Unique gangster–81– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -80

اگلے تیس سے پینتیس منٹ میں ہم لوگ اپنی منزل پر ایک دو منزلہ مکان پر پہنچ گئے تھے ۔۔ اپنی مطلوبہ جگہ پہنچ کر میں نے بائیک روکی تو کومل میرے پیچھے سے نیچے اتر کر آگے دروازہ کی جانب بڑھ کر اس کے پاس لگی ہوئی بیل بجا کر انتظار کرنے لگ گئی ۔۔چند لمحوں کے انتظار کے بعد اندر سے ایک پکی عمر کی عورت باہر نکلی اور جیسے ہی اس کی نظر کومل پر پڑی تو اس نے مسکرا کر مل کر اس کا ہاتھ پکڑ کر جیسے ہی اندر کی طرف بڑھی تو کومل نے اس کو میری جانب اشارہ کر دیا ۔۔اس عورت نے ایک بھر پور نظر مجھ پر ڈالی جیسے وہ نظروں ہی نظروں میں مجھے تول رہی ہو کہ میں کس طرح کا لڑکا ہوں۔۔۔ اور پھر مطمئن ہو کر مجھے بھی اپنے پیچھے بائیک اندر لانے کا اشارہ کر کے کومل کا ہاتھ پکڑ کر اندر کی جانب بڑھ گئی ۔۔ان کے پیچھے پیچھے میں بھی اپنی بائیک کو پیدل ہی گھسیٹتا ہوا اندر داخل ہوا تو انہوں نے مجھے ڈرائنگ روم میں بٹھایا اور خود اندر والے کمرہ کی جانب بڑھ گئی ۔۔میں وہاں احمقوں کی طرح بیٹھا ڈرائنگ روم میں موجود ہر چیز کو غور سے دیکھے جا رہا تھا۔۔۔ جبکہ دوسری جانب کومل اور وہ خاتوں اندر آپس میں بات کر رہی تھیں ۔۔یہ تو کنفرم نہیں تھا کے وہ صرف اسی خاتوں سے بات کر رہی تھی یا کوئی اور بھی تھا پر مجھے ان کے باہر آنے کا بے چینی سے انتظار تھا ۔۔۔قریب بیس منٹ بعد روم کا دروازہ کھولا اور کومل ایک خوبصورت سی چشمش لڑکی کے ساتھ ڈرائنگ روم میں داخل ہوئی ۔۔۔لڑکی کی آنکھوں پر لگا نظر کا چشمہ اسکی خوبصورتی کو چار چند لگا رہا تھا ۔۔۔میرے قریب آکر وہ دنوں میرے سامنے والے صوفے پر بیٹھے تو کومل نے میرا تعارف کرواتے ہوۓ اس لڑکی سے کہا “صبیحہ اس سے ملو یہ ہے میرا دوست سلطان ۔۔۔۔اور سلطان یہ ہے میری دوست کم بہن زیادہ صبیحہ جس کے بارے میں میں نے تمہیں بتایا تھا۔۔۔۔ ” صبیحہ نے ہاتھ آگے بڑھا کر مجھ سے ملانا چاہا تو ایک لمحے کے لئے تو میں ہیچکچایا مگر پھر اپنے تاثرات پر قابو پا کر اس کے نرم و نازک ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں ہلکے سے پکڑ لیا ۔۔۔چند لمحے میں اسکے ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں محسوس کرتے ہوۓ اس کی آنکھوں میں دیکھنے میں مگن تھا کے مجھے واپس اپنے آنے کی وجہ یاد دلاتے ہوۓ کومل صبیحہ سے بولی ” صبیحہ سلطان کو تم سے کوئی ضروری کام تھا “کومل کی بات سن کر میں نے اس لڑکی کا ہاتھ چھوڑا تو وہ اپنی ایک ٹانگ پر دوسری ٹانگ رکھ کر اس پر قمیض ٹھیک کر کے مجھے دیکھتے ہوۓ بولی ” جی سلطان صاحب میں آپکی کیا مدد کر سکتی ہوں ؟” اسکی آواز بھی اسی کی طرح خوبصورت تھی میں اسکی آواز سن کر بولا ” پہلی بات تو یہ کے میں کوئی صاحب وغیرہ نہیں ہوں میرا بس ایک چھوٹا سا کام ہے جو کومل نے کہا آپ ہی اس کام کے لئے بیسٹ ہیں ” 

