A Dance of Sparks–70–رقصِ آتش قسط نمبر

رقصِ آتش

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

رقصِ آتش۔۔ ظلم و ستم کےشعلوں میں جلنے والے ایک معصوم لڑکے کی داستانِ حیات
وہ اپنے ماں باپ کے پُرتشددقتل کا عینی شاہد تھا۔ اس کے سینے میں ایک طوفان مقید تھا ۔ بے رحم و سفاک قاتل اُسے بھی صفحہ ہستی سے مٹا دینا چاہتے تھے۔ وہ اپنے دشمنوں کو جانتا تھا لیکن اُن کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا تھا۔ اس کو ایک پناہ گاہ کی تلاش تھی ۔ جہاں وہ ان درندوں سے محفوظ رہ کر خود کو اتنا توانا اور طاقتوربناسکے کہ وہ اس کا بال بھی بیکا نہ کرسکیں، پھر قسمت سے وہ ایک ایسی جگہ  پہنچ گیا  جہاں زندگی کی رنگینیاں اپنے عروج پر تھی۔  تھائی لینڈ جہاں کی رنگینیوں اور نائٹ لائف کے چرچے پوری دنیا میں دھوم مچاتے ہیں ۔وہاں زندگی کے رنگوں کے ساتھ اُس کی زندگی ایک نئے سانچے میں ڈھل گئی اور وہ اپنے دشمنوں کے لیئے قہر کی علامت بن گیا۔ اور لڑکیوں کے دل کی دھڑکن بن کے اُبھرا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

رقصِ آتش قسط نمبر- 70

میں نے تم پر کوئی شبہ نہیں کیا۔۔۔  وہ مسکرائی ۔۔۔ مہاراج وانگ و نگ پائے کے کیمپ سے تعلق رکھنے والے ایک آدمی سے اس امر کی تصدیق ہوگئی کہ وہ لڑکی دراصل ایک لڑکا تھا جیسے چند روزواٹ ٹریمنٹ میں رکھنے کے بعد شہر سے باہر ایک خانقاہ میں بھیج دیا گیا تھا جہاں بھکشوؤں کو موئے تھائی کی تربیت دی جاتی ہے۔ یہ سارے ہنگا مے اس لڑکے کے لیے ہو رہے ہیں۔ کل رات بلیک ٹائیگر کے پانچ آدمیوں نے فیلا فیلا چائی روڈ کے اس فلیٹ پر حملہ کیا تھا جہاں تم چھپے ہوئے تھے۔ تم تو وہاں سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئے مگر وہاں دو آدمی مارے گئے۔ ایک آدمی بلیک ٹائیگر کا اور دوسرا مہاراج کا جو اپنے دوسرے ساتھیوں کے ہمراہ تمہاری حفاظت کے لیے گلی کی نگرانی کر رہا تھا۔

اوردہ عورت۔۔ میرا مطلب ہے کو شلیا ؟۔۔۔ میں نے پوچھا۔

اُ سے بلیک ٹائیگر کے آدمی اٹھا کر لے گئے ہیں۔ میرا خیال ہے وہ اسے یر غمال بنا کر مہاراج کو بلیک میل کریں گے اور تمہیں اپنی تحویل میں لینے کا مطالبہ کریں گے۔ ۔۔ اس نے کہا

کیا تمہارے خیال میں مہاراج ان کے دباؤ میں آسکتا ہے ؟۔۔۔میں   نے پوچھا۔

 جہاں تم چھپے ہوئے تھے۔ تم تو وہاں سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئے مگر وہاں دو آدمی مارے گئے۔ ایک آدمی بلیک ٹائیگر کا اور دوسرا مہاراج کا جو اپنے دوسرے ساتھیوں کے ہمراہ تمہاری حفاظت کے لیے گلی کی نگرانی کر رہا تھا۔

اوردہ عورت۔۔ میرا مطلب ہے کو شلیا ؟۔۔۔ میں نے پوچھا۔

اُ سے بلیک ٹائیگر کے آدمی اٹھا کر لے گئے ہیں۔ میرا خیال ہے وہ اسے یر غمال بنا کر مہاراج کو بلیک میل کریں گے اور تمہیں اپنی تحویل میں لینے کا مطالبہ کریں گے۔ ۔۔ اس نے کہا

