Unique gangster–39– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -39

اب ہم چلتے ہیں بہت دیر ہو رہی ہے اپ اپنا نمبر دے دیجئے تا کے میں سیو کر لوں اور اپ کو اڈریس بھی بھیج دو تا کے کل اپ کو گھر انے میں کوئی پریشانی نہ ہو ” یہ کہتے ہوۓ میں نے ناصرہ کے موبائل میں ڈاکٹر کا نمبر سیو کیا انہیں پتا تھا کے میرا موبائل ہنگامے میں ٹوٹ چکا تھا انہیں بچاتے وقت ۔۔اور دوائی اٹھا کر کیبن سے باہر نکل آئی ۔۔ابھی تھوڑا ہی آگے بڑھے تھے کے کومل نے مجھے پیچھے سے آواز دیتے ہوۓ روکنے کا کہا ۔میں رک حیرانگی سے اس کی طرف دیکھنے لگا کے اب اس نے کیا بات کرنی ہو گی ۔۔۔خیر کومل نے قریب اتے ہوۓ میرا ہاتھ پکڑا اور ناصرہ سے معذرت کرتی ہوئی مجھے ایک طرف لے جا کر مجھ سے میرا موبائل نمبر مانگا تو میں نے سر پر ہاتھ مارتے ہوۓ کہا ۔۔”تمہارا کچھ نہیں ہو سکتا ابھی اندر بتایا تو تھا تمہیں کے میرا موبائل ایکسیڈنٹ میں ٹوٹ گیا ہے ” میری بات سن کر اس نے ہنستے ہوۓ میرے سر پر ہلکی سی چپت لگاتے ہوۓ کہا ” بدھو موبائل ٹوٹا ہے اس کے بارے میں مجھے پتا ہے ۔۔۔پر شائد تم مجھے نمبر دینا نہیں چاہتے کیونکہ موبائل ٹھیک ہو کر واپس تو انا ہے اور تم نے استمعال بھی کرنا ہے ” یہ کہ کر وہ مایوس نظروں سے میری طرف دیکھنے لگی تو میں نے کہا ” میں کیوں نہیں دوں گا تمہیں نمبر ۔۔۔لکھو جلدی سے ناصرہ انتظار کر رہی ہے اور ہاں تمہیں پتا ہے میرے موبائل کے خراب ہونے کے بارے میں اس لئے ان دنوں نمبر بند ہے میرا ” یہ کہ کر میں نے کومل کو اپنا نمبر لکھوایا جو اس نے خوشی خوشی اپنے موبائل میں سیو کیا اور اس کے بعد مجھ سے ہاتھ ملا کر بائے کہا ۔۔ہاتھ ملاتے وقت کومل نے اپنے ہاتھ سے ہلکا سے میرا ہاتھ دبا بھی دیا تھا ۔۔۔میں اس کا ہاتھ دبانا سمجھ گیا تھا مگر خود کو انجان ظاہر کرتے ہوۓ ہلکی سی مسکراہٹ سے اس اجازت لے کر ناصرہ کے پاس آگیا اور اس کا ہاتھ پکڑ کلینک سے باہر لے جا کر پارکنگ سے اپنی بائیک نکالی اور ناصرہ کو اپنے پیچھے بیٹھا کر گھر کی طرف روانہ ہو گیا ۔۔۔ناصرہ نے بائیک پر بیٹھنے سے پہلے چہرہ کو نقاب سے اچھی طرح کور کر لیا تھا ۔۔۔تا کے کوئی جاننے والا  اسے دیکھ کر پہچان نہ سکے اور اس کے ابو کو بتا نہ دے کے ناصرہ کسی کے ساتھ ہسپتال گئی ہے ۔۔اور اس کا انکل دل میں ناصرہ کے لئے کوئی میل آجائے ۔۔ناصرہ کو گھر کی گیٹ پر اتارنے کے بعد میں واپس مڑنے لگا تو اس نے مجھے مخاطب کرتے ہوۓ کہا ” کہاں جا رہے ہو تھوڑی گھر بیٹھ کر آرام کر لو کل  سے تم کسی نہ کسی کام میں لگے ہوۓ ہو ۔۔” میں نے اس کی بات سن کر مسکراتے ہوۓ اسے کہا

میں بولا :  جانا ضروری ہے اس جا رہا ہوں اکیڈمی جانا ہے مجھے “میری بت سن کر ناصرہ تھوڑی مایوس ہو گئی اور نظریں جھکا کر کہنے لگی ۔

وہ بولی : اچھا جانا لازمی ہے کیا ؟؟ اکیڈمی سے آج چھٹی کر لو میرا اتنا دل کر رہا ہے آج مستی کرنے کرنے کا اؤ ابو بھی لیٹ آئیں گے گھر ۔۔۔

