A Dance of Sparks–39–رقصِ آتش قسط نمبر

رقصِ آتش - ظلم و ستم کےشعلوں میں جلنے والے ایک معصوم لڑکے کی داستانِ حیات

رقصِ آتش۔۔ ظلم و ستم کےشعلوں میں جلنے والے ایک معصوم لڑکے کی داستانِ حیات
وہ اپنے ماں باپ کے پُرتشددقتل کا عینی شاہد تھا۔ اس کے سینے میں ایک طوفان مقید تھا ۔ بے رحم و سفاک قاتل اُسے بھی صفحہ ہستی سے مٹا دینا چاہتے تھے۔ وہ اپنے دشمنوں کو جانتا تھا لیکن اُن کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا تھا۔ اس کو ایک پناہ گاہ کی تلاش تھی ۔ جہاں وہ ان درندوں سے محفوظ رہ کر خود کو اتنا توانا اور طاقتوربناسکے کہ وہ اس کا بال بھی بیکا نہ کرسکیں، پھر قسمت سے ایک ایسی جگہ وہ پہنچ گیا جہاں اُس کی زندگی ایک نئے سانچے میں ڈھل گئی اور وہ اپنے دشمنوں کے لیئے قہر کی علامت بن گیا۔٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  یہ داستان صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹرمحنت مزدوری کرکے لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ یہ  کہانی بھی  آگے خونی اور سیکسی ہے تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

رقصِ آتش قسط نمبر- 39

چاچا تم رو رہے ہو ؟؟ ۔۔۔روحان نے اپنے آپ کو اس سے الگ کرتے ہوئے کہا۔

نہیں پتر ۔۔۔شمشیر سنگھ آنسو پونچھتے ہوئے بولا۔۔۔  ایسے ہی آنکھوں میں پانی آگیا تھا۔ اب تو کوئی خوشی بھی برداشت نہیں ہوتی نا اچھا اب تو آرام سے لیٹ جا۔ میں ڈاکٹر کو بلا تا ہوں۔ تجھے تیز بخار ہو رہا ہے۔

شمشیر سنگھ نے بیڈ کے پیچھے دیوار پر لگا ہوا کال بیل کا بٹن دبا دیا۔  اور اس وقت روحان نے دیکھا تھا کہ شمشیر سنگھ پلنگ سے اٹھ کر لاٹھی کے سہارے لنگڑا تا ہوا  دیوار تک گیا تھا۔

 تمہاری ٹانگ کو کیا ہوا چا چا ؟۔۔۔  روحان نے پوچھا۔

 کچھ نہیں پتر۔۔۔ شمشیر سنگھ نے مسکرا کر جواب دیا۔۔۔کل رات کو گولی لگ گئی تھی۔ معمولی سا زخم ہے۔ دو دن میں ٹھیک   ہو جائے گا۔

 وہ چند لمحے خاموش رہا پھر بات جاری رکھتے ہوئے وہ کہنے لگا۔۔۔ ان کی قسمت اچھی تھی کہ وہ بھاگ گئے۔ ورنہ سوں رب دی ایک آدھ کی گردن مروڑ دیتا۔ مجھے خوشی تو اس بات کی ہے کہ تو مجھے زندہ سلامت واپس مل گیا ہے۔ دو تین دن کی بات ہے۔ ٹھیک ہو جاؤں تو ان سے بھی نبڑ (نمٹ ) لوں گا۔

 چاچا، تمہیں کیسے پتا چلا کہ میں یہاں ہوں؟۔۔۔ روحان بولا۔

 میں بھی تو اسی اسپتال میں ہوں۔۔۔ شمشیر سنگھ نے جواب دیا۔ صبح ایک نرس نے بتایا تھا کہ انسپکٹر چیانگ شو کچھ لاشوں اور زخمیوں کو لے کر آیا ہے اور ان میں ایک لڑکا بھی شامل ہے۔ اوئے  لڑکے کا سن کر میری تو جان ہی نکل گئی تھی۔ نرس کے منع کرنے کے باوجود میں اپنے کمرے سے نکل کر یہاں آگیا۔ تجھے زندہ اور صحیح سلامت دیکھ کر مجھے بڑی خوشی ہوئی۔ معمولی بخار ہے۔ ایک دودن میں ٹھیک ہو جاؤ گے پھر ہم نبڑ لیں گے ان سے۔

 اسی وقت دروازہ کھلا اور ڈاکٹر اندر داخل ہوا۔ اس کے ساتھ نرس بھی تھی۔

ہیلو بوائے ۔۔۔  ڈاکٹر روحان کی طرف دیکھ کرمسکرایا۔

روحان کے ہونٹوں پر بھی خفیف سی مسکراہٹ آگئی تھی۔ نرس نے روحان کا ٹمپریچر لے لیا تو ڈاکٹر اس کا معائنہ کرنے لگا۔ ساتھ ساتھ وہ نرس کو ہدایات بھی دیتا جا رہا تھا۔

