A Dance of Sparks–87–رقصِ آتش قسط نمبر

رقصِ آتش

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

رقصِ آتش۔۔ ظلم و ستم کےشعلوں میں جلنے والے ایک معصوم لڑکے کی داستانِ حیات
وہ اپنے ماں باپ کے پُرتشددقتل کا عینی شاہد تھا۔ اس کے سینے میں ایک طوفان مقید تھا ۔ بے رحم و سفاک قاتل اُسے بھی صفحہ ہستی سے مٹا دینا چاہتے تھے۔ وہ اپنے دشمنوں کو جانتا تھا لیکن اُن کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا تھا۔ اس کو ایک پناہ گاہ کی تلاش تھی ۔ جہاں وہ ان درندوں سے محفوظ رہ کر خود کو اتنا توانا اور طاقتوربناسکے کہ وہ اس کا بال بھی بیکا نہ کرسکیں، پھر قسمت سے وہ ایک ایسی جگہ  پہنچ گیا  جہاں زندگی کی رنگینیاں اپنے عروج پر تھی۔  تھائی لینڈ جہاں کی رنگینیوں اور نائٹ لائف کے چرچے پوری دنیا میں دھوم مچاتے ہیں ۔وہاں زندگی کے رنگوں کے ساتھ اُس کی زندگی ایک نئے سانچے میں ڈھل گئی اور وہ اپنے دشمنوں کے لیئے قہر کی علامت بن گیا۔ اور لڑکیوں کے دل کی دھڑکن بن کے اُبھرا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

رقصِ آتش قسط نمبر- 87

تمہیں کیسے معلوم ہوا کہ گزشتہ رات دو آدمی ہمارے مارے گئے ہیں ؟۔۔۔ میں نے سوالیہ نگاہوں سے اس کی طرف دیکھا۔

مجھے ماسٹر ہو چن نے سب کچھ بتا دیا تھا۔۔۔ ہانگ سونے مسکراتے ہوئے جواب دیا۔۔۔ دو مرتبہ تمہاری ٹریننگ شروع کی گئی اور دونوں مرتبہ ادھوری رہ گئی لیکن اب ایسا نہیں ہو گا۔ یہ ہمارا محفوظ ترین کیمپ ہے۔ کسی مداخلت کا اندیشہ نہیں ہے۔ کل سے میں خود تمہاری ٹریننگ شروع کروں گا۔ مہاراج کا حکم ہے کہ تین مہینے  کے اندر اندر تمہیں پوری طرح تیار کر دیا جائے۔

اور مجھے کیا کرنا ہو گا؟۔۔۔ تھائی وانگ نے پوچھا۔

تمہیں بھی حفاظت کے لیے یہاں بھیجا گیا ہے۔ ۔۔ ہانگ سو نے جواب دیا ۔۔۔اگر چاہو تو تم بھی ٹریننگ لے سکتی ہو۔ ویسے تم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ تم چاہو تو کھانا پکانے میں نیشا اور چانگی کا ہاتھ بٹا سکتی ہو۔ اب تم لوگ آرام کرو۔ صبح ملاقات ہوگی۔

 ہانگ سو چلا گیا اور ہم دیر تک وہاں بیٹھے باتیں کرتے رہے۔ باتوں کے لیے ہماری زبانیں تو چل ہی رہی تھیں، ہمارے دونوں ہاتھ بھی مسلسل حرکت میں تھے۔ مچھروں کی اس قدر بہتات تھی کہ انہیں مارنے کے لیے دونوں ہاتھوں کو مسلسل حرکت میں رکھنا ضروری تھا۔

