A Dance of Sparks–97–رقصِ آتش قسط نمبر

رقصِ آتش

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

رقصِ آتش۔۔ ظلم و ستم کےشعلوں میں جلنے والے ایک معصوم لڑکے کی داستانِ حیات
وہ اپنے ماں باپ کے پُرتشددقتل کا عینی شاہد تھا۔ اس کے سینے میں ایک طوفان مقید تھا ۔ بے رحم و سفاک قاتل اُسے بھی صفحہ ہستی سے مٹا دینا چاہتے تھے۔ وہ اپنے دشمنوں کو جانتا تھا لیکن اُن کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا تھا۔ اس کو ایک پناہ گاہ کی تلاش تھی ۔ جہاں وہ ان درندوں سے محفوظ رہ کر خود کو اتنا توانا اور طاقتوربناسکے کہ وہ اس کا بال بھی بیکا نہ کرسکیں، پھر قسمت سے وہ ایک ایسی جگہ  پہنچ گیا  جہاں زندگی کی رنگینیاں اپنے عروج پر تھی۔  تھائی لینڈ جہاں کی رنگینیوں اور نائٹ لائف کے چرچے پوری دنیا میں دھوم مچاتے ہیں ۔وہاں زندگی کے رنگوں کے ساتھ اُس کی زندگی ایک نئے سانچے میں ڈھل گئی اور وہ اپنے دشمنوں کے لیئے قہر کی علامت بن گیا۔ اور لڑکیوں کے دل کی دھڑکن بن کے اُبھرا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

رقصِ آتش قسط نمبر- 97

میرے  جسم میں دوبارہ سے خون کی گردش تیز ہونے لگی اور پینٹ میں بھی لنڈ نے سر اُٹھانا شروع کر دیا۔ لیکن میں  خود پر کنٹرول کرتے ہوئے اس سے دور رہنے کی کوشش کر رہا تھا اور وہ قہقہے لگاتی ہوئی مجھ سے لیٹنے کی کوشش کر رہی تھی۔

اچھا۔ میں چلتا ہوں۔۔۔ میں نے جیب سے کچھ نوٹ نکال کرمیز پر رکھ دیے۔۔۔ پھر ملوں گا تم سے۔

 ا بھی تم کیسے جاسکتے ہو۔۔۔ شائی وان مجھ سے لپٹ گئی۔۔۔میں جس کام کا معاوضہ لیتی ہوں وہ پورا انجام تک پہنچاتی  ہوں۔ میں ان عورتوں میں سے نہیں ہوں جو گاہک کی جیب سے رقم نکلوا لیتی ہیں لیکن اسے مزہ پورا  نہیں دیتی ۔۔ویسے تمہارے ساتھ بہت مزہ آیا ہے ۔ اُس وقت تو مجھے درد ہورہات تھا ۔ ابھی دوبارہ میں  اتنا درد نہیں ہوگا ۔ میں اب تمیں  صحیح سے مزہ دوں گی ۔میں ۔میں تمہیں  خوش  کردوں گی ۔۔آؤنا۔

نہیں۔۔۔ میں نے اس کے دونوں بازو جھٹک کرا سے الگ کر دیا۔۔۔ اب مجھے چلنا چاہیے پھر ملاقات ہو گی تو۔۔۔۔

 وھب کی آواز سن کر میرا جملہ ادھورا رہ گیا یہ آواز باہر سے  آئی تھی اور صاف لگا تھا کہ کوئی دیوار سے کودا تھا۔ میں نے

دروازے کی طرف دیکھا۔ برآمدے والا دروازہ بھڑا ہوا نہ ہونے سے دروازے میں معمولی سی جھری پیدا کر کے باہر جھانکا تو میرا دل اچھل کر حلق میں آگیا۔ دو آدمی باہر کی دیوار کود کر اندر آئے تھے اور ان میں سے ایک چی فانگ تھا۔ میں نے دروازہ بند کر کے بولٹ چڑھا دیا اور شائی وان  کی طرف دیکھنے لگا۔

 اس کے ہونٹوں پر معنی خیز مسکراہٹ تھی۔  اب مجھے صورت حال کا اندازہ لگانے میں دشواری پیش نہیں آئی۔ مجھے بڑی خوب صورتی سے بے وقوف بنایا گیا تھا۔ کلب میں داخل ہونے کے بعد غالباً مجھ پر کسی قسم کا شبہ ہو گیا تھا اور شائی وان ایک پلاننگ کے تحت میری میز پر آئی تھی۔  اور جب ٹائیگر کاآدمی  اُسے بلا کر لے گیا تھا تو شاید اسے کچھ ہدایات دی گئی تھیں ۔آکر شائی وان ٹائیگر کو گالیاں بکنے لگ گئی تھی اور میں واقعی احمق تھا جو اس کے سامنے کھلتا چلا گیا اور پھر طے شدہ منصوبے کے مطابق  وہ مجھے یہاں لے آئی تھی اور میں اس سے باتوں میں سب کچھ اگلتا چلا گیا۔ میں نے اگرچہ صاف طور پر اپنے بارے میں نہیں بتایا تھا۔ لیکن میں جس طرح ٹائیگر شوچائی، چی فائنگ اور کوشلیا وغیرہ کے بارے میں  کرید کرید کر پوچھ رہا تھا۔ اس سے شائی وان کو یقین ہوگیا میں وہی ہوں جس کی ان لوگوں کو تلاش ہے اور جب فون  کی گھنٹی بجی تھی تو وہ فون سننے کے لیے اٹھ کر اندر چلی گئی تھی۔ ٹائیگر یا چی  فانگ نے میرے بارے میں پوچھا ہو گا اور اس نے تصدیقی  کردی تھی کہ میں وہی ہوں اور اب چی فانگ اپنے ایک اور آدمی یا ساتھی کے ساتھ  یہاں پہنچ چکا تھا۔

