Unique gangster–50– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -50

اس کے گرتے ہی میں نے جمپ لگاتے ہوۓ اپنی دنوں ٹانگوں کو ہوا میں اٹھاتے ہوۓ سیدھا اس کی چھاتی کے اوپر گرتے ہوۓ دنوں ٹانگیں اس کی چھاتی پر رسید کر دی جسکی وجہ سے اس کے منہ سے ہلکی سی کراہ خارج ہوئی وہ وہیں خاموش ہو گیا  ۔۔۔اس کو مکمل خاموش کرانے کے بعد میں آگے کے بارے میں سوچنے لگا تو مجھے دو ہی راستہ نظر آئے ۔ایک یہاں سے واپس بھاگ جاؤں جبکہ دوسرا آگے جا کر معملے کو دیکھوں کے یہ کیا چکر ہے اور اس سفید پوڈر میں ایسا کیا ہے جو اتنے ہتھیار بند لوگ ادھر کی نگرانی کر رہے ہیں ۔۔چند لمحے سوچنے کے بعد میں نے معملے کو جانچنے کے لئے آگے بڑھنے کا فیصلہ کرتے ہوۓ جلدی سے  نیچے پڑے آدمی کے کپڑے اتار کر پہن لئے اور اس کو حویلی کی دیوار کے ساتھ اوٹ میں کر کے لیٹا دیا ۔۔اس  کام سے فارغ ہو کر میں نے اس شخص کی چادر اٹھا کر اس طرح سے اپنے اوپر لپیٹ لی  کے اگر ان ہتھیار بند لوگوں میں سے کوئی دیکھے بھی تو پہلی نظر میں میں انہی کا آدمی لگوں ۔۔یہ سب کر کے اچھے سے تسلی کرنے کے بعد میں نے ایک گہری سانس لی اور اٹھ کر خود کو نارمل کرتے ہوۓ آگے کی طرف بڑھتے ہوۓ ان لوگوں کے ساتھ شامل  ہو گیا ۔۔ ابھی میں تھوڑا ہی آگے بڑھا تھا کے ان میں سے ایک آدمی کی مجھ پر نظر پڑی اور وہ سیدھا میری طرف اتے ہوۓ میرے قریب آکر مجھ سے مخاطب ہوتے ہوۓ بولا “کہاں گیا تھا تو ۔۔جب دیکھو غائب رہتا ہے ۔آج انے دے صاحب کو تیرا حساب کروا کر تجھے یہاں سے فارغ کرتا ہوں “اس کی بات سن کر میں نے جواب دینے کے  بجائے سیدھا چار دیواری کے  اندر کی چلا گیا ۔۔اندر جا کر میں نے باقی ہتھیار بند لوگوں کی تقلید کرتے ہوۓ ارد گرد گھومتے ہوۓ نظر دوڑا کر گودام میں گھسنے کا راستہ تلاش کرنے لگا مگر مجھے اس میں کچھ خاص کامیابی نہیں ہو رہی تھی ۔۔قریب بیس سے پچیس منٹ مزید ادھر ادھر ٹہلتے ہوۓ اچانک مجھے اندر گھسنے کا موقع ملا اور اس سے بھر پور فائدہ اٹھاتے ہوۓ میں جلدی مگر احتیاط کے ساتھ گودام کے اندر داخل ہو گیا ۔۔گودام اندر سے کافی بڑھا تھا ۔۔ابھی میں گودام میں نظر دوڑا کر جائزہ ہی لے رہا تھا کے ایک جگہ مجھے نیچے زمیں میں تہخانے کا دروازہ نظر ایا جو تھوڑا سا سائیڈ میں ہو کر کھلا ہوا تھا ۔۔ابھی میں آگے بڑھ کر تہ خانے میں اندر داخل ہونے ہی والا تھا کے اتنے میں پیچھے سے ایک گارڈ کی آواز سنائی دی جو مجھے آواز دیتے ہوۓ پوچھ رہا تھا کے میں یہاں کیا کر رہا ہوں ۔۔میں نے اس کے سوال کا جواب دینے بجائے ادھر ادھر نظر دوڑاتے ہوۓ اسے اگنور کر رہا تھا کے وہ آگے بڑھتے ہوے میرے قریب آکر میری آنکھوں میں دیکھتے ہوۓ بولا 