 تشویش کی کوئی بات نہیں۔۔۔  وہ شمشیر سنگھ کی طرف دیکھ کر بولا۔۔۔  تھکن اور خوف سے بخار چڑھ گیا ہے۔ ایک دو دن میں اُتر جائے گا۔

 اس نے نرس کو کچھ مزید ہدایات دیں اور چلا گیا۔ نرس کچھ دیر کمرے میں رہی پھر وہ بھی چلی گئی۔ شمشیر سنگھ پھر

پلنگ کی پٹی پر بیٹھ گیا تھا۔

چا چا۔ مجھے اس آدمی کا نام یاد آگیا ہے جس نے ممی کو خنجر مارے تھے۔۔۔  روحان اس کی طرف دیکھتے ہوئے بولا۔۔۔ میں نے چیانگ انکل کو بتا دیا تھا۔ اس کا نام چی فانگ ہے۔ کل رات کو جب میں کار سے اُ تر کر بھاگا تھا تو وہی میرے پیچھے لگا ہوا تھا۔ اس کے ساتھ ایک اور آدمی بھی تھا۔

 چی فانگ ۔۔ نام کچھ سنا ہوا ہے۔۔۔ شمشیر سنگھ بڑبڑایا۔۔۔چی فانگ۔۔ اگر یہ بندہ ہاتھ آجائے تو اس سے رانا کا پتا لگ سکتا ہے۔

 کل رات رانا نے مجھے ہلاک کرنے کی کوشش کی تھی۔۔۔ روحان نے کہا اور پھر اسے تمام واقعات کی تفصیل بتانے لگا۔

سمجھ میں نہیں آتا کہ رب نے تمہیں کس آزمائش میں ڈال دیا ہے۔۔۔ شمشیر سنگھ گہرا سانس لیتے ہوئے بولا۔

 وہ کچھ اور بھی کہنا چاہتا تھا کہ انسپکٹر چیانگ شو دروازہ کھول کر اندر داخل ہوا۔ اس نے روحان کو وش کیا اور شمشیر سنگھ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا۔

یہ بوائے بہت بہادر ہے۔ اس نے بہت ہمت سے حالات کا مقابلہ کیا۔ کل رات موت اس کے پیچھے لگا رہا اور اس نے بڑی بہادری سے موت کو شکست دیا۔

آں۔ یہ واقعی بہت بہادر ہے۔۔۔ شمشیر سنگھ بولا۔۔۔ اس نے  اس آدمی کو بھی پہچان لیا ہے جس نے اس کی ممی کو۔۔

 اس نے ہم کو بتایا ۔۔۔ چیانگ شو نے اس کی بات کاٹ دی۔۔۔ ہمارا پولیس ریکارڈ میں دو چی فانگ ہے۔ ہم نے اس کو ان کا تصویریں دکھایا۔ وہ چی فانگ ان میں نہیں ہے۔ یہ کوئی تیسرا چی فانگ ہے۔

رات کو جو دو آدمی مرے ہیں ان کی شناخت نہیں ہو سکی؟۔۔۔شمشیر سنگھ نے پوچھا۔

ان میں ایک کا شناخت ہو گیا ہے۔ ہم اس کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ رات کو ایک اور نام کا بھی پتا چلا ہے۔ اس کے بارے میں بھی معلوم کر رہے ہیں۔

 کیا نام ہے وہ؟۔۔۔ شمشیر سنگھ نے سوالیہ نگاہوں سے اس کی طرف دیکھا۔

شوچائی۔۔۔ چیانگ شو نے جواب دیا۔

شوچائی ۔۔۔ شمشیر سنگھ بڑبڑانے والے انداز میں بولا۔۔۔  ایک شوچائی کو تو میں بھی جانتا ہوں۔ اس کا ایک چھوٹا سا نائٹ کلب ہے۔ نائٹ کلب کیا ہے، جوئے شراب اور طوائفوں کا اڈا ہے۔

 اس شوچائی کے بارے میں، میں بھی جانتا ہوں۔۔۔  چیانگ شو بولا۔۔۔  میں نے معلوم کیا ، وہ پچھلے کئی روز سے غائب ہے۔ میرے آدمی اس کے کلب کا نگرانی کر رہا ہے۔

اب میں یہ بات دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ چی فانگ بھی اسی کلب میں ملے گا۔۔۔  شمشیر سنگھ بولا۔

