Unique gangster–63– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -63

کس کرتے وقت ہم دنوں کی آنکھیں خماری کے باعث بند ہو گئیں تھیں جبکہ دوسری جانب میرے ہاتھ اس کے سر سے ہوتے ہوۓ اس کی پیٹھ کو سہلانا شروع ہو گئے تھے ۔۔جبکہ دوسرے ہاتھ کو میں بڑھاتے ہوۓ اس کی تنی ہوئی چونتیس سائز کی ممے پر رکھ کر ہلکا سا دبایا تو کیا بتاؤں دوستوں اس کے ممے کا اتنا سوفٹ کے جیسے کوئی پانی کا غبارہ ہو ۔۔تھوڑی دیر اس کے ممے کو دبانے کے بعد میں نے انگھوٹے اور انگلی کی مدد سے اس کے انار کے دانے جتنے نپل کو پکڑ کر آہستہ سے مسلا تو اس کی منہ سے اهہہہہہ کی آواز کے ساتھ زور دار سسکاری نکل گئی اور كسنگ میں اور شدت آگئی  ۔۔وقت کی کمی کی وجہ سے میں زیادہ کچھ کر نہیں سکتا تھا اس لئے جتنا مل رہا تھا اسی پر خوش ہو رہا تھا  ۔۔کس کرتے وقت ہم دنوں کی سانسیں پھول گئی تھی جبکہ پیچھے ہٹنے کو کوئی بھی تیار نہیں تھا ہم دنوں میں سے ۔۔آخر کار ناصرہ کی آواز سن کر ہم دنوں ہڑبڑا کر ایک دوسرے سے جدا ہوۓ تو ناصرہ گھور کر مجھے دیکھ رہی تھی ۔۔اسے اس طرح اپنی طرف دیکھتے ہوۓ پا کر میری پھٹ کر ہاتھ میں آگئی تھی ۔۔آخر کار اسے میری حالت پر ترس ایا اور وہ مسکراتے ہوۓ بولی ”

وہ بولی : میں تم لوگوں کے درمیان مداخلت نہ کرتی پر چائے ٹھنڈی ہو رہی تھی ۔۔کافی دیر میں نے انتظار کیا کے شائد تم لوگ بس کر جاؤ مگر تم لوگ تو ایک دوسرے کے ساتھ جونک کی طرح چمٹے ہوۓ تھے ۔۔۔اور رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے اس لئے مجبوری بن گئی تھی میری ۔” ناصرہ کو مسکراتے دیکھ کر اور اس کی بات سن کر مجھے تھوڑا حوصلہ ہوا اور میں دوبارہ پٹری سے اترتے ہوۓ بولا “جیسے شہد سے میٹھی شے مل جائے وہ چائے پے توجہ کہاں دے گا ” میری بات سنتے ہی ناصرہ کا زور دار قہقہ نکل گیا جبکہ ہمنا شرما کر واش روم کی طرف بھاگ کھڑی ہوئی ۔۔كسنگ نے اس کی حالت ویسے بھی پتلی کر دی تھی ۔۔۔ناصرہ کو واش روم میں جاتا دیکھ کر میں چائے کا کپ اٹھا کر اس کی چسکیاں لیتے ہوۓ ناصرہ سے اس کی ٹریٹمنٹ کے بارے میں پوچھتا رہا ۔۔جس کا اس نے تسلی بخش جواب دیا ۔۔۔انہی باتوں کے دوران میری چائے بھی ختم ہو گئی تھی ۔۔جب تک میں کمرہ میں موجود رہا ہمنا شرم کی وجہ سے باتھ روم سے باہر نہ نکل سکی ۔۔اس کو اس طرح واش روم میں دیکھ کر میں بھی مسکرا کر اونی جگہ سے کھڑا ہوا اور ناصرہ کو بتا کر کمرہ سے باہر نکل گیا ۔۔میرے نکلتے ہی ناصرہ نے ہمنا کو اونچی آواز میں بولتے ہوۓ کہا ” جناب آجاؤ باہر سلطان صاحب جا چکے ہیں ” اس کی بات سن کر میرے ہونٹوں پر مسکراہٹ دوڑ گئی ۔۔

