کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -49
میں واپس اپنی جگہ پر بیٹھتے ہوۓ چائے کا کپ اٹھا کر چائے پینے لگ گیا ۔۔اسی طرح ہنسی مذاق میں ہم نے چائے ختم کی تو ڈاکٹر ہمنا اپنی جگہ سے کھڑی ہوتے ہوۓ بولی ” اچھا اب میں چلتی ہوں بہت ٹائم ہو گیا ہے یہاں مجھے ۔۔۔اگر ہنسی مذاق میں میری کوئی بات بری لگی ہو تو اس کے لئے پہلے سے سوری بول رہی ہوں ۔تم لوگوں کے ساتھ ٹائم گزار کر اچھا لگا اور خاص کر سلطان تمھارے ساتھ ہنسی مذاق کرتے ہوۓ بہت اچھا لگا تم میں کچھ خاص ہے جو انسان کو اپنی طرف اٹریکٹ کرتا ہے ” ڈاکٹر ہمنا کی بات سن کر میں نے گردن نیچے جھکا لی جبکہ ناصرہ ڈاکٹر ہمنا کو جواب دیتے ہوۓ بولی ” بلکل باجی سلطان بہت خاص ہے اور اس کی میری زندگی میں بہت اہمیت ہے۔۔اس نے مجھے اس جہنم سے نکال کر ایک نئی زندگی دی جو اس کی امانت ہے اور اگر کبھی ایسا موقع ایا کے مجھے جان دے کر اسے بچانا پڑے تو میں اس سے بھی پیچھے نہیں ہٹوں گی “ناصرہ کی بات کرتے وقت آنکھوں میں پانی آگیا تھا جو آنکھ سے نکل کر اس کے گال پے بہہ کر نیچے جا رہا تھا ۔۔میں اپنی جگہ سے کھڑا ہو کر ناصرہ کے پاس جا کر اس کے گال کو صاف کرتے ہوۓ بولا ” پرانی باتوں کو بھول جاؤ ۔۔ایسی باتوں کو یاد کرنے کا کیا فائدہ جس کی یاد تمہیں تکلیف دے ۔۔اب چھوڑو ان باتوں کو اور میں بھی جا رہا ہوں باہر ہو سکتا ہے رات کو گھر نہ اسکو اس لئے میرا انتظار نہیں کرنا ” یہ کہ کر میں کمرہ کے دروازہ سے باہر نکل گیا اور اچانک کچھ یاد انے پر واپس اندر اکر سنجیدہ چہرہ بنائے ڈاکٹر ہمنا کے پاس گیا اور اس کے گال پر کس کر کے واپس باہر بھاگ گیا ۔۔جبکہ پیچھے سے مجھے ڈاکٹر ہمنا کی آواز سنائی دی جو کہ رہی تھی” گندے انسان تمہیں تو میں دیکھ لوں گی ” اس کی بات سن کر میں مسكراتا ہوا پارک کی طرف روانہ ہو گیا ۔۔جیسے ہی میں پارک پہنچا تو آگے ۔۔۔۔۔
جیسے ہی میں پارک پہنچا تو آگے سے مجھے طارق اتا ہوا دیکھا ۔۔۔میں سیدھا اسی کی جانب بڑھ گیا وہ ادھر ادھر دیکھ کر کسی کو تلاش کر رہا تھا جیسے ہی اس کی نظر مجھ پر پڑی وہ سیدھا میری جانب ایا اور مجھ سے گرم جوشی سے ہاتھ ملاتے ہوۓ کہا ۔” بہت ٹائم لگا دیا یار کب سے تمہارا انتظار کر رہا ہوں ۔۔تمہیں پتا بھی تھا آج ہمارا میچ ہے “میں نے معذرت کرتے ہوۓ لیٹ انے کے لئے معافی مانگی اور ہم دنوں تیز قدموں سے پارک میں داخل ہو کر سیدھا کرکٹ گراؤنڈ میں جا کر اپنی ٹیم کے ساتھ شامل ہو گئے ۔۔میرے پہنچنے کے کچھ ہی دیر بعد ہمارا میچ شروع ہو گیا ۔۔طارق نے مجھے اوپننگ کے لئے بھیج کر کہا ” تم جا کر اوپننگ کرو ۔۔