میں بولا : دل تو میرا بھی کر رہا ہے مستی کا پر جانا ضروری ہے ورنہ ماسٹر غصہ ہو جائیں گے الر سزا دیں گے ۔۔۔کیا تم چاہتی ہو میں ماسٹر سے سزا کھاؤ “میری بات سن کر وہ جلدی سے نفی میں اپنی گردن ہلاتے ہوۓ بولی ۔۔

وہ بولی : نہیں نہیں ۔۔۔۔میں کیوں چاہوں گی تمہیں ماسٹر سے ڈانٹ پڑے یا وہ تمہیں سزا دیں ۔تم جاؤ ہم رات کو کر لیں گے مستی ”

اس کی بات سن کر میں نے موٹر سائیکل کو کک مار کر دوبارہ سٹارٹ کیا جو باتوں کے دوران بند ہو چکا تھا اور بائیک بھگاتا ہوا سیدھا ماسٹر کے اکھاڑے میں پہنچ گیا ۔۔میں نے جیسے ہی بائیک کو ڈبل سٹینڈ لگا کر کھڑا کیا ایک گرج دار آواز میری کانوں میں پڑی جو کے ماسٹر کی تھی ۔۔وہ مجھ سے مخاطب ہوتے ہوے طنزیہ انداز میں بول رہے تھے ۔” برخودار آج پورا ایک گھنٹہ لیٹ ہو بتانا پسند کرو گے نواب سے نے انے میں کیوں دیر کر دی ۔۔” ماسٹر کی بات سن کر میں نے گردن جھکا دی کیونکہ ناصرہ کے بارے میں کسی کو نہیں بتا سکتا اور کہا 

میں بولا :” ماسٹر جی تھوڑا کام تھا جس وجہ سے لیٹ ہو گیا ۔۔

ماسٹر بولے :” اچھااااا ! اچھی بات ہے آج تمہیں سزا ملے گی تو دوبارہ تم لیٹ نہیں اؤ گے ۔۔جلدی سے اکھاڑے میں جاؤ اور میرے انے تک اٹھک بٹھک کرو جب تک میں روکنے کو نہ بولوں ۔۔”ماسٹر کی بات سن کر میں گردن جھکا کر اکھاڑے میں گیا اور اٹھک بٹھک کرنے لگا کوئی آدھے گھنٹے بعد ماسٹر جی اکھاڑے میں آئی تو میرے ماتھا اور پورا جسم پسینہ سے بھیگا ہوا تھا ۔۔ماسٹر نے مجھے روکنے کا کہا تو میں نے سکون کی سانس لی کے چلو اتنے سے جان چھوٹ گئی ۔مگر میری غلط فہمی تب دور ہوئی جب ماسٹر جی نے مجھے ڈنٹ پوزیشن میں ہونے کا بول کر پش اپ لگانے کو کہا ۔۔میں مایوسی بھرے انداز میں پش اپ لگانے لگا تو ماسٹر نے کہیں سے ایک چھڑی اٹھا کر ہاتھ میں پکڑی اور میرے پاس آکر میرے کمر میں زور سے لگاتے ہوۓ کہا ۔۔۔

