Unique gangster–54– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -54

جیسے ہی میرا دھیان ذرا سا بھٹکا اس نے پھرتی دکھاتے ہوۓ اپنی ٹانگوں پر اچھل کر اپنی دائیں ٹانگ گھوما کر میرے چہرہ پر لات رسید کر دی ۔۔لات اتنی زور دار تھی کے میں پیچھے کی جانب ٹرک سے ٹکرا کر نیچے گر گیا  ۔۔مجھے نیچے گرتا  دیکھ کر اس نے ہوشیاری دکھاتے ہوۓ دوبارہ اچھل کر مجھ پر حملہ کرتے ہوۓ میرے اوپر چھلانگ لگائی مگر اتنی دیر میں میں خود کو سنبھال چکا تھا ۔۔میں نے اپنی ٹانگوں کو اوپر اٹھاتے ہوۓ اس کے پیٹ میں رکھ کر زور سے پیچھے کی جانب اسے جھٹکا دیا تو وہ میرے سر کے اوپر سے گزرتے ہوۓ پیچھے ٹرک سے جا ٹکرایا ۔۔اس کے پیچھے گرتے ہی میں نے دو ٹانگیں اٹھا کر جمپ لگا کر کھڑا ہوا اور وہیں سے ایک ٹانگ پر گھوم کر اس کے منہ پر زور دار لات رسید کر دی ۔۔وہ جو اٹھنے کی کوشش کر رہا تھا میری لات لگتے ہی دوبارہ زمیں بوس ہو گیا ۔۔میں نے اسی پر بس نہ کرتے ہوۓ اس کے سینے پر سوار ہو کر اس کے چہرہ کو نشانہ پر رکھتے ہوۓ لگاتار مکے برسنا شروع کر دیے ۔۔چند لمحوں میں ہی وہ مکمل انٹا غیل ہوتے نیم بےہوشی کی حالت میں چلا گیا ۔۔میں نے وقت برباد کرنے کے بجائے اپنا ایک ہاتھ اس کی تھوڑی پر رکھا جبکہ دوسرا ہاتھ اس کے سر کے پیچھے رکھ کر ایک زور دار جھٹکا دیا تو کڑک کی آواز نے اس کی گردن ٹوٹنے کی نوید سنا دی ۔۔اس سب میں میرا نقاب چہرہ سے اتر گیا تھا ۔۔ میں کپڑے جھاڑتے ہوۓ کھڑا ہوا اور اپنا نقاب درست کر نے لگا تو نقاب پر پیچھے کی جانب کچھ چپ چپا سے محسوس ہوا میں نے ہاتھ آگے کر دیکھا تو میرے سر سے خون نکل رہا تھا ۔۔اس وقت اپنے زخم کو دیکھنے کی بجائے میں نے واپس اندر کی طرف قدم بڑھائے اور اندر پہنچ کر ان لوگوں سے مخاطب ہوتے ہوۓ کہا ۔”تم میں سے کوئی ٹرک چلا لیتا ہے کیا ؟”میری بات سن کر اندر موجود پولیس والوں میں سے ایک سپاہی . نے ہاتھ کھڑا کرتے ہوۓ کہا “میں چلا لیتا ہوں ” اس کی بات سن کر میں نے ان سب کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا ” تم ٹرک سٹارٹ کرو اپنے ساتھ لڑکیوں کو بھی  لے جاؤ میں اتا ہوں کام مکمل کر کے ” میری بات سن کر زویا الجھن آمیز لہجے میں بولی ” پر جانا کہاں ہے ؟ ” میں چند لمحے سوچنے کے بعد زویا کو مخاطب کرتے ہوۓ بولا ” کیا ایسی کوئی جگہ ہے اپ کی نظر میں جہاں دو سے تین دن ٹھرا جا سکے۔۔۔اور کسی کو کانوں کان خبر نہ ہو اس بارے میں ” میری بات سن کر زویا چند لمحے سوچنے کے بعد بولی ” ہاں ایک جگہ ہے پر تھوڑا سا مسلہ ہے وہاں ۔۔شہر سے باہر ایک بنگلہ ہے میرا پر کافی عرصہ سے وہ بند پڑا ہوا ہے۔۔پتا نی وہاں کی کیا حالت ہو گی ۔۔کافی  عرصہ سے  وہاں کی صاف صفائی بھی نہیں کی ” 