میں جانتا تھا چی فانگ ایک بہت زبر دست مارشل آرٹ کا فائٹر ہے۔ وہ بہت سفاک آدمی تھا۔ میں نے اس کے ہا تھوں اپنی ماں کو قتل ہوتے دیکھا تھا اور پھر اس نے جس طرح ما سڑ پھو کو موت کے گھاٹ اتارا تھا وہ بھیانک منظر بھی مجھے یاد تھا۔

 میں نے شائی وان کی طرف دیکھا۔ وہ مجھ سے چندقدم کے  فاصلے پر بڑے مطمئن انداز میں کھڑی تھی۔ اس کے ہونٹوں پر معنی  خیز مسکراہٹ تھی۔ میں چند لمحے اس کی طرف دیکھتا رہا،  پھر جھک کر پینٹ کے پائنچے کے اندر پنڈلی پر چمڑے کے فتنے سے بندھا خنجر نکال لیا۔ میرے ہاتھ میں خنجر دیکھ کر اس کی آنکھوں میں وحشت سی ابھر آئی اور وہ خوف زدہ ہو کر پیچھے ہٹے لگی۔

 مجھے ایسے لوگوں سے سخت نفرت ہے جو جھوٹ  بولتے ہیں  اور دوسروں کو فریب دیتے ہیں۔۔۔ میں نے آگے بڑھتے ہوئے کہا۔۔۔یہ لوگ میرا تو کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے لیکن تم ان سے انعام کی رقم تو صول کرنے کے لیے زندہ نہیں رہ سکو گی ۔

 مم ۔مم۔میرا کوئی قصور نہیں۔۔۔ وہ مسلسل پیچھے ہٹتے ہوئے دہشت زدہ لہجے  میں بولی۔۔۔ جب تم ۔۔جب کلب میں داخل ہوئے وہیں  تم پر شبہ ہو گیا تھا۔ انہوں نے تمہاری اصلیت معلوم کرنے کے لیے مجھے تمہارے پیچھے لگایا تھا۔

اور تم نے انہیں میری اصلیت بتا دی۔۔۔ میں نے اسےخنجر آگے  کرتے ہوئے   ڈرایا۔ وہ میز کے کونے سے ٹکرا کر لڑکھڑائی اور سنبھلنے کی کوشش کرتے ہوئے صوفے پر گر گئی۔

میں خنجر لیے اس کے سامنے کھڑا تھا۔ میرا خیال تھا کہ چی فانگ اور اس کا ساتھی دروازہ توڑنے کی کوشش کریں گے تو میں شائی وان کو گرفت میں لے لوں گا اور اسے ڈھال بنا کر یہاں سے نکلنے کی کوشش کروں گا لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔ البتہ قدموں کی آوازیں سنائی دیتی رہیں۔ میری سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ وہ لوگ کیا رہے تھے،  اور پھر اچانک میں کانپ اٹھا۔ پیٹرول کی تیز بو میرے نتھنوں سے ٹکرا رہی تھی۔ شائی وان نے بھی صورت حال کا اندازہ لگالیا تھا۔ اس کا چہرہ دھواں دھواں  ہو گیا۔ وہ ایک جھٹکے سے اٹھ گئی اور بند دروازے کی طرف بڑی ، میں نے اسے روکنے کی کوشش نہیں کی۔ اس نے بولٹ گرا کر دروازے کو اپنی طرف کھینچا لیکن دروازہ نہیں کھلا۔ انہوں نے باہرسے دروازے کا کنڈا لگا دیا تھا۔ شائی وان مڑکر میری طرف دیکھنے لگی۔ خوف سے اس کی انکھیں پھٹی پڑرہی تھیں۔ میں نے آگے بڑھ کر بولٹ دوبارہ لگا دیا  اور شائی وان کی طرف دیکھنے لگا۔

