کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
رقصِ آتش۔۔ ظلم و ستم کےشعلوں میں جلنے والے ایک معصوم لڑکے کی داستانِ حیات
وہ اپنے ماں باپ کے پُرتشددقتل کا عینی شاہد تھا۔ اس کے سینے میں ایک طوفان مقید تھا ۔ بے رحم و سفاک قاتل اُسے بھی صفحہ ہستی سے مٹا دینا چاہتے تھے۔ وہ اپنے دشمنوں کو جانتا تھا لیکن اُن کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا تھا۔ اس کو ایک پناہ گاہ کی تلاش تھی ۔ جہاں وہ ان درندوں سے محفوظ رہ کر خود کو اتنا توانا اور طاقتوربناسکے کہ وہ اس کا بال بھی بیکا نہ کرسکیں، پھر قسمت سے وہ ایک ایسی جگہ پہنچ گیا جہاں زندگی کی رنگینیاں اپنے عروج پر تھی۔ تھائی لینڈ جہاں کی رنگینیوں اور نائٹ لائف کے چرچے پوری دنیا میں دھوم مچاتے ہیں ۔وہاں زندگی کے رنگوں کے ساتھ اُس کی زندگی ایک نئے سانچے میں ڈھل گئی اور وہ اپنے دشمنوں کے لیئے قہر کی علامت بن گیا۔ اور لڑکیوں کے دل کی دھڑکن بن کے اُبھرا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
Smuggler –300–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –299–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –298–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –297–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –296–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –295–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026
رقصِ آتش قسط نمبر- 175
“میری جان روحان، ” تھائی وانگ نے آخر کار کہنا شروع کیا،” میں جانتی ہوں کہ میری باتیں سن کر اس وقت تمہاری کیا حالت ہورہی ہوگی ، کیونکہ میں تمہیں تم سے شائد بہتر جاننے لگی ہوں۔ تم اپنے دماغ کو فالتوں سوچوں اور وسوسوں سے ہٹاؤ اور میری بات غور سے سنو۔ مہاراج بہت ہی اچھے انسان ہیں اور وہ اپنے جیسے ہی اچھائی دوسروں میں بھی تلاش کرتے ہیں، اور اپنے جیسا ہی بنانا بھی چاہتے ہیں ، تبھی ٹائیگر جیسے لوگ اُس کو کچھ نہ کچھ نقصان بہنچا ہی دیتے ہیں۔ مہارا ج اور اُس کے شاگردوں نے تمہیں بہت اچھی تربیت دی ہے اور تم اب اپنی حفاظت اچھی طرح سے کرسکتے ہوں یہ میں دیکھ چکی ہوں۔ اب تم اپنے دشمنوں کے لیئے ایک خطرناک ہتھیار بن چکے ہو۔ لیکن ایک تربیت تمہاری ابھی باقی ہے ۔ کیونکہ تم نے اپنے لیئے جو راہ چنی ہے ، اور جس راہ پرچل کر تم اپنا بدلہ لینا چاہتے ہوں ، تو وہاں پر قدم قدم پر تمہارا عورت ذات سے واسطہ پڑے گا۔ اور میں نے تمہیں اپنے بارے میں بتایا تھا اور پھر اپنے کام کے بارے میں بھی بتایا تھا، جس سے میں اس ماحول کو اچھی طرح سے سمجھ چکی ہوں ۔ اور ایک عورت ہوکر تم سے زیادہ عورت کو پہچانتی ہوں۔ تمہیں تو ابھی عورت کی مختلف جھلکیاں ہی ملی ہیں۔ “
