کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -73
جسے یہ اس کا پسندیدہ مشغلہ ہو ۔۔مگر اگلے ہی پل میں نے اپنے دنوں ہاتھ آگے بڑھا کے اس کر اس کی کمر کی اطراف میں رکھتے ہوۓ اس اپنے اوپر جھٹکے دیتے ہوۓ لیٹا کر اس کے کس کا بھرپور جواب دینے لگا ۔۔ہم دنوں میں جیسے جنگ چل پڑی تھی کے کون پہلے ہار مانتا ہے ۔۔ہم دنوں کبھی ایک دوسرے کا نیچے والا ہونٹ چوس رہے تھے تو کبھی اوپر والا ۔۔کچھ دیر اس کے ہونٹ چوستے ہوۓ جیسے ہی اپنا ہاتھ اس کی ممے پر رکھ کر دبایا تو مزہ کی شدت سے اس کی منہ سے سسكی نکل گئی اهہہہہہہہ۔۔۔ ہمممممممم۔۔جس کا دم میں نے اپنے منہ میں توڑتے ہوۓ جلدی سے اس کی زبان کو اپنے ہونٹوں کی مدد سے ہونے منہ میں قید کر کے چوسنے لگ گیا ۔۔مزہ کی شدت سے ہم دنوں کی آنکھیں بند ہو گئی تھیں اور دل کی دھڑکن تیز ہی گئی تھی ۔۔انہی لمحات میں جب ہم دنوں کی سانسیں اکھڑنے لگی تو نہ چاہتے ہوۓ بھی مجھے اس کی زبان کو اپنے ہونٹوں کی قید سے آزاد کر کے الگ ہونا پڑا ۔۔اس سے الگ ہوتے ہی میں نے خوشی سے اسکی آنکھوں میں دیکھتے ہوۓ کہا ۔” واہ کیا سرپرائز ہے ۔۔۔تم کب آئی ؟” میری بات سن کر وہ آنکھوں میں چمک لئے بولی ” کل کی آئی ہوئی ہوں تم پتا نی کہاں غیب تھے ۔۔رات بھی دیر تک انتظار کرتی رہی کے شائد تم اؤ اور ہم مل سکیں پر جناب کو فرصت ہی نہیں ۔۔ابھی صبح اٹھ کر باہر نکلی تو موٹر سائیکل صحن میں کھڑی دیکھی موٹر سائیکل دیکھتے ہی میں سمجھ گئی کے تم آئے ہو اور بھاگتی ہوئی اوپر آگئی مگر یہاں اکر دیکھا تو تم گھوڑے گدھے بیچ کر سو رہے تھے اسے لئے اور برداشت نہ ہوا مجھ سے اور میں نے اپنا حصہ وصول کر لیا ۔۔”اس کی بات سن کر میں اس سے شکوہ کرتے ہوۓ بولا ” مجھ سے گلے شکوے اگر ہو گئے ہوں تو اپنا بھی بتا دو ۔۔۔مہارانی صاحبہ کہاں بزی رہی اتنی دن ۔”
وہ بولی :کہیں نہیں ۔۔۔میں نے کہاں بزی ہونا ۔
بس وہاں کے حالت ہی ایسے بن گئے تھے کے مجھے روکنا پڑ گیا ”
میں بولا : اچھااااا واقع ؟
وہ بولی : جی بلکل ۔۔” اس کے بعد وہ مجھے وہاں کے حالات اور واقعات کے بارے میں بتانے لگی ۔۔وہاں گزارے لمحات کے بارے میں بتانے لگی ۔۔مجھ وہاں کے حالات کے بارے میں بتاتے ہوۓ وہ کافی پرجوش تھی ۔۔کچھ دیر ہمارے درمیان یہی سب باتیں ہوتی رہی اور پھر اس نے اپنی باتیں ختم کرتے ہوۓ میری جانب دیکھتے ہوۓ کہا” اب تم فالتو باتیں چھوڑو جلدی سے فریش ہو جاؤ تب تک میں ناشتہ بنا کر لاتی ہوں “اس کی بات سن کر میں جلدی سے اسے منع کرتے ہوۓ بولا ” نہیں اس کی ضرورت نہیں ہے مجھے ضروری کام سے کہیں جانا ہے تو وہیں کر لوں گا میں ” میری بات سن کر اس کے چہرہ اداس سا ہو گیا مگر جلد ہی وہ اپنے تاثرات پر قابو پاتے ہوۓ بولی ” اوکے تم فریش ہو کر اپنے کام نمٹا لو ہم پھر ملتے ہیں ۔۔میں بس تمہیں دیکھنے آئی تھی ” اس کا اداس چہرہ مجھے بلکل بھی اچھا نہیں لگ رہا تھا میں بیڈ سے اٹھ کر اسے اپنا ساتھ کھڑا کر کے زور سے گلے لگا کر اس کے ہونٹو۔ پر ایک کس کرتے ہوۓ بولا ” تم مسکراتے ہوۓ زیادہ اچھی لگتی ہو ” یہ کہ کر میں اس سے الگ ہو گیا ۔۔میری بات سن کر اس کے چہرے پر خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔۔اس کے بعد کچھ خاص نی ہوا میں واش روم وغیرہ سے فارغ ہو کر اپنا والٹ اور چابی اٹھا کر کمرہ سے باہر نکلا اور موٹر سائیکل سٹارٹ کر کے جیسے ہی میں گھر سے باہر نکلنے لگا اسی وقت نمرہ میرے پاس اتے ہوۓ بولی ” ویسے بہت پیاری بائیک ہے کب لی تم نے ؟” اس کی بات سن کر میں نے مسکرا کر اس کی جانب دیکھا اور کہا ” یہ میں نے خریدی نہیں ہے بلکہ دوستوں نے تحفہ میں دی ” میری بات سن کر ایک پل کے لئے تو وہ حیران ہوئی مگر پھر خوشی کا اظہار کرتے ہوۓ بولی ” چلو اچھا ہے جو تمھارے دوست بھی بن گئے یہاں ویسے بھی اچھے دوست نصیبوں سے ملتے ہیں ” اتنا بول کر وہ آگے بڑھی اور میرے لئے دروازہ کھول دیا ۔۔میں نے بائیک باہر نکالی اور اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گیا ۔ راستہ سے میں نے لاہوری چنے والی دکان پر رک کر وہاں سے چنے اور نان پارسل کرائی اور پیسے ادا کر کے اپنی حویلی کی جانب روانہ ہو گیا ۔۔حویلی کے باہر پہنچ کر میں بائیک سے نیچے اتر کر آگے بڑھ کر مین گیٹ کھول کر واپس ایا اور بائیک ہونے ساتھ اندر لے جا کر کھڑی کرتے ہوۓ جیسے ہی میں حال میں داخل ہوا تو آگے کا نظارہ دیکھ میرے چہرے پر مسکراہٹ دوڑ گئی ۔۔۔حال میں سبھی لڑکیاں موجود تھیں ان سب نے مل کر گھر کی صاف صفائی وغیرہ اور سیٹنگ وغیرہ اچھے سے کر لی تھی ۔۔۔صاف صفائی سے حویلی ایسی نظر آرہی تھی جسے ابھی اس کا رنگ روغن کیا ہو ۔۔سرخ اینٹوں کی بنی حویلی کی دیواریں اپنی مثال اپ تھیں ۔۔میرے اندر داخل ہوتے ہی وہ سب میرے پاس آگئیں ۔۔میں نے ان سب کو مخاطب کرتے ہوۓ سلام کیا اور ان سے کہا ” یہ شاپر پکڑو اس میں ناشتہ ہے اور جلدی سے نکالو لے کر اؤ مل کر کھاتے ہیں بہت بھوک لگی ہے “میری بات سن کر دو لڑکیوں نے آگے بڑھتے ہوۓ میرے ہاتھ سے شاپر لئے اور کچن میں جا کر ناشتہ کرنے لگ گئے جبکہ میں وہیں ایک طرف پڑے ہوۓ صوفہ پر جا کر بیٹھتے ہوۓ باقی لڑکیوں کو مخاطب کرتے ہوۓ بولا ” اور بھائی تم لوگ سناؤ رات کیسی گزری سب کی “میری بات سن کر سب ایک ساتھ سکول کے بچوں کی طرف یک آواز بولیں ” بہت اچھی ” میں بولا :چلو یہ تو اچھی بات ہے کے تم لوگوں کی رات اچھی گزری اور یہاں کا ماحول تم سب کو پسند آگیا ہے ۔۔