Gaji Khan–14– گاجی خان قسط نمبر

گاجی خان

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  یہ داستان صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹرمحنت مزدوری کرکے لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ یہ  کہانی بھی  آگے خونی اور سیکسی ہے تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گاجی خان قسط نمبر -14

 کوئی کچھ کہتا کیوں نہیں دادی جان کو؟ وہ ایسا کیسے کرسکتی ہیں ؟  ابو کو آخری بار دیکھنے تک نہیں دیا انہوں نے۔۔۔ امی تو کچھ کہتی نہیں ان کے آگے اور دوسرا کوئی کچھ بول نہیں سکتا۔۔۔ مگر اس سے کیا آفت آجاتی اگر ابو کو آخری  بار ہم جی بھر کے دیکھ لیتے ؟   ایسی بھی کیا مجبوری تھی کہ اِس حویلی کے وارث کو آخری بار اندر تک نہیں آنے دیا گیا ؟  ہم نے کبھی بڑی امی کو نہیں دیکھا اور اب آخری وقت میں بھی ان کا دیدار تک نہیں کرنے دیا گیا۔ اتنی نفرت تھی ان سے دادی کو کہ آخری بار بھی حویلی میں نہیں آنے دیا ؟  ایسا تو کوئی دشمن بھی نہیں کرتا۔۔۔ سگے بیٹے نہیں تھے نہ ابو تبھی ایسا کیا انہوں نے  ابو کے ساتھ ‘   زینت روتے ہوئے کتنا کچھ کہہ گئی۔۔۔رفعت اسے سنبھالنے کی لاکھ کوشش کر رہی تھی مگر زینت اپنے دِل کا غبار باہر نکال رہی تھی۔

 زینتتتت ، ، ، ، ، آپ کو ہوش بھی ہے آپ کیا بولے جا رہی ہو ؟  ابو کی موت کا غم سب سے زیادہ دادی جان کو ہی ہے۔ کل سے وہ اپنے کمرے سے باہر تک نہیں نکلی اور نہ ہی كھانا کھایا ہے۔۔۔ اور آپ یہ سب بول رہی ہیں ؟  ابو سے کتنی محبت تھی دادی کو کیا یہ آپ نے کبھی نہیں دیکھا ؟  کیسے وہ ابو کے نہ ہونے پر ان کے بارے میں خبر لیتی رہتی تھی پل پل۔۔۔ کیسے وہ ابو کے بنا کوئی فیصلہ نہیں لیتی تھی۔۔۔ کیسے ابو ان کو سب سے زیادہ مانتے تھے۔۔۔ یہ سب بھول گئی ہو آپ؟  آپ سے ایسی باتوں کی توقع نہیں تھی ہمیں۔۔۔ آپ چھوٹی بہن ہو ہماری اور آپ ہی دادی جان کے خلاف ایسی باتیں کرنے لگ گئی؟  کل کو دوسرے لوگ بھی ایسا ہی سوچیں گے۔۔۔ مگر کیا یہ سچ ہے ؟ کیا یہ سہی ہوگا ؟

مت بھولیں ہمارے خاندان اور اِس حویلی کا کیا رتبہ ہے لوگوں کے دلوں میں۔۔۔ لوگ اگر کسی کو مانتے ہیں تو وہ ہمارا خاندان ہے۔ ساری عوام جن کو امی جان کہہ کر جھکتے ہیں آپ ان پر ہی انگلی اٹھا رہی ہیں؟ غم کسے نہیں ہے ؟  آپ نے امی کو دیکھا ؟  کیا ہمارا غم ان سے زیادہ ہے ؟  پھر بھی انہوں نے کوئی بات نہیں کی۔۔۔ کیا بڑی پھوپھی سے زیادہ پیار کرتا ہے کوئی ابو سے ؟ وہ بھی کچھ نہیں بولی۔۔۔اور چھوٹی پھوپھی ؟ ابو ان سے کتنی محبت کرتے تھے جانتی ہیں ناں آپ ؟  کیا وہ کچھ بولی ؟  کیونکہ سب جانتے ہیں کہ حویلی کے اصول توڑے نہیں جاسکتے۔۔۔۔ یہ ایک ذمہ داری ہے جسے دادی جان نبھا رہی ہیں۔ سب کچھ سہتے ہوئے بھی وہ سب کو سہارا دیتی ہیں۔

 کیا کبھی تم نے سوچا ہے کہ ان کے دِل کی کیا حالت ہوگی ؟  ابو ان کے سگے بیٹے نہیں تو کیا ہوا ، ، کبھی انہوں نے فرق تو نہیں کیا۔ بلکہ وہ تو ابو کو سگا بیٹا ہی مانتی رہی۔۔۔ اور ابو نے بھی انہیں ہی سب سے زیادہ عزت  دی۔۔۔ اور آپ ہیں کہ ایسی باتیں کرنے لگ گئی ؟ ہم جانتے ہیں آپ ہم سے بھی زیادہ ابو کے قریب تھی مگر کیا ابو کی روح کو دکھ نہیں ہوگا یہ سب دیکھ کر؟  کیا آپ ابو کو مرنے کے بعد دُکھی کرنا چاہتی ہیں ؟  یہ حویلی اگر آج تک لوگوں میں خاص جگہ خاص رتبہ رکھتی ہے تو اپنے مضبوط اصولوں سے۔۔۔۔ اس کی مضبوطی یہ دیواریں نہیں اس کے اصول ہی ہیں۔۔۔ آپ کو یہ بات  سمجھنی چاہیے ہم آپ کے آگے ہاتھ جوڑتے ہیں۔۔۔ ایسا کچھ بھی زُبان پر مت لائیں۔۔ جس سے کسی کا دِل ٹوٹ جائے۔۔۔ آپ کی ایسی باتیں سن کر اگر کہیں دادی جان کو کچھ ہوگیا تو ؟  کیا آپ خود کو معاف کر پائیں گی؟  ‘ رفعت کی آنکھیں آنسوؤں سے بھری ہوئی تھی اور کل سے لگاتار رونے کی وجہ سے سوجی ہوئی بھی مگر پھر بھی وہ اپنی چھوٹی بہن کو سمجھانے کی کوشش کر رہی تھی۔

