کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ
منحوس سے بادشاہ۔۔ ایکشن، سسپنس ، فنٹسی اور رومانس جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ایک ایسے نوجوان کی کہانی جس کو اُس کے اپنے گھر والوں نے منحوس اور ناکارہ قرار دے کر گھر سے نکال دیا۔اُس کا کوئی ہمدرد اور غم گسار نہیں تھا۔ تو قدرت نے اُسے کچھ ایسی قوتیں عطا کردی کہ وہ اپنے آپ میں ایک طاقت بن گیا۔ اور دوسروں کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی مدد کرنے لگا۔ دوستوں کے لیئے ڈھال اور دشمنوں کے لیئے تباہی بن گیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
-
-
Gaji Khan–98– گاجی خان قسط نمبر
May 28, 2025 -
Gaji Khan–97– گاجی خان قسط نمبر
May 28, 2025 -
Smuggler –224–سمگلر قسط نمبر
May 28, 2025 -
Smuggler –223–سمگلر قسط نمبر
May 28, 2025
منحوس سے بادشاہ قسط نمبر -- 94
پپ پری ! ؟ ؟’
پری کی باتوں نے جیسے اپنا اثر کر دیا تھا ۔ کیونکہ اگلے ہی لمحے ویر نے اپنے آنسو پونچھے اور فیصلہ کر لیا۔
’ رائٹ ! وی ۔۔۔ وی ول سیو ہِم۔ وی ول۔(‘ٹھیک ہے!’ ہم۔۔۔ ہم اسے بچائیں گے۔ ہم کریں گے۔) پہلی بار کوئی دوست بنا ہے۔
* ویر اسمائیلز *
میں اسے کچھ نہیں ہونے دونگا۔ آئی ڈونٹ ناؤ۔۔۔ یہ کون ہے اور کیوں میری فیملی كے پیچھے پڑا ہے۔ بٹ/مگر۔۔۔ میں اپنی فیملی اور فرینڈز کو کچھ نہیں ہونے دونگا۔
رائٹ ! ! ’
(دیٹس د سپیئرٹ ماسٹر ! )
’ میرے سٹیٹس دکھاؤ پری ! ’ سٹیٹس :
اسٹرینتھ – 50 / 100
انٹیلیجنس- 35 / 100
ایجیلیٹی –/10030
انڈورینس –/10045
اپیرنس – 22 / 100
ہممم ! میرے پاس 90 پوائنٹس آویلیبل ہے۔ میں ۔۔۔ میں انہیں ایڈ کر سکتا ہوں رائٹ ؟ ’
پری:
(یسسس۔۔۔ بٹ چینجز صبح دیکھنے کو نہیں ملیں گے ماسٹر۔ چینجز كے لیے نائٹ ٹائم ضروری ہے۔ رات كے 12 سے صبح كے 8 تک ۔ ابھی رات كے 2 بج چکے ہیں۔آپ کو پوائنٹس ایڈ 12 كے پہلے کرنے تھے، تب جاکے صبح 8 كے بَعْد آپ کو چینجز دیکھنے کو ملتے)
’ آئی سی ! ویل کوئی نہیں۔ اب دانش کو بچانے كے بَعْد ہی۔ میں اکٹھے پوائنٹس انویسٹ کرونگا ۔ آئی وِل سیو ہِم۔
پری:
ایز یو وش ماسٹر۔۔۔ اٹس ٹائم ٹو ریسٹ۔(جیسے آپ کی مرضی ماسٹر۔ یہ آرام کرنے کا وقت ہے۔)
’ یا ہ ہ ہ ! ! ’
۔
۔
۔
دیوالی کی اگلی رات۔۔۔۔
آج كے اِس دن سب کچھ بند رہتا ہے ۔ مارکیٹ سے لے کے سب کچھ۔
یہاں تک کہ آج كے دن اخبار والے بھی چھٹی لیتے تھے۔ اور آج کی اِس رات ویر ایک بِلڈنگ كے سامنے کھڑا ہوا تھا۔
