Gaji Khan–36– گاجی خان قسط نمبر

گاجی خان

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  یہ داستان صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹرمحنت مزدوری کرکے لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ یہ  کہانی بھی  آگے خونی اور سیکسی ہے تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گاجی خان قسط نمبر -36

نفیس فریال کو آرام کرنے کو کہہ کر کمرے سے نکل گئی۔۔۔ فریال نفیس کے سمجھانے کے بعد بھی خود کو روک نہیں پا رہی تھی۔۔۔ اسکے دِل میں خوف بیٹھ چکا تھا کہ اگر شیرا کسی بات پر ناراض ہو کر یہاں سے چلا گیا تو کیا ہوگا۔ ہمیشہ سے مضبوط چٹان کی طرح کھڑی رہنے والی فریال اقبال کی موت کے بعد اندر ہی اندر ٹوٹ چکی تھی اور اسکی حالت اس سوکھے پتے سی ہوگئی تھی جو ہوا سے بھی اُڑ جائے۔۔۔ جانے کتنے طوفان اِس چٹان نے برداشت کئے تھے اور اب ہوا کا جھونکا اسے ڈرا رہا تھا۔۔۔ جیسے اب وجود ختم ہونے کو تھا اسکا۔

آپی ، ، ، کل بھائی آ رہے ہیں ، ، ، ، آپ انسے کیسے بات کریں گی ؟ مجھے تو کچھ سمجھ میں ہی نہیں آ رہا۔۔۔ آج تک نہ ہم نے انہیں دیکھا ہے اور نہ انہوں نے ہمیں۔۔۔ بھائی بہن ہوتے ہوئے بھی ہم اجننی ہیں۔۔۔ مگر اب ان کے سوا اب ہمارا ہے ہی کون۔۔۔ کیا وہ ہمیں قبول کرینگے ؟ ‘ 

زینت اور رفعت بھی ساتھ میں بیٹھی تھی کل صبح کے انتظار میں۔۔۔ دونوں کے دِل میں شیرا کو لیکر طرح طرح کے سوال تھے۔۔۔ رفعت تو خاموش طبیعت والی تھی مگر زینت، ، زینت تو اتنے دنوں سے اپنے بھائی کی راہ دیکھ رہی تھی اور اب وقت آچکا تھا تو اسے اب لگنے لگا تھا کہ اسکا بھائی جس نے آج تک اسے دیکھا تک نہیں کیا وہ اسے قبول بھی کرے گا؟

دور ہونے سے رشتے تو نہیں ٹوٹ جاتے زینت ، ، ، وہ ہمارے بھائی ہیں ، انہیں یہ بات اچھے سے سمجھ آچکی ہوگی اب تک کہ اِس طرف انکی دو بہنیں ہی ہیں اور امی کے ساتھ ساتھ دادی جان اور پھوپھیاں  بھی۔۔۔ ویسے بھی ابو جان کے ساتھ رہے ہیں وہ ، ، ، ابو جان جیسے ہی ہونگے وہ بھی۔

 ابو تو اچانک سے چلے گئے بِنا ہمیں ہمارے بھائی سے ملوائے  اور دادی جان نے یہاں ہوتے ہوئے بھی اب تک ہمیں انسے ملنے نہیں دیا۔۔۔ اِس بات پر وہ ناراض بھی تو ہونگے ناں کہ ہم انسے ملنے نہیں گئے اب تک ؟

میں نے کہا ناں وہ ابو جان جیسے ہی ہونگے ، ، ، ابو ہمیشہ بتاتے تھے ان کے بارے میں ، ، ، اِس حساب سے وہ ناراض نہیں ہونگے اور ہوئے بھی تو ہماری پیاری سی زینت کے ساتھ کوئی ناراض رہ ہی نہیں سکتا۔۔۔ دیکھ لینا وہ خود آپکو اپنے سینے سے لگا لینگے ‘ 

رفعت نے زینت کے چہرے کو دونوں ہاتھوں میں پکڑ کر ایسا کہا تو زینت کے چہرے پر مسکان آ ہی گئی۔

آپ بھی تو اتنی پیاری ہو آپی ، ، ، ، دیکھ لینا وہ پہلے آپ سے ہی ملیں گے۔ میں تو سب سے آخر میں انسے ملو گی اور کل انہیں اپنے پاس ہی رکھ لونگی واپس نہیں جانے دونگی چاہے دادی جان جو مرضی کہیں ، ہاں کہہ دیتی ہوں پہلے ہی ‘ 

زینت نے بچوں کی طرح ضد کرتے ہوئے کہا تو رفعت مسکرا دی اپنی چھوٹی بہن کی اِس ادا پر اسے اپنے گلے لگا لیا۔