کیا تمہارے خیال میں مہاراج ان کے دباؤ میں آسکتا ہے ؟۔۔۔میں   نے پوچھا۔

نہیں۔۔۔  تھائی وانگ نے نفی میں سر ہلایا ۔۔۔ مہاراج ایک سچا اور کھرا آدمی ہے۔ اس نے سچائی کو جان کر تمہیں اپنی پناہ میں لیا تھا۔ وہ اپنی گردن کٹوا دے گا مگر کسی کے دباؤ میں نہیں آئے گا اور مجھے یقین ہے کہ وہ کو شلیا نام کی اس عورت کو بھی ان کے چنگل سے چھڑا لے گا۔ ویسے میری معلومات کے مطابق گزشتہ رات کے واقعے کے بعد آج صبح ماسٹر پھو نے خانقاہ میں جا کر مہاراج سے ملاقات کی تھی اور اس سے تمام تر اختیارات کے ساتھ بلیک ٹائیگر کے خلاف کارروائی کرنے کی اجازت حاصل کرلی ہے اور میرا خیال ہے کہ ایک دو دن میں ان دونوں پارٹیوں کے درمیان خوف ناک جنگ چھڑنے والی ہے اور میں دعوے سے کہتی ہوں کہ اس میں زیادہ نقصان بلیک ٹائیگر کا ہو گا۔

 اور میرا خیال ہے تم نے اس نائٹ کلب کے بارے میں بھی معلوم کیا ہو گا۔۔۔ میں نے پوچھا۔

 ہاں۔ فطری بات ہے بلکہ سب سے پہلے میں اسی طرف گئی تھی۔۔۔ تھائی وانگ نے بتایا۔۔۔وہ ایک تھرڈ کلاس نائٹ کلب ہے جہاں نشے بازوں کو منشیات فراہم کی جاتی ہے اور نیم عریاں عورتوں میں کک باکسنگ کے مقابلے کرائے جاتے ہیں۔ لوگ دراصل باکسنگ کے مقابلے نہیں ان عورتوں کی فحش حرکتیں دیکھنے کے لیے ایسے کلبوں میں جاتے ہیں۔ تماشائیوں کا تعلق بھی نچلے طبقے سے ہوتا ہے۔ ایسے نائٹ کلبوں میں آئے دن اس قسم کے ہنگامے ہوتے ہی رہتے ہیں ۔ لیکن گزشتہ رات والے ہنگامے کی بنیاد تم تھے۔ تمہارا تعاقب کرنے والوں نے تمہیں کلب میں داخل ہوتے ہوئے دیکھ لیا تھا۔ پہلے انہوں نے اس ہال کو چیک کیا جہاں باکسنگ کا مقابلہ ہو رہا تھا پھر وہ اس ہال میں آگئے جہاں موالی نشے میں دھت پڑے ہوئے تھے۔ ان کا خیال تھا کہ تم بھی انہی میں گھس کر چھپ گئے ہو۔ پہلے انہوں نے دو ہوائی فائر کیے تھے تاکہ وہاں پڑے ہوئے نشتی اٹھ کر خارجی دروازے کی طرف بھاگیں اور تمہیں تلاش کر کے پکڑلیں لیکن فرش پر پڑے ہوئے ایک نشئی نے اس غنڈے کو گولی مار دی جس نے ہوائی فائر کیے تھے اور اس طرح وہاں اچھا خاصا ہنگامہ ہو گیا جس میں دو آدمی مارے گئے تھے۔ تمہاری قسمت اچھی تھی کہ تم کلب کے عقبی راستے سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔

اور اس سے زیادہ خوش قسمتی یہ ہے کہ وہاں سے نکلتے ہی مجھے تم مل گئی تھیں۔۔۔ میں نے اس کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔

تھائی وانگ خاموشی سے میری طرف دیکھتی رہی۔ ہم شام کا اندھیرا پھیلنے تک لان میں بیٹھے رہے اور پھر اندر آگئے۔ لاؤنج میں ٹیلی فون کی طرف دیکھتے ہوئے مجھے اچانک ہی ایک خیال آیا اورمیں نے کہا۔

کیا ٹیلی فون پر مہاراج سے رابطہ ہو سکتا ہے؟

 مہاراج سے تو نہیں البتہ ماسٹر پھو سے بات کی جاسکتی ہے۔ ٹیلی فون ڈائریکٹری میں جمنازیم کا نمبر موجود ہو گا۔۔۔ تھائی وانگ نے کہا ۔۔۔لیکن تم اس سے کیا بات کرنا چاہتے ہو؟

میں اسے یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں خیریت سے ہوں اور محفوظ جگہ پر ہوں۔ اس کے علاوہ اسے یہ بتانا چاہتا ہوں کہ چی

فانگ کو کہاں تلاش کیا جا سکتا ہے۔ کل رات میں نے اسے نائٹ کلب کے دفتر میں دیکھا تھا۔۔۔ میں نے کہا۔

