A Dance of Sparks–91–رقصِ آتش قسط نمبر

رقصِ آتش

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

رقصِ آتش۔۔ ظلم و ستم کےشعلوں میں جلنے والے ایک معصوم لڑکے کی داستانِ حیات
وہ اپنے ماں باپ کے پُرتشددقتل کا عینی شاہد تھا۔ اس کے سینے میں ایک طوفان مقید تھا ۔ بے رحم و سفاک قاتل اُسے بھی صفحہ ہستی سے مٹا دینا چاہتے تھے۔ وہ اپنے دشمنوں کو جانتا تھا لیکن اُن کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا تھا۔ اس کو ایک پناہ گاہ کی تلاش تھی ۔ جہاں وہ ان درندوں سے محفوظ رہ کر خود کو اتنا توانا اور طاقتوربناسکے کہ وہ اس کا بال بھی بیکا نہ کرسکیں، پھر قسمت سے وہ ایک ایسی جگہ  پہنچ گیا  جہاں زندگی کی رنگینیاں اپنے عروج پر تھی۔  تھائی لینڈ جہاں کی رنگینیوں اور نائٹ لائف کے چرچے پوری دنیا میں دھوم مچاتے ہیں ۔وہاں زندگی کے رنگوں کے ساتھ اُس کی زندگی ایک نئے سانچے میں ڈھل گئی اور وہ اپنے دشمنوں کے لیئے قہر کی علامت بن گیا۔ اور لڑکیوں کے دل کی دھڑکن بن کے اُبھرا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

رقصِ آتش قسط نمبر- 91

کو شلیا جوان اور حسین عورت تھی۔ اگر وہ کسی مرد کو اشارہ بھی کر دے تو وہ اس کے قدموں پر لوٹنے لگے گا۔ میرے بارے میں بھی شاید اس نے یہی سوچ لیا تھا اور بے لباس ہو کر میرے بستر پر آگئی تھی۔ اس کا خیال تھا کہ اسے اپنا جسم مجھے پیش کرنے کے بعد میں اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھوں گا اور وہ اپنی مرضی کے مطابق مجھ سے اپنی خواہش پوری کرے گی لیکن میں نے بعد میں اسے دھتکار دیا تھا اور مجھ سے انتقام لینے کے لیے اس نے ٹائیگر کے آدمیوں سے مل کر مجھے مروانے کی سازش کی تھی،  لیکن خوش قسمتی سے میں تو بچ گیا تھا لیکن اس کا راز بھی بالآخر فاش ہو گیا تھا۔

اس کا ٹریننگ سینٹر بند ہو چکا ہے۔۔۔  پاتونگ کہہ رہی تھی آج کل وہ ایک تھرڈ کلاس نائٹ کلب میں فائٹ کے پروگرام کر رہی ہے۔ ماسٹر ہو چن تو اسے اٹھوانا چاہتا تھا لیکن مہاراج نے منع کر دیا۔ وہ ایک غدار عورت کے لیے اپنے کسی آدمی کی زندگی داؤ پر لگانا نہیں چاہتا۔ مہاراج کا خیال ہے کہ کو شلیا ایک روز خود ہی اس کے قدموں پر آکر گر جائے گی۔

ہوں۔۔۔  میں ہنکارا بھر کر رہ گیا۔

 ایک بات اور ۔۔۔ پاتونگ نے کہا ۔۔۔ٹائیگر کے آدمی تم دونوں کو بڑی سرگرمی سے تلاش کر رہے ہیں۔ اس کے دو آدمی تم دونوں کے ہاتھوں مارے جاچکے ہیں۔ اس نے مہاراج سے بھی مطالبہ کیا تھا کہ تم دونوں کو اس کے حوالے کر دیا جائے۔ تمہیں شاید ایک دو دن سے زیادہ اس ٹمپل میں نہ رکھا جائے اس لیے جہاں بھی جاؤ ذرا محتاط رہنا۔

