کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -45
پریکٹس میں ٹائم کا پتا ہی نہیں چلا اور کب رات کے دس بج گئی خبر نہیں ملی ۔۔۔وہ تو جب بھوک سے برا حال ہوا تو ہم نے ٹائم دیکھا ۔۔کومل اور سونیا نے آنلاین کھانا اوڈر کر دیا تھا ۔کچھ دیر بعد کھانا آگیا تھا ۔۔جس میں پیزا ،کڑائی ، اور ساتھ میں بریانی بھی تھی ۔۔۔کھانا کھانے کے بعد تھوڑی بہت مستی کی اور سب وہیں سو گئے ۔جبکہ میں الگ کمرہ میں ایا اور بیڈ پر لیٹ کر تھوڑی دیر سوچتا رہا ان سب کے بارے میں کے کومل بھی کتنی جلدی ہم سے گھل مل گی ہے ۔۔ اس سب کے بارے میں سوچتے ہوۓ کب میں نیند کی وادیوں میں کھو گیا پتا ہی نہیں چلا ۔۔
صبح میری آنکھ کھلی تو ابھی سورج کی کرنیں پھوٹ رہی تھیں ۔۔میں نے جلدی سے بیڈ کو چھوڑتے ہوے واش روم کا رخ کیا اور وہاں سے فریش ہو کر کمرہ سے باہر نکلا تو سحرش جاگ رہی تھی اور کچن میں اپنے لئے کافی بنا رہی تھی ۔۔۔میں اسے بتا کر گھر کی طرف روانہ ہو گیا ۔۔گھر پہنچ کر پینٹ شرٹ تبدیل کر کے ٹروزر پہنا اور اس کے اوپر ٹی شرٹ پہن کر پیدل ہی پارک کی طرف روانہ ہو گیا ۔۔۔پارک پہنچ کر میں نے ہلکی سپیڈ سے واک کرنا شروع کر دیا اور پارک کا چکر لگانے لگا ۔ پارک کے دس چکر لگانے کے بعد میری سانس پھولنے لگ گی تھی ۔۔میں نے اپنی رفتار آہستہ کرتے ہوۓ پارک کے درمیان میں ایا اور نرم نرم گھاس پر بیٹھ کر پش اپ کرنے لگا ۔۔۔۔کچھ دیر پش اپ کرنے کے بعد میں اٹھ کر چوکڑی مار کر یوگا سٹائل میں بیٹھ کر یوگا کی مشق کرنے لگا ۔۔یوگا کرتے ہوۓ مجھے کافی ٹائم ہو گیا تھا ۔۔میں نے گہری دیکھی تو مجھے پینتالیس منٹ ہو گئے تھے پارک میں ورزش کرتے ہوۓ ۔۔میں اٹھ کر گیٹ کی جانب چل پڑا ابھی میں گیٹ سے نکل ہی رہا تھا کے کل والی لڑکی آج پھر مجھے پارک کے پاس پارکنگ میں کھڑی اپنی گاڑی میں بیٹھی نظر آئی ۔۔میں نے ایک لمحے کے لئے رک کر اسے غور سے دیکھ کر اپنے ارمانوں پر کنٹرول کیا اور پھر گیٹ سے باہر نکل ایا ۔۔جیسے ہی میں گیٹ سے باہر نکلا تو سامنے سے ۔۔۔
جیسے ہی میں گیٹ سے باہر نکلا تو سامنے سے طارق اتا ہوا دکھائی دیا ۔۔اس نے قریب اتے ہی مجھ سے ہاتھ ملاتے ہوۓ کہا ۔” تو صبح صبح ورزش ہو رہی ہے بھائی ” اس کی بات سن کر میں نے آگے سے جواب دیتے ہوۓ کہا ۔۔” بس یار صبح جلدی آنکھ کھل جاتی اور فارغ بھی ہوتا ہوں تو اس لئے آجاتا ہوں ۔ویسے بھی اسی بہانے تھوڑا جسم بھی کھل جاتا ہے اور انسان فٹ بھی رہتا ہے ” طارق سے تھوڑی دیر بعد کرنے کے بعد اس نے جاتے ہوۓ مجھے تین بجے گراؤنڈ میں میچ کھیلنے کے لئے آجانا ۔