کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی بہترین مکمل کہانیوں میں سے ایک زبردست کہانی ۔۔اُستانی جی ۔۔ رائٹر شاہ جی کے قلم سے سسپنس رومانس اور جنسی کھیل کے جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر۔ آنٹیوں کے شوقین ایک لڑکے کی کہانی ، میں آپ سے ایک بڑے مزے کی بات شئیر کرنا چاہتا ہوں اور وہ یہ کہ کراۓ کے گھر میں رہنے کے بھی اپنے ہی مزے ہیں ۔ وہ یوں کہ ایک گھر سے جب آپ دوسرے گھر میں شفٹ ہوتے ہیں تو نئئ جگہ پر نئے لوگ ملتے ہیں نئئ دوستیاں بنتی ہیں ۔ اور ۔ نئئ۔ نئئ ۔ (امید ہے کہ آپ لوگ میری بات سمجھ گئے ہوں گے ) اُس لڑکی کہانی جس کا بائی چانس اوائیل عمر سے ہی پالا میچور عورتوں سے پڑا تھا ۔ یعنی کہ اُس کی سیکس لائف کی شروعات ہی میچور قسم کی عورتوں کو چودنے سے ہوئی تھی۔اور پھر سیکس کے لیے میچور عورتیں ہی اُس کا ٹیسٹ بن گئ ۔ اُس کو کسی لڑکی سے زیادہ میچور آنٹی کے ساتھ زیادہ مزہ آتا تھا۔ کیونکہ میچور لیڈیز سیکس کی ماسٹر ہوتی ہیں نخرہ نہیں کرتی اور کھل کر مزہ لیتی بھی ہیں اور مزہ دیتی بھی ہیں۔ اور یہ سٹوری جو میں آپ کو سنانے جا رہا ہوں یہ بھی انہی دنوں کی ہے۔ جب آتش تو ابھی لڑکپن کی سرحدیں عبور کر رہا تھا لیکن آتش کا لن اس سے پہلے ہی یہ ساری سرحدیں عبور کر کے فُل جوان ہو چکا تھا ۔ اور پیار دو پیار لو کا کھیل شروع کر چکا تھا ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
-
-
Gaji Khan–98– گاجی خان قسط نمبر
May 28, 2025 -
Gaji Khan–97– گاجی خان قسط نمبر
May 28, 2025 -
Smuggler –224–سمگلر قسط نمبر
May 28, 2025 -
Smuggler –223–سمگلر قسط نمبر
May 28, 2025
Teacher Madam -09- اُستانی جی
نہیں ۔ ۔ ۔ نہیں ۔ ۔ ۔ یار کھڑکی نہیں بلکہ چھت پر ایک چاند چہرہ ستارہ آنکھوں والی بڑی ہی پیاری سی لڑکی نمودار ہوئ ۔ (یا وہ عمر ہی ایسی تھی کہ ہر گوری عورت خوبصورت لگتی تھی ) اس کا چہرہ قدرے لمبوترا اور آنکھیں بڑی اور ہونٹ قدرتی سُرخ اور رس سے بھرے ہوۓ نظر آ رہے تھے اور اس نے اپنے سینے کو ایک بڑی سی چادر سے ڈھانپا ہوا تھا ۔ ۔ ۔ اس لئے میں چاہ کر بھی اس کی چھاتی کا ناپ نہ کر سکا ۔۔ اسے چھت پر آتے دیکھ میں نے نیچے جانے کا ارادہ ترک کر دیا اور واپس جا کر اس لڑکی کو تاڑنے لگا اور پھر میں نے دیکھا کہ اس لڑکی نے اپنی چھت کا ایک چکر لگایا اور پھر وہ واپس جانےکے لیئے مڑی اور ۔ ۔ ۔ جاتے جاتے اس نے ایک نظر مجھے دیکھا ۔ ۔ ۔ اور پھر وہ اپنے چھت کی ری لینگ کی طرف آئ اور ایک نظر نیچے گلی میں جھانک کر دیکھا اتنی دیر میں میں بھی اپنی چھت کی ری لنگ پر پہنچ چکا تھا ۔۔۔ چنانچہ جیسےہی اس نے گلی میں جھانکنے کے بعد اپنا سر اٹھایا تو اس نے مجھے عین اپنے سامنے والے چھت پر موجود پایا ۔۔۔ یہ دیکھ کر وہ تھوڑی سی حیران ہوئی ۔۔ اور پھر اس کے بعد اس نے مجھ پر ایک بھر پوُر نگاہ ڈالی ۔ ۔ اور چند سیکنڈ تک میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھتی رہی اور ۔ ۔ ۔ اور ۔۔۔۔ ہائے مار ڈالا ۔ ۔ دوستو جیسا کہ آپ لوگ اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ کچھ تو ٹھڑکی مزاج تھے ہم بھی ۔ ۔ ۔ اور کچھ اس خاتون کا اس طرح سے مجھ کو دیکھنا ۔۔۔ سچ کہتا ہوں کہ مجھ سے تو ۔ ۔ ۔ دیکھا نہ گیا ۔ اس کی نگاہ میں ایک عجیب سی مستی اورایک گہری اداسی تھی اور اس مستی اور اداسی کے امتزاج نے میرے اندر ایک عجیب سی فیلنگ بھر دی تھی ۔ ۔ ۔ ۔ ضرور اس کی نگاہ میں ایسی کوئ بات تھی کہ میں کچھ بے چین سا ہو گیا اور اس کا اس طرح میری طرف دیکھنے سے ۔ ۔ ۔ سچ مانو میں تو گھائل سا ہو گیا اور مجھے ایسا لگا کہ جیسے کوئ چیز میرے دل میں جا کر کُھب سی گئ ہو
خیر وہ تو ایک نگاہ ڈال کر چلی گئی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور میں کافی دیر تک وہاں کھڑا خالی خالی نظروں سے اس کی چھت کو دیکھتا رہا ۔۔۔ پھر کافی دیر کے بعد میں نیچے اترا اور سیدھا اپنے ایک جاننے والے کے پاس کہ جو اسی محلے کا قدیمی رہنے والا تھا اور جس نے ہمیں یہ گھر لے کر دینے میں بڑی مدد کی تھی کے پاس چلا گیا۔ ۔ ۔ وہ میرا دوست تو نہیں تھا لیکن اچھا جاننے والا ضرور تھا اور اس کے ساتھ میری اچھی خاصی فرینک نس بھی تھی اس کے ساتھ ساتھ وہ میری طبیعت سے بھی اچھی طرح واقف تھا اس لیئے سلام دعا کے بعد جب میں نے اس پوچھا کہ ایک بات تو بتا یار !!! یہ ہمارے گھر کے سامنے کون لوگ رہتے ہیں ؟ تو میری بات سنتے ہی اس نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ تم نے ارمینہ خان عرف مینا کو دیکھ لیا ہے ۔ ۔ ۔ تو میں نے کہا کون سی ارمینہ اور کون سی مینا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو میری بات سُن کر اس نے اپنی بائیں آنکھ میچی اور ہنس کر بولا ۔ ۔ ۔ ہم سب جانتے ہیں بچہ ۔ ۔ اور پھر کہنے لگا مینا کے پیچھے ایک تو ہی نہیں بیٹا سارا محلہ ہی پاگل ہوا پھرتا ہے پھر وہ میری طرف دیکھ کر کہنے لگا لیکن یار میری بات کا یقین کرو کہ وہ ایک نہایت شریف عورت ہے تو میں نے اس سے کہا یار توبہ کر وہ عورت نہیں وہ تو ایک سندر سی لڑکی ہے پیاری سی ناری ہے ۔ ۔ ۔ تو میری بات سُن کر وہ ہنس پڑا اور کہنے لگا سالے وہ لڑکی نہیں پوری عورت ہے اور عورت بھی وہ جو عمر میں تم سے دو گُنی ہو گی تو میں نے قدرے حیران ہو کر اس سے کہا یار لگتی تو وہ بلکل لڑکی جیسی ہے تو وہ کہنے لگا ۔ ۔ تمھاری یہ بات بھی ٹھیک ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ کافی عمر چور واقعہ ہوئ ہے اور شکل واقعہ ہی کوئ الہڑ مٹیار لگتی ہے اور پھر کہنے لگا ویسے دوست وہ ہے بڑی شریف عورت ۔۔۔۔ تو میں نے جل کر کہا یار تم سے اس کی شرافت کی گواہی نہیں لینے آیا بلکہ یہ بتاؤ کہ اس کا حدود دربہ کیا ہے؟ ۔ ۔ ۔ اور اس کی بائیو گرافی کے بارے میں کچھ روشنی ڈالو۔ ۔ ۔تو وہ میری طرف دیکھ کر بولا یار مینا جتنی خوبصورت عورت ہے نا یہ اتنی ہی بدقسمت واقعہ ہوئ ہے پھر اس نے مجھے مختصراً بتلایا کہ یہ ٹال والے کی سب چھوٹی بیٹی ہے اور اس کی شادی اپنے کزن سے ہوئ تھی جو شادی کے بعد اپنے سسرال میں ہی رہتا تھا اور اپنے سسر کے ساتھ ٹال پر کام کرتا تھا تو میں نے اس سے پوچھا کہ کیا ٹال والے کا اپنا کوئ بیٹا نہیں ہے؟؟؟ تو جواباً وہ کہنے لگا نہیں یار اس کی پانچ چھ لڑکیاں ہیں اور آخر میں ایک بیٹا پیدا ہوا ہے ارصلا خان ۔۔۔ جو ابھی بہت چھوٹا ہے اور تم نے اسے دیکھا ہی ہو گا وہ بھی تمھارے ساتھ میڈم زیبا کے ہاں پڑھتا ہے پھر کہنے لگا یار مینا کی شادی کے دو سال بعد ٹال والوں کا کسی تگڑی پارٹی کے ساتھ لین دین کے معاملے میں جھگڑا ہو گیا تھا جس میں مینا کے شوہر نے اس پارٹی کے کسی بندے کا کلہاڑا مار کے سر کھول دیا تھا اور اس پر دفعہ 307 اقدامِ قتل کا مقدمہ درج ہو گیا تھا اوربعد میں اسے چھ سات سال کی سزا ہو گئی تھی اور اس بات کو اب دو سال ہو گئے ہیں اور پھر کہنے لگا یار اس لڑکی مینا پر محلے کے بہت سارے سے لوگوں نے بہت ٹرائ ماری لیکن یہ کسی کے بھی ہاتھ نہ آئ ہےہاں اسکا دیکھنا اس طرح کا ہے کہ جس کو بھی ایک بار دیکھ لیتی ہے وہ یہی سمجھتا ہے کہ ۔ ۔ ۔۔ وہ اس کے ساتھ سیٹ ہو گئی ہے ۔۔ ۔ ۔ ۔ لیکن ایسی کوئی بات نہ ہے ۔ ۔ بس اس کا دیکھنا ہی ایسا ہے ۔ ۔ ۔ سو دوست اگر اس نے تم کو بھی نظر بھر کے دیکھ لیا ہے تو کسی خوش فہمی میں نہ رہنا ۔ ۔ ۔ ۔ پھر کہنے لگا میں تم سے دوبارہ کہہ رہا ہوں کہ اگر تم اس عورت کے چکر میں ہو تو اس بات کو بھول جاؤ کیونکہ وہ تم کو کبھی بھی نہیں ملنے والی ۔۔۔۔
اس کی بات سُن کر ایک بات تو کلیئر ہوگئی کہ ارمینہ خان عرف مینا ایک شریف عورت تھی لیکن اس نے جس انداز میں مجھ کو دیکھا تھا میرا دل اس بارے میں کچھ اور ہی گواہی دے رہا تھا ۔۔ کہ آخر وہ بھی ایک عورت تھی ۔ ۔ ۔ایسی عورت جو شادی شدہ اور لن آشنا تھی اور گزشتہ کافی عرصہ سے ۔ ۔ ۔ ۔ پیاسی تھی اور ظاہر ہے جزبات بھی رکھتی ہو گئی ۔۔۔ مزید کچھ گپ شپ کے بعد میں وہاں سے آ گیا لیکن میں نے اسے یہ بات ہر گز نہ بتائ تھی کہ اس دن ارمینہ نے مجھے کن نظروں سے دیکھا تھا ۔ ۔ ۔ کیونکہ ہو سکتا ہے وہ ٹھیک ہی کہہ رہا ہو ۔۔ اور جو میں سمجھ رہا ہوں وہ میرا وہم ہی ہو ۔ ۔ ۔ لیکن میں نے فیصلہ کر لیا تھا کہ ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے ضروری نہیں مجھے بھی اورں کی طرح ٹینگا ہی ملے ۔۔۔ کیونکہ اس قسم کی خواتین کے معاملے میں میری قسمت بہت اچھی تھی ۔ سو اس دن کے بعد میں ارمینہ کی تاڑ میں اپنے چھت پر کھڑا ہونا شروع ہو گیا ۔ ۔ ۔ مینا کبھی آتی کھبی نا آتی۔ ۔ ۔ لیکن جب بھی وہ اپنی چھت پر آتی تو میں یوں ظاہر کرتا کہ میں صرف اسی کے لیئے کھڑا ہوتا ہوں ۔۔۔ رفتہ رفتہ اس نے میری اس ان کہی بات کو پِک کر لیا اور مجھے لفٹ تو ہر گز نہ کرائی۔۔۔۔ لیکن اس نے میرے چھت پر کھڑے ہونے کا نوٹس لینا شروع کر دیا تھا چنانچہ اب وہ بھی اسی مخصوص ٹائم پر چھت پر آنے لگی جس ٹائم میں چھت پر کھڑاہوتا تھا ۔ ۔ ۔ اب اس کی روز کی روٹین یہ ہو گئی تھی کہ وہ اپنی چھت پر آتی پھر وہاں سے باؤنڈری وال کی طرف جاتی جس کے سامنے میں کھڑا ہوتا تھا اور پھر وہ ایک گہری نظر مجھ پرڈالتی اور پھر واپس چلی جاتی تھی ۔۔۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اُستانی جی ۔۔ کی اگلی یا
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں