A Dance of Sparks–72–رقصِ آتش قسط نمبر

رقصِ آتش

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

رقصِ آتش۔۔ ظلم و ستم کےشعلوں میں جلنے والے ایک معصوم لڑکے کی داستانِ حیات
وہ اپنے ماں باپ کے پُرتشددقتل کا عینی شاہد تھا۔ اس کے سینے میں ایک طوفان مقید تھا ۔ بے رحم و سفاک قاتل اُسے بھی صفحہ ہستی سے مٹا دینا چاہتے تھے۔ وہ اپنے دشمنوں کو جانتا تھا لیکن اُن کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا تھا۔ اس کو ایک پناہ گاہ کی تلاش تھی ۔ جہاں وہ ان درندوں سے محفوظ رہ کر خود کو اتنا توانا اور طاقتوربناسکے کہ وہ اس کا بال بھی بیکا نہ کرسکیں، پھر قسمت سے وہ ایک ایسی جگہ  پہنچ گیا  جہاں زندگی کی رنگینیاں اپنے عروج پر تھی۔  تھائی لینڈ جہاں کی رنگینیوں اور نائٹ لائف کے چرچے پوری دنیا میں دھوم مچاتے ہیں ۔وہاں زندگی کے رنگوں کے ساتھ اُس کی زندگی ایک نئے سانچے میں ڈھل گئی اور وہ اپنے دشمنوں کے لیئے قہر کی علامت بن گیا۔ اور لڑکیوں کے دل کی دھڑکن بن کے اُبھرا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

رقصِ آتش قسط نمبر- 72

میں نے کمرے سے نکل جانے کا ارادہ کیا لیکن میری نیت کو بھانپتے ہوئے وہ دروازے کے سامنے آگئی اور ہنٹر کو مخصوص انداز میں پکڑ کر میری طرف دیکھنے لگی۔ اس کی آنکھوں کی چمک کچھ اور بڑھ گئی۔

قمیص اتارو۔۔۔ اس کی آواز میں عجیب سی سرسراہٹ تھی۔

میں سمجھا نہیں۔۔۔ میں ہکلا کر رہ گیا۔

میں کہتی ہوں قمیص اتار دو۔ ۔۔اس مرتبہ اس کی آواز میں ہلکی سی غراہٹ تھی۔ اس کے ساتھ ہی اس نے ہنٹر والے ہاتھ کو اس طرح جھٹکا دیا کہ کمرا  سڑاک کی آواز سے گونج اٹھا۔

میں دو قدم پیچھے ہٹ گیا اور خاموشی سے قمیص اتار دی۔ میں نے طے کر لیا تھا کہ اس کے لیے کھلونا نہیں بنوں گا اور اگر اس نے حد سے بڑھنے کی کوشش کی تو مزاحمت کروں گا اور اگر زیادہ ہی گڑ بڑ ہوئی تو یہاں سے بھاگ نکلوں گا۔

میں نے قمیص اتار کر قالین پر پھینک دی۔ تھائی وانگ چند لمحے میری طرف دیکھتی رہی پھر اس نے ہنٹر میرے سامنے پھینک دیا ۔

ہنٹر اٹھاؤ اور مجھے مارو۔۔۔  اس کے ہونٹوں سے سرسراتی ہوئی سی آواز نکلی ۔۔۔ میں دیکھ رہی ہوں۔ تمہارے بازوؤں میں بڑی طاقت ہے۔ مجھ پر اس وقت تک ہنٹر برساتے رہو جب تک تم خود نڈھال نہ ہو جاؤ۔

 میرا دماغ بھک سے اڑ گیا۔ مجھے جو خدشات تھے۔ وہ بے بنیاد نکلے۔ یہاں تو معاملہ ہی کچھ اور تھا۔ اس کی یہ فرمائش سن کر میرا ذہن بری طرح الجھ گیا تھا۔  لیکن سوال یہ پیدا ہو تا تھا کہ میں اس کی پٹائی کیوں کرتا۔ اس نے میرا کیا بگاڑا تھا۔ وہ تو میری محسن تھی۔ اس نے مجھے موت کے منہ سے بچایا تھا۔ میں اس پر ہاتھ کیسے اٹھا سکتا تھا۔ چہ جائیکہ وہ مجھے ہنٹر سے پیٹنے کو کہہ رہی تھی۔ میں اپنی جگہ پر بے حس و حرکت کھڑا اس کی طرف دیکھتا رہا۔

میری قوت برداشت جواب دے رہی ہے۔۔۔  اس کی آواز بدلی ہوئی تھی جلدی کرو۔ ہنٹر اٹھالو اور میری کھال ادھیڑ دو۔

