کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
-
Obsessed for the Occultist -24- سفلی عامل کی دیوانی
April 29, 2025 -
Obsessed for the Occultist -23- سفلی عامل کی دیوانی
April 29, 2025 -
Obsessed for the Occultist -22- سفلی عامل کی دیوانی
April 29, 2025 -
Obsessed for the Occultist -21- سفلی عامل کی دیوانی
April 28, 2025 -
Obsessed for the Occultist -20- سفلی عامل کی دیوانی
April 28, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -93
میری بات سن کر وہ شرمندہ ہوتے ہوۓ بولی ” سوری یہ بات میرے ذہن سے نکل گئی تھی ۔۔
میں بولا : کوئی بات نہیں میں نے یاد کروا دیا ہے تو اب جلدی سے جاؤ اور یہ کام نپٹاؤ تب تک میں ان کو نپٹا دیتا ہوں “
میری بات سن کر وہ گھبرا کر بولی :تم ان کے ساتھ کیا کرو گے کہیں یہ مر نہ جائیں اور ان کے قتل کا الزام ہم پر نہ آ جائے”
میں بولا : گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے میں انہیں قتل نہیں کروں گا پر ان کی وہ حالت کروں گا کہ یہ آج کے بعد کسی بھی لڑکی کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکیں گے ۔۔ جب بھی دیکھنے کی کوشش کریں گے ان کو میری یاد بڑی شدت سے آئے گی
تم چھوڑو ان باتوں کو جلدی سے ہارڈ ڈسکيں نکالو پھر ہم نکلتے ہیں “
وہ لڑکی جی اچھا کہتے ہوئے اس کمرے سے نکل گئی میں نے بھی اپنا بیٹ ایک مرتبہ پھر اٹھایا اور ایک مرتبہ ان سب کی ٹانگوں پر ایک زوردار وار کیے جس سے ان کی ٹانگیں بالکل لٹک سی گئی وہ بے ہوشی کی حالت میں تھے ورنہ اب تک تو چیخ چیخ کر ہی مر گئے ہوتے ۔۔سب کی ٹانگوں پر وار کرنے کے بعد میں نے جگ کو اٹھایا اور ان کے سامنے کی طرف آکر ان کے منہ پر پانی کے چھینٹے مارنا شروع کر دئیے جس کی وجہ سے وہ کسمسا کر کراہتے ہوۓ دوبارہ ہوش میں آگئے ۔ہوش میں آتے ہی وہ سب درد سے چلانا شروع ہوگئے تھے ۔۔ان کو چلاتا ہوا دیکھ کر میں گرج کر بولا ” منہ بند کرو حرامزادوں خبردار اگر اب کسی کی آواز بھی نکلی تو وہ سیدھا سیدھا جان سے جائے گا ” میرے گرج کر کہنے پر وہ سب سہم سے گئے تھے ۔۔پر درد کی شدت سے وہ آہیں بھرنے لگ گئے ان میں سے ایک لاچارگی سے میری جانب دیکھتے ہوۓ بولا ” تم کون ہو اور ہم لوگوں نے تمہارا کیا بگاڑا ہے کیوں ہمیں اس طرح مار رہے ہو “
میں بولا ۔: ابھی تک تو میں نے مارا ہی نہیں تم لوگوں کو جسے تم لوگ مار سمجھ رہے ہو وہ تو ہلکی سی جھلک تھی۔۔
میں نے پانچ بوتلیں اٹھائیں اور پانچوں کے منہ میں ٹھوس کر آگے سے کپڑے سے باندھ دیا چاروں کی آنکھوں سے آنسوں بہنا شروع ہو گئے ۔۔ تو میں ان سے بولا آج تم لوگوں کو روتا ہوا دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے نجانے کتنی لڑکیوں کو تم نے سماج میں چلنے کے قابل بھی نہیں چھوڑا اور پتہ نہیں کتنی لڑکیوں نے خودکشی کر لی صرف تمہاری وجہ سے بڑا شوق ہے ناں تم لوگوں کو پیار دینے کا آج کے بعد تم لوگ اس پیار کے نام سے بھی کانپوں گے ۔۔۔
میرے ہاتھ میں وه بیٹ ابھی تک موجود تھا۔۔ میں نے سب سے پہلے بیٹ سے ان سب کے بازوں پر وار کرتے ہوۓ انہیں ناکارہ بنایا اور پھر جو بوتلیں ان کی گانڈ میں ڈالی تھی ان کو پیچھے سے اور اندر کر کے اندر ہی توڑ دیا۔۔درد کی شدت سے تڑپتے ہوۓ انہیں دانت بھینجنے کی غلطی کی اور یہی غلطی ان کی تکلیف میں اضافے کا باعث بن گئی جو بوتلیں ان کے منہ میں تھی وہ بھی ٹوٹ گئی تھیں۔
پھر میں نے انھیں میں سے ایک کا موبائل اٹھایا اور ہسپتال 🏥 کال کر دی اور ان کو لوکیشن بتا کر ایمبولنس بھیجنے کا کہا ۔۔
