کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -122
وہیں دوسری طرف
آج ایک میٹنگ کی تیاری ہو رہی تھی
جس میں اکرام بیگ کسی دیسی گرل کا مجرا کروانے والا تھا۔ جس کےلیے اس نے اپنے خاص خاص دوستوں کو مدوع کر رکھا تھا ۔۔ یہ پارٹی پوری رات چلنے والی تھی۔۔۔۔
اس طرح کی پارٹی یہ لوگ پہلے بھی کئی دفعہ کر چکے تھے یہ پارٹی تب تب ہوتی تھی جب یہ لوگوں یہاں سے کنٹینر بھر کر اپنے مال کو باہر کے ملکوں میں بھیجا کرتے تھے۔ مال کے حفاظت سے پہنچ جانے کی خوشی میں جشن مناتے تھے اور ساتھ میں کئی لڑکیوں کو اپنے ہوس کا نشانہ بھی بنا کر اپنی پیاس بجاتے تھے۔ یہ لڑکیاں زیادہ تر غریب گھروں سے ہوتی تھی جنھیں یا تو اغواہ کیا جاتا تھا یا پھر پیسوں کا لالچ دیا جاتا تھا۔
جن لڑکیوں کو اغوا کیا جاتا تھا ان کا ریپ کرنے کے بعد انہیں اسی کنٹینر میں دوسرے ملک بھیج دیا جاتا تھا۔ اور یہ کام یہ ہمیشہ سے کرتے آ رہے تھے اور کبھی بھی کسی کی نظر میں نہیں آئے تھے۔۔
اکرام بیگ کافی خوش نظر آ رہا تھا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اور وہیں کالج میں اجالا اپنی کلاس سے نکل کر باہر آ رہی تھی اور دوسری طرف سے 5T کا گروپ اسی طرف آ رہا تھا۔ کہ اچانک تنیشہ کی نظر اجالا پر پڑ گی تو وه اپنے ساتھیوں سے بولی۔ لگتا ہے اج یہ اکیلی ہے تو کیوں نہ پہلے اس کا حساب چکتا کر دیا جائے ۔
تہران بولا۔ ٹھیک کہتی ہو تم آج اس بلبل کے پر کاٹتے ہیں بہت پهدک رہی تھی یہ اس دن
اسے بھی تو سبق سکھانا ضروری ہے
تمنا بولی۔ تو پھر ديری کس بات کی چلو شروع کرتے ہیں
اتنا بول کر وہ پانچوں اس کا پیچھا کرنے لگے اور اجالا وہاں سے چلتی ہوئی کینٹین کی طرف چلی گئی۔ جہاں اسے ایک گیلری سے ہو کر گزرنا تھا۔ اور 5T کا پلان بھی یہی تھا کہ اسے یہاں پر ہی روکا جاۓ۔
اور اجالا جیسے ہی اس گيلری سے گزر کر باہر کینٹین کی طرف نکلنے لگی تو آگے سے توثیق آ کر کھڑا ہو گیا۔
توثیق بولا۔۔ کہاں جا رہی ہو اتنی جلدی میں تھوڑا ہم سے تو مل لو
اجالا بولی۔ میں جہاں بھی جاؤں تم سے مطلب اور ویسے بھی تم ہوتے کون ہو مجھ سے یہ سب پوچھنے والے
توثیق بولا۔۔ تمھارے اس بےپناہ حسن کا عاشق
اتنی بات کہنے کے ساتھ ہی توثیق نے اپنا ہاتھ بڑھا کر اپنے ہاتھ کی ایک انگلی اجالا کی گال کے ساتھ ٹچ کر دی
اس کی یہ حرکت پر اجالا کو اتنا غصہ ایا کہ اجالا نے ایک تھپڑ سیدھا اس کے منہ پر چڑھ دیا
جسے دیکھ کر اس کے باقی ساتھی بھی اجالا کے قریب جمع ہو گے تو تنیشہ بولی۔ بہت اکڑ ہے ناں تم میں آج تمھاری ساری اکڑ نکال دیتے ہیں
اور یہ پتہ ہے کیسے نکلے گی جب تم بنا کپڑوں کے یہاں پورے کالج کے سامنے ننگی گھوموں گی تب تمہیں احساس ہو گا کہ تم لوگوں نے ہم سے پنگا لے کر کتنی بڑی غلطی کی ہے۔
اجالا بولی۔۔ شکر مناؤ کہ میرے دوست آج کالج نہیں آئے ہیں ورنہ تم لوگ اس قابل بھی نہیں رهتے کہ مجھ سے بات بھی کر سکتے۔
تہران بولا۔ تبھی تو تمہیں بتانا چاہ رہا ہوں کہ آج تمھارے ساتھی یھاں نہیں ہیں تو تمہارا حال بہت برا ہونے والا ہے۔
اس کی بات سن کر پہلی بار اجالا کے چہرے پر ایک خوف کی لہر نمودار ہوئی پر اجالا ہمت نہیں ہاری اس نے لڑنے کا فیصلہ کیا اور اپنی دائیں ٹانگ ہوا میں لہراتے ہوے سیدھی توثیق کے سینے میں دے ماری۔