وہ بولی : جی بتائیں میں سن رہی ہوں 

میں بولا : مجھے دو نمبرز کی  ذریعہ دو موبائل کی ہیکنگ کروانی ہے ۔۔ان کا سارا ڈیٹا چاہئے کال ، میسج ، تصویریں ۔ ویڈیو وغیرہ ” میری بات سن کر وہ بولی ” ایسا نہیں ہو سکتا زیادہ سے زیادہ اس کی بس سی ڈی آر نکل سکتی ہے یعنی کال اور میسج کی ڈیٹیل مل سکتی ہے آپکو ۔

میں بولا : پر مجھے موبائل کے اندر موجود ڈیٹا چاہئے سارا جس میں ویڈیو اور تصویریں ہوں ۔۔۔

وہ بولی :ایسا تو مشکل ہے کرنا بلکہ ناممکن کہنا ٹھیک ہو گا ”

میں بولا : پر کومل نے تو کہا تھا تم سب سے بیسٹ ہو اس معاملے میں اور کچھ بھی کر سکتی ہو ۔۔” اپنی تعریف سن کر اس کے ہونٹوں پر ایک لمحے کے لئے مسکراہٹ کی ایک لہر  دوڑی مگر جلد ہی وہ اپنے تاثرات پر قابو پاتے ہوۓ بولی ” اپ کی بات ٹھیک ہے مگر کچھ چیزیں ہمیں بھی دیکھنی ہوتی ہیں کے وہ ہمارے بس میں ہیں بھی یا نہیں ۔۔اب کل کو آپ جیسا کوئی بول دے کے ہمیں امریکی ایٹمی پروگرام ہیک کرنا ہے تو کیا ہو جائے گا ؟” اپنا سوال کر کے وہ ایک لمحے کے لئے خاموش ہوئی ہم دنوں سے اس کی تصدیق کے لئے مگر ہماری طرف سے جواب نہ پا کر وہ خود ہی دوبارہ بولی ” بلکل نہیں ہم نہیں کر سکیں گے کیونکہ ان کے سسٹم کی سیکورٹی کی چار لہریں ہوتی ہیں ۔۔ہم غلطی سے ایک دو کراس کر بھی لیں تو تیسری لہر میں پھس سکتے ہیں ۔۔اور آپ کے معاملے میں ایک حل تو ہے پر اس کے لئے بھی جس کا موبائل . آپ نے  ہیک کروا کر ڈیٹا نکلوانا ہے اس کا موبائل آئی فون نہیں ہونا چاہئے   ” اس کی بات سن کر میں نے تیزی سے حامی بھری کیونکہ میری چھٹی حس کہ رہی تھی کے ان دنوں کے پاس  آئی فون کا  موبائل نہیں ہو گا  ۔۔اس لئے میں نے حامی بھرتے ہوۓ کہا ” کونسا حل ؟” 

وہ بولی : میں آپکو ایک بگ فائل دوں گی ” اس کے منہ سے بگ فائل کا لفظ سن کر میں بڑبڑاتے ہوۓ بولا کونسی فائل  تو وہ بولی ” آسان الفاظ میں آپکو ایک وائرس فائل دوں گی جو آپکو اس کے موبائل میں ڈالنی ہو گی اور اگر لیپ ٹاپ ہے تو اس میں بھی ڈالنی ہو گی مطلب سیو کرنی ہو گی۔۔۔ جیسے ہی آپ وہ فائل سیو کریں گے وہ موبائل یا سسٹم کے لیپ ٹاپ میں ہیڈن ہو کر غائب ہو جائے گی  ” 

میں بولا : یہ تو بہت مشکل اور خطروں بھرا ہے ۔۔ اس کے موبائل میں یہ سب کیسے سیو کریں گے ہم ۔۔۔

وہ بولی : صرف تمھارے لئے مشکل نہیں ہے اصل مسلہ میرے لئے ہو گا اگر انہیں سمجھ لگ گی اور انہوں نے ڈی کوڈ کر لی تو میں پکڑی جاؤں گی ۔۔

