A Dance of Sparks–34–رقصِ آتش قسط نمبر

رقصِ آتش - ظلم و ستم کےشعلوں میں جلنے والے ایک معصوم لڑکے کی داستانِ حیات

رقصِ آتش۔۔ ظلم و ستم کےشعلوں میں جلنے والے ایک معصوم لڑکے کی داستانِ حیات
وہ اپنے ماں باپ کے پُرتشددقتل کا عینی شاہد تھا۔ اس کے سینے میں ایک طوفان مقید تھا ۔ بے رحم و سفاک قاتل اُسے بھی صفحہ ہستی سے مٹا دینا چاہتے تھے۔ وہ اپنے دشمنوں کو جانتا تھا لیکن اُن کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا تھا۔ اس کو ایک پناہ گاہ کی تلاش تھی ۔ جہاں وہ ان درندوں سے محفوظ رہ کر خود کو اتنا توانا اور طاقتوربناسکے کہ وہ اس کا بال بھی بیکا نہ کرسکیں، پھر قسمت سے ایک ایسی جگہ وہ پہنچ گیا جہاں اُس کی زندگی ایک نئے سانچے میں ڈھل گئی اور وہ اپنے دشمنوں کے لیئے قہر کی علامت بن گیا۔٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  یہ داستان صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹرمحنت مزدوری کرکے لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ یہ  کہانی بھی  آگے خونی اور سیکسی ہے تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

رقصِ آتش قسط نمبر- 34

جوجو۔۔ تمہیں معلوم ہے، تمہاری لائن ڈائریکٹ نہیں  ہے۔ اس وقت کسے فون کرنا چاہتے ہو ؟۔۔۔ اس عورت نے انگریز میں بات کی تھی لیکن لہجہ چینی تھا۔

میں جو جو۔۔ نہیں ہوں۔ میں چاچا شمشیر سنگھ کا نمبر ملانا چاہتا ہوں۔ تم کون ہو ؟۔۔۔ روحان نے جواب دیا۔ اس کے لہجے میں کپکپاہٹ نمایاں تھی۔

میں ہوٹل کی آپریٹر ہوں۔ تم کون ہو، جو جو۔۔ کہاں ہے؟۔۔۔ دوسری طرف سے کہا گیا۔

مجھے پتا نہیں جو جو کون ہے۔ ۔۔ روحان نے جواب دیا۔ ۔۔رانا مجھے قتل کرنا چاہتا ہے۔ میں اس سے بچنے کے لئے اس

مشین روم میں آکر چھپ گیا تھا۔ وہ تھوڑی دیر پہلے یہاں سے نکل کر گیا ہے۔تم شمشیر سنگھ کو  بتا دو میں یہاں ہوں۔ وہ مجھے آکر لے جائے۔

دوسری طرف سے کہا گیا۔۔۔تم ٹیلی فون رکھ دو اور وہیں کھڑے رہو۔ میں سکیورٹی گارڈز کو بھیجتی ہوں۔ مشین روم سے باہر مت نکلنا ۔

جلدی سے آجاؤ آنٹی۔ اگر رانا آگیا تو مجھے مار دے گا۔۔۔ روحان نے کہا۔

ڈرو نہیں۔ ہم ابھی آرہے ہیں۔ تم فون کا ریسیور رکھ دو۔۔۔ دوسری طرف سے کہا گیا۔

روحان نے ریسیور ہک پر ٹانگ دیا۔ ایک بار پھر باہر جھانک کر دیکھا۔ نیلے کپڑوں میں ملبوس وہ آدمی اب بھی اسی طرح بے حس و حرکت گھاس پر پڑا تھا۔ اس کے ذہن میں اچانک ہی یہ خیال آیا کہ یہی شخص جو جو۔۔ تو نہیں جس کے بارے  میں آپریٹر نے پوچھا تھا۔