ان مچھروں کی وجہ سے رات کو نیند بھی بڑی مشکل سے آسکی تھی۔ صبح چھ بجے مجھے جگا دیا گیا۔ یہ غنیمت تھا کہ مجھے پہلے کی طرح بھکشووں جیسا لباس نہیں پہنایا گیا بلکہ ایک نیکر دے دی گئی تھی اور پھر میری ٹریننگ کا نیا دور شروع ہو گیا۔ یہ ٹرینگ پہلے سے زیادہ سخت تھی اور لگتا تھا کہ ہانگ سو واقعی تین مہینوں میں مجھے تیار کردے گا۔ جو گنگ ایرو بکس، یوگا اسٹر پینگ ککنگ،   پنچنگ میری ابتدائی ٹریننگ کا حصہ تھے۔ یہ کوئی جمنازیم نہیں تھا۔ نہ ہی یہاں ایکسر سائز کے لیے جدید مشینیں تھیں،  لیکن ٹریننگ کا معیار کسی طرح بھی کسی جدید جمنازیم سے کم نہیں تھا۔ ایکسر سائز مشینوں کا کام جنگل کے درختوں سے لیا جا رہا تھا۔ پنچنگ بیگز بھی درختوں کی موٹی شاخوں سے لٹکے ہوئے تھے اورککنگ کے لیے بھی درختوں ہی سے کام لیا جاتا تھا۔

 ایک مہینہ گزر گیا۔ صبح سے شام تک کی مشقت مجھے بری طرح تھکا دیتی۔ رات کا کھانا کھاتے ہی میں اس طرح سو جاتا کہ صبح سے پہلے مجھے کوئی ہوش ہی نہ رہتا۔ موٹے موٹے مچھر رات بھر میرا خون چوستے رہتے مگر مجھے پتا نہ چلتا۔ تھائی وانگ بھی کبھی بھکشوؤں کے ساتھ یو گا ، ایروبیکس اور اسٹر پینگ  وغیرہ میں شامل ہو جاتی لیکن اس میں کوئی باقاعدگی نہیں تھی۔ اس کا زیادہ وقت نیشا اور چانگی کے ساتھ کھانا وغیرہ تیار کرنے میں گزرتا تھا۔ کھانا وہی چادل کا دلیا جو ذائقے دار بنانے کے لیے مختلف طریقوں سے تیار کیا جاتا تھا۔ جس طرح کی ہم مشقت کر رہے تھے اس کے پیش نظر یہ کھانا بالکل ناکافی تھا لیکن حیرت کی بات تھی کہ جسم کی توانائیاں بحال رکھنے کے لیے چاولوں کا یہ دلیا تمام ضروریات پوری کر رہا تھا۔ اس دلیے کے علاوہ رات کو سونے سے پہلے مجھے ایک گلاس شربت بھی پینے کو دیا جاتا تھا۔ گاڑھا سایہ شربت بہت خوش ذائقہ تھا اور میرا خیال ہے جڑی بوٹیوں سے تیار کیئے ہوئے اس شربت میں کوئی ایسی بات تھی جو جسم کی توانائی بحال رکھے ہوئے تھی۔ اور غالباً دلیے میں جو مسالے ڈالے جاتے تھےان میں بھی کوئی ایسی چیز شامل ضرور ہوتی تھی۔

ایک مہینے بعد میری ٹرینگ کا نیا مرحلہ شروع ہوا۔ ریت کا ایک بہت بڑا ڈھیر تھا۔ ہانگ سونے مجھے حکم دیا کہ میں اس ڈھیر پر اس وقت تک پہنچنگ کرتا رہوں جب تک مجھے رکنے کو نہ کہا جائے۔ یہ بھی حکم تھا کہ میرا بازو کہنی تک ریت کے اندر جانا چاہیے۔ میں نے بڑے جوش و خروش سے ریت کے اس ڈھیر پر پہلا پنچ مارا۔ میرا بازو کہنی تک اندر دھنستا چلا گیا لیکن اس کے ساتھ ہی مجھے یوں لگا جیسے میں نے اپنا ہاتھ دہکتی ہوئی بھٹی میں داخل کر دیا ہو۔ ریت بہت گرم تھی۔ میں نے ہانگ سو کی طرف دیکھا۔ اس نے مسکراتے ہوئے سر ہلا دیا ۔ اس کا مطلب تھا میں اپنی مشق جاری رکھوں۔ انکار کی مجال نہیں تھی۔ میں نے دوسرے ہاتھ کا پنچ مارا۔