وہ بولا : اوئے میں تم سے کچھ پوچھا ہے ؟؟” اسکے دوسری بار سوال کرنے پر بھی جب میں نے جواب نہیں دیا تو اس نے آگے بڑھ کر میرے کندھے پر ہاتھ رکھا ۔۔اور یہی اس کی سب سے بڑی غلطی تھی میں پہلے سے تیار تھا اس موقعہ کے لئے ۔اسکے ہاتھ رکھتے ہی میں نے پلک جھپکتے ہی اس کے ہاتھ کو پکڑ کر مخصوص انداز میں کندھے کے پاس سے جھٹکا دیتے ہوۓ اس کے کندھے کی کو توڑ کر دوسرے ہی لمحے اس کے سر کے پیچھے ایک ہاتھ رکھ کر دوسرے ہاتھ سے اس کی  ٹھوڑی کو پکڑ کر زور دار جھٹکا دیا تو کڑک کی آواز نے اس کی گردن ٹوٹنے کی نوید سنائی اور وہ میرے ہاتھوں میں ہی جھول گیا ۔۔میں نے آرام سکوں سے اسے وہیں زمیں پر لیٹا کر اس کی تلاشی لے کر اس سے کلاشنکوف کی فالتو میگزین وغیرہ نکالی اور اس کی گن کے پٹے کو اپنی گردن میں ڈال کر اسے اٹھا کر پاس پڑے ڈرم میں ڈال دیا ۔۔اس سے فارغ ہو کر میں نے مزید وقت ضائع کئے بنا واپس اپنی جگہ پر آکر تہ خانے میں نیچے اترنے لگا ۔۔تہ خانے کی سیڑھیوں سے جیسے ہی میں نیچے اترا تو سامنے ۔۔۔۔۔۔

تہ خانے کی سیڑھیوں سے جیسے ہی میں نیچے اترا تو سامنے ایک اور دروازہ موجود تھا جو کے لاک تھا ۔۔میں نے  سوچا آج بری طرح پهس گیا ۔۔کیا ضرورت تھی یہاں انے کی ۔۔پر چلو اب آہی گیا ہوں تو آگے بڑھ کر دیکھ ہی لیتے ہی ۔۔میں دروزہ کو کھولنے کی ترکیب کرنے لگا ۔کافی کوشش کی کے کسی طرح لاک کو کھول سکوں پر مسلسل ناکامی کے بعد میں نے جهنجلا کر جب کی ہول کے سوراخ سے اندر جھانک کے دیکھا تو سامنے کا نظارہ دیکھ کر میں دھنگ رہ گیا ۔۔اندر پندرہ سے بیس لڑکیاں بہت بری حالت میں بندھی ہوئی ایسے پڑی تھیں جیسے وہ انسان نہ ہوں بلکہ جانور ہوں ۔۔ان کی حالت دیکھ کر مجھے بے چینی ہونے لگی اور میں اندر جانے کے بارے میں سوچنے لگا ۔۔ابھی میں سوچ ہی رہا تھا کے تہ خانے سے اوپر حال میں کچھ لوگوں کی آوازیں انے لگی ۔۔میں جلدی سے دیوار کے ساتھ لگ کر کھڑا ہو گیا تا کے اوپر سے دیکھنے والوں کو نظر نہ اسکوں ۔۔اتنے میں کسی کے نیچے انے کے مجھے احساس ہوا تو میں جلدی سے دیوار کے ساتھ پڑے کاٹ کباڑ کے پاس جا کر چھپ گیا ۔۔وہ آدمی نیچے اتے ہوۓ بنا ادھر ادھر دیکھے سیدھا چلتے ہوۓ دروازہ کے پاس گیا اور دروازہ کھٹکھٹانے لگا ۔۔اس کے دروازہ کھٹکھٹاتے ہی اندر سے زور دار دھاڑ  سنائی دی ” ابے کون ہے “اس کی دھاڑ سنتے ہی باہر کھڑے شخص نے اونچی آواز میں اسے جواب دیتے ہوۓ کہا ” کچھ دیر تک بوس آرہے ہیں ۔۔ان سسب کو تیار کر رکھو شائد وہ اپنے ساتھ لے کر جائیں انہیں ۔۔” اس کی بات سنتے ہی اندر موجود شخص نے تسلی دیتے ہوۓ کہا ” ٹھیک ہم تیار ہیں ”