گھر سے باہر نکل کر میں پیدل چلتے ہوۓ مین چوک تک گیا ایئر وہاں سے ایک رکشہ میں بیٹھ کر تھوڑا سفر کرنے کے بعد اس کو پیسے دے کر نیچے اترا اور محتاط انداز میں آگے بڑھتے ہوۓ وہاں سے ٹیکسی لی اور روانہ ہو گیا ۔۔میں زویا کی حویلی جا رہا تھا جو شہر سے باہر تھی اسی لئے احتیاط کر رہا تھا اتنا ۔۔چار گاڑیوں میں تھوڑا تھوڑا سفر کر آخر کار میں شام کو حویلی پہنچ گیا ۔۔حویلی کے گیٹ سے اندر داخل ہوتے ہی میری نظر لون میں ٹہلتے زویا پر پڑی جو کچھ پریشان نظر آرہی تھی ۔۔میں نے اندر جانے کی بجائے اس کی سمت جانا بہتر سمجھا اور اس کے پاس جا کر اسے ہائے بولتے ہوۓ کہا ” تم پریشان نظر آرہی ہو ۔۔ کچھ ہوا ہے کیا ؟” میری بات سن کر وہ جهنجلا کر بولی ” ہاں تھوڑی سی پریشانی ہے ۔۔سب کو ان کے گھر چھوڑنے کے بعد بھی یہاں بارہ لڑکیاں رہ گئے ہیں ۔۔جن کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے اور وہ سب یہاں سے جانا بھی نہیں چاہتی ” 

میں بولا : کیا مطلب جانا نہیں چاہتی؟؟ اور ٹھکانہ نہیں ہے اس بات کا کیا مطلب ؟؟

وہ بولی : یار یہی مطلب ہے کے وہ سب یتیم خانے سے اٹھائی گئی ہیں اور وہ بھی مختلف نجی شعبوں کے یتیم خانوں سے ۔۔میں نے جب انہیں بھیجنے کے بارے میں بتایا تو وہ رونے لگ پڑی اور بولیں کے اپ کو اوپر والے کا واسطہ ہمیں دوبارہ اس جہنم میں مت بھیجو وہ لوگ یتیموں کے نام پر صرف پیسے کھا رہے ہیں ۔اگر اپ نے ہمیں وہاں بھیجا تو پہلے تو وہ ہم سب سے اپ کے بارے میں پوچھیں گے اور اس کے بعد یا تو مار دیں گے یا پھر دوبارہ آگے بھیج دیں گے تا کے ان کا راز نہ کھلے ” زویا کی بات سن کر مجھے کافی پریشانی ہو رہی تھی ۔۔چند لمحے سوچنے کے بعد میں نے زویا سے مخاطب ہوتے ہوۓ کہا 

میں بولا :بظاہر تو کوئی حل نظر نہیں آرہا اگر تم کہو تو میں  ایک بار بات کروں شائد کوئی حل نکل آئے ۔۔” میری بات سن کر وہ فوری اثبات میں سر ہلاتے ہوۓ بولی ” ہاں کیوں نہیں ” اس کی بات سن کر میں جیسے ہی اندر بڑھنے لگا تو مجھے کچھ یاد آگیا اور میں نے واپس مڑتے ہوۓ زویا کی طرف اپنا رخ کرتے ہوۓ دوبارہ اسے مخاطب کرتے ہوۓ کہا ۔۔۔

میں بولا : تم آج ڈیوٹی پر نہیں گئی ؟” میری بات سن کر وہ پھیکی مسکراہٹ چہرے پر سجاتے ہوۓ بولی “یہ بھی اس مہا پرش کی مہربانی ہے جس نے میری ایک ہفتہ کی چھٹی کروا دی تھی ۔سرکاری کاغذوں میں اس وقت میں بیمار ہوں اور اس وقت کسی ہسپتال میں بیڈ پر لیٹی اپنا علاج کروا رہی ہوں “زویا کی بات سن کر میں الجھتے ہوۓ بولا ” اس سب کا اسے کیا فائدہ تھا جو وہ تمہاری چھٹی کی درخواست دے آیا ”