 میں اب بھی خاموش کھڑا متوحش نظروں سے اس کی طرف دیکھ رہا تھا۔ میرا خیال ہے اس کا دماغ خراب ہو گیا تھا۔ کوئی ذی ہوش انسان یہ خواہش نہیں کر سکتا تھا کہ ہنٹر سے اس کی کھال ادھیڑ دی جائے۔

میرا خیال ہے تمہاری طبیعت ٹھیک نہیں ہے تھائی وانگ۔۔۔ آخرکار میں نے مدھم لہجے  میں کہا۔۔۔بہتر ہو گا تم ڈاکٹر کے پاس چلی جاؤ۔ یا مجھے نمبر بتاؤ۔ میں فون کر کے ڈاکٹر کو بلا لیتا ہوں۔

میرا علاج ڈاکٹر نہیں ، تمہارے یہ مضبوط بازو ہیں۔ ۔۔اس نے آگے بڑھ کر میرے دونوں بازو پکڑ لیے پھر اس نے جھک کر قالین پر پڑا ہوا ہنٹر اٹھا کر میرے سیدھے ہاتھ میں تھما دیا۔۔۔ اب دیر مت کرو۔ شروع ہو جاؤ۔

 اس نے اپنی قمیص بھی اتار کر پھینک دی اور دیوار کی طرف منہ کر کے کھڑی ہو گئی۔ اس نے دونوں ہاتھ دیوار پرٹکا لیے تھے۔ میں اس کی طرف دیکھ کر کانپ اٹھا۔ اس کی پیٹھ پر لا تعداد سرخ دھاریاں سی نظر آرہی تھیں۔ میں ہنٹر ہاتھ میں لیے بے حس و حرکت کھڑا اس کی طرف دیکھتا رہا۔ اس نے چند سیکنڈ انتظار کیا اور پھر میری طرف گھوم گئی۔ اس کی آنکھوں میں اچانک ہی سرخی ابھر آئی۔

 میرے دماغ میں آندھیاں سی چلنے لگیں۔ میں نے عورت کو ہمیشہ ماں کے روپ میں دیکھا تھا لیکن اس رات کو شلیا نے اپنی بے ہودہ حرکت سے میرے ذہن میں یہ بات بٹھانے کی کوشش کی تھی کہ عورت ماں کے علاوہ کچھ اور بھی ہوتی ہے۔ وہ اگر چہ اپنے مقصد میں کامیاب تو ہوگئی تھی،اور  میرا ذہن بھی پراگندہ ہو گیا تھا ۔ اور اب تھائی وانگ کو اس حالت میں سامنے کھڑے دیکھ کر میں ہولے ہولے کانپ رہا تھا۔ تھائی وانگ چند لمحے میری طرف دیکھتی رہی پھر اچانک ہی اس نے میرے منہ پر تھپڑ مار دیا۔ تھپڑ اس قدر زور دار تھا کہ میں لڑکھڑا کر رہ گیا۔

میں تمہیں غلط سمجھی تھی۔۔۔  وہ غرائی ۔۔۔ تم مرد نہیں ہو۔تمہیں  شاید  کسی گدھی نے جنم دیا تھا۔ بزدل ۔۔۔