اور کچھ؟۔۔۔  میں نے مسکرا کر اس کی طرف دیکھا۔

اور یہ کہ اب تم نہالو۔ عجیب حلیہ ہو رہا ہے تمہارا۔۔۔ پاتونگ نے کہا ۔۔۔ تمہیں ہاتھ روم دکھاؤں؟۔۔۔ اس کے ہونٹوں پر شریر سی مسکراہٹ دوڑ گئی۔

 نہیں ۔۔۔۔ میں خود ہی چلا جاؤں گا۔۔۔ میں نے کہا  اور اس وسیع و عریض کمرے سے باہر نکل گیا۔

 پاتونگ کا خیال درست نکلا تھا۔ دوسرے دن شام کے بعد مجھے اور تھائی وانگ کو کلانگ روڈ کے قریب ایک بہت بڑے واٹ (خانقاہ) میں بھیج دیا گیا۔ اس خانقاہ سے متصل ایک بہت بڑا میدان تھا اور اس کے قریب ہی وا چٹو نوٹن کک باکسنگ اسٹیڈیم تھا۔ یہ شہر کا دوسرا سب سے بڑا اسٹیڈیم تھا۔ اس خانقاہ میں بھکشووں اور راہباؤں کے لیے الگ رہائشی کوارٹرز تھے اور وہاں کسی غیر متعلق شخص کو داخل ہونے کی اجازت نہیں تھی۔ رہائشی کوارٹرز کا ایک راستہ تو خانقاہ کے اندر سے تھا اور دوسرا پچھلی طرف ایک تنگ سی گلی میں۔ یہ دروازہ عام طور پر بند ہی رہتا تھا۔

یہاں ہمیں الگ الگ دو کمرے دیے گئے تھے۔ ماسٹر ہوچن  ہمارے ساتھ آیا تھا یہاں بھی راہبوں اور راہیباؤں کوکک باکسنگ  کی ٹریننگ دی جاتی تھی۔ مجھ سے پہلے جو ٹرینر تھا اسے اس روز کسی اور جگہ بھیج دیا گیا تھا اور سب بھکشوؤں کو بتا دیا گیا تھا کہ آئیندہ سے انہیں ٹرین میں دوں گا۔ مسٹر ہو چن نے اُنہیں  میر انام ماسٹر ہاہا ہی بتایا۔

میرے خیال میں میرا تعارف کراتے وقت اس کے ذہن میں کوئی نام نہیں آسکا تھا اس لیے ہاہاہی بتا دیا تھا اور یہ نام مجھے بھی پسند  آیا تھا۔ مجھے یہاں بھیجنے کی ایک وجہ میری سمجھ میں آگئی۔ اس خانقاہ میں مہاتما بدھ کا سونے کا ایک بہت بڑا مجسمہ تھا۔ جس کے گرد لوہے کا مضبوط جنگلا لگا ہوا تھا۔ دن میں دو مرتبہ اس  جنگلے کا دروازہ کھولا جاتا اور زائرین مجسمے  کو چھو کر سکون قلب  حاصل کرتے اور اپنے عقیدے کے مطابق دعائیں مانگتے اور مجسمے کی حفاظت کے خیال سے یہاں کے بھکشوؤں کو موئے تھائی کی ٹریننگ دی جاتی تھی۔ یوں تو میں سمجھ گیا تھا کہ یہاں کا ہر بھکشو بہترین فائٹر تھا لیکن ماسٹر کے خیال میں انہیں ایکٹو رکھنے کے لیے مجھ جیسے آدمی کی ضرورت تھی۔