” تومیں کہہ رہی تھی ، ۔کہ تم عورت کے جسم کے نشیب و فراز سے واقف ہوچکے ہو، اور عورت کے کچھ روپ بھی دیکھ چکے ہو۔ میرے علاوہ بھی دوسری عورت کے جسم سے کھیل لطف اُٹھا چکے ہو، یہ میں جانتی ہوں۔ جیسا کہ میں نے کہا کہ میں فیصلہ نہیں کرسکی تھی کہ ہمارے درمیان رشتہ، اور کیسا تعلق ہونا چاہئے۔ تو میں نے اسی لیئے شائد نشے کی طرف بھی بہت جلدی مائل ہوگئی ، اور مجھے ہیروئن کی لت لگ گئی کیونکہ میں ان دنوں اسی وجہ سے بہت ڈسٹرب رہی ہوں۔ پھر تم نے مجھے ہسپتال میں داخل کروادیا، اور وہاں شینو میری دیکھ بھال کرنے لگی، شینو بہت اچھی لڑکی ہے ، اور پھر وہ میری بہت اچھی دوست بن گئی ، اور ہم گھنٹوں آپس میں باتیں کرتے رہتے تھے ، جن کا موضوع تم ہوتے تھے ، میں نے اُس کو اپنے بارے میں سب کچھ بتا دیا تھا، کیسے تم سے ملاقات ہوئی ، اور کیا سوچ کر میں تمہیں اپنے ساتھ لے کر اپنے گھر گئی اور پھر وہاں میرے گھر میں کیا کیا ہوا ، سب کچھ اُس کو میں نے بتایا اپنے جذبات اپنے خیالات، اپنا دل کھول کر اُس کے سامنے رکھ دیا۔ “
” شینو نے مجھے کہا تھا کہ میں تمہیں جنسی طور پر قبول کرلوں اور تمہیں عورت کے جسم کا سُکھ دے کر اس سے روشناس کرواؤں ، لیکن مجھ میں ہمت نہ ہوسکی کہ میں تمہاری طرف پیش قدمی کروں ، اور نہ ہی کوئی فیصلہ کرسکی ، تو شینو نے خود کو میرے لیئے میرا ساتھ دینے کے لیئے پیش کردیا۔ جس میں بقول اُس کی بھی عرض تھی کیونکہ جب سے اُس نے تمہیں دیکھا تھا۔ تو تب سے ہی تم پر وہ اپنا دل ہار گئی تھی لیکن وہ خود کو سنبھالے ہوئے تھی اور کچھ بھی ظاہر نہیں ہونے دیا اُس نے۔ لیکن پھر ایسا کوئی موقع ہی نہیں بن رہاتھا، کہ وہ تمہاری طرف پیش قدمی کرتی اور تم دونوں کے درمیان کچھ ہوتا۔ یہاں تک کہ اتفاق سے شوفانگ والا حادثہ ہوگیا، اور اس وقت جو بھی ہوا ، لیکن ہماری قسمت اچھی تھی کہ ہم وہاں سے اپنے دشمن کو نیست و نابود کرکے خیریت سے جانکی کے گھر میں آگئے ، تو اُس وقت شینو نے مجھے تم سے ہٹ کر تم پر ٹرائی کرنے کا کہا۔ میں نے منع بھی کیا کہ اس صورت حال میں یہ نہ ہوسکے گا ۔ لیکن اُس نے بس دوٹوک بات کہہ دی تو میں نے جانکی سے کہہ کر تم دونوں کو ایسے روم دیئے کہ جن کے درمیان میں کنکٹنگ ڈور بھی تھا۔ پھر وہاں جو کچھ ہوا وہ بعد میں مجھے شینو نے بتادیا۔ لیکن نہ ہی اُس نے بعد میں تمہیں احساس ہونے دیا اور نہ ہی میں نے ۔ لیکن اُس کے بعد میرا بھی دل اس طرف بڑھنے کی امنگ کرنے لگا۔”
یہ کہہ کر تھائی خاموش ہوگئی ۔ تو میں نے کچھ کہنے کے لیئے اپنا منہ کھولا اور اُس کی گود سے سراُٹھانے کی کوشش کی ، لیکن اُس نے میرے منہ پر ہاتھ رکھ کر مجھے اپنی گود میں ہی خاموش لیٹے رہنے پر مجبور کیا اور بولنے لگی۔