 ایسے اصولوں کا کیا فائدہ آپی ؟ اپنے ابو کو آخری بار دیکھنے تک نہ دیا گیا جنہوں نےساری عمر ہمیں اتنا پیار دیا ہماری ہر خواہش پوری کی ان کا دیدار تک نہ کرنے دیا۔  اور یہ کیسی زندگی جی رہے ہیں ہم یہاں ؟  تعادلم لینے تک ہمیں باہر نہیں جانے دیا جاتا۔۔۔۔ اپنی مرضی سے کہیں جا نہیں سکتے کسی سے بات نہیں کر سکتے۔۔۔ یہ حویلی نہیں قیدخانہ ہے۔۔۔ ہمارے بھائی جان برسوں بعد آج پہلی بار یہاں آئے ہیں اور ہم ان سے مل نہیں سکتے۔۔۔ ان سے بات نہیں کرسکتے انہیں دیکھ نہیں سکتے۔ یہ کیسے اصول ہیں اِس حویلی کے ؟ ایک ہی چھت کے نیچے رہ کر بھی ہم اپنے بھائی سے نہیں مل سکتے۔۔۔ ایسا کہاں ہوتا ہے ؟ یہ کہاں کے اصول ہیں یہ کون سا رواج ہے جہاں اپنوں کو بھی اِس طرح جدا رہنا پڑتا ہے۔۔۔۔ جس بھائی کو دیکھنے کے لیے برسوں سے ہم انتظار کر رہی تھیں آج وہ یہیں ہے اور ہم ان سے مل نہیں سکتے۔۔۔ وہ کیا سوچ رہے ہونگے ہمارے بارے میں ؟ کہ ان سے کوئی ملنے تک نہیں آیا۔۔۔ اس سے تو اچھا تھا ہم بھی ابو کے ساتھ ہی۔

 زینتتتت ، ، ، خود کو سنبھالیئے ، ، ، ایسے وقت میں ہمیں سب کا خیال رکھنا ہے اور آپ خود ہی ایسی باتیں کر رہی ہیں۔۔۔ آپ نے امی کا حال جانا ؟ وہ خود کو کمرے میں بند کرکے بیٹھی ہیں۔۔۔ ان کی حالت کا اندازہ ہے آپ کو ؟ اگر وہ یہ سُنے گی تو کیا گزرے گی ان پر ؟ بہت ہوا ، ، ، اب خود کو سنبھالئے، کچھ دنوں میں بھائی سے بھی ملاقات ہوجائے گی اب تو وہ یہیں رہینگے ہمیشہ کے لیے۔۔۔۔ مگر کیا ان کو اچھا لگے گا یہ سب سن کر ؟ ابو ہمیشہ کہتے تھے کہ بھائی جب یہاں آئینگے تو سب سے زیادہ خوشی ہم دونوں کو ہی ہوگی ان سے مل کر۔  اور آپ ایسی باتیں کر رہی ہیں۔ آپ کو کچھ ہوگیا تو میرا کیا ہوگا ؟  امی کا کیا ہوگا ؟  دوبارہ ایسے سوچنا بھی مت۔ آپ کو میری عمر بھی لگ جائے ‘   رفعت نے زینت کو گلے ہی لگا لیا اسے یہ سب کہتے ہوئے۔۔۔۔ زینت کچھ دیر کے لیے چُپ تو ہوئی مگر رونا بدستور جاری تھا۔۔۔دونوں ہی بہنیں بس روئے جا رہی تھیں۔

 امی تو ہمیشہ ہی چُپ رہتی ہیں جیسے ان کو زندگی سے محبت نہیں۔۔۔ اور آپ بھی کتابوں میں کھوئی رہتی ہیں۔۔۔ اسی لیے آپ کو وہ نظر نہیں آتا جو ہو رہا ہے۔۔۔ ٹھیک ہے ، ، ، آپ کہتی ہیں تو میں کچھ نہیں کہتی مگر سچائی بدل نہیں جائے گی آپی۔ ہم بھائی سے ہر بات کہیں گے چاہے آپ ہم سے کتنا ہی شکوہ کرو۔۔۔ ہم بھائی کو سب بتائیں گے سب بتائیں گے ‘  زینت روتے ہوئے اپنی آپی کے گلے لگی سسک رہی تھی۔۔۔ رفعت  اسے  سنبھالتے  ہوئی اب خاموش ہو چلی تھی۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page