ہم اس کو جلدی تلاش کرلے گا۔ ویسے تمہارے لئے ایک خوش خبری ہے۔۔۔ انسپکٹر نے کہا۔

وہ کیا؟۔۔۔ شمشیر سنگھ بولا ۔

 تمہارا آدمی سوتر سنگھ اب اچھا ہو رہا ہے۔ ۔۔ انسپکٹر چیانگ شو نے بتایا۔۔۔ ہم ادھر گیا تھا۔ سو تر سنگھ کو بھی دیکھا۔ ڈاکٹر سے بھی ملا۔ ڈاکٹر نے ہم کو بتایا کہ اس کی یادداشت بحال ہو رہی ہے۔ تھوڑا تھوڑا بولنے بھی لگا ہے۔ ایک دو روز میں وہ ٹھیک ہو جائے گا۔

شکر ہے رب کا۔۔۔ شمشیر سنگھ بولا۔۔۔ میں آج ہی اسے دیکھنے جاؤں گا۔

تم ایک دو دن ادھر نہیں جانے کا۔۔۔  چیانگ شو نے کہا۔۔۔تمہارا ٹانگ ابھی ٹھیک نہیں ہے اور ڈاکٹر لوگ نے بھی منع کیا ہے ایک دو دن تک کوئی آدمی سو تر سنگھ سے نہیں ملے گا۔

 ٹھیک ہے بھئی۔۔۔ شمشیر سنگھ گہرا سانس لیتے ہوئے بولا۔۔۔ایک دو دن اور انتظار کرلیں گے

اب میں چلتا ہوں۔۔۔ انسپکٹر چیانگ شو اٹھتے ہوئے بولا۔ روحان کو اب ادھر کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تم اپنا بھی خیال رکھو۔

 انسپکٹر چیانگ شو کے جانے کے بعد شمشیر سنگھ روحان سے باتیں کرنے لگا۔ سو تر سنگھ دوسرے اسپتال میں تھا۔ شمشیر سنگھ تو فورا ہی اس سے ملنا چاہتا تھا لیکن انسپکٹر نے اسے منع کر دیا تھا۔ تین چار روز گزر گئے۔ شمشیر سنگھ کے شب و روز روحان ہی کے کمرے میں گزر رہے تھے۔ روحان کا بخار اتر گیا تھا۔ کمزوری باتی تھی۔ اسے فی الحال اسپتال ہی میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔  کیونکہ یہی جگہ اس کے لئے محفوظ بھی تھی۔ شمشیر سنگھ کی ٹانگ کا زخم بھی بہتر ہو رہا تھا اور وہ سہارے کے بغیر آہستہ آہستہ چلنے پھرنے بھی لگا تھا۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

Raas Leela

Raas Leela–10– راس لیلا

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، سسپنس رومانس جنسی کھیل اور جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر  انوکھا گینگسٹر ۔ انوکھا گینگسٹر -- ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔ لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں
Read more
Raas Leela

Raas Leela–09– راس لیلا

Raas Leela–08– راس لیلا

Raas Leela–07– راس لیلا

Raas Leela–06– راس لیلا

شکتی مان

Strenghtman -35- شکتی مان پراسرار قوتوں کا ماہر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی کہانی۔ شکتی مان پراسرار قوتوں کا ماہر۔۔ ہندو دیومالئی کہانیوں کے شوقین حضرات کے لیئے جس میں ماروائی طاقتوں کے ٹکراؤ اور زیادہ شکتی شالی بننے کے لیئے ایک دوسرے کو نیچا دیکھانا، جنسی کھیل اور جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر۔ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جسے ایک معجزاتی پتھر نے اپنا وارث مقرر کردیا ، اور وہ اُس پتھر کی رکھوالی کرنے کے لیئے زمین کے ہر پرت تک گیا ۔وہ معجزاتی پتھر کیاتھا جس کی رکھوالی ہندو دیومال کی طاقت ور ترین ہستیاں تری شکتی کراتی تھی ، لیکن وہ پتھر خود اپنا وارث چنتا تھا، چاہے وہ کوئی بھی ہو،لیکن وہ لڑکا جس کے چاہنے والوں میں لڑکیوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جاتی ، اور جس کے ساتھ وہ جنسی کھیل کھیلتا وہ پھر اُس کی ہی دیوانی ہوجاتی ،لڑکیوں اور عورتوں کی تعداد اُس کو خود معلوم نہیں تھی،اور اُس کی اتنی بیویاں تھی کہ اُس کے لیئے یاد رکھنا مشکل تھا ، تو بچے کتنے ہونگے (لاتعدا)، جس کی ماروائی قوتوں کا دائرہ لامحدود تھا ، لیکن وہ کسی بھی قوت کو اپنی ذات کے لیئے استعمال نہیں کرتا تھا، وہ بُرائی کے خلاف صف آرا تھا۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page