A Dance of Sparks–71–رقصِ آتش قسط نمبر

رقصِ آتش

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

رقصِ آتش۔۔ ظلم و ستم کےشعلوں میں جلنے والے ایک معصوم لڑکے کی داستانِ حیات
وہ اپنے ماں باپ کے پُرتشددقتل کا عینی شاہد تھا۔ اس کے سینے میں ایک طوفان مقید تھا ۔ بے رحم و سفاک قاتل اُسے بھی صفحہ ہستی سے مٹا دینا چاہتے تھے۔ وہ اپنے دشمنوں کو جانتا تھا لیکن اُن کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا تھا۔ اس کو ایک پناہ گاہ کی تلاش تھی ۔ جہاں وہ ان درندوں سے محفوظ رہ کر خود کو اتنا توانا اور طاقتوربناسکے کہ وہ اس کا بال بھی بیکا نہ کرسکیں، پھر قسمت سے وہ ایک ایسی جگہ  پہنچ گیا  جہاں زندگی کی رنگینیاں اپنے عروج پر تھی۔  تھائی لینڈ جہاں کی رنگینیوں اور نائٹ لائف کے چرچے پوری دنیا میں دھوم مچاتے ہیں ۔وہاں زندگی کے رنگوں کے ساتھ اُس کی زندگی ایک نئے سانچے میں ڈھل گئی اور وہ اپنے دشمنوں کے لیئے قہر کی علامت بن گیا۔ اور لڑکیوں کے دل کی دھڑکن بن کے اُبھرا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

رقصِ آتش قسط نمبر- 71

بہت اہم خبر ہے۔۔۔ ماسٹر پھونے کہا ۔۔۔اس نائٹ کلب کا نام بتاؤ اور چی فانگ کا حلیہ بھی۔

 میں نے تھائی وانگ سے کلب کا نام پوچھ کر بتا دیا اور چی فانگ کا حلیہ بتانے لگا۔ ہم تقریباً آدھے گھنٹے تک باتیں کرتے رہے۔ ماسٹر پھو بار بار پوچھ رہا تھا کہ میں یہاں محفوظ ہوں یا نہیں۔

میں نے اسے بتا دیا کہ تھائی وانگ ایک بالکل غیر متعلق  عورت ہے ، اور کسی نے مجھے اس کے ساتھ آتے ہوئے نہیں دیکھاتھا، اس لیئے کسی کو شبہ بھی نہیں ہو سکتا کہ میں یہاں ہوں اور یہاں فی الحال  مجھے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

اس کے بعد ماسٹر پھو، تھائی وانگ سے بھی کافی دیر تک باتیں کرتا رہا ، پھر تھائی وانگ نے ریسیور رکھ دیا۔

تم نے اسے یہاں کا پتا یا فون نمبر تو نہیں بتایا ؟ ۔۔۔میں نے پوچھا۔

میں بے وقوف نہیں ہوں۔ ۔۔ تھائی وانگ مسکرائی اور اُٹھ کر کچن کی طرف چلی گئی۔

میں اپنی جگہ پر بیٹھا صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے سوچا ۔ کہ کیا ماسٹر پھو ، چی فانگ، رانا اورشوچائی  تک پہنچنے میں کامیاب ہو جائے گا؟

одно

مجھے تھائی وانگ کے اس بنگلے میں رہتے ہوئے تین دن ہو گئے تھے۔ اس دوران میں دو مرتبہ ماسٹر پھو سے فون پر میری بات ہوئی تھی اور تین دنوں کے دوران میں کوئی غیر معمولی واقعہ رونما نہیں ہوا تھا۔ البتہ ماسٹر پھونے یہ بتایا تھا کہ کوشلیا کی رہائی کے لیے کوشش جاری ہے اور روز کلب کی نگرانی بھی کی جارہی ہے لیکن چی فانگ کے حلئے کا کوئی شخص ابھی تک نظروں میں نہیں آیا۔ تھائی وانگ معمول کے مطابق صبح ناشتے کے بعد چلی جاتی۔ اس کی واپسی پانچ اور چھ بجے کے درمیان ہوتی تھی۔ اس نے ابھی تک اپنے بارے میں یہ نہیں بتایا تھا کہ وہ کرتی کیا ہے اور نہ ہی میں  نے البم میں لگی ہوئی ان تصویروں کے بارے میں کچھ پوچھا تھا ۔ لیکن ایک بات کا اندازہ تھا کہ اس کے پاس دولت کی کمی نہیں تھی۔۔ عالی شان بنگلا، قیمتی اور شان دار فرنیچر اور شان دار کار اس کے گھر میں کوئی ملازم نہیں تھا اور نہ ہی کسی کی آمد و رفت تھی۔ گو کے سارے کام وہ خود کرتی تھی اور ممکن ہے میری وجہ سے اس نے اپنے ملنے والوں کو یہاں آنے سے منع کر دیا ہو۔