 میرا دماغ گھوم گیا۔ اس نے اگر صرف تھپڑ مارنے پر اک اکتفا کیا ہوتا تو میں چپ رہتا ، لیکن اس نے میری ماں کو گالی دی تھی۔ میں اپنی ماں کو دنیا کی عظیم ترین ہستی سمجھتا تھا اور اس گالی نے میرے ضبط کے سارے بندھن توڑ دیے تھے۔ تھائی وانگ نے دوسرا تھپڑ مارنے کے لیے ہاتھ اٹھایا تھا،  لیکن میں نے بائیں ہاتھ سے کلائی پکڑ کر زور دار جھٹکا دیا۔ وہ لڑ کھڑا کر نیچے گری۔ سنبھلنے کی کوشش کرتے ہوئے ایک بار پھر بزدلی کا طعنہ  دیا ، اس مرتبہ میرا دایاں ہاتھ حرکت میں آگیا۔ چمڑے کی پتلی پیٹیوں کا بٹا ہوا ہنٹر سڑاک سے اس کے شانے پر  لگا۔ وہ کراہ اٹھی۔ میں نے دوسرا وار کیا۔ اس مرتبہ ہنٹر اُس کی  پشت پر لگا۔ اس نے ایک سسکاری سی بھری اور ایسے ہے جملے کہتی رہی جس  سے میرا اشتعال بڑھتا رہا اور میں غصے میں بے تاب اس پر ہنٹر برساتا رہا۔ وہ قالین پر لوٹتی رہی اور میں اسے مارتا رہا۔۔مارتا  رہا۔۔ اس کی پشت اور پیٹ پر لاتعداد نئی سرخ دھاریاں اُبھر  آئی تھیں۔ وہ قالین پر لوٹتی رہی اور میں اس پر ہنٹر پر برساتا رہا، ہر  ضرب پر وہ اس طرح سسکاریاں بھر رہی تھی جیسے اس مارسے وہ لطف  اندوز ہورہی ہو اور بالآخر وہ لوٹتی ہوئی میرے قدموں آگئی ، اس کے دونوں ہاتھ میرے پیروں پر تھے۔ وہ اب بھی سسک  رہی تھی۔ میں ایک جھٹکے سے پیچھے ہٹ گیا۔ ہنٹر پھینک دیا اور میں پیر پٹختا ہوا اس کمرے سے نکل گیا۔ اپنے کمرے میں آکر میں بیڈ پر گر گیا۔ میرا جسم ہوہولے ہولے  کانپ رہا تھا اور دماغ میں آندھیاں سی چل رہی تھیں ۔ تھائی  وانگ نے جب ماں کی گالی دی تھی تو اس وقت میرا دل تو چاہا تھا کہ میں اسے موت کے گھاٹ اتار دوں،  لیکن میں نے اپنا غصہ ا س  طرح اُتارا تھا کہ اس کی کھال ادھیڑ کر رکھ دی تھی۔ میں اپنے بستر پر لیٹا یہی سب کچھ سوچتا رہا۔ میں تھائی وانگ کا  بہت احترام کرتا تھا۔ وہ میری نظروں میں ایک ایسا مقام پا رہی تھی ، جس کا درجہ بہت ارفع و اعلیٰ ہو سکتا تھا،  لیکن اپنی اس حرکت سے میری نظروں سے گرگئی تھی۔ میرے دل سے اس کا احترام ختم ہوگیا  تھا،  اور اسے بھی میں کو شلیا جیسی عورتوں کے زمرے میں شمار کرنے لگا تھا ، نوجوان، خوب رو اور صحت مند مردوں کو دیکھ کر جن کی  رال  ٹپکنے لگتی ہے اور اپنے شہوانی جذبات پر قابو نہیں رکھ سکتیں۔ تھائی  وانگ کی اس حرکت کے بعد میں نے فیصلہ کرلیا تھا کہ اب یہاں  نہیں رہوں گا۔

یکا یک میرے ذہن میں آیا کہ ماسٹر پھو کو صورت حال سے باخبر کر کے اسے بتا دینا چاہیے کہ اب میں یہاں نہیں رہ سکتا۔ یہ سوچتے ہوئے اٹھ کر لاؤنج میں آگیا اور ٹیلی فون کا ریسیور اُٹھا کر  نمبروں والے بٹن دبانے کے لیے ہاتھ آگے بڑھایا ہی تھا کہ ریسیور میں ٹون کی مخصوص آواز سنائی نہیں دے رہی تھی ۔ میں نے کریڈل کو دو تین مرتبہ وبایا اور تار کو ہلا جلا کر دیکھا فون ڈیڈ ہی رہا۔ میں نے ریسیورپٹخ دیا اور دوبارہ اپنے کمرے میں آگیا۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

Obsessed for the Occultist -- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist Last -25- سفلی عامل کی دیوانی آخری قسط

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی مکمل کم اقساط کی بہترین کہانی نئی ۔۔ سفلی عامل کی دیوانی ۔جنسی جذبات اور جنسی کھیل کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر۔سفلی علوم کے ماہر کے ہاتھوں میں کھیلنے والی لڑکی کی کہانی ،ساس کی روز روز کی باتوں اور شوہر کی اناپرستی ، اور معاشرے کے سامنے شرمندگی سے بچنے والی لڑکی کی کہانی جس نے بچہ پانے کے لئیے اپنا پیار اور شوہر کو اپنی خوشی اور رضامندی سے گنواہ دیا۔ اور پہلے شوہر کی موجودگی میں ہی سفلی عامل سے جنسی جذبات کی تسکین کروانے لگی اور اُس کو اپنا دوسرا اور پکا شوہر بنالیا۔
Read more
Obsessed for the Occultist -- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -24- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -23- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -22- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -21- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -20- سفلی عامل کی دیوانی

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی مکمل کم اقساط کی بہترین کہانی نئی ۔۔ سفلی عامل کی دیوانی ۔جنسی جذبات اور جنسی کھیل کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر۔سفلی علوم کے ماہر کے ہاتھوں میں کھیلنے والی لڑکی کی کہانی ،ساس کی روز روز کی باتوں اور شوہر کی اناپرستی ، اور معاشرے کے سامنے شرمندگی سے بچنے والی لڑکی کی کہانی جس نے بچہ پانے کے لئیے اپنا پیار اور شوہر کو اپنی خوشی اور رضامندی سے گنواہ دیا۔ اور پہلے شوہر کی موجودگی میں ہی سفلی عامل سے جنسی جذبات کی تسکین کروانے لگی اور اُس کو اپنا دوسرا اور پکا شوہر بنالیا۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page