Gaji Khan–28– گاجی خان قسط نمبر

گاجی خان

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  یہ داستان صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹرمحنت مزدوری کرکے لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ یہ  کہانی بھی  آگے خونی اور سیکسی ہے تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گاجی خان قسط نمبر -28

وہ اب کہیں نہیں جانے والا میری بچیوں ،، اب اسے یہیں رہنا ہے۔۔۔ کچھ دن انتظار کر لو پھر اچھے سے دیکھ لینا اپنے بھتیجے جان کو۔۔۔ میں جانتی ہوں تم دونوں کتنا تڑپ رہی ہو اسے دیکھنے کے لیے۔۔۔ تمہاری بھابی اور بھتیجیاں کے ساتھ تمہاری امی بھی اسے دیکھنا چاہتی ہیں۔۔۔ مگر جو قائدے ہیں اِس حویلی کے، اِس خاندان کے، ان کو پرکھنا بھی تو ہے ورنہ لوگ کیا کہیں گے کہ اِس حویلی کے لوگوں نے قائدوں کو ماننا چھوڑ دیا ہے ؟ پھر کیا رتبہ رہجائے گا عوام میں گاجی خاندان کا ؟  کیا اپنے بھائی جان کی موت کے بعد ان کے نام کو خراب کرنا چاہتی ہو تم؟ کیا اقبال نے کبھی قائدوں اور اصولوں کو توڑا تھا کبھی ؟ اور پھر یہ کیوں بھول رہی ہو ، ، شیرا اتنے سالوں بعد واپس آیا ہے تو اس کا استقبال بھی تو اچھا ہونا چاہیے اور ابھی ایسا کرنا مناسب نہیں۔۔۔ اِس لیے کچھ دن انتظار کر لو پھر شیرا اِس طرف آئیگا تم سب کے سامنے پورے رسوخ کے ساتھ ‘

شازیہ اور کاجل نفیس کے آگے کچھ کہہ نہیں سکتی تھی۔۔۔ نفیس نے اپنی باتوں سے دونوں کو لاجواب کر دیا تھا۔۔۔ مگر شازیہ اندر سے غصہ ہو رہی تھی۔ کاجل نے تو پھر بھی ایک جھلک دیکھ لیا شیرا کو  مگر وہ نہیں دیکھ پائی۔

 بجا فرماتی ہیں آپ خالہ جان ، ، ، ایسا ہی ہوگا۔۔۔ ہم بھائی جان کے نام کو خراب نہیں ہونے دینگے۔ ‘ 

کاجل نے حامی بھرتے ہوئے جواب دیا تو نفیس دونوں کو پیار دیتے ہوئی اٹھ کر باہر چلی گئی۔۔۔ اب شازیہ کاجل کی طرف ناراضگی سے دیکھ رہی تھی۔

 خالہ ٹھیک کہہ رہی ہیں شازیہ ، ، ، ہم شیرا کو دیکھنے میں یہ بھول گئی ہیں کہ اِس حویلی کے قائدوں کا خیال بھی تو ہمیں ہی رکھنا ہے۔۔۔ بھائی جان نے جب خود قائدوں کو سب کچھ سہنے کے بعد بھی مانا ہے تو ہم کیوں ان  قائدوں  کو  توڑیں ‘

 یہ آپ کہہ رہی ہیں باجی ؟ آپ بھی تو ان قائدوں کو غلط کہتی رہی ہیں ہمیشہ۔کتنی بار آپ نے بھائی جان کو کہا تھا کہ ان قائدوں کو بَدل دینا چاہیے۔۔۔ آپ نے تو شیرا کو دیکھ لیا اور اب مجھے رُکنے کو کہہ رہی ہیں ‘

 شیرا کو تو ایک نظر ہی دیکھا ہے میں نے شازیہ اور اب مجھ سے رہا نہیں جا رہا۔ میرا بس چلے تو ابھی دوڑ کر اس کے پاس چلی جاؤں۔۔۔ مجھ پر کیا گزر رہی ہے کیسے بتاؤں۔۔۔ تم کچھ دن صبر کر لو۔ پھر ہم دونوں اسے اپنے پاس بٹھا کر جی بھر کے دیکھیں گے اور اسے پیار دینگے۔۔۔ اتنے برسوں کا انتظار اتنی آسانی سے تو مکمل نہیں ہوگا ‘

دونوں بہنیں آپس میں باتیں کرتی اپنے اپنے دِل کی بات کر رہی تھی اور اُدھر شیرا واپس اپنے کمرے کی طرف چلا گیا۔

فریال جہاں بڑے ہال میں بیٹھی تھی باہر سے آئی کچھ خواتین کے ساتھ وہیں سونم اپنی دونوں بیٹیوں کے ساتھ تھی۔