وہ چوتھا دن تھا۔ شام کے چھ بج گئے تھے اور خلاف معمول تھائی وانگ ابھی تک نہیں آئی تھی۔ حالانکہ وہ چھ بجے سے پہلےہی  پہنچ جایا کرتی تھی۔ میں نے کوئی زیادہ توجہ نہیں دی۔ کسی کام کی وجہ سے لیٹ ہو گئی ہوگی،  لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا رہا، میری پریشانی بڑھتی رہی۔

آٹھ بج گئے۔ میرے ذہن میں طرح طرح کے وسوسےسر اُبھارنے لگے تھے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ وہ بلیک ٹائیگر کے آدمیوں کے ہتھے چڑھ گئی ہو۔ اس رات جب میں نائٹ کلب سے بھاگ کے  اس کی کار میں سوار ہوا تھا تو تقریباً پچاس گز آگے ایک گل فروش  کی دکان کھلی ہوئی تھی اور کار اسی دکان کے سامنے سے گزری تھی۔ جبکہ میرے تعاقب میں آنے والا ایک آدمی ایک لمحے کو سڑک پر  رک کر مخالف سمت میں ایک ریسٹورنٹ کی طرف دوڑ گیا تھا۔

ان لوگوں نے میری تلاش تو جاری رکھی ہوگی اور اب میں سوچ رہا تھا کہ ممکن ہے ان لوگوں نے اس گل فروش سے بعد میں پوچھا ہو اور اس نے تھائی وانگ کی کار کے بارے میں بتا دیا ہو اور آج وہ کار ان کی نظروں میں آگئی ہو اور اس طرح تھائی وانگ ان  کے ہتھے چڑھ گئی ہو۔ ایسی صورت میں میرے لیے بھی خطرہ ہو سکتا تھا،  لیکن میری سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ مجھے کیا کرنا چاہیے۔ آرام سے بیٹھا تھائی وانگ کی واپسی کا انتظار کرتا رہوں یا بھاگنے کی تیاری شروع کردوں۔

یکا یک میرے ذہن میں ایک اور خیال آیا۔ ماسٹر پھو کو صورت حال سے آگاہ کر دینا چاہیے۔ اس کا فون نمبر تو میرے پاس موجود تھا۔ یہ خیال آتے ہی میں اٹھ کر ٹیلی فون والے کمرے میں آگیا اور پھر میں نے فون کا ریسیور اٹھایا ہی تھا کہ گیٹ کے باہر کسی گاڑی کے رکنے کی آواز سنائی دی۔ میں نے ریسیور رکھ دیا اور کھڑکی سے باہر جھانکنے لگا۔ ایک منٹ بعد گیٹ کھلا اور تھائی وانگ کو دیکھ کر میرے چہرے پر طمانیت سی آگئی۔

تھائی وانگ اندر داخل ہوئی تو اسے دیکھ کر میں چونکے بغیر نہیں رہ سکا ۔ اس کا چہرہ مضمحل سا لگ رہا تھا جیسے تھکن سے چور ہو۔

کیا ہوا۔ تمہاری طبیعت تو ٹھیک ہے ؟ ۔۔۔ میں نے پوچھا۔

 ہاں۔ ٹھیک ہوں۔ پریشانی کی بات نہیں۔۔۔ تھائی وانگ نے جواب دیا اور اپنے کمرے میں چلی گئی۔

 مجھے پریشانی تو تھی۔ وہ جب بھی باہر سے آتی کافی دیر تک مجھے سے باتیں کرتی رہتی تھی لیکن آج میری بات کا مختصر سا جواب دے کر اپنے کمرے میں گھس گئی اور تقریباً آدھے گھنٹے بعد لباس تبدیل کرکے باہر آئی تھی۔ کھلے پائنچوں کا پاجامہ اور اوپن شرٹ ، گھر میں وہ یہی لباس پہنتی تھی۔

اس وقت نو بج رہے تھے۔ وہ کسی ریسٹورنٹ سے کھانا لے کر آئی تھی۔ بنڈل کھول کر اس نے کھانا پلیٹوں میں نکال لیا۔ اس  نے بے رغبتی سے ایک دو نوالے  لیے تھے اور پھر اٹھ گئی ۔

 لگتا ہے تمہاری طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔۔۔ میں نے اس کی طرف دیکھا۔