میں بولا : یہ تو اور اچھا ہے کوئی اس بارے میں سوچ بھی نہیں سکے گا کے ہم اس طرح کی جگہ رہیں گے ” میری بات سن کر زویا سپاہی کے پاس جا کر اسے گھر کا اڈریس سمجھانے لگی جبکہ باقی دو سپاہیوں کے ساتھ مل کر میں اندر سے زخمیوں کو ٹرک میں بیٹھانے لگے ۔۔اندر موجود زخمی لڑکی کو گود میں اٹھا کر نہایت احتیاط سے ٹرک میں چادر بچھا کر اس پر لیٹایا اور اس کے بعد واپس اندر آکر اندر کمرہ میں موجود دنوں بیگ کو کندھوں پر لٹکا کر کر ایک پیٹرول کا گیلن اٹھا لیا اور اس کا ڈھکن کھول کر اس میں سے تیل بہاتے ہوۓ باہر ٹرک تک آگیا ۔۔اس سب کروائی سے فارغ ہونے کے بعد میں زویا کو ٹرک میں سوار ہو کر جانے کو کہا پر اس کے انکار کرنے پر میں نے سپاہیوں کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا جن کا نام  بلترتیب شاہد اور جمیل تھے ” تم لوگ ٹرک کو لے کر نکلو اور پارک کی نکڑ پر کھڑے ہو کر ہمارا انتظار کرو ہم اتے ہیں کچھ دیر میں ۔۔” میری بات سن کر شاہد نے اثبات میں سر ہلاتے ہوۓ ٹرک کو سٹارٹ کر کے گودام سے باہر نکالا اور وہاں سے وہ لوگ نکل گئے ۔۔ان کے جانے کے بعد چند لمحے انتظار کر کے میں نے ایک کپڑے کو اٹھا کر اگ جلائی تو اچانک زویا نے مجھے روکتے ہوۓ کہا ” روکو ایک منٹ تمھارے سر سے خون نکل رہا ہے ۔۔کون ہو تم اور اس طرح ہماری مدد کیوں کر رہے ہو ” زویا کی بات سن کر میں نے اس کی جانب دیکھتے ہوۓ کہا ” ابھی ان سب باتوں کا وقت نہیں ہے یہاں سے نکل کر میں تمہیں سسب بتا دو گا ” 