 چچا جان ، ، ، ابو کا کمرا کون سا تھا یہاں؟ ‘ 

شیرا اپنے کمرے میں جانے سے پہلے رکا اور بالی سے اپنے ابو کے کمرے کے بارے میں پوچھا تو بالی اسے دوسری طرف لے گیا۔۔۔ شیرا کے کمرے کے کچھ ہی فاصلے پر یہ کمرا تھا جو پہلے مرحوم اقبال خان کا تھا۔۔۔ بالی نے آگے ہو کر دروازہ کھولا اور شیرا اس کے پیچھے پیچھے اندر آگیا۔ ایک دیوار پر اقبال کی تصویر تھی جس میں اس کے ساتھ ایک اور شخص کھڑا تھا۔ اِس تصویر کو دیکھ کر شیرا کو جیسے کچھ یاد آیا اور وہ اپنے ابو کی تصویر کے پاس آ کر اسے غور سے دیکھنے لگا۔

 یہ کون ہے چچا جان ؟  ان کی تصویر میں نے پہلے بھی دیکھی ہے ابو کے پاس۔۔۔ مگر وہ ان کے بارے میں کچھ بتاتے نہیں تھے بس اتنا ہی کہتے تھے کہ یہ بھی تمہارے چچا جان ہیں۔۔۔ کون ہیں یہ ؟ ‘  شیرا نے جب اس تصویر پر اس دوسرے شخص کی طرف اشارہ کر کے پوچھا تو بالی اس کے قریب آکر کھڑا ہو گیا۔

 یہ آپ کے چچا جان ہیں صاحب جی ، ، وسیم خان ۔۔۔صاحب جی اور آپ کی بڑی پھوپھی  سے چھوٹے تھے۔۔۔ بڑے ہی خوش مزاج تھے افسوس وقت سے پہلے ہی یہ بھی چل بسے ‘ 

شیرا یہ سن کر چونکا کہ یہ اس کے اصل چچا ہیں اور اسے پتہ تک نہیں۔ وہ تو یہ ہی سمجھتا تھا کہ شاید یہ اس کے ابو کے دوست ہونگے۔

  چچا کی موت کیسے ہوئی تھی ، ، مجھے سب کچھ بتائیے چچا جان کے بارے میں ‘

 انکی موت ہوئے 10 سال ہوگئے ہیں آپ تب بہت چھوٹے تھے۔ صاحب جی بہت محبت کرتے تھے سب سے مگر آپ کے چچا جان تو سب کے لاڈلے تھے۔۔۔ اِس لیے صاحب جی بھی ان کی ہر بات مانتے تھے۔ شاید اسی لیے ہی انہوں نے آپ کو بتایا نہیں ہوگا۔۔۔ آپ کے چچا جان کی موت دریا میں ڈوبنے سے ہوئی تھی۔۔۔ اس دن وہ اکیلے ہی نکل گئے تھے حویلی سے اور یہ واقع ہوگیا۔ دیکھنے والوں کا کہنا تھا کہ وہ کسی بچی کی جان بچانے اترے تھے دریا میں مگر اس دن دریا کا بہاؤ تیز تھا اور ان کا سر کسی چیز سے ٹکرا گیا جس وجہ سے وہ خود کو بچا نہیں پائے۔

جب آپ کے ابو یہاں نہیں ہوتے تھے تو چھوٹے صاحب جی ہی سب ذمہ داری سنبھالتے تھے۔۔۔ آپ کی چھوٹی پھوپھی کا تو چھوٹے صاحب جی کے ساتھ گہرا لگاؤ تھا۔ ان کی موت کے بعد صاحب جی کافی ٹوٹ گئے تھے مگر پھر بھی انہوں نے خود کو سنبھالا کیونکہ ان پر ذمہ داری تھی سب کی۔۔۔ بہت زندہ دل انسان تھے چھوٹے صاحب جی ، ، ، ہر کام میں ماہر تھے۔۔۔ نشانہ بازی میں تو ان سے اچھا کوئی بھی نہیں تھا۔۔۔ اسی لیے اپنے ساتھ کسی کو لے جانے کے بجائے وہ اپنے پاس صرف ہتھیار رکھتے تھے اور عوام میں ایسے گھومتے تھے جیسے وہ سب ان کے اپنے ہو ٓ، جہاں انہیں کوئی خطرہ ہو ہی ناں۔۔۔ ہر کسی کو دوست بنا لیتے تھےگھوڑ سواری کا شوق تو اتنا تھا کہ ایک بار گھوڑے پر چھڑتے تو پتہ نہیں کتنی دور تک نکل جاتے رفتار دیکھنے کے لیے ‘   بالی وسیم کے بارے میں بات کرتا ہوا جیسے گزرے وقت میں کہیں کھو سا گیا۔ شیرا بھی اپنے چچا جان کی تصویر کو دیکھ رہا تھا۔ اس کے من میں ایک سوال آیا تو اس نے پوچھا۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page