یہ تمہارا انعام ہے۔۔۔ میں نے اس کے چہرے پر نظریں جماتے ہوئے کہا ۔۔۔ا بھی وہ چھڑ کے ہوئے پیٹرول کو ماچس کی تیلی دکھائیں گے اور تمہارا یہ مکان آگ کے شعلوں میں گھر جائے گا ،اور کچھ دیر بعد تمہاری لاش راکھ کا ڈھیر بن جائے گی ، لیکن اس سے پہلے کے چند منٹ کتنے اذیت ناک ہوں گے اس کا شاید تمہیں ندازہ  نہ ہو۔ آگ کے شعلے تمہیں اپنی لپیٹ میں لے لیں گے۔ سارا گوشت جلنے اور گلنے لگے گا۔ جان نکلنے سے پہلے وہ لمحات کتنے  تکلیف دہ ہوں گے تم چیخو گی،  چلاؤ گی ، اپنے آپ کو جلتے ہوئے دیکھوگی لیکن کوئی تمہاری مدد کو نہیں آئے گا اور آگ بجھنے کے بعد سب لوگوں کو تمہاری لاش ملے گی تو وہ لاش نہیں ہوگی۔ راکھ کا ڈھیر ہوگی۔

نہیں نہیں۔ ایسے مت کہو۔۔۔ وہ چیخی ۔۔۔میں مرنا نہیں چاہتی ۔انہوں نے میرے ساتھ وھو کا کیا ہے۔ کچھ کرو روحان۔۔۔۔

آہا ۔۔تمہیں تو  میرا نام بھی معلوم ہے۔ حالانکہ میں نے تمہیں اپنا  نام نہیں بتایا تھا۔۔۔ میں نے کہا۔

نام مجھے انہوں نے بتایا تھا۔۔۔ شائی وان نے جواب دیا۔۔۔اسی لیئے مجھے تم سے نام معلوم کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی۔ تمہاری باتوں سے پتا چل گیا تھا کہ تم روحان ہو جسے وہ موت کے گھاٹ اتارنا چاہتے ہیں۔

 میں تو مروں گا لیکن تم بھی میرے ساتھ مردگی اور یہ اذیت ناک موت تمہارا انعام ہو گا۔۔۔ میں نے کہا۔

 اور پھر وہ ہوا جس کی توقع میں بہت دیر سے کر رہا تھا۔ باہر ایک دم شعلے بھڑک اٹھے تھے۔ انہوں نے سامنے والے پورے حصے پر برآمدے میں دیواروں پر اور ہر جگہ پیٹرول چھڑکا تھا۔ شائی وان چیختی ہوئی دوڑ کر مجھ سے لپٹ گئی اور میں کھڑکی کے باہر شعلے اٹھتے ہوئے دیکھتا رہا۔ جو بڑی تیزی سے پھیل رہے تھے۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

The essence of relationships –09– رشتوں کی چاشنی قسط نمبر

رشتوں کی چاشنی کہانی رومانس ، سسپنس ، فنٹاسی سے بھرپور کہانی ہے۔ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس کو گھر اور باہر پیار ہی پیار ملا جو ہر ایک کے درد اور غم میں اُس کا سانجھا رہا۔ جس کے گھر پر جب مصیبت آئی تو وہ اپنا آپ کھو بھول گیا۔
Read more

The essence of relationships –08– رشتوں کی چاشنی قسط نمبر

رشتوں کی چاشنی کہانی رومانس ، سسپنس ، فنٹاسی سے بھرپور کہانی ہے۔ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس کو گھر اور باہر پیار ہی پیار ملا جو ہر ایک کے درد اور غم میں اُس کا سانجھا رہا۔ جس کے گھر پر جب مصیبت آئی تو وہ اپنا آپ کھو بھول گیا۔
Read more
گاجی خان

Gaji Khan–98– گاجی خان قسط نمبر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔
Read more
گاجی خان

Gaji Khan–97– گاجی خان قسط نمبر

سمگلر

Smuggler –224–سمگلر قسط نمبر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور فخریا کہانی ۔۔سمگلر۔۔ ایکشن ، سسپنس ، رومانس اور سیکس سے پھرپور کہانی ۔۔ جو کہ ایک ایسے نوجون کی کہانی ہے جسے بے مثل حسین نوجوان لڑکی کے ذریعے اغواء کر کے بھارت لے جایا گیا۔ اور یہیں سے کہانی اپنی سنسنی خیزی ، ایکشن اور رومانس کی ارتقائی منازل کی طرف پرواز کر جاتی ہے۔ مندروں کی سیاست، ان کا اندرونی ماحول، پنڈتوں، پجاریوں اور قدم قدم پر طلسم بکھیرتی خوبصورت داسیوں کے شب و روز کو کچھ اس انداز سے اجاگر کیا گیا ہے کہ پڑھنے والا جیسے اپنی آنکھوں سے تمام مناظر کا مشاہدہ کر رہا ہو۔ ہیرو کی زندگی میں کئی لڑکیاں آئیں جنہوں نے اُس کی مدد بھی کی۔ اور اُس کے ساتھ رومانس بھی کیا۔
Read more
سمگلر

Smuggler –223–سمگلر قسط نمبر

Leave a Reply

You cannot copy content of this page