کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -60
جبکہ وہیں دوسری طرف رانا اپنے بھائی کے مرنے پر وہاں موجود سبھی گارڈ پر چیختے ہوۓ اپنا غصہ اتار رہا تھا ۔۔۔وہ غصہ کی انتہا پر تھا ۔۔اچانک وہ پاس کھڑے ایک گارڈ سے گن چھین کر اس پر فائر کر کے دھاڑتے ہوۓ بولا ” بارہ گھنٹے گزرنے کو آئے ہیں ابھی تک تم لوگ میرے بھائی کے قاتلوں کو ڈھونڈ نہیں پائے ۔۔سبھی ہڈ حرام ہو گئے ۔۔کچھ حلال بھی کر لیا کرو ۔۔مجھے وہ سب چاہئے سمجھے تم لوگ ۔۔اگر وہ نہ ملے تو اپنی موت کے لئے تیار رہنا سب ” یہ کہتے ہوۓ اس نے ہاتھ میں پکڑی گن ایک طرف پھینکتے ہوۓ اندر اپنے گھر کی طرف چل دیا جبکہ باقی گارڈ جلدی سے اپنے زخمی ساتھی کو اٹھا کر اسے کمرہ میں لیٹا کر وہاں موجود ڈاکٹر کو جو اسی کام کے لئے مختص تھا کو وہ گارڈ حوالے کر کے گاڑیوں میں بیٹھ کر نکل پڑے قاتلوں کو ڈھونڈنے ۔۔دیکھتے ہیں آگے کے وہ گارڈ قاتلوں کو ڈھونڈ پاتے ہیں یا نہیں تب تک ہم اپنے ہیرو کی طرف چلتے ہیں جو کومل کے ساتھ گاڑی میں بیٹھا کالج کی طرف جا رہا تھا ۔۔۔( آگے کی کہانی ہیرو کی زبانی )
میں کومل کے ساتھ جیسے ہی کالج پہنچا تو وہاں پہلے سے موجود میری گینگ بے صبری سے میرا انتظار کر رہی تھی ۔۔مجھ پر نظر پڑتے ہی اسد تیز قدموں سے چلتے ہوۓ میرے پاس اتے ہوۓ بولا ” کہاں رہ گیا تھا یار تو ۔۔۔اتنا ٹائم لگا دیا اور کال بھی نہیں اٹھا رہا تو ۔۔میچ شروع ہونے میں بس تھوڑی ہی دیر ہے “اس کی بات سن کر میں کومل کی طرف اشارہ کرتے ہوۓ بولا ” کہیں نہیں یار بس اس جنگلی بلی کی وجہ سے لیٹ ہو گیا تھا “میری بات سن کر مشی بیچ میں لقمہ دیتے ہوۓ بولی ” یہ ہر بار جنگلی بلیاں تمہیں ہی کیوں ملتی ہیں ” اس کی بات سن کر سبھی زور سے قہقہ لگا کر ہنسنے شروع ہو گئے ۔۔ان سب کے ہنسنے کے دوران اسد نے مجھے کالج کی کٹ پکڑاتے ہوۓ کہا ” یہ پکڑ اور جلدی سے پہن لے پہلے سے ہم لیٹ ہو رہے ہیں “اسد کی بات سن کر میں اس کے ہاتھ سے کٹ پکڑ کر جلدی سے واش روم میں جا کر وہ پہن کر باہر آگیا اور پھر سب کے ساتھ مل کر کالج گراؤنڈ کی طرف روانہ ہو گیا ۔۔جیسے ہی ہم کالج کے گراؤنڈ میں پہنچے تو آگے کا منظر دیکھ کر میں دھنگ رہا گیا ۔۔آج پورا گراؤنڈ بھرا ہوا تھا وی آئی پی کے لئے الگ صوفے لگا کر بیٹھنے کی جگہ بنائی ہوئی تھی جبکہ باقی گراؤنڈ کے چاروں طرف سٹوڈنٹ اور لوگ اپنی نظریں گراؤنڈ پر مرکوز کئے میچ شروع ہونے کا انتظار کر رہے تھے ۔۔ہمارے درمیان دس دس اوور کا میچ تھا ۔۔ٹاس ہونے سے پہلے دنوں کپتان گراؤنڈ میں گئے اور ایک دوسرے سے ہاتھ ملا کر امپائر کی طرف متوجہ ہو گئے ۔۔