Unique gangster–44– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -44

پسٹل چلاتے ہوۓ کب شام کے پانچ بجے  مجھے اس کا کوئی پتا نہیں چلا وہ تو جب ماسٹر جی نے مجھ سے پسٹل لے کر گھر جانے کی بات کی تب میں واپس ہوش میں ایا میں نے ٹائم دیکھا تو پانچ بج رہے تھے ۔۔میں نے ماسٹر جی سے  اجازت لی اور موٹر سائیکل سٹارٹ کر کے گھر کی طرف روانہ ہو گیا ۔۔۔گھر کے پاس پہنچ کر میں نے گلی کے نکڑ پر بنے چائے کے ڈھابے پر موٹر سائیکل روکی اور ایک کپ چائے کا اوڈر دے دیا ڈھابے کے مالک نے آج خود چائے بنا کے مجھے دی کیونکہ آج شائد ہوٹل پر کام کرنے والا کہیں گیا تھا ۔۔میں چائے پیتے ہوۓ سوچ رہا تھا کے کیا کروں تبھی میرے ذہن میں ایک خیال ایا اور میں نے جلدی سے چائے ختم کر کے ہوٹل والے کو پیسے دئیے اور موٹر سائیکل سٹارٹ کر کے پارک میں آگیا ۔۔اصل میں میرے ذہن میں خیال بھی یہی ایا تھا کے پارک میں جا کر کچھ ٹائم گزار لوں ۔۔میں نے موٹر سائیکل کو پارکنگ میں کھڑا کیا اور پارک کے اندر جا کر ایک بینچ پر بیٹھ گیا ۔۔پارک میں بہت سے بچے ایک طرف کھیل رہے تھے جبکہ دوسری طرف کچھ بڑی عمر کے لڑکے بھی کھیل رہے تھے ۔۔ابھی مجھے بیٹھے ہوۓ تھوڑی دیر ہی گزری تھی کے ایک لڑکا میرے پاس ایا اور ۔۔۔

ابھی مجھے بیٹھے ہوۓ چند لمحے ہی ہوۓ تھے کے ایک لڑکا میرے پاس ایا اور ہاتھ ملاتے ہوے  بولا 

وہ بولا :میرا نام امجد ہے کیا تم ہمارے ساتھ کھیلو گے ۔” لڑکے کی بات سن کر میں نے ایک لمحے کے لئے سوچا کے چلو ہاتھ ہی سیدھا کر لیتے ہیں ۔یہ سوچتے ہوۓ میں اثبات میں سر ہلاتے ہوۓ حامی بھری تو اس نے مجھے اپنے پیچھے انے کا کہا ۔۔چلتے چلتے میں نے امجد سے مخاطب ہوتے ہوۓ کہا 

میں بولا : یار تم لوگ تو روز کھیلتے ہو ۔میں کافی عرصہ بعد کھیل رہا ہوں ۔اور ویسے بھی دو دن بعد کالج کا میچ ہے تو مجھے وہاں پریکٹس کرنے کا موقع نہیں ملا اگر تم ناراض نہ ہو تو میں بیٹنگ کر کے اپنا ہاتھ سیدھا کر لوں “میری بات سن کر امجد میرے چہرے کی جانب دیکھتے ہوۓ بولا ” ٹھیک ہے بھائی اپ بیٹنگ کر کے اپنا ہاتھ سیدھا کر لو ” یہ کہ کر اس نے مجھے بیٹ پکڑا کر کریس پر بھیج دیا ۔۔اور ایک بولر کو مجھے بال کرانے کا کہا ۔۔وہ ایک فاسٹ بولر تھا شروع میں وہ گیند آہستہ پھینک رہا تھا مگر جب اس نے دیکھا کے میں اس کی ہر بال پر شاٹ کھیل رہا ہوں تو اس نے بال کرانے کی سپیڈ تیز کر دی ۔میں اس کے کسی بھی بال کو مس نہیں جانے دے رہا تھا کبھی اسٹیٹ کی طرف چکا لگا دیتا تو کبھی لیگ طرف بال کو گھوما دیتا ۔۔اسی طرح دو تین لڑکوں نے مجھے  بولنگ کروائی ان میں سے ایک لیگ اسپنر بھی تھا جس کو کھیلنے میں مجھے تھوڑی مشکل پیش آئی مگر میں نے اس کا اوور بھی آسانی سے نکال دیا تھا ۔۔اسی بیچ شام کا اندھیرا پھیلنے لگا تو میں نے بیٹ ایک لڑکے کو واپس پکڑایا اور گھر کی جانب جانے لگا تو ان میں سے ایک لڑکا میرے پاس ایا جو ان کا کپتان تھا اور کہنے لگا۔

وہ بولا : تم اچھا کھیل لیتے ہو بھائی نام کیا ہے اپ کا ابھی تک اپ سے نام نہیں پوچھ سکا 

میں بولا : جی میرا نام سلطان ہے یہیں پاس میں رہتا ہوں ” یہ کہتے ہوۓ انہیں میں نے انکل کے گھر کے بارے میں بتایا تی وہ اثبات میں سر ہلاتے ہوۓ بولا”  اچھا… اچھا … وہ جو گلی کی نکڑ پر گھر ہے ان کا ” میں نے ہاں میں گردن ہلائی تو وہ بولا ” کل پھر آجانا بھائی کھیلنے تمہارا ہاتھ کھل جائے گا سہی سے اور اچھے سے پریکٹس کر سکو گے “اس کی بات سن کر میں نے مسکرا کر اس کا شکریہ ادا کیا اور پارک سے باہر نکل کر موٹر سائیکل کو سٹارٹ کر کے پارکنگ سے باہر نکال کر گھر کی طرف روانہ ہو گیا ۔۔گھر کے پاس پہنچ کر میں گیٹ کے پاس موٹر سائیکل کھڑی کی اور ابھی اتر کر اندر جا کر دروازہ کھولنے کے بارے میں سوچ ہی رہا تھا کے اچانک دروازہ کھل گیا ۔۔میں نے سامنے دیکھا تو دروازہ کھولنے والی ناصرہ تھی جو مجھے دیکھ کر دلکش انداز میں مسکرا رہی تھی ۔۔اس کی مسکراہٹ دیکھ کر لگ رہا تھا جیسے وہ کوئی بات بتانا چاہتی ہو ۔میں نے موٹر سائیکل گھر کے اندر داخل کی اور ایک طرف ڈبل سٹینڈ پر لگا کر ناصرہ کے پاس اتے ہوۓ ادھر ادھر دیکھ کر اچھے سے تسلی کرنے کے بعد ۔اس کے ماتھے پر ہلکی سی کس کی اور پوچھا ۔۔۔

میں بولا : ڈاکٹرنی آئی تھی کیا ؟؟؟” میری بات سن جڑ اس نے اثبات میں سر ہلاتے ہوۓ ہاں کہا تو مجھے بھی خوشی ہوئی کے چلو اب ناصرہ کے علاج کے لئے مجھے زیادہ تگ و دو نہیں کرنی پڑے گی ۔۔اس کے بعد میں اوپر اپنے کمرہ میں اکر فریش ہوا اور واپس نیچے آکر ناصرہ کو سکول کرکٹ ٹیم کے بارے میں پوری بات  بتا کر گھر سے باہر نکل ایا ۔۔ابھی میں گلی کا موڑ مڑ رہا تھا کے سامنے سے ایک گاڑی گلی میں داخل ہوئی اور میرے پاس آکر روکی ۔۔میں نے نظر اٹھا کر گاڑی کے اندر دیکھا تو ۔۔۔اندر کا نظارہ دیکھ کر میں دهنگ رہ گیا ۔۔اندر ڈرائیونگ والی سیٹ پر مشی اپنی تمام تر حشر مانیوں کے ساتھ بیٹھی میری دل پر بجلیاں گرا رہی تھی ۔۔مشی نے جامنی رنگ کا فراک پہنا ہوا تھا جس میں وہ بلکل کوئی شہزادی نظر آرہی تھی ۔۔میں اسے دیکھنے میں اتنا کھویا ہوا تھا کے مشی کے گل گھنگارنے پر میں واپس ہوش میں ۔۔۔مشی میری حالت سے محظوظ ہوتے ہوۓ بولی 