وقت 55 :7 بج رہے تھے۔
اسے اس آدمی نے 8 بجے کا بولا تھا۔
بِلڈنگ ایک سنسان سی ایریا میں بنی ہوئی تھی۔ بہت بڑی ، اور کافی پرانی لگ رہی تھی۔
اس کی بناؤٹ بھی پرانی طریقوں سے کی گئی تھی۔ ماڈرن کہیں سے نہیں لگ رہی تھی وہ۔
سامنے ایک بڑا سا لوہے کا گیٹ تھا۔ اور اوپر لیڈ لائٹس سے لکھا ہوا تھا۔
” جُلسہ “
’ بھلا کیسی جگہ ہے یہ ! ؟ ’
پری:
اٹ لوکس اولڈ ماسٹر۔۔۔ پر ساتھ ہی ساتھ ماڈرن ٹچ بھی ہے۔
’ یاااا ! ! ! ’
وہ یہاں پوری طرح تیار ہو کر آیا تھا، نیچے صرف ایک شرٹ اور جینز پہنی ہوئی تھی۔
اس کے جینز میں ایک لائٹر تھا ، ساتھ ہی ساتھ وہی پاکٹ نائف بھی ڈالی ہوئی تھی ۔اور کچھ کیش بھی تھا۔
’ ہینگ ان دیئر۔۔۔ دانش !(وہیں رک جاؤ دانش)تمہیں کچھ نہیں ہوگا۔ تم نے میری جان دو بار بچائی ۔ ناؤ اٹس مائی ٹائم ٹو سیو یو ’(اب آپ کو بچانے کا میرا وقت ہے۔)
8 بج چکے تھے ۔
اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
* رنگ * * رنگ *
وہی آن ناؤن نمبر دیکھتے ہی ویر نے کال اٹھایا ،
ویر :
میں پہنچ گیا ہوں آگے بتاؤ۔
وائس :
اُوں ! ؟ اتنا کانفیڈینس ؟ آئی لائک اٹ ۔۔۔ اندر آؤ۔ دروازہ کھلا ہے۔
* کال اینڈز *
ایک لمبی سانس لیتے ہوئے ویر نے اپنے دھڑکتے دِل کو تھوڑا کم کرتے ہوئے آگے بڑھ کر، دروازے کو کھولا۔۔۔
* کریییییکک *
پر اندر آتے ہی۔۔۔۔۔
مکمل اندھیرا تھا۔
کچھ قدم وہ چلا ہی تھا کہ تبھی پیچھے کا دروازہ اپنے آپ بند ہو گیا۔
’ ہو ؟ ؟ ؟’
اور اس کی سکون یوں پل میں غائب ہو گئی۔
* بدومپ *
اندھیرا اتنا تھا کہ اسے کچھ نظر نہیں آ رہا تھا۔
پُورا کالا اندھیرا۔۔۔ ایکدم خاموش سا ماحول۔۔۔
اور تبھی ویر نے اپنے جیب سے لائٹر نکال کر اسے جلایا۔
*کِلک *
لائٹر کی مدھم آگ کی روشنی سے جیسے ہی اسے سامنے کا نظارہ نظر آیا تو اس کے رونگھٹے کھڑے ہوگئے۔
سامنے تو کچھ نہیں تھا۔۔۔
پر۔۔۔۔ نیچے۔۔۔۔
ڈھیر سارے لال رنگ كے غبارے ڈالے ہوئے تھے اگر یہ سین کسی ہوررر مووی کا ہوتا تو آدمی کی دیکھ كے ہی گانڈ پھٹ جاتی۔
اور ویر تو خود وہاں اس سچویشن میں تھا۔
’ ییی یہ؟ ’
تبھی اچانک۔۔۔۔
* ٹک *
ایکدم سے کسی بٹن کی آواز آئی اور ویر كے سامنے لیڈ لائٹس سے بڑے سے اکشر/الفاظ جگمگا اٹھے۔
لکھا ہوا تھا ۔۔۔
۔۔۔۔ویلکم۔۔۔۔
’ ؟ ؟ ؟ ؟ ’
وہ کچھ سوچ پاتا کہ تبھی۔۔۔
اس کے کانوں میں ایک آواز پڑی۔
* کلیپ ** کلیپ ** کلیپ *
” ویلکم ! ویلکم !
