Gaji Khan–31– گاجی خان قسط نمبر

گاجی خان

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  یہ داستان صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹرمحنت مزدوری کرکے لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ یہ  کہانی بھی  آگے خونی اور سیکسی ہے تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گاجی خان قسط نمبر -31

جی خالہ ، ، ہم پورے دِل سے خدمت کرینگے ‘ 

روحی نے سر جھکائے جواب دیا۔

 خالہ ایک بات پوچھنی تھی آپ سے ؟ ‘ کومل روحی کا جواب سن کر جانے ہی لگی تھی کہ روشی کی بات سن کر رک گئی۔

 کہو کیا بات ہے ؟

 وہ خالہ ، ، ، وہ بی بی جی کے لیے ہمیں کیا کیا کرنا ہوگا ؟ مطلب کہ ، ، ، ان کے پاؤں دبانا اور۔۔۔۔۔۔۔۔’

 وہ جو بھی کہیں بس کرنا ہے بنا کسی سوال کے۔۔۔۔ کسی بھی بات کے لیے کبھی منع نہیں کرنا ہے  اور ایسا ہی اس طرف کے لیے بھی۔ یہاں تمہیں گاجی خاندان کی خدمت کا موقع ملا ہے خود کو خوشنصیب سمجھو کہاس حویلی میں قدم رکھنے دیا ہے یہ حویلی بھی کسی جنت سے کم نہیں ہے جہاں سے تم آئی ہو۔۔۔ یاد رہے ، ، ، جو بھی کوئی کام کرنے کو کہے بنا سوال کیے اسے پُورا کرنا ہے بس اور کوئی سوال ؟ ’

روشی سوال تو کر رہی تھی مگر جیسے کچھ کُھل کے پوچھنے کی ہمت نہیں ہو رہی تھی۔ روحی نے روشی کا ہاتھ پکڑ کر دبا دیا اس نے اور کچھ نہ پوچھنے کا اشارہ کرکے۔ کومل دونوں کے سر ناں  میں ہلتے دیکھ کر چلی گئی۔

 کیا کر رہی تھی تم ؟یہ کیا کم ہے جو کہیہاں خدمت کرنے کا موقع ملا ہے۔۔۔ کیا پوچھنا چاہ رہی تھی تم ؟ ‘ 

روحی نے روشی سے اب وجہ صاف کرنے کو کہا تو روشی اب کھل کر بولی۔

 میں تو بس اتنا پوچھنا چاہ رہی تھی کہ کیا ہمیں شہزادیاں کو نہلانا بھی پڑیگا ؟

میں نے سنا ہے کہ  شہزادیاں  اپنے آپ نہیں نہاتی ، ، ، ، کنیز ہی انکو نہلاتی ہیں اور انکی مالش بھی کرتی ہیں۔۔۔ بس یہ ہی پوچھنا تھا مگر تم نے پہلے ہی روک دیا ‘ 

روشی نے اب بات صاف کی تو روحی بھی سوچ میں پڑ گئی۔

 اب سوچ کیا رہی ہے ، ، ، جو ہوگا دیکھا جائیگا۔۔۔ یہاں تو پھر بھی ٹھیک ہے ذرا سوچ اگر چھوٹے صاحب جی کو نہلانا پڑا تو پھر کیا ہوگا ؟ ‘

 ایسا تھوڑی نا کہیں گے وہ ؟ وہ تو خود ہی نہاتے ہونگے ‘ 

روحی بھی ایک بار تو اندر سے گھبرا ہی گئی تھی اِس بات پر۔۔۔ روشی اسکی حالت پر مسکرا ہی دی۔

  ہاہاہا ، ، ، تو تو ابھی سے ڈر گئی ، ، ، سنا نہیں وہ کچھ بھی کہیں ہمیں بنا سوال کیے چپ چاپ ماننا پڑیگا۔۔۔ یہاں کا تو چل کوئی بات نہیں ، ، ، سوچ ذرا تجھے صاحب جی نے کہہ دیا کہ انکی مالش کرو تو کیسے کروگی تم؟ منع کر دوگی کیا ؟ ‘ 

روشی نے روحی کو چھڑتے ہوئے یہ سوال کیا تھا مگر یہ سب تصور میں سوچ کر ہی روحی کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں۔

 نن ، ، ، نہیں ، ، وہ ایسا نہیں کرینگے۔ صاحب جی نے آج تک کسی کے ساتھ غلط نہیں کیا۔۔۔ امی بتاتی تھی کہ ابو کہا کرتے تھے صاحب جی عورتوں کی بہت عزت کرتے ہیں ‘ 

روحی کی حالت دیکھ روشی کو ہنسی آرہی تھی۔
 
مگر انہوں نے کہہ دیا تو کرنا ہی پڑیگا، سنا نہیں خالہ نے ابھی کیا کہا۔۔۔ ہر حکم ماننا پڑیگا اور خدمت کرکے آخر کو ہمیں انعام بھی ملے گی۔ کیا پتہ شروعات کرتے ہی انعام مل جائے چھوٹے صاحب جی کی خدمت کرکے ‘

 تم دونوں یہاں کیا باتیں کرنے کے لیے آئی ہو؟ چلو ، ، ، زینت بی بی جی کے پاس انہوں نے بلایا ہے اور تم میرے ساتھ آؤ ‘ 

فِضا دونوں کے پیچھے آکھڑی ہوگئی مگر اس نے زیادہ کوئی بات نہیں سُنی بس روشی کو ہنستے ہوئے ہی دیکھا تھا۔

فضا کو دیکھ کر دونوں ایک دم سے گھبرا گئی اور سر جھکا كے کھڑی ہوگئیں۔۔۔ روحی کا دِل زور زور سے دھڑک رہا تھا۔۔۔ روشی کو فضا نے زینت کے کمرے میں جانے کو کہا اور روحی کو اپنے ساتھ لے گئی۔

 کیا بات ہے بہارپٹھان ، ، ، ہم بہت دیر سے دیکھ رہے ہیں کہ تم سب کسی بات کو لیکر کچھ کہنا چاہتے ہو مگر بتا نہیں رہے۔ بولو کیا بات ہے جس پر تم سب کے ماتھوں پر شکن ہے ؟ ’

حویلی سے نکل کر اپنی منزل کی طرف بڑھتے ہوئے عامل غلام صاحب نے 2 گھنٹے کے سفر کے بعد اپنے شاگردوں کو کچھ دیر رک کر آرام کرنے کو کہا تو ان کے لیے شامیانہ لگا کر حقہ تیار کرکے ان کے سامنے رکھا تو حقہ گڑگڑاتے ہوئے عامل صاحب نے ہی بات شروع کی۔۔۔ اتنے وقت میں وہ اپنے شاگردوں  کو دیکھ رہے تھے اور سمجھ گئے تھے کہ وہ سب کسی بات پر سنجیدہ ہیں۔ آخرکار عامل صاحب نے جب خود ہی اِس مسلے پر بات کی تو بہار پٹھان نام کا شاگرد جو باقی سب سے بڑا اور عزیز تھا عامل غلامصاحب کا۔۔۔۔۔۔۔ وہ عامل صاحب کے آگے گھٹنوں پر بیٹھ کر سر جھکائے نظریں نیچے کیے بولا۔

بابا ، ، ، ، وہ ، ، ، ، آپ ہمارے لیے سب کچھ ہیں ، ، اور چشتی گھرانے میں آج کی تاریخ میں آپ سے بڑا کوئی عامل نہیں۔۔۔ آج تک ہم نے نہیں دیکھا کہ کسی عامل فقیر نے آپ کے برابر بیٹھنے کی جراٰت کی ہو ۔۔۔آپکا رتبہ سب سے اونچا ہے۔۔۔ کوئی آپ کے برابر کیا آپ کے سامنے بھی نہیں بیٹھتا  اور آج آپ نے اس لڑکے کو اپنی گدی پر بیٹھا لیا ؟ اس میں ایسی کیا بات تھی بابا ؟

ہمیں تو کہیں سے ایسا کچھ نظر نہیں آیا، ، ، یا پھر ہماری نظریں ہی اِس قابل نہیں ہوئی کہ وہ دیکھ سکیں جو آپ دیکھ رہے تھے ؟ ہم نے پتہ کیا تو یہ ہی بتایا لوگوں نے کہ وہ لڑکا ابھی ابھی لاہور سے آیا ہے اور عامل بابا کی حیثیت کے بارے میں بھی وہ نہیں جانتا۔۔۔ ورنہ وہ آپ کے برابر بیٹھتا ہی کیوں ؟ ‘ 

بہار پٹھان کے دِل میں جو تھا اس نے بتا دیا اور یہ سب شیرا کی وجہ سے ہی تھا۔۔۔ کہیں نہ کہیں بہارپٹھان اور باقی سب عامل صاحب کے مرید شیرا پر ناراض تھے کہ ان کے عامل کے برابر بیٹھنے کی کوئی جرات نہیں کرتا تو کل کا لڑکا کیسے ان کے برابر انکی ہی گدی پر بیٹھ گیا۔۔۔ چاہے عامل صاحب نے خود ہی کہا تھا ایسا کرنے کو مگر پھر بھی یہ بات ان کے مریدوں کو ناگوار گزری تھی۔۔

عامل صاحب نے بہارپٹھان کی بات سننے کے ساتھ اسکے چہرے پر نظر بھی رکھی اور باقی سب کے چہروں کو بھی دیکھتے رہے۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page