وہ بولی : پر تم جو کر رہے ہو اس میں ہم سب پھنس جائیں گے ۔۔

میں بولا : پهنسیں گے تب جب کوئی ثبوت بچے گا 

وہ بولی:کیا  مطلب ؟؟؟

اس کی بات کا جواب دینے کی بجائے میں نے پیٹرول کو اگ لگاتے ہوۓ کہا” ابھی یہاں سے بھاگو باہر چل کر سب بتاتا ہوں ۔”۔یہ کہ کر میں نے اس کا ہاتھ پکڑ کر ہونے ساتھ زبردستی بھگاتے ہوۓ باہر لایا اور ہم پارک کی طرف دوڑ پڑے ۔۔ابھی ہم پارک کے قریب ہی پہنچے تھے کے یکے بعد دیگرے دو زور دھماکے ہوۓ اور اگ کے شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے ۔۔۔اگ اتنی شدید تھی کے دور سے بھی اس کی تپش محسوس ہو رہی تھی ۔۔ہم نے وہاں رکنے کی بجائے تیز قدموں سے چلتے ہوۓ پارک کے پاس پہنچے اور پیچھے سے ڈالا پکڑ کر  ٹرک میں سوار ہو گئے ۔۔ٹرک  میں سوار ہوتے ہی میں نے اپنے چہرہ سے نقاب ہٹایا تو وہاں موجود سب لوگ حیرانی سے میری طرف دیکھی جا رہے تھے ۔۔ان میں سے کسی کو بھی یقین نہیں آرہا تھا کے یہ سب کارنامہ ایک چھوٹا سے لڑکا انجام دے گا ۔۔کیونکہ ابھی میری دھاڑی مونچھ نہیں آئی تھی اس لیے شکل سے میں ایک معصوم سے لڑکا لگ رہا تھا ۔۔سب سے زیادہ حیرانی زویا کو ہو رہی تھی ۔۔وہ ابھی کچھ بولنے ہی والی تھی کے اس سے پہلے ہی دو لڑکیاں اونچی آواز میں چلاتے ہوۓ بولی سلطان تم ۔۔وہ لڑکیاں اور کوئی نہیں بلکہ میرے گاؤں کی نورین اور رانی تھی ۔۔مجھے پہچانتے ہی وہ چلتے ٹرک میں اپنی جگہ سے کھڑی ہو کر میرے قریب اتے ہوۓ میرے پاس گھٹنوں کے بل بیٹھ کر زور سے میرے گلے لگتے ہوۓ دھاڑے مارتے ہوۓ  رونے لگ پڑیں ۔۔۔ان دنوں کا جسم سسکیوں کی باعث جھٹکے لے رہا تھا جبکہ میں ان دنوں کا سر سہلاتے ہوۓ انہیں دلاسہ دینے کی کوشش کئے جا رہا تھا ۔۔۔یہ دنوں وہی لڑکیاں تھیں جن کی خبر اس دن مجھے اخبار کے ذریعہ ملی تھی ۔پر مجھے امید نہیں تھی کے یہ مجھے اس طرح اس حال میں ملیں گی ۔۔پر وہ کیا کہتے ہیں جو بھی ہوتا ہے اچھے کے لئے ہوتا ہے شائد اسی وجہ سے یہ مجھے مل گئیں کیونکہ یہ دنوں غریب گھرانے سے تعلق رکھتی تھیں ۔۔جب وہ کسی بھی طرح چپ نہیں ہو رہی تھیں اور مسلسل روئے جا رہی تھیں تو میں نے مدد طلب نظروں سے زویا کو دیکھا جو مسلسل غور سے میرے چہرے کی جانب ٹک ٹکی باندھے ٹکی جا رہی تھیں کے وہ میری مدد کر ان دنوں کو چپ کروانے میں ۔۔میری نظروں کا مطلب سمجھ کر زویا نے آگے بڑھتے ہوۓ دنوں لڑکیوں کو دلاسہ دیتے ہوۓ مجھ سے الگ کیا اور انہیں چپ کروانے لگی ۔۔چند لمحوں بعد ہی ان دنوں کی حالت قدرے بہتر ہوۓ تو سب اپس میں گفتگو کرنے لگے ۔۔ہمارا ٹرک شہر کے مختلف سڑکوں سے ہوتے ہوۓ اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھا ۔۔ایک جگہ سے گزرتے ہوۓ میری نظر شاپنگ مال پر پڑی تو میں نے شاہد کو آواز دیتے ہوۓ ٹرک کو ایک سائیڈ پر روکنے کا کہا ۔۔تو سب مجھے حیرانگی سے دیکھنے لگے کے میں نے ٹرک یہاں کیوں روکوا دیا ۔۔۔ان کی حیرانگی کو بھانپتے ہوۓ میں نے سب پر نظر ڈال کر زویا کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا جو غور سے میرا چہرہ دیکھ رہی تھی ” سب لڑکیوں کی حالت ٹھیک نہیں ہے اور ان کے کپڑے بھی بہت خراب ہو چکے ہیں ۔۔تو میں یہ سوچ رہا تھا یہاں سے تھوڑی سی شاپنگ کر کے لڑکیوں کے لئے ان کی ضروری اشیا لے لی جائیں ” تو زویا نے داد طلب نظروں سے میری جانب دیکھتے ہوۓ میری بات کو سرہاتے ہوۓ لڑکیوں سے مخاطب ہوتے ہوۓ کہا” تم میں سے جو قدرے بہتر حالت میں ہیں وہ چند لڑکیاں  ضروری سامان کی لسٹ بنا کر لے جاو اور  سب لڑکیوں کے لئے ضرورت کی چیزیں لے اؤ “زویا کی بات مکمل ہوتے ہی میں نے میڈیسن لینے کا بھی کہا جس کا انہوں اثبات میں سر ہلا کر جواب دیا ۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page