Gaji Khan–18– گاجی خان قسط نمبر

گاجی خان

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  یہ داستان صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹرمحنت مزدوری کرکے لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ یہ  کہانی بھی  آگے خونی اور سیکسی ہے تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گاجی خان قسط نمبر -18

دوسری طرف شیرا پھر سے اکیلا اپنے کمرے میں بند تھا آج بھی كھانا ویسے ہی رکھا پڑا تھا۔۔۔ بالی اور کومل نے بہت کوشش کی تھی اسے کھلانے کی مگر شیرا نے بعد میں کھانے کا کہہ کر كھانا رکھ دیا۔۔۔ امی ابو کو یاد کرتے ہوئے وہ غم میں ڈوبا سو گیا۔ مگر آج اسے کچھ اور ہی نظارہ دکھنے والا تھا۔ نیند میں ہی شیرا پسینے پسینے ہو رہا تھا اور بیڈ پر لیٹا ایسے ہل رہا تھا جیسے کسی سے بات کر رہا ہو۔۔۔ کتنی ہی دیر تک وہ نیند میں پتہ نہیں کیا کیا بولتا رہا۔۔۔ اور پھر اچانک سے اٹھ کر بیٹھ گیا۔

 یہ ، ، یہ سب کیا تھا ؟ میں اپنے آپ سے کیسے بات کرسکتا ہوں ؟  نہیں ، ، ، وہ ضرور میرا ہمشکل تھا۔۔۔ مگر اس کا لباس کچھ الگ تھا ، ، ، آخر کیا کرنا ہوگا مجھے؟ اس نے کہا مجھے اس کی جگہ لینی ہے ، ، ، ، مجھے حفاظت کرنی ہے ، ، ، ،

اِس جاگیر اِس حویلی اور خاندان کی ، ، ، ،

مگر کس سے؟ ؟ ؟

ضرور یہ میرا وہم ہوگا ، ، ، ، ، وہ ضرور میں خود ہی تھا ، ، ، ، مگر ایسا خواب آنے کی وجہ کیا ہے ؟ ؟ ؟

ابو ، ، ، ، یہ سب کیا ہو رہا ہے ؟ ؟ ؟ ‘ شیرا ابھی تک سمجھ نہیں پا رہا تھا کہ اس نے جو خواب ابھی دیکھا وہ کیا تھا اور اس کا مطلب کیا ہے۔۔۔ اپنے ہی ہمشکل کو اس نے الگ لباس میں دیکھا تھا جسے وہ یہ ہی سمجھ رہا تھا کہ وہ خود ہی ہے جبکہ حقیقت کچھ اور تھی۔۔۔ بہت سی باتیں اس کی ہوئی تھی اس عکس کے ساتھ جسے وہ اپنا عکس سمجھ رہا تھا۔۔۔ رات کے 3 بج رہے تھے اور حویلی میں سناٹا چھایا ہوا تھا مگر شیرا کی نیند  اُڑچکی تھی۔۔۔ وہ اپنے خواب کے بارے میں ہی سوچتا ادھر سے اُدھر ٹہل رہا تھا۔ اِس خواب کا ایک اثر تو ہوا تھا کہ وہ اپنا غم بھول کر بس خواب میں کی ہوئی باتوں کا نچھوڑ ڈھونڈ رہا تھا۔ مگر اس کی سمجھ میں کچھ نہیں آ رہا تھا۔ مگر ایک چیز تو تھی، ، ، اس سے حویلی اور خاندان کی حفاظت کے بارے میں بولا گیا تھا۔۔۔۔ مگر کس سے،  یہ نہیں پتہ۔۔۔ شیرا کو ایسا خواب آخر کیوں آیا اور پھر خود کو ہی الگ لباس میں دیکھنا ؟ یہ آنے والے وقت میں ہی پتہ چل سکتا تھا۔

خیر شیرا کی پریشانی نے اُسے دوبارہ سونے نہیں دیا  اور پھر دن نکلنے کے ساتھ حویلی میں چہل پہل شروع ہوگئی۔۔۔ کومل اور بالی پھر ایک ساتھ آئے مگر آج شیرا جاگ رہا تھا تو اِجازت لیکر ہی اندر آئے۔۔۔ دونوں نے جھک کر سلام کیا جس پر شیرا نے دونوں کو ایسا کرنے پر منع کیا۔

یہ کیا صاحب جی ، ، ، آپ نے پھر سے كھانا نہیں کھایا ؟ اگر آپ ایسے ہی کرتے رہینگے تو آپ کی صحت خراب ہوجائے گی۔۔۔ آپ سمجھتے کیوں نہیں۔۔۔ اب آپ ہی اِس حویلی کی آخری اُمید ہیں۔۔۔ اگر آپ کو کچھ ہوگیا  تو کیا ہوگا اِس خاندان کا ؟  کیا آپ اپنے ابو کے آخری الفاظ بھول گئے ؟

آپ کے اوپر ہی تو دار و مدار ہے اب اِس حویلی اِس خاندان کا۔۔۔ میں ہاتھ جوڑتا ہوں کہ ایسا مت کیجیے۔ ‘   بالی نے ہاتھ جوڑتے ہوئے شیرا سے کہا تو شیرا ان کے ہاتھ تھام کر بولا۔