باہر موجود شخص بولا ” اور ہاں یاد سے اس پولیس والی کو ہوش میں لا کر کرسی پر بیٹھا کر باندھ دو ۔۔بوس اس سے خود بات کریں گے ”

اندر موجود شخص بولا ” ہممممم ٹھیک ہے ” اس کی بات سن۔ کر باہر موجود شخص جیسے ہی پیچھے ہٹنے لگا میں بنا کوئی آواز پیدا کئے تیزی سے اس کے پاس جاتے ہوے اس کے پیچھے پہنچ کر اس کے منہ پر ایک ہاتھ رکھ کر دوسرے ہاتھ میں پکڑے پستول کے دستے کو اس کے سر میں دے مارا ۔۔سر پر چوٹ لگتے ہی وہ شخص نیچے کی جانب گرتے ہوۓ بے ہوش ہو گیا ۔۔اس کو ٹھکانے لگانے کے بعد میں اسی کاٹ کباڑ کے پاس جا کر چھپ گیا اور ان کے بوس کے انے کا انتظار کرنے لگا ۔۔۔میں دهری مصیبت میں مبتلا تھا ۔۔مجھے یہ بھی نہیں معلوم تھا کے اندر کتنے افراد موجود ہوں گے ہاتھوں میں ہتھیار لئے جبکہ دوسری طرف جو ان کا بوس ہے اس کے ساتھ کتنے آدمی آرہے ہوں گے ۔۔میں انہی قیاس آرائیوں میں مصروف کوئی بیس سے پچیس منٹ گزرے ہوں گے کے اوپر حال میں ہل چل سی محسوس ہوئی جیسے کوئی آرہا ہو ۔۔اور میرا اندازہ سہی تھا اگلے چند لمحوں بعد ہی بوس میرے سامنے سے گزر رہے تھے جس کے آگے پیچھے گارڈ کھڑے اس کی حفاظت کر رہے تھے ۔۔وہ لوگ جیسے ہی میرے قریب سے گزرے مرن غیر مخصوص انداز میں سب سے پیچھے ان کے ساتھ شامل ہو کر تھوڑا فاصلہ رکھ کر اس طرح چلنے لگا جسے میں انہی کا کوئی گارڈ ہوں ۔۔۔بوس کے دروازہ کے پاس پہنچنے سے پہلے ہی سامنے والا دروازہ کھل چکا تھا ۔۔بوس کے اندر داخل ہوتے ہی میں بھی ان کے ساتھ غیر محسوس انداز میں داخل ہو گیا ۔۔اندر داخل ہو کر جیسے ہی میں نے ارد گرد نظر گھومائی تو سامنے کا نظارہ دیکھ کر میں پتھرا سا گیا ۔۔سامنے ایک بڑے سے  لوہے کے پنجرے میں پندرہ سے بیس لڑکیوں کو جانوروں کی طرح پھینکا ہوا تھا ۔۔۔میں یہ دیکھ کر حیران ہوۓ جا رہا تھا کے شہر کے بیچ و بیچ اتنا بڑا عقوبد خانہ بنا ہوا تھا اور قانونی اداروں کو اس بارے میں خبر بھی ۔۔اس کے دو ہی وجوہات ہو سکتی تھیں ۔پہلی کے اداروں میں موجود کالی بھیڑوں کو ان کا ماہانہ خرچہ یہاں سے ملتا ہو گا یا پھر دوسرا وہ بھی اس سب میں شامل تھے اور ان کے آشیر باد سے یہ سب ہو رہا تھا ۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page