وہ دروازے سے ہٹ کر ایک مشین کے پیچھے چھپ کر کھڑا ہو گیا۔ تقریباً دو منٹ بعد باہر سے بہت سے قدموں کی آوازیں سنائی دیں اور پھر ایک آدی کی بھاری آواز اس کی سماعت سے ٹکرائی۔

ہیلو بوائے کہاں ہو تم ؟

 روحان جس جگہ کھڑا تھا وہاں سے وہ کسی کو دیکھ نہیں سکتا تھا۔ اگرچہ فون پر آپریٹر نے کہا تھا کہ وہ لوگ آرہے ہیں لیکن عین ممکن تھا اس سے پہلے رانا  دوبارہ وہاں پہنچ گیا ہو۔ اس نے اپنی جگہ سے بہت آہستگی سے حرکت کرتے ہوئے مشین کی آڑ سے جھانک کر دیکھا اور پھر اس کے منہ سے اطمینان کا سانس نکل گیا۔ وہ ایک ادھیڑ عمر چینی عورت تھی۔ اس کے ساتھ ہوٹل کا نائٹ سپروائزر اور دو سکیورٹی گارڈز تھے۔ وہ چاروں متجسس نظروں سے ادھر ادھر دیکھ رہے تھے۔

ہیلو بوائے میں ہوٹل کی وہی آپریٹر ہوں جس نے فون پر تم سے بات کی تھی۔ کہاں ہو تم ؟؟

یہ وہی آواز تھی جو روحان نے فون پر سنی تھی۔ وہ مشین کی آڑ سے نکل کر سامنے آگیا۔ اس کے چہرے پر خوف کے تاثرات نمایاں تھے۔

او مائی گاڈ۔۔۔ عورت کے منہ سے بے اختیار نکلا اور اس نے آگے بڑھ کر روحان کو دونوں بازوں  سے پکڑ لیا۔۔۔ یہ کیا حالت ہو رہی ہے تمہاری۔ کہاں چھپے ہوئے تھے تم اور جو جو کہاں ہے؟۔

میں رانا سے بچنے کے لئے ڈرم میں چھپ گیا تھا۔۔۔ روحان نے جواب دیا۔۔۔مجھے پتا نہیں جو جو کہاں ہے۔ باہر گھاس پر ایک آدمی اوندھا پڑا ہوا ہے۔ وہ شاید مرگیا ہے۔ میں نے گولی چلنے کی آواز سنی تھی۔

وہ عورت ایک جھٹکے سے سیدھی ہوگئی۔ ہوٹل کا ٹائٹ سپروائزر اور دونوں گارڈز بھی چونک گئے۔

 کہاں کہاں ہے وہ؟۔۔۔ سپروائزر جلدی سے بولا۔ کس نے گولی ماری ہے اسے؟

رانا نے۔۔۔ روحان نے جواب دیا ۔۔۔ نیلے کپڑوں والا وہ آدمی اس طرف گھاس پر پڑا ہے۔۔۔ روحان نے باہر کی جانب اشارہ کیا۔

سپروائزر اور دونوں گارڈز تیزی سے باہر آگئے اور پھر انہوں نے وہ لاش دیکھ لی جو دائیں طرف تقریباً بیسں گز کے فاصلے پر پڑی ہوئی تھی۔ وہ چینی عورت بھی روحان کو لے کر مشین روم سے باہر آگئی تھی۔ وہ لاش کے قریب نہیں گئی بلکہ دور کھڑی ہو کر اس طرف دیکھتی رہی۔ اس نے روحان کا بازو مضبوطی سے تھام رکھا تھا۔ اس کے چہرے پر خوف کے تاثرات ابھر آئے تھے۔

 مس کا ماشی۔۔۔ سپروائزر تیز تیز قدم اٹھاتا ہوا اس کے قریب آگیا۔ ۔۔ تم ہوٹل میں جا کر پولیس کو فون کر دو۔ جو جو ختم ہو چکا ہے اور اس لڑکے کا خیال رکھنا۔ یہ اس سلسلے میں بہت اہم ثابت ہو سکے۔

