Gaji Khan–20– گاجی خان قسط نمبر

گاجی خان

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  یہ داستان صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹرمحنت مزدوری کرکے لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ یہ  کہانی بھی  آگے خونی اور سیکسی ہے تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گاجی خان قسط نمبر -20

خدمت خلق ،  لوگوں کی خدمت اپنی طاقت ہوتی ہے عمران۔۔۔ یہ ہی غلطی میرے ابو اور تمہارے دادا جان نے کی تھی۔ لوگوں کو پاؤں کی جھوتی سمجھنے کی غلطی۔ میں نے بہت بار سمجھایا تم دونوں کو مگر تم دونوں اپنے دادا کے نقش قدم پر چل رہے ہو۔۔۔ سب کچھ تمہارا ہی ہے اور یہ ہو کر رہیگا۔ مگر ابھی ضرورت ہے سنبھل کر رہنے کی۔۔۔ کسی کو وجہ مت دو کہ تمہارے خلاف آواز اٹھا سکے۔ تبھی تم سلطنت پر قابض ہوسکتے ہو۔ اب وہ دوڑ نہیں رہے جب شمشیرں فیصلہ کرتی تھی کون تخت پر بیٹھے گا۔۔۔ چچا جان نے لوگوں میں اپنے خاندان کا نام عزت سے بڑھایا ان کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی ان کی  تکلیفیں دور کرکے اور تمہارے دادا جان ساری عمر لوگوں کو پاؤں میں رکھتے آئے۔ آج ہم کہاں ؟  اور وہ کہاں ہیں۔۔۔۔ بڑی مشکل سے تھوڑا بہت جو ہم نے مقام پھر سے حاصل کیا ہے اسے تم دونوں بھائی بار بار داغ لگانے کی کوشش کر رہے ہو اپنی  کرتوتوں  سے۔۔۔ اچھا یہی ہوگا کہ تم اور عامر تب تک خاموش رہیں جب تک کہ سہی وقت نہیں آجاتا اور کوشش کرو کہ لوگوں میں جو تم دونوں کی تصویر بن گئی ہیں اسے بدلو یا پھر کچھ عرسے کے لیے یہاں سے دور چلے جاؤ۔۔۔۔ اکرم سب اچھے سے سنبھال سکتا ہے۔ ایک بار وارث نامے  پر ہمارا نام چڑھ جائے تو پھر سب کچھ ہمارا ہوگا  اور تم دونوں کی شادی اقبال کی بیٹیوں سے کرواؤں گا میں ‘ 

کھالو خان جو کچھ بھی کہہ رہا تھا اس پر عمران اور عامر سر جھٹک رہے تھے مگر جو آخر میں اس نے کہا اسے سُن کر دونوں بھائیوں کے چہروں پر خوشی کی لہر آگئی۔ کھالو خان جیسے اچھے سے جانتا تھا کہ ان دونوں کو کیا چاہیے۔

سچ میں ابو ؟  رفعت سے آپ میرا نکاح  کروائیں گے ؟ آپ بہت اچھے ہیں ابو، رفعت میری ہوگی ‘  عامر تو ایسے خوش ہو رہا تھا جیسے اس کا منگنی پکی ہوگئی ہو رفعت سے۔۔۔ عمران بھی خوش ہو اٹھا تھا۔ 

اگر زینت سے میری شادی ہوگئی ابُو تو ہر وہ کام چھوڑ دونگا جو آپ کہیں گے۔ صرف آپکی خدمت کرونگا ‘  عمران تو قدموں میں ہی آ بیٹھا کھالو خان کے اور اس کا ہاتھ پکڑ کر چوم کر اپنی آنکھوں سے لگا لیا۔

ہا ہا ہا ، ، ، بھائی تم لوگ تو ایسے خوش ہو رہے ہو جیسے کل ہی منگنی پکی کے لیے بارات جانی ہے۔۔۔ میں نے کہا ناں ابھی صبر رکھو۔ ایک بار وارث نامہ ہمارے حق میں ہوگیا تو پھر فریال بی بی بھی منع نہیں کر پائےگی اِس نکاح سے۔۔۔ اور پھر سارا قبیلہ ہمارے ساتھ ہوگا۔۔۔ اور ویسے بھی جو وارث ہوگا اسی کا حکم بھی مانا جائیگا۔ تم لوگ بس اب کوئی غلطی نہیں کرنا بابا جانی کا عُرس آنے تک۔ اسی دن فیصلہ ہو جائیگا وارث کا ‘

آپ یقین رکھیں ابو ، ، اب ہم دونوں ایسا کچھ بھی نہیں کرینگے جس سے آپ کے پاس کوئی شکایت آئے۔۔۔ اب سے ہم اچھے کام کرینگے اور اپنی جگہ لوگوں میں بنانے کی کوشش بھی کرینگے۔


دونوں بھائی خوشی خوشی اب ہاں میں ہاں ملا رہے تھے جب کہ پہلے یہ ہی غصے میں نافرمانی کر رہے تھے۔۔۔ اکرم اپنے دونوں بھائیوں کو دیکھ کر بس مسکرا رہا تھا۔ عامر اور عمران دونوں وہاں سے نکل گئے۔ اب کھالو اور اکرم کی نظریں آپس میں ملی تو دونوں ہی ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرا رہے تھے۔