ہمم بدن  ٹوٹ رہا ہے۔۔۔ اس نے مردہ سے لہجے  میں جواب دیا ۔۔۔تم کھانا کھا کر میرے کمرے میں آجانا۔

 وہ اٹھ کر اپنے کمرے میں چلی گئی۔

تقریباً دس منٹ بعد میں اس کے کمرے میں آیا تو وہ اپنے بیڈ پر  پڑی ہوئی تھی۔ مجھے دیکھتے ہی اٹھ گئی اور دیوار کے ساتھ استادہ ایک الماری کو دھکیلنے لگی۔ الماری کے پیچھے ایک دروازہ تھا۔ وہ دروازہ کھول کر مجھے اشارہ کرتے ہوئے اندر داخل ہو گئی۔

میں کئی مرتبہ تھائی وانگ کے بیڈ روم میں آیا تھا مگر الماری کے پیچھے اس دروازے کا انکشاف پہلی مرتبہ ہوا تھا۔ یہ کمرا زیادہ بڑا نہیں تھا۔ فرش پر دبیز قالین بچھا ہوا تھا اور ایک دیوار کے ساتھ سنگل بیڈ بچھا ہوا تھا۔ سامنے والی دیوار میں ایک ہضمی الماری تھی کوئی کھڑکی یا روشن دان نہیں تھا۔ میں جیسے ہی کمرے میں داخل ہوا، تھائی وانگ نے دروازہ بند کر دیا اور میری طرف دیکھنے لگی۔ چہرہ مضمحل ہونے کے باوجود اس کی آنکھوں میں عجیب سی چمک ابھر آئی تھی جیسے شکار کو گھیرنے کے بعد شکاری کی آنکھوں میں چمک آجاتی ہے۔ تھائی وانگ کے یہ طور دیکھ کر میرے دل کی دھڑکن تیز ہو گئی مجھے کوشلیا یاد آگئی جس نے رات کو سوتے میں میرے ساتھ زیادتی کی کوشش کی تھی۔ میں جب سے یہاں آیا تھا یہ بات تو میں نے خاص طور پر نوٹ کی تھی کہ تھائی وانگ جب گھر میں ہوتی تو عجیب سی نظروں سے میری طرف دیکھتی رہتی تھی لیکن اس نے ایسی کوئی حرکت نہیں کی تھی جس سے مجھے چوکنا ہونا پڑتا،  لیکن اس وقت میں کچھ گڑ بڑا سا گیا تھا۔ تھائی وانگ نے الماری کھول کر ہنٹر نکالا تو میرے دل کی دھڑکن کچھ اور تیز ہو گئی۔ میں وحشت زدہ سی نظروں سے اس کی طرف دیکھ رہا تھا۔ دماغ میں سنسناہٹ سی ہونے لگی۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

Obsessed for the Occultist -- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist Last -25- سفلی عامل کی دیوانی آخری قسط

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی مکمل کم اقساط کی بہترین کہانی نئی ۔۔ سفلی عامل کی دیوانی ۔جنسی جذبات اور جنسی کھیل کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر۔سفلی علوم کے ماہر کے ہاتھوں میں کھیلنے والی لڑکی کی کہانی ،ساس کی روز روز کی باتوں اور شوہر کی اناپرستی ، اور معاشرے کے سامنے شرمندگی سے بچنے والی لڑکی کی کہانی جس نے بچہ پانے کے لئیے اپنا پیار اور شوہر کو اپنی خوشی اور رضامندی سے گنواہ دیا۔ اور پہلے شوہر کی موجودگی میں ہی سفلی عامل سے جنسی جذبات کی تسکین کروانے لگی اور اُس کو اپنا دوسرا اور پکا شوہر بنالیا۔
Read more
Obsessed for the Occultist -- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -24- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -23- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -22- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -21- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -20- سفلی عامل کی دیوانی

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی مکمل کم اقساط کی بہترین کہانی نئی ۔۔ سفلی عامل کی دیوانی ۔جنسی جذبات اور جنسی کھیل کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر۔سفلی علوم کے ماہر کے ہاتھوں میں کھیلنے والی لڑکی کی کہانی ،ساس کی روز روز کی باتوں اور شوہر کی اناپرستی ، اور معاشرے کے سامنے شرمندگی سے بچنے والی لڑکی کی کہانی جس نے بچہ پانے کے لئیے اپنا پیار اور شوہر کو اپنی خوشی اور رضامندی سے گنواہ دیا۔ اور پہلے شوہر کی موجودگی میں ہی سفلی عامل سے جنسی جذبات کی تسکین کروانے لگی اور اُس کو اپنا دوسرا اور پکا شوہر بنالیا۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page