کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ
منحوس سے بادشاہ۔۔ ایکشن، سسپنس ، فنٹسی اور رومانس جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ایک ایسے نوجوان کی کہانی جس کو اُس کے اپنے گھر والوں نے منحوس اور ناکارہ قرار دے کر گھر سے نکال دیا۔اُس کا کوئی ہمدرد اور غم گسار نہیں تھا۔ تو قدرت نے اُسے کچھ ایسی قوتیں عطا کردی کہ وہ اپنے آپ میں ایک طاقت بن گیا۔ اور دوسروں کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی مدد کرنے لگا۔ دوستوں کے لیئے ڈھال اور دشمنوں کے لیئے تباہی بن گیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
منحوس سے بادشاہ قسط نمبر -- 95
* اسمائیلز *
ویر :
تم نے۔۔۔تم نے یہ سب کیا تھا ۔ آئی ۔۔۔آئی وِل کِل یو۔ میں تجھے چھوڑونگا نہیں حرام زادے۔
آتَش :
لفٹ میں جاؤ اور پہلا سٹیپ پار کرو۔۔۔ یہ بلبلانا بَعْد میں۔ تمہارا وقت شروع ہوتا ہے اب۔۔۔
نا چاہتے ہوئے بھی ، ویر کو آخر لفٹ میں جانا ہی تھا۔
اندر گھوستے ہی لائٹر کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ کیوں کہ لفٹ میں لائٹس آن تھی۔
لفٹ كے اندر سب کچھ نارمل دِکھ رہا تھا۔
اسلئے آہستہ سے ویر اندر گیا اور جیسا کہ بتایا گیا تھا اسے فرسٹ فلور پر جانے كے لیے ۔ ویر نے ٹھیک ویسا ہی کیا۔
لفٹ کا دروازہ بند ہوا اور لفٹ چلنا شروع ہوگئی۔
پر ۔۔۔۔
آدھے راستے میں ہی جیسے وہ رک سی گئی۔
دیئرز سمتھنگ رونگ۔
ہممم ! ؟ ؟ ؟ ’
خطرے کا اندازہ ہوتے ہی
ویر کی نظر اوپر گئی اور۔۔۔
* ہیسس *
ایک عجیب سی گیس لیک کی آواز اسے سنائی دی۔
اوپر دیکھا تو پایا کہ اوپر لفٹ میں کہیں سے گیس لیک ہو رہی تھی۔
بنا ایک سیکنڈ گنوائے۔
’ چیک ’
ڈسکرپشن/تفصیل: فلوین گیس۔
ایک بار انحیل کرتے ہی بےہوش کرسکتی ہے۔
عام معاملات میں الٹی، متلی، سانس لینے میں دشواری شامل ہیں۔
بدترین کیس ۔۔۔ موت۔۔۔
’ شیٹٹٹٹٹٹ ! ! ! ! ’
ویر کو جیسے ہی ریلائیز ہوا کہ وہ کیا تھا ، مانو جیسے اس کا دِل باہر کو آ گیا تھا۔
*بدومپ ** بدومپ *
دِل کی تیز دھڑکن کو کنٹرول کرتے ہوئے اس نے اوپر پھرسے دھیان دیا تو دیکھا۔۔۔
اوپر کچھ وائرز کلسٹرز میں موجود تھی۔
پری:
کور یور ماؤتھ ماسٹر ۔
پری کی صلاح سن کر ویر نے فوراََ ہی منہ پہ رومال باندھ لیا۔
تبھی نیچے کی فلور سے انٹرکام سے پھرسے آتَش کی دھیمی آواز آئی،
” سہی سوچ رہے ہو۔ ہا ہا ہا ہا ۔ ان سارے وائرز میں سے صرف 3 ہی وائر ہیں جو لفٹ کی اوپر لگی گیس مشین کو روک سکتے ہیں۔ کام سمپل ہے۔ صحیح وائر کاٹو ، اور مشین بند کرو۔
ویسے اتنی جلدی بےہوش نہیں ہونگے تم۔ کیوں کہ میں نے کونسنٹریشن اس کا تھوڑا سا کم رکھا ہے۔ اور ہاں۔۔۔
وائر کاٹنے كے لیے۔
نیچے چاکو پڑا ہے۔
گڈ لک ! ہا ہا ہا ہا ~ “
ویر: (اسکریمز/چیختے ہوئے)
فککک یو۔۔۔۔
ویر نے اپنی خود کی پاکٹ نائف نکالی اور۔۔۔۔
’ ویٹ ! میں وائرس کو چیک کر سکتا ہوں۔ مجھے ہر ایک کاٹنے کی ضرورت نہیں ہے۔’
پری:
رائٹ ماسٹر !