آج دوسری ٹیم کے ساتھ میچ ہے تو اپ کو موقع مل جائے گا اپنا بیٹ گھومانے کا اور ہاتھ سیدھا کرنے کا “آج ماسٹر نے اکھاڑے سے چھٹی دی ہوئی تھی اس لئے میں نے بھی طارق کو حامی بھرتے ہوۓ کہا ” میں پہنچ جاؤں گا تین بجنے سے کچھ دیر پہلے ” طارق کو الوداع کرنے کے بعد میں نے گھر کی راہ لی اور سیدھا گھر پہنچ کر اوپر اپنے کمرہ میں جا کر واش روم سے فریش ہو کر باہر نکلا اور اپنا کالج بیگ اٹھا کر گھر سے باہر نکل کر گلی کے نکڑ پر بنے ہوٹل سے ناشتہ کیا اور رکشہ میں بیٹھ کر کالج کی طرف روانہ ہو گیا ۔۔۔رکشہ میں بیٹھے ہوۓ مجھے نمرہ کا خیال ایا کے آج اس نے بھی واپس آنا ہے ۔۔اس کے بارے میں سوچتے ہوۓ ۔۔رکشے والے نے مجھے کالج کے گیٹ پر اتارا ۔۔رکشے سے اتر کر ابھی میں کالج کے گیٹ کے اندر داخل ہی ہوا تھا کے رش میں کسی نے میرے ہاتھ میں کوئی پرچی تھمائی اور وہاں سے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ غیب ہو گیا ۔۔۔میں نے چونک کر ادھر ادھر دیکھ کر اسے تلاش کرنے کی کوشش کی مگر ایسا کوئی بھی شخص نظر۔ نہیں ایا جس پر شک کیا جا سکے کے یہ کارنامہ اس نے انجام دیا ہو ۔۔میں ابھی اسے ڈھونڈ ہی رہا تھا کے پیچھے سے اسد نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوۓ کہا ” کسے ڈھونڈ رہے ہو ؟؟”اسد کی بات سن کر میں نے چونک کر پیچھے کی جانب مڑ کر دیکھا ایئر پھر جلدی سے خود کو سنبھالتے ہوۓ کہا ” کچھ نہیں یار بس تجھے ہی تلاش کر رہا تھا ” یہ کہ کر میں نے اسد کے کندھے کے اوپر سے ہاتھ گزار کر دوسرے کندھے پر رکھتے ہوۓ اسے اپنے ساتھ لے جاتے ہوۓ اس کا دھیان بٹاتے ہوے کہا ” آج لیٹ ایا ہے خیر تھی ۔۔ویسے تو تو ہمیشہ مجھ سے پہلے ہی کالج پہنچا ہوتا ہے ” میری بات سن کر اس نے کہا ” ہاں یار سب ٹھیک ہے بس آج پتا نی چلا اور لیٹ ہو گیا ” اس کے بعد ہم لوگ کلاس میں داخل ہو گئے اور اپنے پیریڈ لینے لگے ۔۔۔دوسرے پیریڈ کی بیل بجتے ہی ایک لڑکا کلاس میں داخل ہوا اور میرا نام لیتے ہوۓ کہا تمہیں گراؤنڈ میں بولا رہے ہیں پریکٹس کے لئے ۔۔میں نے اپنی سیٹ پر کھڑے ہو کر سر کی جانب دیکھا تو انہوں نے اثبات میں سر ہلاتے ہوۓ مجھے جانے کی اجازت دے دی ۔۔کلاس روم سے باہر نکل کر اس لڑکے کے ساتھ چلتے ہوۓ ہم لوگ گراؤنڈ میں داخل ہوۓ تو سامنے بہت سے لڑکے مختلف کھیلوں میں مصروف تھے ۔۔۔میں ابھی سوچ ہی رہا تھا کے کس طرف جا کر پریکٹس کروں کے وہ لڑکا مجھے وہیں کھڑے رہنے کا بول کر خود ایک طرف آگے بڑھ گیا ۔۔اس کے جاتے ہی مجھے تھوڑا ٹائم ملا تو میں نے اپنی جیب سے پرچی نکال کے دیکھی کے اس پر کیا لکھا ہے تو اس کو پڑھ کر میری آنکھیں حیرانیگی سے پھیل گئیں اس میں صرف ایک جملہ لکھا ہوا تھا “سنبھل کر رہنا ” پرچی کو پڑھتے ہی میں نے جلدی سے اسے پھاڑ کر اسکے ٹکڑے کرتے ہوۓ ایک طرف پھینکا اور محتاط انداز میں ادھر ادھر نظر دوڑا کر دیکھنے لگا ۔۔۔