جُلسہ میں تمہارا سواگت ہے۔ وییرر “! !
یہ آواز اوپر لگے انٹرکام سے آئی ایک کالے رنگ کا بکس تھا جو بیسیکلی اسکول اور کالجز میں کلاس رومز میں لگایا جاتا ہے اناؤنسمینٹ كے لیے۔
ویر :
؟ ؟ ؟ تم۔۔۔ میرا نام۔۔۔ ؟؟؟
وائس :
بالکل ! بالکل ! میں تو تمہارے بارے میں سب جانتا ہوں۔ آخر تم نے اتنا پریشان جو کیا ہے مجھے۔ اتنا پریشان کہ مجھے تم جیسے چوہوں سے بھی اب خود ڈیل کرنا پڑ رہا ہے بتاؤ۔
ویر: ( چلاتے ہوئے)
دانش کہاں ہے ! ؟ ؟ ؟
وائس :
شانت ! اسے ڈھونڈنے تو تمہیں خود آنا پڑیگا۔ ویسے میں تمہیں لائٹر دینے والا تھا پر دیکھ كے اچھا لگا کہ تم پورے انتظام سے آئے ہو۔
ویر ( فرونز ) :
واٹ ڈو یو مین کہ۔۔۔۔ مجھے اسے ڈھونڈنا پڑیگا ! ؟
وائس :
تمہارا دوست تھڑڈ فلور پر ہے اگر بچا سکتے ہو تو بچا لو ۔ سب کچھ تمہارے اوپر ہے ۔ تیسری فلور پر پہنچنے كے لیے تِین پڑاؤ پار کرنے ہیں۔ سب سے پہلے بغل میں لگی لفٹ میں جاؤ۔ اور فرسٹ فلور كے لیے بٹن دبانا۔ دھیان رہے ۔۔۔ نو چیٹنگ ۔ پہلی منزل یعنی پہلی منزل۔ اگر باقی بٹنز دبائے اور اگر۔۔ کرنٹ کا جھٹکا لگنے سے تمہاری موت ہوگئی تو۔تمہارا دوست بےچارا ۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
ویر: (اسکریمز/چیختے ہوئے)
فکک یووووو ۔
وائس :
ہا ہا ہا ہا ~ یہی تو پسند ہے مجھے۔ لوگوں کی تڑپ ، گھبراہٹ ، ڈر، غصہ۔۔۔۔
ویر:
کیووں ؟ ؟ ؟ کیا بگاڑا ہے میں نے تمہارا ؟ کیوں کر رہے ہو یہ سب میری فیملی كے ساتھ ؟ میں تو تمہیں جانتا بھی نہیں ہوں۔
پھر کیوووں ؟ ؟
وائس: ( غصے میں )
شیانا بنتا ہے سالے ! ؟ کلب سے تو ہی اس لڑکی کو بھاگا كے لے گیا تھا نا ؟ بول ! ؟ ؟ اس راگنی کو بچانےبھی تو ہی آیا تھا نا؟ ؟ بول ؟ ؟ اور اس انگوٹھی کو بھی تو ہی چھین كے لایا تھا نا ؟ ؟ ؟ ہاں ؟ اب سمجھ آیا تجھے ! ؟ ؟
بول ! ! ! ! ہر وقت تو کہیں نا کہیں میرے پلان/منصوبے كے بیچ میں آیا ہے۔ اور تیری وجہ سے۔۔۔ تیری وجہ سے میرے سارے پلانز بکھر كے رہ گئے۔ صرف ایک چوہے كی وجہ سے۔ تو نے تو بہت زیادہ ہی پریشان کر رکھا ہے سالے۔ سزا تو بنتی ہے۔ نہیں ؟؟؟
یہ بات سنتے ہی ویر کو ایک زوردار جھٹکا لگا۔ اور اسے جیسے گزرے لمحے یاد آنے لگا۔ جیسے اسے سب کچھ سمجھ میں آنے لگا۔