چیک ! ۔۔۔ یہ نہیں ۔۔۔۔
چیک! ۔۔۔ناٹ دس۔۔۔
’ چیک۔۔۔شیٹٹٹٹ ! ۔۔ ’
’ چیک ’
ڈسکرپشن : ون آف د وائر آف د گیس مشین۔
’ مل گیا۔۔۔۔ ’
* کٹس *
اور کچھ ہی لمحوں میں ویر کو تینوں وائر مل چکے تھے۔ جیسے ہی اس نے تینوں وائر کاٹے۔
مشین اپنے آپ بند پڑ گئی۔
حلانکہ ہلکی سی گیس وائر انحیل کرچکا تھا جس کے چلتے کھانسی اور اس کے سینے میں دَرْد شروع ہو چکا تھا ۔یہاں تک کہ اس کا اب الٹی کرنے کا بھی من کر رہا تھا۔
اور لفٹ كے چالو ہوتے ہوئے فرسٹ فلور پر پہنچتے ہی وہ لفٹ سے باہر نکل کر نیچے گر پڑا۔
اپنا چیسٹ دبائے وہ تیز تیز سانسیں لے رہا تھا۔
پری:
ماسٹر ! آر یو اوکے ؟ ؟ ؟
مااسٹٹٹرر ! ! !
’ ہاااہ ہ ! ہاااہ ہاہ ہاہ ! ! ! پپپری ’
* کف * * کف *
پری:
میں۔۔۔ آپ۔۔۔ آپ کو سانس لینے میں پروبلم ہو رہی ہے ماسٹر۔
’ اٹس ۔۔۔ اٹس اوکے پری۔ آئی ایم فائن’
پری:
بٹ /مگر۔۔۔۔۔
’ میں نے کہا نا ۔۔۔
* کف*
آئی ایم ۔۔۔۔ آئی ایم فائن’
’ آئی ول کِل ہم ۔۔۔ میں اسے نہیں۔۔۔
* کف *
نہیں چھوڑونگا۔۔۔ دانش۔۔۔ میں تمہیں بچا كے رہوں گا۔ ’
آتَش ( کلیپس ) :
ماننا پڑےگا۔ کہ تم نے میری امید سے کہیں زیادہ اچھا پرفرم کیا۔ تو ؟ تیار ہو ؟ اگلے سٹیپ كے لیے ؟
سامنے ایک کمرہ ہے۔ کمرے كے باہر ایک لال بٹن ہے۔ اسے دباؤ۔۔۔ دروازہ کھل جائیگا۔
لڑکھڑاتے ہوئے ویر بنا کچھ کہے آگے بڑھا اور بٹن دبایا تو دروازہ کھل گیا ۔
پر۔۔۔۔۔
اندر آتے ہی اسے ایک خوفناک خوف محسوس ہوا۔ گویا اس کی موت آنے والی تھی۔اسے نہیں پتہ تھا کہ اگلا سٹیپ اس کے لیے کیا کچھ لانے والا تھا۔ کیا وہ واقعی دانش کو بچا پائے گا ! ؟
ہااااہ ہااااہ ہاہ ہ ہ ہ ہ ہ“
ماسٹر ! کام ڈاؤن ! سانس آرام آرام سے لیجیے۔ آپ جتنا زور زور سے سانس لینگے، اتنا ہی گھبرا جائینگے اور پھر بے ہوش ہوسکتے ہو آپ۔
لفٹ سے نکلنے كے بعد ویر کی حالت ٹھیک تو کہیں سے بھی نہیں تھی۔ فلوتھین کا کونسنٹریشن بھلے ہی کم تھا۔ پر شریر كے اندر جاتے ہی اس کے کچھ نہ کچھ سائڈ افیکٹ تو ہونے ہی تھے۔
پری کی بات مان کرجب اس نے اپنی بےقابو سانسوں کو کنٹرول کیا تو کچھ پل بعد اسے تھوڑا اچھا سا محسوس ہوا۔
وہ آل ریڈی ایک نئے کمرے میں آ چکا تھا۔ یہ کمرہ اندر سے ہر جگہ سفید رنگ سے جگمگا رہا تھا۔ کمرہ کہنا غلط ہو گا۔ بلکہ ایک بےحد بڑا ہال ٹائپ کا تھا۔
مگر۔۔۔۔۔۔۔
مگر ایک ہی بات تھی جو بہت ہی زیادہ عجیب سی لگ رہی تھی اِس وقت۔۔۔ یہاں تک کہ ویر خود کنفیوژن میں کھڑا ہوا تھا۔
وہ یہ کہ۔۔۔۔۔
اوپر چھت سے ڈھیر ساری رسیاں لٹک رہی تھی۔
مطلب اتنی زیادہ تعداد تھی ان کی کہ ایسا لگ رہا تھا مانو رسیاں نہیں بلکہ جنگل میں پیڑ سے لٹک رہی لڑیاں ہوں۔
اور ہر ایک رسی ، دوسری رسی سے برابر كے گیپ میں لگی ہوئی تھی۔ ساتھ ہی ساتھ اوپر چھت میں مربع شکل بنے ہوئے تھے جنکے بیچ و بیچ ایک ایک رسی لگی ہوئی تھی۔
’ یہ سب ۔۔۔ کیا ہے ! ؟ ’
پری:
دوسری پہیلی ماسٹر ! شاید ان ہی رسیوں سے آپ کو کچھ کرنا ہے ؟
اور پری كے بول جیسے سہی ثابت ہو گئے۔
کیوں کہ اس کے بعد ہی آتَش کی آواز انٹرکام سے ایک بار پھر آئی اور ویر كے کانوں میں پڑی،