میں بولا : نہیں ! ایسا کچھ بھی نہیں ہو گا کبھی میری وجہ سے تم کسی مصیبت میں نہیں پھسو گی اس کی میں گرنٹی دیتا ہوں اور وعدہ بھی کرتا ہوں ۔۔تم وہ یو ایس بی دو جس میں وائرس فائل ہے میں کوشش کرتا ہوں کسی طرح وہ ان کے موبائل اور لیپ ٹاپ میں سیو ہو جائے۔۔۔ “میری بات سن کر صبیحہ اپنی جگہ سے کھڑی ہو کر اندر کمرہ میں گئی اور چند لمحوں بعد باہر وآپس آکر میرے ہاتھ میں ایک یو ایس بی پکڑا کر مجھ سے بولی ” دھیان رکھنا ایسا نہ ہو کے ۔۔۔۔۔” ابھی اس کی بات منہ میں ہی تھی کے کومل اس کی بات کو کاٹتے ہوۓ بولی ” تم ٹینشن نہ لو میں یقین دہانی کرواتی ہوں تم پر بات نہیں آئے گی۔۔۔تم یہی سمجھ لو یہ کام سلطان نہیں میں کروا رہی ہوں “کومل کی بات سن کر صبیحہ مسکراتے ہوۓ بولی ” پھر تو مجھے کوئی مسلہ ہی نہیں اگر یہ کام تم کروا رہی ہو ( گرنٹی لے رہی ہو )”

صبیحہ کی بات سن کر میں یو ایس بی پکڑ کر جیب میں ڈال کر کومل کی جانب دیکھتے ہوۓ بولا “چلو اب ہمیں نکلنا چاہئے ” میری بات سن کر صبیحہ جلدی سے بولی “کافی بن رہی ہے تھوڑی دیر رک جاؤ وہ پی کر جانا “اس کی بات سن کر میری جگہ کومل جواب دیتے ہوۓ بولی ” ابھی نہیں پھر کسی دن ابھی سلطان کو تھوڑی  جلدی ہے ”

صبیحہ بولی : اچھا جیسے تم لوگوں کو بہتر لگے ویسے بھی دوبارہ ملاقات ہونی ہے ہماری “اس کی بات سن کر ہم دنوں نے اثبات میں سر ہلایا اور صبیحہ کے ڈرائنگ روم سے باہر نکل کر موٹر سائیکل سٹارٹ کر کے اس پر کومل کو بیٹھا کر اسے اس کی مطلوبہ جگہ اتارا اور وہاں سے واپس کل والے راستے پر بائیک کو ڈال کر راستے میں ایک جگہ موٹر سائیکل روک کر میں نے جیب سے موبائل نکال کر عبیرہ کو کال ملا دی ۔۔چند بیلوں کے بعد اس نے کال اٹینڈ کی تو میں نے اس سے پوچھا ” کہاں ہو تم اس وقت ؟”

وہ بولی : ابھی آفس سے چھٹی ہوئی ہے گھر جا رہی ہیں خیر ہو ؟”

میں بولا :مجھے تم سے ملنا ہے کچھ ضروری کام ہے ”

وہ بولی : تو آجاؤ وہیں جہاں ہم کل رات کو ملے تھے۔۔۔ ”

میں بولا : ٹھیک ہے میں پانچ سے دس منٹ میں پہنچتا ہوں راستے میں ہوں ” اتنا بول کر میں نے کال کاٹ کر موبائل کو واپس جیب میں رکھا اور بائیک کو سٹارٹ کر کے اپنی مطلوبہ جگہ کی جانب روانہ ہو گیا۔۔ اگلے پانچ سے ساتھ منٹ میں میں وہاں موجود تھا ۔۔بائیک روک کر سب سے پہلے میں نے اپنی جیب سے رومال نکال کر اپنے چہرے کو ڈھانپا تا کے کوئی مجھے یہاں کھڑا ہوتے ہوۓ دیکھ نہ لے ۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ

Perishing legend king-150-منحوس سے بادشاہ

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ منحوس سے بادشاہ۔۔ ایکشن، سسپنس ، فنٹسی اور رومانس جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ایک ایسے نوجوان کی کہانی جس کو اُس کے اپنے گھر والوں نے منحوس اور ناکارہ قرار دے کر گھر سے نکال دیا۔اُس کا کوئی ہمدرد اور غم گسار نہیں تھا۔ تو قدرت نے اُسے کچھ ایسی قوتیں عطا کردی کہ وہ اپنے آپ میں ایک طاقت بن گیا۔ اور دوسروں کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی مدد کرنے لگا۔ دوستوں کے لیئے ڈھال اور دشمنوں کے لیئے تباہی بن گیا۔
Read more
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ

Perishing legend king-149-منحوس سے بادشاہ

Perishing legend king-148-منحوس سے بادشاہ

Perishing legend king-147-منحوس سے بادشاہ

Perishing legend king-146-منحوس سے بادشاہ

Perishing legend king-145-منحوس سے بادشاہ

Leave a Reply

You cannot copy content of this page