میں نہیں چاہتا تھا کہ یہ لوگ مریں بلکہ میں چاہتا تھا یہ زندہ رہیں اور تڑپ تڑپ کر مریں ۔۔
اس سب کاروائی کے دوران وہ لڑکی اپنا کام نپٹا کر ہارڈ ڈسکيں نکال چکی تھی۔۔ میں نے اس کے ہاتھ سے ہارڈ ڈسکيں لی اور بیگ میں ڈال دی ۔۔سارے ثبوت مٹا کر ہم وہاں سے جلدی سے نکلے اور تھوڑا پیدل چلتے ہوۓ اپنی بائیک کے پاس آکر میں نے عبیرہ کو کال کر کے آفس میں موجود لیپ ٹاپ کو قبضہ میں کر کے وہاں سے نکل کر آگے والے چوک میں پہنچنے کا کہہ کر کال کٹ کر دی ۔۔کیونکہ میں بائیک پے لڑکی کو بیٹھا کر وہاں سے نکل آیا تھا ۔۔۔پیسوں کا بیگ میں نے اپنے آگے موٹر سائیکل کی ٹینکی پر رکھا ہوا تھا ۔۔
جیسے ہی میں چوک پر پہنچا تو وہاں عبیرہ پہلے سے موجود میرا انتظار کر رہی تھی ۔۔مجھ پر نظر پڑتے ہی وہ ہاتھ میں لیپ ٹاپ لئے تیزی سے میرے قریب آئی تو میں نے موٹر سائیکل کو روک کر اسے بیٹھنے کا اشارہ کیا ۔۔میرا اشارہ سمجھ کر وہ لڑکی کے پیچھے بیٹھ گئی ۔۔
عبیرہ کے بیٹھتے ہی میں نے موٹر سائیکل صبیحہ کے گھر کی جانب بڑھا دیا ۔۔مجھے جلد سے جلد صبیحہ کےگھر پہنچنے کی جلدی تھی ۔کیونکہ وہیں میں تسلی سے ہارڈ ڈرائیو سے سارا ڈیٹا ڈیلیٹ کر سکتا تھا ۔۔کیونکہ صبیحہ اس کام میں ایکسپرٹس تھی ۔۔مختلف قسم کے سوفٹ ویئر کی مدد سے یہ کام وہ منٹوں میں کر سکتی تھی ۔۔۔
اگلے تیس سے پینتیس منٹ میں صبیحہ کے گھر کے باہر موجود تھا ۔۔موٹر سائیکل کو ایک طرف جیسے ہی میں نے کھڑا کیا تو وہ دنوں پیچھے سے اتر کر بے چینی سے میرے بولنے کے منتظر تھے ۔۔ان دنوں کو تسلی دیتے ہوۓ میں آگے بڑھ کر دروازہ کے پاس جا کر سائیڈ میں لگی بیل بجائی اور ساتھ میں ہی صبیحہ کے نمبر پر کال بھی ملا دی ۔۔دوسری بیل پر اس نے جوں ہی کال اٹینڈ کی تو میں جلدی سے مخاطب ہوتے ہوۓ بولا ” جلدی سے دروازہ کھولو میں باہر کھڑا ہوں ” میں نے ابھی اتنا ہی بولا تھا کہ صبیحہ نے دروازہ کھول دیا شائد وہ کال سنتے ہوۓ باہر آگئی تھی ۔۔ان دونوں لڑکیوں کو ساتھ لے کر میں گھر کے اندر داخل ہوا تو پیچھے سے صبیحہ نے دروازہ بن کر دیا تھا ۔۔عبیرہ اور دوسری لڑکی گھبرائی ہوئی لگ رہی تھیں ۔۔انہیں تسلی دے کر میں ڈائننگ ہال میں داخل ہوا تو وہاں علینا بیٹھی ہوئی نظر آئی ۔اس پر نظر پڑتے ہی میں اس سے بولا ” تم یہاں بیٹھی کیا کر رہی ہو جلدی سے جاؤ اور تین کپ چاۓ کے بنا کر لاؤ ” میری بات سن کر وہ حیرانگی سے عبیرہ اور دوسری لڑکی کو دیکھتے ہوۓ اپنی جگہ سے کھڑا ہوتے ہوۓ بولی ” آپ بیٹھیں میں بنا کر لاتی ہوں “اتنا بول کر وہ باہر نکل گئی جبکہ اسی دوران صبیحہ بھی کمرہ میں داخل ہو چکی تھی ۔۔اس پر نظر پڑتے ہی میں نےبیگ میں موجود ہارڈ ڈرائیو اور لیپ ٹاپ اس کی جانب بڑھاتے ہوۓ ہوۓ بولا “میرے پاس ٹائم بہت کم ہے جلدی سے ان سب پر ایک نظر مارو اور ان میں موجود سارا ڈیٹا ضائع کر دو “
صبیحہ بولی : ٹھیک ہے بس پانچ منٹ دو مجھے میں یہ سارا کام ختم کر دوں گی “اتنا بول کر وہ اندر اپنے کمرہ میں جا کر اپنا لیپ ٹاپ اٹھا کر باہر آئی اور باری باری سب ہارڈ ڈرائیو اپنے لیپ ٹاپ سے منسلک کر کے صاف کرنے لگی ۔آخر میں اس نے لیپ ٹاپ لگا لیا اور اس میں سے بھی اس نے سارا ڈیٹا ختم کیا ۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025

Obsessed for the Occultist Last -25- سفلی عامل کی دیوانی آخری قسط

Obsessed for the Occultist -24- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -23- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -22- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -21- سفلی عامل کی دیوانی