امپائر نے ٹاس ہونے سے پہلے رسمی باتیں کی اور دنوں میں سے ایک کو سکہ اچھالنے جبکہ دوسرے کو سکہ کا رخ متخب کرنے کا اختیار دیا ۔۔مخالف ٹیم کے کپتان نے سکہ اچھالا تو ہم لوگ ٹاس ہار گئے ۔۔اس کے بعد میچ شروع ہو گیا ہر چوکے چھکے یا اوٹ ہونے پر تماشائی شور مچا کر کھلاڑیوں کو داد دے رہے تھے ۔۔۔ہمارے باولر کچھ خاص پرفام نہیں کر پائے اور ہم دس اوور میں ایک سو چالیس رنز کھا گئے ۔۔اس کے بعد ہماری باری آئی تو کپتان نے پہلے دوسرے کھلاڑیوں کو اوپننگ کرنے بھیج دیا ۔۔میچ آہستہ آہستہ اپنی اختتام کی جانب گامزن تھا ۔۔چھ اوور میں ہماری ٹیم نے پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر ستھر رنز بنا لئے تھے ۔۔پانچویں وکٹ گرنے پر کپتان نے مجھے بھیجا تو میں بیٹ ہاتھ میں پکڑ کر کریس کی جانب روانہ ہو گیا ۔۔جیسے ہی میں کریس پر کھڑا ہوا تو ہر طرف سے شور اور طنزیہ نعرے بازی شروع ہو گئی ۔۔ایک طرف فہد بیٹھا گندے جملے کس رہا تھا تو دوسری طرف ان کے باولر بونسر کرائے جا رہے تھے ۔۔میں نے جیسے ہی پہلی بال کا سامنا کیا تو بال گولی کی رفتار سے میرے چہرے کے قریبی سے گزر گئی ۔۔میرے بال مس کرتے ہی گراؤنڈ ایک بار پھر عجیب و غریب نعروں سے گونج اٹھا اور میں نے ان پر توجہ نہ دیتے ہوۓ اپنا سارا دھیان بیٹنگ کی طرف لگا دیا اور اس کا نتیجہ یہ نکلا کے اگلی تین گیندیں لگاتار بونڈری سے باہر جا کر گری ۔۔۔میرے چھکے لگاتے ہی گراؤنڈ میں بلکل خاموشی چھا گئی ۔۔اس سے اگلے بال پر میں نے سنگل نکال کر رن لیتے ہوۓ کریس کی دوسری طرف چلا گیا ۔۔دوسرے پلیر سے اوور کی آخری بال مس ہو گئے ۔۔اس کے بعد اگلے اوور میں میں نے چار چھکے لگا کر میچ کو دلچسپ مرحلے میں دخل کر دیا تھا ۔۔اسی طرح میچ چلا اور آخری اوور میں ہمیں بارہ رنز بنانے تھےجیتنے کے لئے ۔۔۔پر مسلہ یہ تھا کریس پر دوسرا بیٹسمین موجود تھا ۔۔اس سے پہلی دو بالیں مس ہوی جس سے میچ کافی پهنس گیا تھا اور گراؤنڈ میں بلکل خاموشی کا راج تھا ۔۔تیسری بال کو اس نے مشکل سے ہلکا سے بیٹ ٹچ کیا تو وہ آف سائیڈ کی جانب چلی گئی تھی اس موقعہ سے فائدہ اٹھاتے ہوۓ میں نے بھاگتے ہوے سنگل لے لئے تھے ۔۔اگلی تین بالوں ور مجھے جتنے کے لئے گیارہ رن بنانے تھے ۔۔جو کے سب کو ناممکن لگ رہا تھا پر میں پرعتماد انداز میں بیٹ پکڑ کر کریس پر موجود تھا ۔۔سارے فیلڈر بونڈری پر جا کر کھڑے ہو گئے تھے ۔۔جیسے ہی اس نے بال کروائی تو میں نے اپنی جسم کا پورا زور لگاتے ہوۓ بیٹ کو گھوما دیا گیند بیٹ کے نچلے حصہ پر جا کر لگی اور سیدھا بونڈری سے باہر جا کر گری ۔۔