” نہیں روحان ابھی تم کچھ نہ بولو، پہلے میری پوری بات سُن لو،”تھائی کے لہجے میں ایک التجا سی تھی،” یہ سب تم سے کہنے اور بتانے کا جو میرا مقصد ہے وہ باقی ہے ۔ کیونکہ اس سے میں تمہارا عورت کے حوالے سے ذہن کلیئر کرنا چاہتی ہوں، تم نے پامیلا کو بھی دیکھا ، جس نے رانا کی خاطر کیا کچھ نہ کیا، لیکن جب اُس سے متنفر ہوئی تو اُس کی ہی تباہی کا سامان کرنے پر تل گئی۔ جس میں وہ اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی۔ عورت وہ سربستہ راز ہے جس کو بڑے بڑے مفکر نہ سمجھ سکے ، اور نہ ہی عورت خود کو سمجھ سکی ، بہت کچھ کہا گیا ہے عورت کے بارے میں اوربہت کچھ لکھا گیا ہے ۔لیکن اس میں کامیاب وہی ہوا ہے جو عورت کو اُس کے مزاج کے مطابق اُس کو لے کر چلا ہے جس نے اپنی بات بھی اس طرح منوائی کہ عورت سمجھی کہ وہ اسی کی بات یا خواہش ہے ۔ نہ کہ اُس پر اپنی مرضی مسلط کی گئی ۔اور جس نے اس کے الٹ عمل کیا اُس کو اس کا نتیجہ بھی بھگتنا پڑا۔ “
” تو میں چاہتی ہوں کہ تم بھی عورت کو مکمل طور پر سمجھنے کی کوشش کرو، اور اُس کے ساتھ ہرطرح سے کھیلنا سیکھو، کیونکہ اگے تمہار اواسطہ عورتوں اور لڑکیوں سے جا بہ جا پڑھنے والا ہے ، تو اگر تم کو عورت کو بھرتنا نہ آیا تو تم جتنے بھی طاقت ور سہی جتنے بھی عقلمند صحیح لیکن کسی عورت کی چالبازی سے ہی کہیں نقصان نہ اُٹھالو۔ اس لیئے میں چاہتی ہوں کہ جو بھی لڑکی تمہارے سامنے آئے تم اُس کو پڑھنے کی سمجھے کی بھی کوشش کرو، اُس کے ساتھ ملاپ بھی کرو اگر موقع کی مناسبت سے ضروری ہو۔ تو عورت کے جسم سے خود کی واقفیت بڑھاؤ، کہ آگے چل کر عورت سے بجائے نقصان کے فائدہ حاصل کرسکو۔ میرا تمہارا دل کا اور روح کا رشتہ ہے اور اس رشتے پر کسی بھی طرح سے کسی بھی وجہ سے کوئی بھی بات اثرانداز نہیں ہوسکتی ۔ اس لیئے اس بات کو دماغ سے نکال کر اپنی زندگی جیو اور آگے بڑھ کر اپنے دشمن پر وار کرنے کی پلاننگ کرو۔”
تھائی وانگ کی باتوں سے میرے دماغ میں ہلچل سی مچ گئی تھی۔ اُس کی باتیں بلکل صحیح تھی ، لیکن اب بھی اُس کی کافی باتوں کا مقصد مجھ پر واضع نہ ہوسکا تھا۔ تو میں نے پوچھنے کی کوشش کر ہی ڈالی۔
“تھائی، “میں نے کہا،” میں سمجھ رہا ہوں کہ تم کیا کہنا چاہتی ہو۔ لیکن اب بھی میں پوری طرح سے نہیں سمجھ سکا ہوں”
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں
-
A Dance of Sparks–185–رقصِ آتش قسط نمبر
December 28, 2025 -
A Dance of Sparks–184–رقصِ آتش قسط نمبر
December 28, 2025 -
A Dance of Sparks–183–رقصِ آتش قسط نمبر
December 28, 2025 -
A Dance of Sparks–182–رقصِ آتش قسط نمبر
December 28, 2025 -
A Dance of Sparks–181–رقصِ آتش قسط نمبر
December 28, 2025 -
A Dance of Sparks–180–رقصِ آتش قسط نمبر
December 3, 2025