” اب تم سوچ رہے ہونگے کہ بھلا یہ سب کیا ہے ؟؟؟ کیا بلا ہے یہ ! ؟ تو بتاتا ہوں . . . یہ ساری جو رسیاں دیکھ رہے ہو ، ان میں سے کچھ ایسی ہے جنہیں کھینچنے سے کچھ نہیں ہوگا۔ مگر انہی میں سے کچھ ایسی ہے، جنہیں کھینچنے پر کچھ نہ کچھ ہوگا۔
اب تمہیں انہی ساری رسیوں میں سے ایک رسی ایسی ڈھونڈنی ہے، جسے کھینچنے سے وہ وہاں دیوار میں لگا کیس کھل جائے “
آتَش کی بات سن کر ویر کی نظر بغل میں گئی جہاں دیوار پر ایک کالے کلر کا کیس لگا ہوا تھا۔
“اس کے کھولتے ہی تمہیں پھرسے ایک بڑی سی وہی گول لال بٹن ملے گی ، جسے دبا کر تمہارا اِس کمرے کا لوک کھل جائیگا۔ سمپل ہے ۔۔۔ ہے نا ! ؟ تو پھر شروع ہو جاؤ“
آتَش اِس وقت جدھر بھی بیٹھا ہوا تھا ، وہ کیمرے سے ویر کو دیکھ پا رہا تھا۔ اور اِس وقت اس کی آواز سن كے ہی یہ پتہ لگایا جا سکتا تھا کہ وہ کتنا خوش تھا۔
پری:
ماسٹررر!
’ ہممم ؟’
پری:
مجھے کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے۔ لفٹ میں گیس لیکج تھا۔مگر یہاں تو سب کچھ نارمل لگ رہا ہے اور میں نہیں مانتی کہ یہ اتنا سمپل ہے۔
’ تم نے ٹھیک کہا پری۔۔۔ پر مجھے پتہ ہے مجھے کیا کرنا ہے ’
ہممم ؟
’ چیک! ! ! ! ’
ویر نے ایک ایک کر كے چھت پر لگی ان مربع شکل كے بیچ، ہر ایک رسی کو چیک کیا۔ اور یہ کرنے كے بعد جو رزلٹس اسے ملے، اسے جان کر ہی اس کا دماغ ہِیل گیا۔
کچھ مربع شکل كے اس حصوں کے اوپر ایسی ایسی چیزیں ڈالی ہوئی تھی کہ ان کے بارے میں سوال اٹھنا فطری تھا ۔
کچھ حصوں كے اوپر بڑی بڑی ڈھیر ساری شیشے کے ٹکڑے ڈالے ہوئے تھے۔ کچھ كے اوپر لوہے کے راڈز تو وہیں کچھ میں تیزاب ڈالا ہوا تھا۔
جیسے ہی ویر کو ان چیزوں كے بارے میں پتہ چلا اس کا بدن کانپ اٹھا، یہ سوچ كر کہ اگر اس کے پاس آج یہ چیک فنکشن نہ ہوتا اور اگر اس نے ان میں سے کسی بھی ایک رسی کو کھینچا ہوتا تو اس کا کیا ہوتا ؟
موت !
یہی جواب تھا بس ۔
رسی کھینچتے ہی اوپر کا مربع جیسی حصہ پلٹنے كے لیے بنایا گیا تھا۔ ظاہر سی بات تھی، کہ جیسے ہی وہ حصہ پلٹتا، اوپر رکھا جو بھی سامان ہوتا وہ سیدھا آکے نیچے موجود شخص پر گرتا۔
آج ویر تِین چیزوں سے بچ گیا تھا شیشے کے ٹکڑے، راڈز اور سب سے خطرناک چیز۔ تیزاب
سوچ كے ہی ویر كے رونگھٹے کھڑے ہو گئے تھے۔
تیزاب جیسی چیز بین ہوتی ہے اور عام آدمی كے پاس تو بالکل ہی نہیں رہتی۔ نا جانے آتَش نے کہا سے مانگوایا ہو گا ۔پر یہ بھی بات تھی۔
کہ آتَش بھی کوئی عام آدمی تھوڑی تھا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
منحوس سے بادشاہ کی اگلی قسط بہت جلد
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں
-
Perishing legend king-110-منحوس سے بادشاہ
February 21, 2025 -
Perishing legend king-109-منحوس سے بادشاہ
February 21, 2025 -
Perishing legend king-108-منحوس سے بادشاہ
February 21, 2025 -
Perishing legend king-107-منحوس سے بادشاہ
February 21, 2025 -
Perishing legend king-106-منحوس سے بادشاہ
February 21, 2025 -
Perishing legend king-105-منحوس سے بادشاہ
February 17, 2025