جنگل والے کیمپ سے آنے کے بعد میں نے آئینے میں اپنا حلیہ دیکھا تھا تو چونک گیا تھا۔ وہاں تین مہینوں میں صرف ایک مرتبہ قینچی کے ساتھ بڑی بے ترتیبی سے میرے بال کاٹے گئے تھے جو اب بڑھ کر گردن تک پہنچ گئے تھے۔ پہلے میں نے سوچا تھا کہ قیچی ہی سے اپنے بال خود ہی کاٹ لوں لیکن پھر کچھ سوچ کر انہیں چھوڑ دیا تھا۔ ان بے تحاشا بڑھے ہوئے بالوں کی وجہ سے میرا حلیہ بڑی حد تک بدل گیا تھا اور بدلا ہوا حلیہ میرے لیے ضروری تھا۔ ایک دو دن تو میں خانقاہ تک محدود رہا پھر ایک روز کسی کو بتائے بغیر باہر نکل گیا۔ حفاظت کے لیے میں نے اپنے لباس میں  ایک خنجر چھپا لیا تھا۔ میں اس روز بہت دیر تک شہر کے مختلف علاقوں میں گھومتا رہا۔ میں پہلی مرتبہ اس شہر میں اکیلا با ہر نکا تھا۔ راستوں کا علم نہیں تھا۔ بس منہ اٹھائے گھومتا رہا۔ اس کا ایک فائدہ یہ ہوا کہ کچھ راستوں سے واقفیت ہو گئی اور پھر ایک بازار میں چلتے چلتے میں ایک دکان کے سامنے رک گیا۔ دکان کے شوکیسں میں ایسی چیزیں بھی پڑی ہوئی تھیں جو عام طور پر تھیٹروں میں استعمال ہوتی ہیں۔ نقلی بالوں کی وگیں ، نقلی مونچھیں اور ماسک وغیرہ میں دکان میں داخل ہو گیا۔ میں نے اپنے لیے ایک فرج کن داڑھی پسند کی جسے دکان دار نے بڑی نفاست سے میرے چھرے پر چپکا دیا ۔ اس داڑھی کو کسی اضافی چیز کے بغیر آسانی سے تھوڑی پر چپکایا اور اتارا جا سکتا تھا۔ وکان دار نے سیاہ شیشوں والی عینک بھی میری آنکھوں پر لگا دی اور جب میں نے اپنے آپ کو آئنے میں  دیکھا تو اچھل پڑا ۔ میں خود بھی اپنے آپ کو نہیں پہچان سکا ۔ میں نے قیمت ادا کی اور یہ دونوں چیزیں جیب میں ڈال کرد کان سے باہر آگیا ۔

میں نے روز نائٹ کلب کے قریب اس ریسٹورنٹ میں بیٹھ کر چائے بھی پی جس کے قریب سے میں تھائی وانگ کی گاڑی میں بیٹھا تھا۔ وہاں اس وقت بہت سے گاہک تھے اور ہو سکتا ہے یہاں ٹائیگر کاکوئی آدمی بھی موجود ہو لیکن کسی نے مجھے نہیں پہچانا تھا۔ ریسٹورنٹ سے نکل کر میں ایک ٹک ٹک میں بیٹھا اور گولڈن ہارس ہوٹل کے سامنے اتر گیا۔

 میرا خیال تھا کہ وہاں سے میں پیدل ہی جاؤں گا۔ مجھے اس طرح آزادی سے گھومنا پھرنا بہت اچھا لگ رہا تھا۔ اس وقت میرے دل میں کوئی ڈر خوف بھی نہیں تھا۔  لیکن کچھ ہی دیر بعد میں نے محسوس کیا کہ میرا پیچھا کیا جا رہا ہے۔ تھوڑی دیر پہلے ایک غنڈے کو بھی میں نے ایک ٹک ٹک سے اترتے ہوئے دیکھا تھا۔ بڑی سڑک پار کر کے میں ایک تنگ سی گلی میں گھس گیا اور بڑی پھرتی سے ایک دیوار کی آڑ میں ہو گیا۔ وہ دن کا وقت تھا لیکن اتفاق سے اس وقت وہ گلی سنسان پڑی تھی۔ وہ آدمی جیسے ہی گلی میں مڑا میں نے برق رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھلانگ لگا دی اور اس کے منہ پر گھونسا مارنا ہی چاہتا تھا کہ اس کی شکل دیکھ کر میرا ہاتھ رک گیا اور میرے منہ سے بے اختیارگہرا سانس نکل گیا۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page