وہ بولی :یہ سب اس کے منصوبہ میں شامل تھا ۔۔پہلے میرا ریپ کرتا اور پھر ہسپتال میں داخل کروا کر سرکاری کاغذوں میں مجھے مردہ ثابت کر کے زندہ دفنا دے ۔۔اور سچ کہوں تو یہ کام اس کے لئے مشکل بھی نہیں تھا ۔۔” 

میں حیرانگی سے بولا : اؤ تیری اتنا لمبا پلان ۔۔۔۔۔۔۔

وہ بولی : ہاں پر تم بھی کم نہیں ہو کچھ ان لوگوں سے ۔۔۔

میں بولا : اب اس بات کا کیا مطلب ہوا یار ؟

وہ بولی : مطلب یہ ہے کے تم نے اکیلے میں ان سب کا پلان فیل کر کے سارے سراغ مٹا دئیے اور وہ لوگ ابھی تک کچھ پتا لگا نہیں پائے کے یہ سب کس نے کیا ہے ۔۔۔

میں بولا : اچھاااا۔۔۔۔ تو مطلب تمہیں میری کارکردگی پسند نہیں آئی کیا جو ایسے طنز کر رہی ہو ۔۔

وہ بولی: طنز کہاں کر رہی ہوں بلکہ مجھے تو تمہاری کارکردگی نے حیران کر دیا خاص طور پر گاڑی میں جو تم نے کیا ڈاکٹر ہمنا کے ساتھ جو کے پاشا کی بہن ہے ۔۔” زویا کی بات مجھ پر آسمانی بجلی بن کر گری اور میں حیرانگی سے اس کی جانب دیکھنے لگا کے اس نے کہاں دیکھ لیا یہ سب ۔۔دل میرا ایک سو بیس کی رفتار سے دھڑکنا شروع گیا تھا ۔مگر یہ سب چند لمحوں کے لئے تھا میں نے جلدی سے خود پر قابو پاتے ہوۓ اپنے اپ کو نارمل کر کے اس سے کہا ۔۔۔

میں بولا :تم ۔۔۔۔۔مطلب اپ نے  کہاں دیکھا لیا  یہ سب ؟” میری بات سن کر وہ مسکراتے ہوۓ بولی ۔۔”سچ سچ بتاؤ آخر تم ہو کیا چیز ؟”اس کی بات سن کر میں اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوۓ بولا ” اب اس بات کا کیا مطلب ؟” تو وہ بولی “مطلب یہ کے صبح جو ڈاکٹر آئی تھی لڑکی کو لینے وہ جمال پاشا کی بیٹی ہے جبکہ جو دوسری تھی جس کے ساتھ تم گاڑی میں مستیاں کر رہے تھے وہ بھی جمال پاشا کی بیٹی ہے اور اس سے بھی بڑی بات جس گودام کو تم نے اگ لگایا اور وہاں موجود سب آدمیوں کو ہلاک کیا وہ بھی جمال پاشا کا تھا “اس کی بات سن کر میں مسکراتے ہوۓ بولا ” تو اس میں کونسی عجیب بات ہے یا انہونی والی بات ہے ” 

وہ بولی : تم نے ریپ والی لڑکی کو اس کے ساتھ بھیج دیا وہاں جس کو بڑی مشکل سے ہم نکال کے لائے تھے ۔۔۔

میں بولا : مجھے یقین ہے ڈاکٹر ہمنا پر اور ابھی میں اسی کے پاس سے آرہا ہوں اس لڑکی کی خبر لے کر ۔اور کل تم بھی تیار رہنا تمہیں ساتھ لے جاؤں گا تا کے تمھارے دل میں جو شک و شبہات ہیں وہ دور ہو جائیں ڈاکٹر ہمنا کو لے کر “میری بات سن کر زویا چہرے پر مسکان سجاتے ہوۓ بولی ” ہاں یہ ٹھیک رہے گا تا کہ میرے دل میں جو ڈر ہے وہ ختم ہو جائے ۔۔ویسے تم کھانا کھاؤ گے یا کھا کے آئے ہو ؟”

میں بولا : ہاں کھاؤں گا تمھارے ساتھ میں کھا کے نہیں ایا ۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page