پولیس کو ہوٹل کے سامنے فائرنگ کی اطلاع دے دی گئی تھی۔ انہیں اب تک آجانا چاہیے۔ میں دوبارہ فون کرتی ہوں۔۔۔ مس کا ماشی نے کہا۔

 میں خود دیکھتا ہوں۔۔۔ سپروائزریہ کہتے ہوئے خود آگے بڑھ گیا۔

 اس چھوٹی عمارت کے ساتھ ہی دائیں طرف ہوٹل کی عمارت میں ایک دروازہ تھا۔ سپروائزر اس دروازے میں داخل ہو گیا۔ مس کاماشی بھی روحان کا بازو پکڑ کر تیز تیز قدم اٹھاتی ہوئی اس کے پیچھے چل پڑی تھی۔ دو تین راہداریوں سے گزر کر وہ ہوٹل . کی استقبالیہ لابی میں پہنچ گئے سپروائزر استقبالیہ کاؤنٹر پر رکھے ہوئے فون کا ریسیور اٹھا کر غالباً پولیس اسٹیشن کا نمبر ملا رہا تھا۔ مس کا ماشی روحان کو استقبالیہ کاؤنٹر کے ساتھ بنے ہوئے سپروائزر کے دفتر میں لے آئی۔

دس پندرہ منٹ پہلے ہوٹل کے سامنے سڑک پر فائرنگ ہوئی تھی۔ ہم نے پولیس کو فون پر اطلاع دی تھی مگر پولیس ابھی تک نہیں پہنچی۔۔۔ مس کا ماشی کہہ رہی تھی۔۔۔ تم کون ہو بوائے اور رانا کون ہے۔ وہ تمہیں کیوں قتل کرنا چاہتا ہے؟

 ہوٹل کے سامنے بھی رانا نے مجھے مارنے کی کوشش کی تھی مگر میں بھاگ گیا تھا۔۔۔ روحان نے بتایا۔۔۔ اس نے میرے ممی ڈیڈی کو قتل کر دیا تھا۔ اب وہ مجھے بھی مارنا چاہتا ہے۔ چاچا شمشیر سنگھ کو بلا دو آنٹی پلیز ۔

 مس کا ماشی اس کی بات سن کر چونکے بغیر نہیں رہ سکی تھی۔د وہرے قتل کی بہیمانہ واردات زیادہ پرانی بات تو نہیں تھی۔ اس واردات کے حوالے سے اخبارات کئی روز تک فرنٹ پیج پر خبریں چھاپتے رہے تھے۔ ان خبروں میں روحان نام کے ایک لڑکے کا خاص طور پر تذکرہ رہا تھا۔ وہ مقتولین کا بیٹا تھا جو بچ گیا تھا اور وہ اس واردات کا چشم دید گواہ تھا۔ وہ قاتلوں کو پہچانتا تھا اور قاتل اسے بھی ختم کرنے کے لئے کئی بار کوشش کر چکے تھے۔ اخبارات ایسی خبروں کو نمایاں طور پر شائع کرتے رہے جنہیں لوگ بڑی دلچسپی سے پڑھتے۔ کسی نے اس لڑکے کو نہیں دیکھا تھا مگر سب کی ہمدردیاں اس کے ساتھ تھیں۔ مس کا ماشی بھی اخباروں میں یہ خبریں پڑھتی رہی تھی اور اسے بھی اس لڑکے سے ہمدردی ہو گئی تھی جوان خونخوار بھیڑیوں سے چھپتا پھر رہا تھا اور اب وہی لڑکا اس کے سامنے تھا۔ اسے واقعی روحان پر ترس آرہا تھا۔ کتنا معصوم سا لڑکا تھا جو موت سے آنکھ مچولی کھیل رہا تھا۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page