اسی بہانے تمہارا ہاتھ بھی سیدھا ہو جائے گا اور تمھارے کالج کے میچ کے لئے پرکٹس بھی ہو جائے گی ” میں نے اس کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ بیٹ اٹھایا اور جا کر اوپننگ کرنے لگا ۔۔پہلا اوور فاسٹ بولر کا تھا میں نے پہلی دو بالیں اسٹاپ کر کے اپنے بیٹ پر روکی تا کے سمجھ سکوں اور تیسرے بال پر زور سے بیٹ کو گھومایا تو گیند سیدھا میرے بیٹ کے سنٹر میں جا کر لگی اور اڑتی ہوئی گراؤنڈ سے باہر جا کر گری ۔۔بس پھر کیا تھا میں ایسا کھیلا کے مخالف ٹیم بھی داد دئیے بغیر نہ رہ سکی ۔۔ہمارے درمیان ٹوٹل تین میچ ہوۓ جس میں سے ایک وہ لوگ جیتے جبکہ دو ہم جیتے ۔۔میچ کے بعد طارق نے بھی میری حوصلہ افزائی کرتے ہوۓ مجھے کچھ تکنیک کے بارے میں بتایا جہاں سے میں بیٹنگ میں تھوڑا بال لوز کر جاتا تھا ۔۔۔ان تکنیک کو اچھے سے سمجھنے کے بعد میں نے اس کا شکریہ ادا کر کے گھر جانے کی اجازت لی اور گراؤنڈ سے نکل کر پارک کے گیٹ سے گزر کر میں باہر نکلنے لگا تو وہی جیپ مجھے باہر پارکنگ میں کھڑی نظر آئی جو میں پچھلے دو دن سے لگاتار پارک کے باہر دیکھ رہا تھا ۔۔جس میں ایک خوبصورت سی پولیس افسر بیٹھی ہوتی تھی ۔۔جس کو دیکھ کر دل کو کچھ ہونے لگتا تھا ۔۔میں نے گھڑی پر نظر دوڑائی تو ابھی کافی ٹائم تھا ۔۔میں نے دل میں سوچا کیوں نہ کچھ دیر اور چہل قدمی کر لوں پارک میں شائد اسی بہانے اس خوبصورت پری کا دیدار ہو جائے ۔۔مجھے خود نہیں سمجھ لگ رہی تھی کے اس لڑکی میں ایسی کونسی چیز ہے جو مجھے اپنی جانب متوجہ کر کے کھینچتی ہے ۔۔۔اسے دیکھ کر دل کرتا ہے بس اسی کو دیکھتا رہوں ۔۔اس کی گود میں سر رکھ کر سوؤں ۔۔اس کی زلفوں سے کو چھیڑوں ۔۔اس کی خوشبو کو اپنے اندر اتار لوں ۔۔اس کے شربتی ہونٹوں پے اپنے لب رکھ کر اپنی پیاس بھجاؤں ۔۔۔میں اس کے گردن کو چوم کر اس نشہ میں مدہوش ہو جاؤں ۔۔یہی سب سوچتے ہوۓ میں واپس پارک میں اکر چہل قدمی کرنے لگا . ۔۔۔پارک میں گھومتے ہوۓ اس کے دیدار کے لئے بےقرار میں انتظار کی سولی پر لٹکا ہوا تھا ۔۔اور اسی انتظار میں مجھے آدھا گھنٹہ ہو گیا تھا مگر ابھی تک مجھے پارک میں نہ تو کوئی پولیس کانسٹیبل دیکھا اور نہ ہی وہ ماہجبین دکھی ۔۔۔میں تھک ہار کر مایوسی سے پارک سے باہر نکلنے لگا تھا کے اچانک میرے دماغ میں ایا کے کیوں نہ پارک کے پاس بنی سوسایٹی کی طرف چکر لگا لوں ہو سکتا ہے وہ وہاں مل جائے ۔۔بس اس خیال کا انا تھا کے میرے قدم اپنے اپ سوسایٹی کی جانب اٹھنے لگے ۔۔سوسایٹی میں داخل ہو کر میں ادھر ادھر نظر دوڑاتے ہوۓ آگے بڑھ رہا تھا کے شائد وہ نظر آجائے ۔۔