کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -62
میں بولا : کہیں نہیں یار کل ایک دوست نے روک لیا تھا بس اسی وجہ سے نہیں آپایا رات کو ” میری بات سن کر وہ طنزیہ انداز میں بولی ” کون تھی وہ ؟”
میں بولا : تھی نہیں یار تھا ۔وہ لڑکا ہے یار ”
وہ بولی : مجھے تو نہیں لگتا ایسا تمھارو حرکتوں کو دیکھ کر ” اس کی بات سن کر میں چونک کر اس کی جانب دیکھتے ہوۓ بولا “کونسی حرکتیں اور کیا کر دیا ہے میں نے ذرا بتاؤ گی ؟”
وہ بولی : یہ تو تمہیں ہی پتا ہو گا میں کیا کہوں اب اس بارے میں ” ناصرہ کا موڈ آف تھا شائد کسی وجہ سے اور اوپر سے رات میرے نہ انے کی وجہ سے وہ کافی غصہ بھی تھی ۔۔اس وقت اگر اس بارے میں اس سے بحث کرتا تو اسکا غصہ مزید بڑھ جاتا اسی لئے میں نے باتوں کا رخ بدلتے ہوۓ کہا “اچھا چھوڑوں ان فضول باتوں کو اور یہ بتاؤ وہ نمرہ آرہی تھی ۔۔آئی نہیں ابھی تک وہ کیا وجہ ہے کوئی مسلہ تو نہیں ہو گیا ”
وہ بولی: نہیں وہ امی کچھ دن بعد آئیں گی اسی لئے نمرہ کو بھی انہوں نے روک لیا اپنے ساتھ۔ وہاں تھوڑا سا مسلہ ہو گیا تھا اس وجہ سے ۔
میں بولا ” کیا مسلہ ہوا ہے ؟
وہ بولی : کچھ خاص نہیں بس ماموں کی طبیعت تھوڑی خراب جے جس وجہ سے امی کو روکنا پڑا وہاں ۔۔اسی لئے انہوں نے اپنے ساتھ نمرہ کو بھی روک لیا وہاں ۔۔” اس کی بات سن کر میں نے صرف ہمممم کہنے پر ہی اکتفا کیا ۔۔اس کے بعد ہمارے درمیان چند لمحے خاموشی چھائی رہی جس کو ناصرہ نے توڑتے ہوۓ کہا ” اچھا آج رات کو تم گھر پر روکو گے یا پھر رات باہر گزارنی ہے ۔” اس کی بات سن کر میں نے جواب دیتے ہوے کہا “ہاں جانا ہے ایک جگہ تھوڑا ضروری کام ہے ہو سکتا ہے رات وہیں ہو جائے تو اس لئے نہیں آپاؤں گا ۔۔”میری بات سن کر وہ بولی ” ٹھیک ہے “اچانک مجھے کچھ یاد انے پر میں نے ناصرہ کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا ” اچھا ناصرہ یہ بتاؤ آج ڈاکٹر نے نہیں آنا کیا ؟”
وہ بولی : آجائیں گی ابھی تھوڑی دیر تک ۔ویسے تو وہ اس وقت تک آچکی ہوتی ہیں “ابھی ناصرہ کی بات مکمل ہی ہوئی تھی کے اتنے میں گاڑی کا ہارن سنائی دیا ۔۔جسے سن کر ناصرہ بولی ” لو آگئی ہیں باجی “اس کی بات سن کر میں نے بیڈ پر بیٹھتے ہوۓ کہا ” اچھا تم جاؤ اور دو کپ کافی بنا کے لے آنا مجھے بھی کچھ کام ہے ڈاکٹر ہمنا سے تب تک میں ان سے بات کر لوں گا ” میری بات سن کر ناصرہ جی کہ کر نیچے کچن میں چلی گئی اور میں ڈاکٹر ہمنا کا بے صبری سے انتظار کرنے لگا تا کے ان سے بات کر سکوں ۔۔۔چند لمحوں بعد ہی وہ اندر کمرہ میں داخل ہوئی تو میں بے صبری سے انہیں دیکھتے ہوۓ بولا “یار کب سے تمہارا انتظار کر رہا ہوں ۔۔”