چھکا لگتے ہی گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا تھا ۔۔سبھی تماشائی اپنی جگہ سے کھڑے ہو کر بے چینی سے میچ کے نتیجہ کا انتظار کرنے لگے ۔۔مگر میچ آخری گیند تک چلنا تھا ۔۔اس سے اگلی بال اس باولر نے بونسر کرا دی جو مجھ سے مس ہو گئے ۔۔اب آخری بال پر چھ رنز چاہئے تھا ۔۔اس وقت مجھے شارجہ گراؤنڈ میں ہونے والے میچ کا وہ لمحہ یاد آگیا جب جاوید میانداد نے آخری بال پر چھکا لگا کر پاکستان کو فتح دلائی تھی ۔۔میں نے بیٹ کی ہتھی پر گرفت سخت کرتے ہوۓ ایک گہری سانس لی اور جیسے ہی بال آئی میں نے بیٹ فل زور سے گھوما دیا اس کے ساتھ ہی اپنی آنکھیں بند کر کے وہیں کریس پر بیٹھ گیا ۔۔اس کے ساتھ ہی گراؤنڈ میں ایکدم سے شور مچ گیا ۔۔میرے دل کی دھڑکنیں بے ترتیب ہونا شروع ہو گئی اور میرے ذہن میں یہ خیال انے لگا کے پتا نہیں چھکا لگ گیا ہے یا کیچ ہو کر اوٹ ہو گیا ہوں میں زیادہ دیر قیاس آرائیاں میں مصروف نہ رہ سکا اور اپنے کندھے پر ہاتھ محسوس کر کے میں نے گردن اٹھا کر دیکھا تو میرے ساتھ موجود دوسرے کھلاڑی نے مجھے اوپر اٹھاتے ہوۓ گلے سے لگا لیا ۔۔جس کا مطلب تھا ہم میچ جیت گئے تھے ۔۔۔۔باقی سبھی کھلاڑی دوڑتے ہوۓ گراؤنڈ میں داخل ہو کر مجھے کندھوں پر اٹھا کر خوشی کا اظہار کرتے ہوۓ نعرے بازی کرنا شروع ہو گئے تھے ۔۔کچھ دیر یہی ہنگامہ آرائی جاری رہا اس کے بعد میچ کے مین اف دی میچ کا علان ہوا تو کمینٹر نے میرا نام پکارا میں نے جا کر ایوارڈ لیا اور واپس اپنی گینگ کے پاس آگیا ۔۔وہ سب خوشی سے شور مچانا شروع ہو گئے تھے اسی ہلے گلے میں ہم واپس کالج کے گیٹ پر آگئے ۔۔۔سب ایک ہی ضد کئے جا رہے تھے کے ہمیں پارٹی چاہئے ۔۔آخر کار میں نے بھی حاتم طائی کی قبر پر لات مارتے ہوۓ سب کو آئیس کریم کی پارٹی دینے کا کہا تو سب بچوں کی طرح شور مچانا شروع ہو گئے ۔۔میں اچھے سے جانتا تھا کے ان میں ایسا کوئی بھی نہیں ہے جسے مالی امداد کی ضرورت ہو یا ان میں سے کسی کے پاس پیسوں کی کمی ہو یہ سب تو صرف میری خوشی کے لئے یہ سب کر رہے تھے ۔۔۔ان سب کی اپنے ساتھ محبت دیکھ کر میری آنکھیں بھر آئیں تھی جنہیں جلدی سے صاف کر کے سب کو ساتھ لے کر قریب ہی آئیس کریم پالر کی طرف چل پڑے جو کالج سے چند قدم کے فاصلے پر واقع تھا ۔۔وہاں پہنچ کر ایک ٹیبل پر سب کو بیٹھا کر میں کاؤنٹر کی طرف بڑھ گیا آئیس کریم لینے ۔۔۔جیسے ہی میں وہاں پہنچا تو۔۔۔۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

کالج کی ٹیچر

میراعاشق بڈھا

جنبی سے اندھیرے

بھائی نے پکڑا اور