 فکر مت کرو ، ، ، جانتا ہوں تمہیں شازیہ پسند ہے۔۔۔ تمہارے لیے تو میں پہلے بھی گیا تھا رشتہ لے کر مگر اس وقت نہ اقبال نے میری سُنی تھی اور نہ فریال بی بی نے۔۔۔ مگر اِس بار کوئی بھی انکار نہیں کر پائیگا۔ شازیہ سے تیرا نکاح ہو کے رہیگا  ‘ کھالو خان کی بات سن کر اکرم بس مسکرا رہا تھا۔ جیسے وہ بھی کچھ کہنا چاہتا تھا ان سب باتوں کے علاوہ۔۔۔ اپنے ابو کے قریب آ کر اب وہ بھی حُقے کو اپنے ابو کے ہاتھ سے لیکر اپنے منہ سے لگاتا گُڑ گڑاتا ہوا بولا۔

ایک بات تو ماننی پڑےگی ابو ، ، ، ہمارے خاندان میں حُسن کے ایک سے ایک نایاب نمونے بھیجے ہیں تقدیر نے۔۔۔ مجھے شازیہ پسند ہے عامر کو رفعت تو عمران کو زینت۔ مگر چچی جان بھی تو قیامت ہیں ابھی تک۔ اور میں یہ بھی جانتا ہوں کہ آپ کو بھی چچی جان بے حد پسند ہے۔ سہی کہہ رہا ہوں ناں ابو جان ‘ 

اکرم نے حقہ  گُڑگڑاتے ہوئے جس طرح اپنی بات رکھی اور کھالو خان کی ہی خواہش اس کے سامنے رکھ دی تو وہ حیرانی سے دیکھنے کے بعد اپنے اِس لائق بیٹے پر مسکرا دیا۔

 ہا ہا ہا ، ، ، اپنے ہی ابو کو لپٹ رہے ہو ؟ ؟ تمہاری امی سُنے گی تو ابھی سے منہ بنا کے بیٹھ جائے گی۔۔۔ واقعی میں قسمت مہربان ہے ہمارے خاندان پر۔۔۔ میری بات مان لی ہوتی فریال بی بی نے تو آج شازیہ اِس حویلی کی رونق ہوتی۔۔۔ ویسے یہ تم نے سہی کہا،،، سونم بھی بےحد خوبصورت ہے۔۔۔ ہو بھی کیوں ناں ، ، ، جب وہ پیدا ہی اس حویلی میں ہوئی ہے۔۔۔ اسکی بیٹیاں بھی اتنی خوبصورت نہیں جتنی سونم ہے ‘ 

کھالو خان تصور میں سونم کو لاتا ہوا یہ الفاظ کہہ رہا تھا مگر اکرم ابھی بھی مسکرا رہا تھا جیسے بات ابھی پوری نہیں ہوئی تھی اس کی۔

بات تو آپ نے سہی کہی اُبو ، سونم چچی آج بھی بےحد جوان اور خوبصورت ہیں اپنی بیٹیوں سے بھی زیادہ۔۔۔ مگر میں بات کر رہا ہوں اس حور کی جس کی پیدائش بھی اسی حویلی میں ہوئی ہے جہاں سونم چچی کا، اکرم کی بات سن کر اب کھالو خان چونکا۔ جیسے اس کی چوری پکڑی گئی ہو۔

 کہنا کیا چاہتے ہو تم ؟  کس کی بات کر رہے ہو تم ؟

 اب اتنے بھی انجان مت بنیئے اُبو ، ، ، میں میری نہیں آپ کی چچی جان کی بات کر رہا ہوں ‘  کھالو خان نے ابھی ابھی حقہ اکرم سے لیکر کش کھینچا ہی تھا کہ دھواں جیسے چھاتی میں ہی رہ گیا اور زور زور سے کھانسنے لگا۔۔۔ اکرم نے اٹھ کر جلدی سے پیٹھ پر ہاتھ رکھا اور پانی دیا۔

 تم ہوش میں تو ہو ؟ جانتے ہو کس کے بارے میں بات کر رہے ہو ؟  ان کا نام ادب سے لیا کرو ‘  کھالو خان نے نظریں دوسری طرف کرتے ہوئے یہ بات تھوڑا غصہ دکھاتے ہوئے کہی مگر اکرم مسکرا رہا تھا۔

 اب جانے بھی دو ابُو ، ، ، سب جانتا ہوں میں۔۔۔ اسی لیے تو آپ نے فریال نام کی کنیز کو خاص اپنی خدمت کے لیے رکھا ہوا ہے۔ آپ کے دِل کے جذبات میں اچھے سے جانتا ہوں ابو۔۔۔ جب وارث آپ ہی بن جائینگے تو پھر فریال بی بی بھی آپ کی ہی ہوگی۔ آج چچی کل بیوی ہوگی یا پھر چاہے تو اسے آپ۔۔۔۔ ’

اکرم نے اپنی بات بیچ میں ہی چھوڑ دی جیسے اس کے آگے وہ کہنا نہیں چاہتا تھا مگر کھالو خان سب سمجھ گیا تھا کہ وہ کیا کہہ رہا ہے۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page