وہ چند لمحے میری طرف دیکھتی رہی پھر ٹیلی فون ڈائریکٹری اٹھا کر نمبر تلاش کرنے لگی۔ تقریباً دس منٹ بعد اس نے ایک نمبر الگ کاغذ پر لکھ لیا اور ڈائریکٹری بند کر کے فون کا ریسیور اٹھالیا۔ میں نے وہ نمبر پڑھنے کی کوشش کی مگر وہ تھائی ہندسوں میں تھا۔ تھائی وانگ نے وہ نمبر ملایا ۔ کال غالباً فورا ہی ریسیو کرلی گئی تھی۔ وہ تھائی زبان میں کسی سے باتیں کرتی رہی۔ اس کا انداز ایسا تھا جیسے کسی بات پر ضد کر رہی ہو پھر خاموش ہو گئی۔ تقریباً دو منٹ بعد وہ پھر بولنے لگی۔ اس مرتبہ اس کا انداز بالکل بدلا ہوا تھا۔ جیسے وہ اپنے مخاطب کے لہجے سے مرعوب ہو گئی ہو۔ اس کی باتوں میں ایک مرتبہ میرا نام بھی آیا تھا اور پھر اس نے ریسیور میری طرف بڑھا دیا ۔

ماسٹر پھو سے بات کرو۔۔۔   اُس   نے سرگوشی میں کہا۔

 فون پر میری آواز سنتے ہی ماسٹر پھو جیسے چونک گیا تھا۔ وہ مجھے مزید کچھ کہنے کا موقع دیے بغیر بولا۔

ایک نمبر نوٹ کرو اور دو منٹ بعد اس نمبر پر رنگ کرنا۔

 وہ انگریزی میں نمبر لکھوانے لگا۔ ریسیور پر کچھ اور آوازیں بھی آرہی تھیں۔ یہ غالباً جمنازیم کے دفتر کا نمبر تھا اور دفتر میں کچھ اور لوگ بھی موجود تھے اور ماسٹر پھو ان کی موجودگی میں بات نہیں کرنا چاہتا تھا۔ میں نے کاغذ پر وہ نمبر نوٹ کر کے ریسیور رکھ دیا اور تھائی وانگ کو بتانے لگا۔

ٹھیک دو منٹ بعد تھائی وانگ نے ریسیور اٹھا کر وہ نمبر ملایا۔ دوسری طرف سے فورا ہی کال ریسیو کرلی گئی۔ تھائی وانگ نے ایک جملہ کہا اور ریسیور میری طرف بڑھا دیا ۔

ہم تمہارے لیے بہت پریشان تھے۔ تم کہاں ہو؟۔۔۔ ماسٹر پھو نے میری آواز سن کر کہا۔

 میں بالکل محفوظ جگہ پر ہوں۔ ۔۔ میں نے کہا اور گزشتہ رات کے واقعے کی تفصیل بتانے لگا۔ آخر میں، میں نے کہا۔۔۔ فلیٹ سے فرار ہونے کے بعد میں نے جس نائٹ کلب میں پناہ لینے کی کوشش کی تھی، اس کے دفتر میں چی فانگ کو دیکھ کر مجھے وہاں سے بھاگنا پڑا۔ اس نے مجھے نہیں دیکھا تھا لیکن جب میں وہاں سے فرار ہوا تو اس بل ڈاگ کی شکل والے آدمی نے مجھ پر گولی چلائی تھی لیکن میری شکل وہ بھی نہیں دیکھ سکا تھا کیونکہ میں دروازے سے باہر نکل چکا تھا۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

سمگلر

Smuggler –240–سمگلر قسط نمبر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور فخریا کہانی ۔۔سمگلر۔۔ ایکشن ، سسپنس ، رومانس اور سیکس سے پھرپور کہانی ۔۔ جو کہ ایک ایسے نوجون کی کہانی ہے جسے بے مثل حسین نوجوان لڑکی کے ذریعے اغواء کر کے بھارت لے جایا گیا۔ اور یہیں سے کہانی اپنی سنسنی خیزی ، ایکشن اور رومانس کی ارتقائی منازل کی طرف پرواز کر جاتی ہے۔ مندروں کی سیاست، ان کا اندرونی ماحول، پنڈتوں، پجاریوں اور قدم قدم پر طلسم بکھیرتی خوبصورت داسیوں کے شب و روز کو کچھ اس انداز سے اجاگر کیا گیا ہے کہ پڑھنے والا جیسے اپنی آنکھوں سے تمام مناظر کا مشاہدہ کر رہا ہو۔ ہیرو کی زندگی میں کئی لڑکیاں آئیں جنہوں نے اُس کی مدد بھی کی۔ اور اُس کے ساتھ رومانس بھی کیا۔
Read more
سمگلر

Smuggler –239–سمگلر قسط نمبر

Smuggler –238–سمگلر قسط نمبر

Smuggler –237–سمگلر قسط نمبر

Smuggler –236–سمگلر قسط نمبر

Smuggler –235–سمگلر قسط نمبر

Leave a Reply

You cannot copy content of this page