ماسٹر بولے : سہی سے پش اپ نکالو ورنہ رات تک یہیں میں ڈینٹ پوزیشن میں لیٹا کے رکھوں گا ۔۔جتنے اچھے سے پش اپ نکالو گے اتنی ہی جلدی تمہاری جان چھوٹے گی ۔۔” ماسٹر کی بات سن کر میں نے جوش بھرے انداز میں پش اپ لگانا شروع کئے تو ماسٹر کے چہرہ پر بھی مسکراہٹ آگئی ۔۔۔کوئی دس منٹ بعد ماسٹر نے مجھے روکنے کا بولا اور نئی سبق سکھاتے ہوۓ ہتھیاروں کے بارے میں بتانا شروع کیا کے ” دیکھو سلطان اب میں تمہیں ہتھیار کے بارے میں زبانی بتا رہا ہوں کل جلدی اؤ گے تو تمہیں ہتھیار چلانا بھی بتا دو گا کیسے چلاتے ہیں ۔۔” یہ بول کر وہ مجھے اپنے پیچھے انے کا بول کر اندر کی طرف چل پڑے ۔۔۔میں جیسے ہی کمرہ میں داخل ہوا وہاں مختلف ہتھیار پڑے تھے ۔۔جن میں نائن ایم ایم ،کلاشنکوف ، اور ڈبل بیرل وغیرہ بھی تھے ۔ماسٹر نے مجھے ہتھیاروں کے بارے میں ابتدائی معلومات دیتے ہوۓ بتانا شروع کیا کے ۔کونسے ہتھیار کی کتنی رینج ہے ، اس کی گولی کا قطر کتنا ہے ، وزن میں کتنا ہے اور کونسا چلانا آسان ہے ۔ساتھ ہی دوسری طرف تلواریں بھی پڑی تھی ۔۔ماسٹر نے ایک تلوار اٹھا کر مجھے اس کی دھار دیکھاتے ہوۓ کہا ۔۔اگر تم تلوار چلانا بھی سیکھنا چاہتے ہو تو میں اس کے بارے میں بھی بتا دو گا پر آج کل آٹو میٹک ہتھیار ہونے کی وجہ سے اس کی اتنی ضرورت نہیں ۔پر میں نے ماسٹر جی کو کہا کے ” مجھے تلوار چلانا بھی سیکھنی ہے کیا پتا زندگی میں کب کام آجائی ” میری بات سن کر ماسٹر نے مسکراتے ہوۓ اثبات میں گردن ہلا کر کہا “مجھے یہی امید تھی تم سے سلطان ۔۔اور بیٹا ایک بات یاد رکھنا جو بھی سیکھنے کو ملے لازمی سیکھو کیا پتا زندگی میں کب کوئی کام آجائی ” اونی بات کہ کر ماسٹر نے نائن ایم ایم ہاتھ میں اٹھا کر مجھے پکڑاتے ہوۓ اس کے وزن اور اس کو اسمبل کرنا اور  کھول کر اس کی صفائی کرنے کے بارے میں بتایا اور مجھے کہا ” آج تمہارا یہی سبق ہے اور اسی کی مشق کرو ہتھیار کو کھولنے کی اور جوڑنے کی کل سے تمہیں میں فائر کرنا بھی سکھانا شروع کر دو گا ۔۔” ماسٹر کی بات سن کر میں نے پستول کو مکمل کھول کر دوبارہ جوڑنے کی کوشش کرنے لگا ۔پر مجھے اس میں وقت بہت زیادہ لگ رہا تھا جب کے ماسٹر نے مجھے کہا تھا کے ۔۔۔تمہیں ہتھیار کھولنے اور جوڑنے میں بیس سیکنڈ لگنے چاہئے زیادہ نہیں ۔اگر تم ہتھیار کھولنے میں اتنا ٹائم لگاؤ گے تو تمہارا دشمن تمہیں مار کر چلتا بنے گا ۔۔۔ماسٹر مجھے وہاں چھوڑ کر خود کمرہ سے باہر نکل گئی تھے ۔۔۔شام تک میں اسی کی پریکٹس کرتا رہا اور کب شام ہوئی مجھے اس کے بارے میں پتا ہی نہیں چلا ۔۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

The essence of relationships –09– رشتوں کی چاشنی قسط نمبر

رشتوں کی چاشنی کہانی رومانس ، سسپنس ، فنٹاسی سے بھرپور کہانی ہے۔ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس کو گھر اور باہر پیار ہی پیار ملا جو ہر ایک کے درد اور غم میں اُس کا سانجھا رہا۔ جس کے گھر پر جب مصیبت آئی تو وہ اپنا آپ کھو بھول گیا۔
Read more

The essence of relationships –08– رشتوں کی چاشنی قسط نمبر

رشتوں کی چاشنی کہانی رومانس ، سسپنس ، فنٹاسی سے بھرپور کہانی ہے۔ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس کو گھر اور باہر پیار ہی پیار ملا جو ہر ایک کے درد اور غم میں اُس کا سانجھا رہا۔ جس کے گھر پر جب مصیبت آئی تو وہ اپنا آپ کھو بھول گیا۔
Read more
گاجی خان

Gaji Khan–98– گاجی خان قسط نمبر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔
Read more
گاجی خان

Gaji Khan–97– گاجی خان قسط نمبر

سمگلر

Smuggler –224–سمگلر قسط نمبر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور فخریا کہانی ۔۔سمگلر۔۔ ایکشن ، سسپنس ، رومانس اور سیکس سے پھرپور کہانی ۔۔ جو کہ ایک ایسے نوجون کی کہانی ہے جسے بے مثل حسین نوجوان لڑکی کے ذریعے اغواء کر کے بھارت لے جایا گیا۔ اور یہیں سے کہانی اپنی سنسنی خیزی ، ایکشن اور رومانس کی ارتقائی منازل کی طرف پرواز کر جاتی ہے۔ مندروں کی سیاست، ان کا اندرونی ماحول، پنڈتوں، پجاریوں اور قدم قدم پر طلسم بکھیرتی خوبصورت داسیوں کے شب و روز کو کچھ اس انداز سے اجاگر کیا گیا ہے کہ پڑھنے والا جیسے اپنی آنکھوں سے تمام مناظر کا مشاہدہ کر رہا ہو۔ ہیرو کی زندگی میں کئی لڑکیاں آئیں جنہوں نے اُس کی مدد بھی کی۔ اور اُس کے ساتھ رومانس بھی کیا۔
Read more
سمگلر

Smuggler –223–سمگلر قسط نمبر

Leave a Reply

You cannot copy content of this page