئی اور مجھے مخاطب کرتے ہوۓ بولی ” سلطان ڈاکٹر صاحبہ سے بل پوچھ لو پھر ہم نکلے یہاں سے بہت دیر ہو رہی ہے “ناصرہ کی بات سن کر وہ مسکراتے ہوۓ بولی۔۔” بس ایک کپ کافی وہ بھی میرے ہاتھ کی “ڈاکٹر ہمنا کی بات سن کر ناصرہ حیرانی سے ڈاکٹر کی طرف دیکھتے ہوۓ بولی ۔” صرف ایک کپ کافی ۔۔۔۔کیا مجھے سننے میں غلطی ہو رہی ۔۔یہ شہر کا مہنگا ترین کلینک ہے اتنے ٹیسٹ ہوۓ اور اپ کہ رہی ہیں کوئی بل نہیں ”
ہمنا بولی : تم نہیں جانتے تم کس انسان کے ساتھ آئی ہو اسی لئے بل کی ٹینشن لینا چھوڑو ” ڈاکٹر ہمنا کی بات سن کر ناصرہ ماننے کو شائد تیار ہی نہیں تھی وہ اسی بے یقینی کی حالت میں بولی ۔۔
ناصرہ : پررررر ۔۔۔
ابھی اس کی بات مکمل بھی نہیں ہوئی تھی کے ہمنا درمیان میں ٹوکتے ہوۓ کہا ” اگر تمہیں ایک کپ کافی زیادہ لگ رہا ہے تو جب میں تمھارے گھر اؤں گی تب تم پلا کر حساب برابر کر دینا ۔۔اب اس بحث کو ختم کرو اس بارے میں اور کوئی بات نہیں کرنی میں نے “اس کے بعد ہمنا نے ناصرہ کو چند ٹیبلیٹ دیتے ہوۓ کہا یہ روز کھانا اور ایک خاص نیلے رنگ کی کیپسول کا پتا اسے ہاتھ میں پکڑاتے ہوۓ کہا” جب تمہیں بہت زیادہ نشہ کی طلب ہو رہی ہو تو اس میں سے ایک کیپسول کھا لینا پر کچھ بھی ھل جائے دوبارہ ڈرگس کی طرف ہاتھ نہیں بڑھانا ۔”ڈاکٹر ہمنا کی بات سن کر ناصرہ اثبات میں سر ہلاتے ہوۓ ان سے کیپسول پکڑی تو میں نے ڈاکٹر کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا ۔۔
میں بولا :” اب ہم چلتے ہیں بہت دیر ہو رہی ہے اپ اپنا نمبر دے دیجئے تا کے میں سیو کر لوں اور اپ کو اڈریس بھی بھیج دو تا کے کل اپ کو گھر انے میں کوئی پریشانی نہ ہو ” یہ کہتے ہوۓ میں نے ناصرہ کے موبائل میں ڈاکٹر کا نمبر سیو کیا انہیں پتا تھا کے میرا موبائل ہنگامے میں ٹوٹ چکا تھا انہیں بچاتے وقت ۔۔اور دوائی اٹھا کر کیبن سے باہر نکل آئی ۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–205– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
May 25, 2025 -
Unique Gangster–204– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
May 25, 2025 -
Unique Gangster–203– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
May 25, 2025 -
Unique Gangster–202– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
May 25, 2025 -
Unique Gangster–201– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
May 25, 2025 -
Unique Gangster–200– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
May 25, 2025

The essence of relationships –09– رشتوں کی چاشنی قسط نمبر

The essence of relationships –08– رشتوں کی چاشنی قسط نمبر

Gaji Khan–98– گاجی خان قسط نمبر

Gaji Khan–97– گاجی خان قسط نمبر

Smuggler –224–سمگلر قسط نمبر