میں ابھی سامنے کی طرف نظر دوڑا رہا تھا کے اچانک پیچھے سے کوئی بھاری چیز کسی نے میرے سر میں دے ماری اور میں وہیں نیچے گراؤنڈ میں گر گیا ۔۔وار اتنا زور دار تھا کے میری آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا گیا ۔۔چند لمحے میں اسی حالت میں زمیں پر پڑا رہا ۔۔چند لمحوں بعد میں نے آنکھیں کھول کر سر کو جھٹکتے ہوۓ اٹھنے کی کوشش کی تو مجھے احساس ہوا کے میرے دنوں بازوں کو کوئی پکڑ کر میجھے ایک طرف گھسیٹتے ہوۓ کوئی لے کر جا رہا ہے ۔۔میں آہستہ سے نظر دوڑا لر دیکھا تو وہ دو لڑکے تھے جنہوں نے دنوں طرف سے مجھے بازوں سے پکڑ کر اٹھایا ہوا تھا ۔۔تھوڑا آگے لے جا کر ایک جگہ انہوں نے میرے بازو چھوڑ کر مجھے زمیں پر گرایا تو سامنے فہد ہاتھ میں بیٹ پکڑے ہوۓ بینچ پر بیٹھے ہوۓ مجھے گھورے جا رہا تھا ۔۔
مجھ پر نظر پڑتے ہی وہ بیٹ کو ہاتھ میں لہراتے ہوۓ بولا
وہ بولا :اپنے اپ کو بڑا توپ سمجھ رہے تھے تم ۔۔تمہاری حثیت ہے کیا میرے سامنے کھڑا ہونے کی ۔۔جمال پاشا کے سامنے کھڑے ہونے کی ۔۔یہ ہاتھ اٹھایا تھا نا تو نے اب یہی ہاتھ تیرا توڑ کر دوسرے ہاتھ میں دے دو گا پھر کسی چوک چوراہے پر کھڑے بھیک مانگتے پھرو گے ۔۔۔” جمال پاشا کی بات مکمل ہوتے ہی ارد گرد کھڑے اس کے چمچہ قہقے لگا کر ہنسنے لگے ۔۔ابھی وہ سب قہقے ہی لگا رہے تھے کے اچانک پیچھے سے ایک آواز گونجی ” تمہاری یہ حسرت دل میں ہی دبی رہ جائے گی “یہ کہتے ہوۓ وہ شخص آگے بڑھتا ہوا ہمارے قریب ایا تو فہد نے اس کی طرف دیکھتے ہوۓ کہا
فہد بولا : اب تو کون ہے جو پرائے معاملے میں اپنی ٹانگ اڑا رہا ہے ۔۔
وہ بولا : میں کسی کے معاملے میں ٹانگ نہیں گھسا رہا ۔۔میں تو یہاں اپنے دوست کو لینے ایا ہوں ۔۔کیا کسی کو کوئی اعترض ہے ؟” اس کی بات سن کر فہد قہقہ لگا کر ہستے ہوۓ بولا
فہد بولا : ہاہاہا ۔۔۔ہاہاہا ۔۔اگر لے کر جا سکتے ہو تو لے جاؤ ہمارے بیچ میں سے اسے نکال کر ۔۔” ابھی فہد کی بات مکمل ہی ہوئی تھی کے مجھے سر پر کوئی چیز مارنے والے لڑکے کو کمر میں زور دار لات پڑی اور وہ آگے کی طرف فہد کے قدموں میں جا گرا ۔۔میں نے پیچھے نظر مار کر دیکھا تو سحرش اور سونیا غصہ میں کھڑی سب کو گھور رہی تھیں جبکہ ان کے پیچھے اسد ،مشی ،اجالا ،تانیہ اور کومل ہاتھوں میں ڈنڈے لئے ہماری طرف بڑھ رہے تھے ۔۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

کالج کی ٹیچر

میراعاشق بڈھا

جنبی سے اندھیرے

بھائی نے پکڑا اور