شروع کے دو چار پنچ مارنے سے مجھے انگلیوں کی پوروں سے لے کر کہنی تک جلن محسوس ہوئی، لگتا تھا جیسے میری کھال جھلس رہی ہو لیکن اس کے بعد تو گویا مجھ پر جنون سا طاری ہو گیا۔ میں ریت کے ڈھیر پر پیچ مارتا رہا۔ میرا جسم پسینے میں شرابور ہو رہا تھا۔ لگتا تھا جیسے ریت کی تپش میرے پورے جسم میں سرایت کر رہی ہو۔

دس منٹ بعد ہانگ سونے مجھے ہاتھ روک لینے کا حکم دیا اور پھر وہ میرے دونوں ہاتھ اور بازو دیکھنے لگا۔ اس کے ہونٹوں پر خفیف سی مسکراہٹ آگئی۔

مجھے اس رات نیند نہیں آسکی۔ دونوں ہاتھ اور بازو جیسے سلگ رہے تھے۔ شام کو جب تھائی وانگ نے میرے ہاتھ اور بازو دیکھے تھے تو دہل گئی تھی۔

کیا یہ تمہارے ساتھ ظلم نہیں ہو رہا؟۔۔۔ وہ میرے ہاتھ اوربازو سہلاتے ہوئے بولی۔

نہیں۔۔۔ میں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا ۔۔۔یہ تو محنت ہے۔ اگر میں محنت نہیں کروں گا تو یہ فن کیسے سیکھوں گا۔ دشمن کا مقابلہ کیسے کروں گا۔

ٹھیک کہتے ہو۔۔۔ تھائی وانگ نے کہا ۔۔۔کامیابی محنت کے بعد ہی حاصل ہوتی ہے۔

تپتی ہوئی ریت پر میری پریکٹس کئی روز تک جاری رہی اور اس کے بعد ایک اور مرحلہ آیا جو اس سے زیادہ خطر ناک تھا۔ اب مجھے کانچ کے ٹکڑوں پر پنچنگ کرنی تھی۔ شیشے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کا ڈھیر گرم ریت سے زیادہ تکلیف دہ تھا۔ ہانگ سو میرے قریب کھڑا تھا۔ اس نے مجھے سمجھا دیا کہ کانچ کے ٹکڑوں کے اس ڈھیر پر پیچ کس طرح مارا جائے۔ غلط پنچ ہاتھ کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ موئے تھائی میں زیادہ اہمیت پنچنگ اور کنگ کو دی جاتی ہے۔ اس لیے ان دونوں چیزوں کی پریکٹس پر بھی زیادہ زور دیا جاتا ۔۔ اس پریکٹس سے یہ بات بھی میری سمجھ میں آرہی تھی کہ کس طرح کم سے کم طاقت استعمال کر کے حریف کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچایا جا سکتا ہے۔ موئے تھائی کے علاوہ مجھے مارشل آرٹس کے بعض دوسرے اسٹائلز کے بھی مخصوص داو پیچ سکھائے جا رہے تھے۔ ہر ہفتے کسی نہ کسی بھکشو کے ساتھ میری اسپرنگ بھی ہوتی جس میں مجھے بتایا جاتا کہ حریف پر کس طرح حملہ آور ہونا چاہیے اور حریف کے حملے سے کس طرح بچا جاسکتا ہے۔ مجھے یہ بھی بتایا گیا کہ انسانی جسم میں کتنے اور کون کون سے پریشر پوائنٹس ہوتے ہیں اور کس پریشرپوائنٹ پر کس طرح وار کر کے کیا نتیجہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page