وہ بولی :ہائے میری اتنی اچھی قسمت کہاں جو تم میرا انتظار کرو ۔۔یہ حسرت تو شائد میں اپنے ساتھ ہی لے کر جاؤں گی دنیا سے ۔۔
میں بولا :اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے دراصل میں نے وہ مریض کے بارے میں پوچھنا تھا کے ۔اس کی کیا کنڈیشن ہے جو تمھارے ساتھ بھیجی تھی ”
وہ بولی :۔ اس کی حالت اب خطرے سے باہر ہے مگر مکمل ریکوور ہونے میں تھوڑا ٹائم لگے گا ۔
میں بولا :کسی چیز کی ضرورت تو نہیں ؟ مطلب کچھ ایسا جو اسکے علاج کے لئے ضروری ہو ۔۔
وہ بولی : نہیں ایسی کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے ۔۔اور اگر ہوئی بھی تو میں ارینج کر لوں گی ۔۔بس ایک چیز چاہئے تم سے اگر تم دے سکو ۔۔” اس کی بات سن کر چونک کر میں اس کی جانب دیکھتے ہوۓ بولا ” کونسی چیز ؟” تو وہ آگے سے بولی “مجھے بس تمہارا تھوڑا سا وقت چاہئے ” اس کی بات سن کر میں مسکراتے ہوۓ بولا ” اور وہ کیوں چاہئے جناب کو ؟ ” تو وہ بولی ” بس میری خواہش ہے جس نے میری عزت بچائی ہے اس کے ساتھ ایک رات کو اپنے پاس بیٹھا کر اسے ڈنر کرواؤں ”
میں بولا : بس اتنی سی بات ۔۔۔یہ بھی بھلا کوئی بات ہے تم جب کہو میں حاضر ہو جاؤں گا ” میری بات سن کر وہ خوشی سے بیڈ سے اچھل کر خوشی کا اظہار کر کے دوبارہ بیڈ پر بیٹھتے ہوۓ بولی ” سچ میں مجھے یقین نہیں ہو رہا کے تم اتنی آسانی سے مان جاؤ گے ”
میں بولا : اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ۔۔تم کچھ زیادہ ہی میرے بارے میں نگٹیوے سوچتی ہو ۔۔ہم اچھے دوست ہیں ہمنا ۔بھلا ایسے ہو سکتا ہے تم کہو اور میں نہ مانو ” میری بات سن کر وہ بیڈ سے اٹھ کر میری جانب بڑھتے ہوۓ بولی “اچھا اگر سچ میں ایسی بات ہے تو پھر کیوں نا ۔۔۔” اتنا بول کر وہ خاموش ہو کر میری آنکھوں میں دیکھتے ہوۓ آہستہ آہستہ قدم اٹھاتے ہوۓ میری جانب ایسے بڑھنے لگی جیسے کوئی شکاری اپنے شکار کی جانب بڑھتا ہے ۔۔میں بیک وقت ہمنا اور دروازہ سے باہر دنوں کی جانب توجہ دے رہا تھا ۔۔ایک طرف یہ تجسس کے ہمنا کیا کہنا چاہتی ہے ۔جبکہ دوسری جانب یہ ڈر کے کہیں اس وقت ناصرہ اچانک اوپر آگئی اور اس نے ہمیں اس حالت میں دیکھا تو وہ کیا سوچے گی ۔۔ابھی میں اسی کشمکش میں تھا کے اتنا میں ہمنا میرے پاس پہنچ کر تھوڑا سا نیچے جھک کر اپنا منہ میرے بائیں کان کے پاس لیجاتے ہوۓ اپنی گرم سانسیں چھوڑتے ہوۓ بولی “ایک بار پھر سوچ لو یہ نہ ہو مین ٹائم پر تم بھاگنے کی کرو ۔۔