Gaji Khan–26– گاجی خان قسط نمبر

گاجی خان

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  یہ داستان صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹرمحنت مزدوری کرکے لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ یہ  کہانی بھی  آگے خونی اور سیکسی ہے تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گاجی خان قسط نمبر -26

تم پر بہت بڑی ذمہ داری ہے برخوردار۔اِس وقت تم غمزدہ ہو اس لیے تمہیں سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کرنا ہے اور یہ سب کیا ہو رہا ہے۔۔۔ مگر تقدیر میں کچھ بھی بے وجہ نہیں۔۔۔ جو کچھ بھی تمہارے ساتھ ہو رہا ہے اس کے پیچھے اس کی کیا رضا ہے یہ تو وہ ہی جانتا ہے مگر میں اتنا ضرور کہونگا کہ تمہیں حوصلہ رکھنا ہوگا اور اِس ذمہ داری کو اٹھانا ہوگا۔۔۔ یہ صرف اکیلے گاجی خاندان کی بات نہیں ہے۔ ہزاروں گھر ہزاروں لوگ تمہارے آسرا ہیں۔ انکی بہتری کے لیے اور اپنے خاندان کی حفاظت کے لیے تمہیں گاجی بھی بننا ہے اور رحم دل بھی۔۔۔۔  تمہارے دادا جان کے خواب جو تمہارے ابو پورے نہیں کر پائے وہ اب تمہیں پورے کرنے ہیں۔

بالی ایک وفادار  خدمتگار  ہے اسے ہمیشہ ساتھ رکھنا اور جلد سے جلد خود کو قابل بنانا۔۔۔ پہلے اس سے تعلیم لو تاکہ حفاظت کرسکو اور پھر وقت آنے پر ہمارے پاس چلے آنا۔۔۔ تعلیم تو تمہیں یہیں مل جائے گی مگر جو تعلیم ہیں جو کہ تمہارے دادا جان بہتر جانتے تھے ان کے لیے تمہیں ہمارے پاس آنا ہوگا۔۔۔تمیں لڑنا بھی ہے اور عوام کی خدمت کرنا بھی۔ دونوں کی ضرورت بھی ہے اور اہمیت بھی۔ اپنے خاندان کی حفاظت کرو  دغابازوں  سے اور کوشش کرنا کسی کے ساتھ غلط نہ ہو۔

 کچھ قائدے ٹوٹینگے کچھ بدلیںگے مگر جو تصویر اِس خاندان کی دُنیا کے سامنے آئیگی وہ تمہیں ہی بنانی ہے۔۔۔ بہت راز ہیں ان بلند دیواروں میں اور بہت کچھ ایسا جو ہو کر بھی نظر نہیں آتا۔۔۔ میں نے جو پتھروں کا ہار تمہیں دی ہے اسے ہمیشہ اپنے پاس رکھنا وہ تمہاری حفاظت کریگی۔۔۔ جب بھی کبھی کچھ بھی ایسا ہو جو سمجھ میں نہ آئے مگر اثر رکھتا ہو تو اسے نظرانداز مت کرنا۔ تم ابھی نہیں جانتے ان سب چیزوں کو مگر جلدی ہی تمہیں تجربہ ہونے لگے گا۔ میں انتظار کرونگا اس دن کا جب تم میرے پاس آؤگے۔ اب مجھے جانا چاہیے، سفر لمبا ہے اور رات یہاں رکنے کی اِجازَت مجھے نہیں ‘  عامل غلام نے اشاروں میں بہت کچھ کہہ دیا جسے شیرا کچھ کچھ سمجھا کچھ نہیں۔ مگر جو ہدایت  انہوں نے دی اس پر عمل کرنے کا کہہ کر شیرا عامل صاحب کے ساتھ ہی کھڑا ہوگیا۔ عامل صاحب نے بالی کو اشارے سے پاس بلایا تو وہ سر جھکائے پاس آکر کھڑا ہو گیا۔

 بالی ، ، ، تم نے ہمیشہ دل و جان سے خدمت کی ہے اِس خاندان کی۔ تمہارا نام ہمیشہ عزت سے لیا جائیگا۔۔۔ شیرا کو اپنی نگاہ میں رکھنا۔۔ جتنا بڑا نام ہو خطرہ اتنا ہی زیادہ ، ، حویلی کی دیواریں باہر سے آنے والا خطرہ تو روک سکتی ہیں اندر سے نہیں۔ تم نے جو قربانیاں دی ہیں انکا احسان چکایا نہیں جاسکتا مگر ابھی تمہارا کام بہت باقی ہے۔۔۔ اِس چراغ کی حفاظت ہی اب تمہاری ذمہ داری ہے۔اسے اِس قابل بنانا کہ یہ گاجی نام کا مطلب سمجھا سکے لوگوں کو۔۔۔ اِس بے رحم اور دغابازوں کی دُنیا میں گاجی بننا ہی پڑیگا صاحب جی کے وارث کو ‘  

عامل غلام صاحب نے بالی سے یہ سب کہا تو بالی کی آنکھوں میں نمی کی پانی آیا مگر وہ ہر بات دھیان سے سنتا رہا اور پھر عامل صاحب کا ہاتھ چوم کر اپنی ذمہ داری نبھانے کا قول دیا۔۔۔ عامل غلام صاحب باہر کی طرف جانے لگے تو ان کے ساتھ شیرا ، بالی اور ان کے شاگرد بھی تھے۔

پالے خان جو باقی سب کو رخصت کر رہا تھا۔ جیسے ہی اس کی نظر عامل غلام اور شیرا پر پڑی تو وہ سب کو چھوڑ کر جلدی سے ان کے پاس آگیا۔

  عامل صاحب آپ کہاں چل دیئے، ہمیں خدمت کا موقع تو دیجیئے ، ، ، کچھ روز تو حویلی میں روکیئے ‘ 

پالے خان نے بڑی نرمی اور ادب سے عامل صاحب کے سامنے جھک کر ان کا ہاتھ چوم کر التجاء کی تو عامل صاحب مسکرا دیئے۔

 ہم جس کام سے آئے تھے وہ تو ہو گیا پالے میاں،  فقیروں  کی جگہ حویلیوں میں نہیں اپنے عاملوں کے حضور میں ہوتی ہے۔ ہمیں اب واپس جانا ہے۔ آپ شیرا کا خیال رکھیئے گا۔۔۔ اب آپ پر بہت سی زمہداریاں ہیں۔  قسمت پر بھروسہ رکھیئے اور  وہی ہونے دیں جو ہورہا ہے۔۔۔جو بھی ہورہا ہے تقدیر میں ہی ہے۔ انسان کو اپنی خواہشیں بھول کر اسکے حکم کو ماننا چاہیے۔۔۔ اگر اس کی حکومت میں کوئی بغاوت کرے گا تو انجام کا وہ خود زمہ دار ہوگا۔۔۔ میں منت رکھونگا کہ آپ سب کو امن میں رکھے۔

 اچھا شیرا میاں ، ، ، ہمیں انتظار رہیگا اور ہماری باتوں پر عمل کرنا۔ چلتے ہیں، خوش رہیں بچے ‘ 

پالے خان اوپر  سے مسکرا  رہا تھا مگر عامل صاحب کی باتیں جیسے اسے اچھی نہیں لگی جیسے وہ اشارے میں اسے ہی کچھ کہہ رہے تھے۔۔۔ شیرا کا سر سہلا کر عامل صاحب باہر کھڑی اپنی سواری بگھی میں چڑھ گئے اور ان کے شاگرد بھی سوار ہوگئے۔۔۔بستی کے عامل صاحب بھی اتنے میں وہاں آگئے اور انہوں نے بھی عامل غلام صاحب کا ہاتھ چوم کر اسے عزت دی۔  ایسے ہی عامل غلام صاحب مسکراتے ہوئے رخصت ہوگئے۔

پالے خان اور عامل بابا واپس چلے گئے جدھر سے وہ آئے تھے اور شیرا بالی کے ساتھ دوسری طرف ان سب سے دور۔

 عامل غلام صاحب کی باتیں مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آئی چچا ، وہ کس بارے میں بات کر رہے تھے ؟ ‘ 

دیوان ہال سے باہر نکل کر حویلی کے اندرونی حصے میں دونوں بات کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے تھے۔۔۔ اِس طرف ان دونوں کے علاوہ کوئی نہیں تھا۔

حویلی کے  اندرونی کمروں والے حصے کے باہر برامدے میں دونوں باتیں کرتے کرتے آگے بڑھ رہے تھے۔

 عامل غلام صاحب بہت بڑی ہستی ہیں صاحب جی،،، ان کے تعلقات بڑے صاحب جی آپ کے مرحوم دادا جان سے تھے۔۔۔ صاحب جی بھی ان کی بڑی عزت کرتے تھے اور کبھی عامل صاحب کے برابر نہیں بیٹھے مگر آج انہوں نے خود آپ کو اپنے برابر بٹھایا۔۔۔ یہ کوئی چھوٹی بات نہیں اور جس طرح سے وہ آپ کو دیکھ کر بات کر رہے تھے ایسا لگ رہا تھا جیسے وہ آپ میں آپ کے دادا جان کو دیکھ رہے تھے۔’

بالی نے جب شیرا کو اس کے دادا کے بارے میں کہا تو شیرا کے قدم ایک دم سے رک گئے۔

 دادا جان ؟  مجھ میں دادا جان کو دیکھ رہے تھے اس کا کیا مطلب چچا ؟

 آپ کا روپ و صورت بہت حد تک آپ کے دادا جان جیسی ہے صاحب جی۔ میں نے تو انہیں نہیں دیکھا اپنے ہوش و حواس میں مگر تصویروں کو دیکھ کر لگتا ہے آپ ان کے جیسے ہو۔۔۔ صاحب جی بھی کہا کرتے تھے کہ آپ ان کے ابو جیسے ہو۔۔۔ عامل صاحب تو ان کو قریب سے جانتے تھے تو ان کو آپ میں ان کا ہی عکس نظر آیا ہوگا۔ ‘

 تصویر تو میں نے بھی دیکھی ہے دادا جان کی مگر اس حساب سے تو میں ان کے جیسا نہیں لگتا 

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page