وہ بولی : کہاں کھو گئی ؟؟

میں بولا : کہیں نہیں بس ایک حسن کی شہزادی دیکھ لی تھی ۔” میری بات سن کر مشی آنکھیں نکالتے ہوۓ بولی ” ۔کیا کہا تم نے ؟ذرا دوبارہ بولنا ” مشی کی بات سن کر میں جلدی سے بولا کچھ نہیں ۔تو وہ آگے سے بولی ” اب اسی طرح یہاں منہ کھولے کھڑے رہو گے یا گاڑی میں بھی بیٹھو گے پہلے سے دیر کر دی ہے تم نے “مشی کی بات سن کر میں جلدی سے گاڑی کا اگلا دروازہ کھولتے ہوۓ اس کے ساتھ بیٹھ گیا تو مشی نے گاڑی آگے بڑھا دی ۔۔میں پورے راستہ مشی کو ندیدوں کی طرح دیکھ رہا تھا ۔۔( اپ بھی سوچ رہے ہو گے یہ کیا ہے سب تو اپ لوگوں کو بتا دو میں ایک سیدھا سادہ پینڈو سے لڑکا تھا پہلے گاؤں میں بھی زیادہ تر گھر رہا کبھی لڑکیوں کی طرف توجہ ہی نہیں دی ۔اور جب مجبوری میں شہر انا پڑا تو یہاں جس گھر میں میں کرایہ پر رہا تھا وہاں بھی ناصرہ لوگ بھی سادہ سے کپڑے پہنتے تھے اس لئے مشی کو دیکھ کر مجھے عجیب سی فیلنگ آرہی تھی )مشی میرے ایسے دیکھنے سے پزل ہو رہی تھی اور وہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد مجھے چوری چھپے دیکھتی تو میں اسے ہی دیکھنے میں مصروف ہوتا ۔۔۔ایسے ہی اسے دیکھنے میں راستہ کا پتا ہی نہیں چلا اور ہم لوگ سونیا کے گھر پر پہنچ گئے ۔۔وہاں سبھی موجود تھے پر مجھے اسد اور تانیہ نظر نہیں آرہے تھے ۔میں نے ان دنوں کے بارے میں پوچھا تو پتا چلا کے وہ یہاں آئے تھے مگر پھر  دنوں مووی دیکھنے چلے گئی تھے ۔۔اور ابھی تک واپس نہیں آئے تھے ۔۔تھوڑی دیر باتیں کرنے کے بعد میں نے کٹ لگائی اور بال کرانے والی مشین کے سامنے کھڑا ہو گیا پریکٹس کرنے کے لئے ۔۔کومل بال کرنے والی مشین کے ساتھ ایک شخص بھی لے کر آئی تھی جو اس مشین کو چلا سکتا تھا ۔۔اس نے مختلف سپیڈ سے بال کروا کر مجھے پریکٹس کروائی ۔۔ہماری پریکٹس تین گھنٹے تک جاری رہی لائٹ میں جبکہ لڑکیاں اپس میں بیٹھی گفتگو کرتی رہی ۔۔تین گھنٹوں کی پریکٹس نے میرا وہاں سے بھی پسینہ نکال دیا تھا جہاں کا میں نے سوچا بھی نہیں تھا ۔۔تھکاوٹ سے برا حال تھا کیونکہ اس سے پہلے میں ماسٹر جی کے اکھاڑے میں بھی ٹرینگ کی تھی اور اس کے بعد پارک میں بھی کھیلا تھا اس لئے بہت زیادہ تھک گیا تھا ۔۔۔میں سائیڈ میں جا کر بیٹھ گیا تو ایک شخص انرجی ڈرنک لے کر میرے پاس آگیا اور ڈرنک مجھے پینے کو دے دی ۔۔۔ڈرنک پینے کے بعد تھوڑا آرام کر اپنے جسم کو نارمل کیا اور اس کے بعد کومل کو آواز دے کر اپنے پاس بولایا اور اسے کہا ۔” یہ مشین واپس کر دو میری پریکٹس ہو گئی ہے ” میری بات سن کر کومل نے ہاں میں گردن ہلائی اور وہاں ایک شخص کو اپنے پاس بولا کر اسے کچھ سمجھایا تو وہ شخص مشین اٹھا کر لے گیا ۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

The essence of relationships –09– رشتوں کی چاشنی قسط نمبر

رشتوں کی چاشنی کہانی رومانس ، سسپنس ، فنٹاسی سے بھرپور کہانی ہے۔ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس کو گھر اور باہر پیار ہی پیار ملا جو ہر ایک کے درد اور غم میں اُس کا سانجھا رہا۔ جس کے گھر پر جب مصیبت آئی تو وہ اپنا آپ کھو بھول گیا۔
Read more

The essence of relationships –08– رشتوں کی چاشنی قسط نمبر

رشتوں کی چاشنی کہانی رومانس ، سسپنس ، فنٹاسی سے بھرپور کہانی ہے۔ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس کو گھر اور باہر پیار ہی پیار ملا جو ہر ایک کے درد اور غم میں اُس کا سانجھا رہا۔ جس کے گھر پر جب مصیبت آئی تو وہ اپنا آپ کھو بھول گیا۔
Read more
گاجی خان

Gaji Khan–98– گاجی خان قسط نمبر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔
Read more
گاجی خان

Gaji Khan–97– گاجی خان قسط نمبر

سمگلر

Smuggler –224–سمگلر قسط نمبر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور فخریا کہانی ۔۔سمگلر۔۔ ایکشن ، سسپنس ، رومانس اور سیکس سے پھرپور کہانی ۔۔ جو کہ ایک ایسے نوجون کی کہانی ہے جسے بے مثل حسین نوجوان لڑکی کے ذریعے اغواء کر کے بھارت لے جایا گیا۔ اور یہیں سے کہانی اپنی سنسنی خیزی ، ایکشن اور رومانس کی ارتقائی منازل کی طرف پرواز کر جاتی ہے۔ مندروں کی سیاست، ان کا اندرونی ماحول، پنڈتوں، پجاریوں اور قدم قدم پر طلسم بکھیرتی خوبصورت داسیوں کے شب و روز کو کچھ اس انداز سے اجاگر کیا گیا ہے کہ پڑھنے والا جیسے اپنی آنکھوں سے تمام مناظر کا مشاہدہ کر رہا ہو۔ ہیرو کی زندگی میں کئی لڑکیاں آئیں جنہوں نے اُس کی مدد بھی کی۔ اور اُس کے ساتھ رومانس بھی کیا۔
Read more
سمگلر

Smuggler –223–سمگلر قسط نمبر

Leave a Reply

You cannot copy content of this page