میں نے اس وقت بھاگنے نہیں دینا یہ یاد رکھنا ۔”اس کی بات سن کر اور اس کی گرم سانسوں کو محسوس کر کے مجھے میرے گلے میں پھندا سا محسوس ہو رہا تھا اور مجھ سے کچھ بولا نہیں جا رہا تھا ۔۔آخر خود پر کسی حد تک قابو پاتے ہوۓ میں ہکلاتے ہوۓ بولا ” یہ تم کیا کر رہی ہو ناصرہ اوپر آجائے گی ” میری بات سن کر ہمنا چہرے پر شرارتی مسکراہٹ سجاتے ہوۓ بولی ” ابھی تو میں نے کچھ کیا بھی نہیں اور تم اتنا ڈر رہے ہو ۔جب اس وقت میں تمھارے ساتھ ایک ہی ٹیبل پر پاس بیٹھی ہوں گی تب کیا کرو گے ؟” ہمنا میرے اتنی قریب کھڑی تھی کے اس کی باڈی سپرے کی مہک میرے نتھنوں سے ہوتے ہوۓ میرے دماغ پر مدہوشی طاری کر رہی تھی ۔۔میں خود کی جذبات کو کنٹرول کرتے ہوۓ بولا ” ہمنا پیچھے ہٹ کر اپنی جگہ پر جا کر بیٹھو ۔۔ایسے نہ ہو میں خود پر کنٹرول کھو بیٹھوں ” میری بات سن کر وہ ناراضگی کا اظہار کرتے ہوۓ بولی “اب تم مجھے دھمکی دو گے ؟”
میں بولا : نہیں یار دھمکی نہیں دے رہا بس سمجھا رہا ہوں کے یہ نہ ہو تمہاری یہ مہک میرے حواسوں پر چھا جائے اور میں اپنا کنٹرول کھو بیٹھوں ” میری بات سن کر وہ معنی خیز مسکراہٹ چہرے پر سجاتے ہوۓ بولی “اچھا جی !!! اگر یہ بات ہے تو میں نہیں ہٹ رہی پیچھے ۔میں بھی دیکھوں تم اپنا کنٹرول کھو کر کیا کرتے ہو ”
میں بولا : سوچ لو اب تم میرا امتحان لے رہی ہو ۔۔یہ نہ ہو بعد میں مجھے بلیم کرو کے سب میری غلطی ہے اور میں بھی باقیوں جیسا ہوں ”
وہ بولی : سوچا ہوا ہے ۔۔اور تم بے فکر رہو میں تمہیں بلیم نہیں کروں گی ۔” اس کی بات سنتے ہی میں . نے اپنا ہاتھ آگے بڑھاتے ہوۓ اس کے سر کے پیچھے رکھ کر اس کے چہرے کو اپنے چہرے کے سامنے لاتے ہوۓ اس کی گلاب کی پنکھڑیوں جیسے لال ہونٹوں کو اپنے ہونٹوں میں جکڑ لئے ۔۔اففف کیا میٹھے ہونٹ تھے اس کے جیسے میں شہد کی بوتل کو ڈائرکٹ منہ لگاتے ہوۓ شہد چوس رہا ہوں ۔۔چند لمحے اس کے ہونٹوں کو چوسنے کے بعد میں نے اپنی زبان سے اس کے ہونٹوں پر دستک دی تو اس نے اپنے ہونٹ کھول کر میری زبان کو اپنے منہ میں داخل ہونے کا راستہ دیا ۔۔۔جیسے ہی اس کی زبان میرے زبان سے ٹکرائی تو میں نے اپنی زبان اس کے اوپر گھوماتے ہوۓ اسے اس کے ہونٹوں سے باہر لا کر اپنے دانتوں میں ہلکا سا پکڑ کر چوسا تو مجھ پر جیسے نشہ سا طاری ہونا شروع ہو گیا ۔۔جیسے میں نے پرانی شراب کی بوتل کو منہ لگا لیا ہو ۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

کالج کی ٹیچر

میراعاشق بڈھا

جنبی سے اندھیرے

بھائی نے پکڑا اور