میں ویسے ہی خوا مخوا کے اندیشے دل میں لئے بے چین رہا کے پتا نہیں تم لوگ رات کیسے گزارو گے خالی حویلی میں ” ان سب سے اس طرح بات کرتے ہوۓ مجھے بھی عجیب لگ رہا تھا کیونکہ وہ سب عمر میں مجھ سے بڑی تھی جبکہ وہ میری بات اس طرح سن رہی تھیں جیسے گھر کا کوئی بزرگ۔ یا پنچایت میں بیٹھا کوئی سرپنچ کچھ بول رہا ہو اور لوگ دم سادھے اس کو سن رہے ہو ۔۔ان سب کے لئے میں نے بہت کچھ سوچ کے رکھا تھا اور اس کے لئے سب سے پہلے مجھے اپنے دل کو اور دوسرے نمبر پر ان کو سمجھانا تھا کے ہمیں ایک ٹیم کی طرح کام کرنا ہے اور یہ سب تبھی ہوتا جب وہ سب مجھ سے فری ہو کر بات کرتی کیونکہ جو منصوبہ میں نے سوچا تھا وہ بہت بڑا تھا ذرا سی غلطی ہم سب کو مروا سکتی تھی اور تھوڑا سا اچھا کام بہت کچھ بنا سکتا تھا ہمارا ۔۔ابھی میں انہی سوچوں میں تھا کے کچن سے ان دنوں لڑکیوں نے باقیوں کو آواز دیتے ہوۓ نیچے قالین پر دستر خوان بچھانے کا کہا اور اگلے کچھ لمحے ہو میں وہ سب تیزی سے کام کرتے دستر خوان بچھاتے ناشتہ کے لئے تیار بیٹھی بس میرا ہی انتظار کر رہی تھیں ۔۔میں اپنی جگہ سے اٹھ کر جھجکتا ہوا ان کے درمیان بیٹھ کر ناشتہ کرنے لگ گیا ۔۔ناشتہ کے دوران ہمارے درمیان مکمل خاموشی کا راج تھا ۔۔میں نے ہلکا پھلکا ناشتہ کر کے اپنی چائے کا کپ ہاتھ میں پکڑ کر واپس واپس صوفہ پر جا کر بیٹھ گیا ۔۔جبکہ باقی لڑکیوں میں سے بھی کچھ ناشتہ ختم کر کے کچن میں چلی گئیں جبکہ کچھ تیزی سے ناشتہ کرنے لگی ۔۔ان سب کے فارغ ہونے اور برتن رکھنے تک میں بھی اپنا کپ خالی کر چکا تھا ۔۔اور عین جس لمحہ میں چائے کا کپ ٹیبل پر رکھ رہا تھا اسی وقت وہ سب اپنے اپنے کام نمٹا کر میرے پاس اکر کھڑی ہو گئیں تھیں ۔۔ان کے اتے ہی میں نے گلا گہنگارتے ہوۓ انہیں مخاطب کرتے ہوۓ کہا ” اپ سب اپنی قابلیت مجھے بتا دیں تا کے میں اپ لوگوں کو اس حساب سے کام دے سکوں ۔۔میرا کام غیر قانونی ہو گا جو میں اپ سب سے کرواؤں گا ” اتنا بول کر میں نے خاموش ہو کر ان کے چہروں پر نظر دوڑائی تو سب کے چہروں پر بے چینی نظر آئی ۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

کالج کی ٹیچر

میراعاشق بڈھا

جنبی سے اندھیرے

بھائی نے پکڑا اور