قریب چالیس سے پچاس منٹ مزید اس حسین دلربا کے پیچھے ضائع کرنے کے بعد جب میں مایوس ہو کر واپس پلٹنے لگا تو تبھی اچانک میری نظر دائیں جانب بنی ایک بڑی حویلی پر پڑی جو کافی شاندار تھی ۔۔اس کی سجاوٹ اپنی مثال اپ تھی ۔۔میں نے اپنے سے کہا لے کاکے وہ دلربا نہ سہی یہ حویلی ہی سہی اسی کو دیکھ لیتے ہیں ۔۔خود سے یہ کہ کر میں حویلی کے ارد گرد چکر لگاتے ہوۓ اس . کی خوبصورتی کو نہارتے ہوۓ اس کی پچھلی طرف نکل ایا ۔۔۔پچھلی طرف کا نظارہ دیکھ کر مجھے افسوس ہوا کے اتنی شاندار حویلی کی پچھلی طرف ایک گودام بنا ہوا تھا ۔۔جو سامنے سے نظر نہیں آرہا تھا ۔۔ابھی میں تھوڑا ہی آگے بڑھا تھا کے ایکدم چونک کر میں حویلی کی دیوار کی اوٹ میں ہو کر ہلکا سا سر باہر نکال کر گودام کی طرف دیکھنے لگا جہاں دس سے بارہ افراد ہاتھوں میں جدید ہتھیار لئے الرٹ انداز میں کھڑے تھے ۔۔جبکہ ان کے پیچھے بنے گودام میں کچھ لوگ کوئی سفید سا پوڈر پیک کرنے میں لگے ہوۓ تھے ۔۔۔ یہ سب دیکھ کر میرے اندر تجسس سا جگا کے جا کر دیکھو کیا ہے یہ سب مگر دماغ اس کام سے منع کر رہا تھا کے اگر کچھ الٹا ہو گیا تو یہ لوگ مجھے مار کر یہیں دفنا دیں گے ۔۔میں اسی کشمکش میں الجها ہوا تھا کے آگے جاؤں یا نہ جاؤں کے اچانک میرے سر کے پیچھے کسی نے پستول کی نال رکھ کر مجھے خبردار کرتے ہوۓ کہا ” چپ چاپ کھڑے ہو کر ہاتھ اوپر کر لو ۔۔اگر کوئی ہوشیاری کی تو میں ٹریگر دبا دو گا ۔۔تم جتنے بھی پھرتیلے کیوں نہ ہو مگر گولی سے تیز نہیں ہو گے “میں ابھی اس صورت حال کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہوۓ کھڑا ہو کر خود کو نارمل رکھ کر اپنے پیچھے موجود آدمی اور اس کے ساتھیوں کا اندازہ لگانے کی کوشش کر رہا تھا کے کتنے آدمی ہیں کہ تبھی اس کی پھر آواز سنائی دی جو مجھے پستول سے ٹھکا دیتے ہوۓ کہ رہا تھا “کون ہو تم اور یہاں کیا کرنے آئے ہو ؟؟”میں نے ہکلاتے ہوۓ اس کا دھیان بھٹکا کر ایکدم اپنے سر کو جھٹکا دیتے ہوۓ پستول کی نالی سر سے ہٹا کر اس پر ہاتھ ڈال کر گرفت میں لے لیا ۔۔اسے مجھ سے اس کروائی کی بلکل بھی امید نہیں تھی کے میں ایکدم یہ سب کر گزروں گا ۔۔پستول پر گرفت جماتے ہی میں نے آگے کی جانب جھٹکا دیا تو وہ شخص اپنا توازن برقرار نہ رکھتے ہوۓ سیدھا آگے کی جانب جا کر گرا ۔۔اس وقت یا اس شخص کی بدقسمتی تھی یا پھر میری کوئی نیکی کام آگئی تھی جو وہ شخص جگہ گرا وہاں پتھر پڑا ہوا تھا جس پر جا کر اس کا زور سے لگا اور خون نکلنے شروع ہو گیا ۔۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

کالج کی ٹیچر

میراعاشق بڈھا

جنبی سے اندھیرے

بھائی نے پکڑا اور