 ایسا مت کہیے چچا ، ، ، آپ کے علاوہ اب ہے ہی کون جس سے میں بات کرسکوں۔ آپ ایسا کرکے مجھے شرمندہ مت کریں۔ میں چاہ کر بھی کھا نہیں پاتا ، ، ، جب بھی کھانے کی طرف دیکھتا ہوں تو امی کا چہرہ سامنے آجاتا ہے۔۔۔ وہ کتنے پیار سے مجھے اپنے ہاتھوں سے كھانا کھلاتی تھی اور آج وہ مجھے اکیلا چھوڑ گئی۔۔۔ آخری بار میں ان سے مل تک نہیں پایا ‘۔

صاحب جی ، ، ، آپ کیوں بھول رہے ہیں آپ کی ایک اور امی ہے جسے آپ کی ضرورت ہے۔ آپ کی بہنیں آپ کے انتظار میں ہیں۔ آپ کی دادی جان اور پھوپھیاں بھی آپکی راہ دیکھ رہی ہیں۔۔۔ کیا ان کے لیے آپ کے دِل میں محبت نہیں ہے ؟ ‘  کومل نے شیرا کی بات کا جواب دیتے ہوئے کہا۔

 جن کو میں نے آج تک دیکھا ہی نہیں،،،، جو مجھے جانتے تک نہیں ؟

 کون کہتا ہے آپ کو وہ جانتی تک نہیں ؟ برسوں سے وہ آپ کے انتظار میں ہیں صاحب جی،،،،، ایسی باتیں مت کرئیے۔۔۔ وہ سب آپ سے ملنا چاہتی ہیں ایک نظر آپ کو دیکھنا چاہتی ہیں۔۔۔ بس مجبور ہیں حویلی کے قائدے کے اصولوں سے۔۔۔ آپ اِس بات کو سمجھیے ، ، ، بس اپنا خیال رکھیے۔ میں آپ کے لیے دودھ لیکر آتی ہوں ‘  کومل كھانا اٹھا کر چلی گئی اور اب بالی شیرا کے ساتھ تھا۔

 چچا ، ، ، ، میرا دم گھٹتا ہے اِس حویلی میں۔۔۔ مجھے کہیں باہر لے چلیے۔ ‘  شیرا نے جب یہ بالی سے کہا تو وہ سر ہاں میں ہلاتے ہوئے بولا۔

 پہلے آپ تیار ہو کر کچھ کھا لیجیے ، ، پھر ہم چلتے ہیں ‘  بالی کا جواب سن کر شیرا بھی تیار ہونے چلا گیا اور بالی باہر نکل گیا۔۔۔ کچھ دیر بعد کومل دودھ کے ساتھ ڈرائی فروٹس لے آئی اور شیرا کے کمرے میں رکھ دیئے۔۔۔ تیار ہونے کے بعد شیرا نے دودھ پی لیا اور پھر باہر آ کر بالی کو اسے باہر لے جانے کو کہا۔۔۔ بالی اسے لیکر باہر کی طرف چل دیا۔ حویلی میں موجود سب خادم شیرا کو جھک کر سلام کر رہے تھے۔۔۔ جب حفاظتی دستہ ساتھ چلنے کو ہوا تو شیرا نے انہیں منع کر دیا۔ جس پر شمشیر سنگھ اسے شاہی فرمان سناتا ہوا بولا۔

 معاف کرنا چھوٹے صاحب جی مگر بی بی جی کا سخت حکم ہے کہ آپ کو بِنا حفاظت کے کہیں بھی نہیں جانے دیا جائے۔۔۔ میں گزارش کرتا ہوں آپ ان کے ساتھ ہی جائیے۔ بالی بھائی جانتے ہیں کہ ہم بڑی بیگم سرکار کا حکم نہیں ٹال سکتے ‘  شمشیر سنگھ نے ادب سے سر جُھکا کر اپنی بات کہی اور بالی کی طرف اشارہ کرکے اسے تصدیق کرنے کا اشارہ بھی کیا۔

 شمشیر سنگھ سہی کہہ رہا ہے چھوٹے صاحب جی،،، آپ ان کو ساتھ لیکر چلو۔ بی بی جی کا حکم منع کرنا بڑی توہین سمجھی جاتی ہے.‘ بالی نے بھی شمشیر سنگھ کی بات پر حامی بھرتے ہوئے اپنی بات رکھی۔

 مگر میں کچھ دیر اکیلا رہنا چاہتا ہوں چچا جان ، ، ، مجھے یہ سب نہیں چاہیے۔ اور پھر مجھے ان کی ضرورت ہی کیا ہے ؟

مجھے کون سا کوئی یہاں جانتا ہے

 آپ کسی کو جانے یا نہ جانے ، ، ، مگر آپ کے آنے کی خبر پرندوں تک کو ہوچکی ہے جناب ، ، ، اور آپ کی حفاظت سب سے اہم ہے۔۔۔ آپ ہماری گزارش مان لیجیے یا پھر آپ حویلی سے باہر نہ نکلیئے’    شمشیر سنگھ نے ایک بار پھر سے گزارش کی اور ظاہر کیا کہ بنا حفاظتی دستے کے شیرا کو باہر نہیں جانے دیا جائیگا۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page