’ہوہہ ؟ نو۔۔نو وے۔۔ راگنی بھابھی۔۔ وو،،وہ لڑکی۔۔۔وہ رنگ۔۔۔۔’
پری:
اس کا مطلب ہر کرتوت كے پیچھے اس آدمی کا ہاتھ تھا ماسٹر۔
یہی ہے جو ہماری فیملی كے پیچھے پڑا ہوا ہے۔ وی ہیو ٹو ٹیک ہِم ڈاؤن۔
اور تبھی ویر كے کانوں میں ایک جانی پہچانی سی دھن پڑی۔ جسے سنتے ہی اس کے ہاتھ کپکپانے لگے۔
انٹرکام سے ہی وہی ماؤتھ آرگن کی آواز آرہی تھی اور یہ وہی دھن تھی جو ویر نے اس دن کلب میں سنی تھی۔
’ نن نوو ۔۔۔ یہ۔۔۔ یہ تو، اٹ واز ہم ! ؟ ؟ ؟’
یہ اندازہ ہوتے ہی اس کی آنکھیں جھٹکا لگنے كی وجہ سے پھیلتی چلی گئیں۔ آخر وہ بندہ آتَش تھا۔
آتَش :
آں ! واقعی ! میرا پیارا ماؤتھ آرگن ہی میرے غصے کو قابو میں کرتا ہے ۔
ویر: ( کانپتا ہوا)
تتتم۔۔۔تم ۔۔۔۔
آتَش :
اُوں ! مجھے جانتے ہو ؟ کوئی بات نہیں۔ اور اچھے سے جان جاؤگے ۔ جیسے تمہاری ۔۔۔ کیا نام تھا اس کا ۔۔۔ ہاں ! راگنی مجھے جان گئی۔ آں ! کیا سین تھا اس دن ۔۔۔ اس کا رونا ۔ اس کے شوہر کا اپنی زندگی کی بھیک مانگنا ۔ کیا توڑا تھا میں نے اس دن اس کو اندر سے۔۔۔
ویر:
بھ،بھابھی ! ؟ ؟ ؟
آتَش :
ہاں ! آں مزہ آ گیا تھا اس دن۔
مجھے لوگوں کا وشواش (اعتماد/بھروسہ) توڑنے میں بہت مزہ آتا ہے۔ پتہ ہے ویر !؟ مطلب بہت زیادہ۔۔۔ جب۔ جب ان کی وہ شکل بنتی ہے نا ، بَعْد میں جب ان کا وشواش ٹوٹتا ہے ، اور پھر وہ بنا کسی امید والا چہرہ جو بناتے ہے نا ۔۔۔ وہ ۔۔۔ اسے دیکھ كے نا ۔۔۔ اسے دیکھ كے نا ۔۔۔ پتہ نہیں کیوں پر ۔۔۔ پر مجھے بہت زیادہ سکون ملتا ہے۔ کیا غضب کا چہرہ بنایا تھا اس راگنی نے۔ اب تو پوری طرح سے ٹوٹ گئی ہوگئی۔ اور یہی تمہارے ساتھ ہونے والا ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
منحوس سے بادشاہ کی اگلی قسط بہت جلد
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں
-
Perishing legend king-120-منحوس سے بادشاہ
May 25, 2025 -
Perishing legend king-119-منحوس سے بادشاہ
May 25, 2025 -
Perishing legend king-118-منحوس سے بادشاہ
May 25, 2025 -
Perishing legend king-117-منحوس سے بادشاہ
May 25, 2025 -
Perishing legend king-116-منحوس سے بادشاہ
May 25, 2025 -
Perishing legend king-115-منحوس سے بادشاہ
May 25, 2025