جس کی امید توثیق بالکل بھی نہیں کر رہا تھا اور لات پڑنے کی وجہ سے وہ لڑکھڑا کر پیچھے کی جانب گر گیا۔۔
اجالا وہاں سے نکلنے لگی تو اس کو ایک طرف سے تہران اور دوسری طرف سے طاہر نے پکڑ لیا۔ اور تنیشہ نے اس کے منہ کے آگے ہاتھ رکھ لیا جس سے اس کی آواز ناں نکلے۔۔ جبکہ توثیق زمین سے اٹھا اور اس کا غصہ اس وقت ساتویں آسمان پر تھا۔
اور وہ ہنکارا بھرتے ہوئے اجالا کی طرف بڑھا اور بولا۔ لگتا ہے تمہیں بہت جلدی ہے ابھی نکال دیتا ہوں۔ توثیق آگے بڑھا اور اس نے اپنا ہاتھ بڑھا کر جیسے ہی اجالا کی شرٹ کو پکڑنا چاہا تو اس کا ہاتھ تھوڑا پہلے ہی رک گیا۔ اس نے اپنا ہاتھ آگے کرنا چاہا لیکن اس کا ہاتھ آگے نہیں بڑھ رہا تھا۔ توثیق نے اپنے پیچھے مڑ کر دیکھنا چاہا تو اس کے پیچھے سلطان کھڑا تھا جس نے اس کی گردن کو اپنے ہاتھ سے پکڑا ہوا تھا۔
اور توثیق بلکل ہل بھی نہیں پا رہا تھا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
میں نے توثیق کو اٹھا کر وہیں سے دیوار پر دے مارا اور اس کے دونوں ساتھی جیسے ہی آگے بڑھنے لگے تو ان کے سینے میں ایک ایک لات پڑی جس سے وه پیچھے جا گرے انہوں نے میری طرف دیکھا تو میں نے اپنے ارد گرد نظر دوڑائی جہاں سونیا اور سہرش تیار حالت میں کھڑی تھیں اور ان کی ایک ایک ٹانگ ہوا میں تھی۔
اجالا کے بھی ہاتھ آزاد ہو چکے تھے تو اس نے بھی تنیشہ کا ہاتھ اپنے منہ سے ہٹایا اور ایک تھپڑ اس کے چہرے پر جڑتے ہوئے اگے بڑھی۔ لیکن ان کو پیچھے سے تمنا نے بالوں سے پکڑ لیا اور پیچھے کھینچتے ہوے اس کے سر کو دیوار پر مارا جس سے اجالا کے سر سے خون نکلنا شروع ہو گیا۔۔
جسے دیکھ کر اجالا کو اتنا زیادہ غصہ ایا کہ اس نے تمنا کو پکڑ کر نیچے گرا دیا اور اس کے چہرے پر گھسوں کی بارش شروع کر دی۔ اپنی دوست کی حالت دیکھ تنیشا جیسے ہی اجالا کی طرف بڑھنے لگے تو اس کے ایک بازوں کو پکڑ کر سحرش نے پیچھے کھینچا جبکہ سونیا نے اس کے منہ پر ایک لات جڑ دی۔ جس سے تنیشہ نیچے گر گئی۔۔ اور اس کے منہ سے خون نکلنا شروع ہو گیا۔ جبکہ تہران توثیق اور طاہر میری طرف بڑھے تو میں تھوڑا پیچھے ہو گیا تاکہ تھوڑی جگہ مل سکے۔ میرا یہ پیترا کام کر گیا اور طاہر تھوڑا جلدی میں اگے بڑھا تو اس نے مجھے مارنے کے لیے جیسے ہی اپنا ہاتھ اگے بڑھایا تو میں نے جھک کر ایک مکہ سیدھا اس کے پیٹ میں دے مارا وہ درد کے مارے تھوڑا نیچے ہوا تو میں نے اس کے سر کو پکڑ کر سیدھا اپنے گوڈے پر دے مارا اور وہ چلاتا ہوا سائیڈ میں گر گیا اتنے میں توثیق اور تہران مجھ پر جھپٹ پڑے اور مجھ کو نیچے گرا لیا تو ایک ایک گھسہ انہوں نے بھی میرے منہ پر جڑ دیا جس سے میرے ہونٹ پھٹ گئے اور تھوڑا خون رسنا بھی شروع ہو گیا لیکن وہ اگلا وار کر پاتے اس سے پہلے ہی ان دونوں کے پیٹ میں لات پڑی جو کہ سحرش اور سونیا نے ماری تھی۔۔ وه دونوں مجھے چھوڑ کر جیسے ہی اوپر اٹھے تو میں بھی پلک جھپکتے ہی کھڑا ہو گیا۔۔ لیکن وه دونوں مجھے نظر انداز کرتے ہوے سحرش اور سونیا کی طرف بڑھنے لگے تو میں نے پیچھے سے ان دونوں کی گردنوں کو پکڑ لیا۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے