Gaji Khan–32– گاجی خان قسط نمبر

گاجی خان

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  یہ داستان صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹرمحنت مزدوری کرکے لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ یہ  کہانی بھی  آگے خونی اور سیکسی ہے تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گاجی خان قسط نمبر -32

تم سب بھی یہ ہی سوچ رہے ہو ؟ مرید ہونے کے باوجود تم لوگ ایسا سوچ رہے ہو۔ مگر تم لوگ یہ کیوں بھول جاتے ہو کہاس مسیحا کے نظر میں سب بندے ایک برابر ہیں۔۔۔  اسکی درگاہ میں کسی کا یہاں کا رتبہ نہیں دیکھا جائیگا ، ، ، دیکھے جاتے ہیں تو اسکے عمل ، ، بادشاہ ، فقیر سب ایک برابر ہیں۔۔۔ کوئی کتنا بھی علم جانتا ہو اس سے وہ بڑا نہیں ہوجاتا نہ ہی اسکی جاگیرداری سے۔ جسکے عمل اچھے ہونگے وہ ہی وہاں سر اٹھا کے جائینگے۔ ہم بھی تو ایک انسان ہیں جو اسی مٹی سے بنے ہیں اور آخر اسی مٹی میں مل جائینگے۔۔۔ تو بتاؤ کیا فرق ہوا ہم میں اور باقی سب میں ؟ تم لوگ یہ دیکھ رہے ہو کہ ہم عامل فقیر ہیں ، لوگ ہمیں عزت اور سمان دیتے ہیں مگر اصل میں یہ عزت اور سمان ہمیں نہیں بلکے اُسی کیلئے ہی ہیں۔ اُسی نے رتبے  بخشے ہیں اپنے بندوں کو۔۔۔اچھے رویئے اور خدمت  سے ہی انسان فقیر سے بادشاہ بنتا ہے اور پھر اپنے عَملوں سے جنت میں جاتا ہے یا نارگ کی آگ میں جلتا ہے۔ 

گاجی خاندان کا اپنا ایک رتبہ ہے جو شمشیر کے زور سے قائم ہو کر اِس مقام پر پہنچا ہے۔۔۔ وہ لوگ عامل فقیر نہ سہی مگر عاملوں کے برابر ہی رتبہ رکھتے ہیں۔۔۔ تم لوگوں نے ظفر خانصاحب کا نام تو سنا ہی ہوگا ؟ مگر ہم نے ان کے ساتھ کچھ وقت گزارا ہے۔۔۔ تب ہم بھی تم لوگوں کی طرح اپنے عامل صاحب کے مرید تھے اور نئے نئے تھے اِس سلسلے میں۔ وہ شخص بادشاہ کے لباس میں ایک فقیر ہی تھا جس نے شمشیر چھوڑ کر لوگوں کی خدمت اور اپنے اچھے روئیے سے اپنا اعلی مقام قائم کیا۔ بہت ہی نیک روح تھی وہ جس نے لوگوں کے ذہنوں میں ایسی تصویر بنائی کہ لوگ گاجی خان کی بجائے انہیں صاحب جی ، ، ، بابا جی ، ، ، اور عامل تک کہنے لگے۔۔۔بادشاہت کے ساتھ وہ روحانی علم کے بھی ماہر بن گئے تھے بہت ہی کم وقت میں۔۔۔ لوگ ان کے پاس شفا کے لیے جانے لگے اور یہ سلسلہ آج بھی چل رہا ہے انہوں نے  مظلوموں کی زندگیاں سنواری ہے اس نیک بندے نے اور ایک مثال پیش کی  لوگوں کی خدمتگاری کی۔۔۔۔ آج اسی نیک بندے کا عکس دیکھا ہے میں نے اسی کے خون میں اسی شکل میں۔۔۔۔ آج جس حویلی میں ماتم چھائے ہے کبھی یہ پناہ گاہ  تھی ہم جیسے فکیروں اور مظلوموں کی۔۔۔ مگر پچھلے کچھ عرسے سے ایک ایک کرکے وہاں کے سارے چراغ بجھ گئے ہیں۔۔۔ اب یہ ہی ایک آخری چراغ بچا ہے جو گاجی خاندان کے نام کو زندہ رکھ سکتا ہے  اور یہ ہمارا فرض بنتا ہے کہ اِس عظیم خاندان کے اِس چراغ کو دغا بازی اور جعلسازی سے محفوظ رکھیں۔۔۔۔ اسکا من پاک صاف ہے ابھی اس پر دُنیا کا رنگ نہیں چڑھا اور آنے والے وقت میں جیسا رنگ چڑھےگا وہ ویسے ہی شخصیت بنے گا۔۔۔۔ اسے میری خواہش سمجھو یا میرا فرض ، ، ، میں چاہتا ہوں یہ بچہ اپنے دادا جیسا بنے۔۔۔ جب تقدیر نے خود اسے ہوبہو شکلو صورت ویسی ہی دی ہے تو عمل بھی ویسی ہی دے۔۔۔۔ یہ تم سب کے لیے بھی میرا حکم سمجھو کہ میں رہوں یا نہ رہوں ، ، ، شیرا کو جب بھی ضرورت ہو اسکی مدد کی جائے ‘ 

عامل غلام خان صاحب پرانے وقت کو تصور میں لاتے ہوئے شیرا کے دادا کے بارے میں بات کرتے کرتے اپنی خواہش بھی بتاگئے۔ بہارپٹھان اور اسکے ساتھی شاگرد سب اپنے عامل صاحب  کی باتیں غور سے سن رہے تھے۔

کل کو اگر یہ لڑکا ویسا نہ بن پایا جیسا آپ سوچتے ہیں تو کیا تب بھی آپ یہ ہی چاہیں گے کہ ہم اسکی مدد کریں ؟ ‘

حالت انسان کو غلط راستوں پر لے جاتے ہیں اکثر مگر اسکے فیصلے ہی اسے اچھا یا برا بناتے ہیں۔۔۔ اس لڑکے کی تقدیر میں بھی بہت سے اندھیرے ہیں مگر وہ ایک دن اندھیروں کی چِیر کر اجالے لائیگا اور سب کچھ روشن کرے گا۔۔۔ تم سب کو ہم نے آج تک جو بھی سکھایا ہے انسانی حقوقوں اور بندگی کے بارے میں ہی بتایا ہے۔۔۔ کبھی کسی کے ساتھ نہ غلط کرنا اور نہ ہونے دینا۔۔۔ رہی بات شیرا کی تو اسکا فیصلہ وقت کرے گا ‘ 

عامل غلام صاحب اور ان کے شاگردوںمیں اور بھی بہت سی باتیں ہوتی رہی اور دوسری طرف شیرا اپنے ابو کے بستر پر لیٹا لیٹا کب سوگیا اسے پتہ نہیں چلا۔۔۔ اسکو پھر سے ایک حقیقت جیسا خواب نظر آنے لگا۔

 آپ ، ، آپ میرے دادا جان ہو ناں ؟ ‘ 

شیرا كے سامنے پھر ایک بار اسکا ہی عکس تھا۔۔۔ جیسے ہی شیرا نے اسے اپنے آپ دادا جان کہا تو وہ عکس اسے دیکھ کر مسکرایا اور دیکھتے دیکھتے ہی اسکا لباس اور شکل کچھ بَدل گئی بالکل ویسے ہی جیسے تصویر میں دیکھا تھا شیرا نے۔

 ہاں میرے بچے ، ، ، میں تمہارا دادا ہوں ، کب سے انتظار میں تھا میں تمہارے  ، آخرکار تم یہاں آ ہی گئے ، ، ، ، ، بہت انتظار کروایا تم نے مجھے

  شیرا کے دادا جان یعنی کے حویلی اور اِس سلطنت کے سلطان ظفر خان اب اپنے اصلی انداز میں سامنے تھے۔۔۔ مسکرا کر انہوں نے شیرا کے سر پر ہاتھ رکھا تو شیرا کو ایک الگ ہی سکون کا احساس ہوا۔

آپ میرا انتظار کیوں کر رہے تھے ؟ اور آج سے پہلے آپ کبھی کیوں نظر نہیں آئے مجھے؟
کیسے نظر آتا میرے بچے ، ، ، ، جب تک تم یہاں نہیں آتے ، ، ، میں کیسے تم تک پہنچ پاتا؟ میرے ساتھ اِس حویلی کو بھی تمہارا ہی انتظار تھا۔۔۔ گاجی خاندان پر مایوسی کا اندھیرا جو کب سے چھائے ہیں اسے دور کرنے کے لیے تمہیں آنا ہی تھا اور آج تم یہاں ہو، ، ، افسوس کے اقبال کو تمہیں یہاں لانے سے پہلے ہی اِس طرح رخصت ہونا پڑا۔۔۔ ایک بار اِس حویلی کو منحوسیت نے گھیر لیا اور خوشیاں آنے سے پہلے ماتم چاہ گیا  ‘

ظفر كے چہرے پر خوشی کے ساتھ پھر سے مایوسی چاہ گئی۔۔۔۔ شیرا انکی بات سنتا ہوا اپنے سوالوں سے بھرے من کے ساتھ اپنے دادا کی حالت بھی دیکھ رہا تھا۔

آخر یہ سب کیا ہے دادا جی ، ، ، ، اگر میرا یہاں ہونا ضروری تھا تو مجھے کیوں بھیجا گیا یہاں سے؟

مجھے کیوں دور رکھا گیا ؟

کیوں میری امی کو کبھی حویلی میں آنے نہیں دیا گیا ؟

کیوں ابو اتنی بڑی شخصیت ہونے کے بعد بھی عام انسان جیسے جیتے رہے ؟

آخر کیوں مجھے انہوں نے کبھی کچھ نہیں بتایا یہاں کے بارے میں ؟

اور کس منحوسیت کے بارے میں آپ بات کررہے ہیں ؟

میں کیسے دور کرسکتا ہوں اسے ؟

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page