کاجل اور شازیہ بھی دونوں بہنیں ساتھ میں بیٹھی آنے والے کل کے انتظار میں تھیں۔ ہر روز وہ بار بار فِضا سے کئی مرتبہ شیرا کے بارے میں سوال پوچھتی تھیں جتنی بار بھی فِضا کا اس طرف جانا ہوتا۔ اب تو فضا کی بھی عادت بن گئی تھی کہ جب بھی وہ اس طرف سے آتی تو پہلے ان دونوں سے ہی ملتی اور شیرا کو اگر دیکھا بھی ہوتا تو پہلے اسی بارے میں بتاتی۔ یا پھر اسکی کسی اور سے خبر لاکر ان کو سُناتی۔ کل شیرا کے استقبال کے لیے ان دونوں نے بھی فضا کو بہت کچھ حکم دے دیئے تھے۔۔۔۔ چاہے سب پہلے سے ہی بڑی بیگم یعنی فریال کے حکم سے ہو رہا تھا جسے نفیس دیکھ رہی تھی۔ مگر پھر بھی یہ دونوں اپنی طرف سے جیسے کچھ الگ کرنا چاہتی تھی۔۔۔ کاجل نے تو ایک بار اسکی ایک جھلک دیکھ لی تھی جسکے بعد سے وہ زیادہ تڑپی تھی مگر شازیہ تو ابھی بھی انتظار میں تھی۔۔۔ حویلی میں صرف ایک ہی کمرہ تھا جہاں پر کوئی ہلچل نہیں تھی اور وہ تھا سونم کا۔ وہ خاموش تھی جیسے اسکے پاس کچھ بھی نہ ہو کہنے سُننے کے لیے۔۔۔ شیرا اسے ملے گا بھی یا پھر وہ اس سے نفرت کرے گا یہ ہی سوال اسکے دِل میں تھا اور اسی ڈر سے وہ شیرا کے سامنے جانا ہی نہیں چاہتی تھی۔۔۔ آخر کہیں نہ کہیں وہ خود کو زمہ دار ٹھہراتی تھی گوری کے یہاں نہ آ پانے پر۔

شیرا کو بالی نے کل کے بارے میں بتا دیا تھا کہ بڑی بیگم یعنی کے اسکی دادی جان کا حکم ہے کہ کل اسے زنانہ گاہ میں جا کر سب سے ملنا ہے اور تب سے ہی شیرا کے من میں بھی بہت سارے خیالات چل رہے تھے۔۔۔۔ بار بار اسکے من میں یہ بات آجاتی کہ اسکی امی گوری کبھی اِس حویلی میں نہیں آئی تو اسکی وجہ وہ لوگ ہی ہیں۔۔۔۔پھر وہ اقبال کے خط کو یاد کرتا اور خود کو سمجھاتا۔

انہی خیالوں میں ڈوبا آج وہ چین سے نہیں بیٹھ پا رہا تھا اور اسی وجہ سے وہ اپنے کمرے میں سونے کی بجائے اپنے ابو کے کمرے میں چلا آیا اور پیچھے بنے اسی کمرے میں جا بیٹھا جہاں پر اقبال کا خط اور تصویریں تھیں۔۔۔ شیرا نے دوبارہ سے خط پڑھا اور خود کو سمجھاتا ہوا وہیں کرسی پر بیٹھا بیٹھا سو گیا۔۔۔ شیرا نیند میں ہی تھا کہ اسکے کانوں میں دیوار پر کچھ ٹکرانے کی آواز سنائی دی جس سے اسکی نیند ٹوٹ گئی۔

شیرا نے آس پاس دیکھا مگر کہیں پر ایسا کچھ نہ تھا۔ تبھی پھر سے دیوار پر کچھ ٹکرانے کی آواز آئی اور یہ آواز اب بار بار آنے لگی۔ شیرا کی دائیں طرف کی دیوار پر کچھ ٹکرا رہا تھا مگر دوسری طرف سے۔۔۔ یہ آواز لگاتار تیز ہوتی جارہی تھی۔

شیرا غور سے سُننے کی کوشش کر رہا تھا مگر سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ یہ آواز کس چیز کی ہے۔۔۔ کتابوں سے بھری الماری کے اوپر اسکی نظر گئی تو ایک تصویر لٹکی ہوئی تھی جو ہِل رہی تھی۔ شیرا میز پر چڑھا اور پھر الماری پر پاؤں ٹکاتے ہوئے وہ اوپر چڑھ کر تصویر تک پہنچ گیا۔ اب اسے آواز صاف سنائی دے رہی تھی پہلے سے مگر اسکے ساتھ کچھ اور آوازیں بھی تھی۔۔۔ تعجب تھا کہ تصویر نہیں ہل رہی تھی۔۔۔ شیرا نے تصویر کو ہاتھ لگا کر ہلایا تو وہ تصویر اُتر گئی جسکے پیچھے ایک روشندان جیسا تھا۔ تصویر کے ہٹتے ہی بہت ہی صاف آواز جو اسکے کانوں تک پہنچی اسے سن کر شیرا غصے سے بھر گیا۔۔۔ دوسری طرف سے کسی عورت کی آواز آرہی تھی جو سسکتی ہوئے کچھ بول رہی تھی اور آواز سے صاف ظاہر تھا کہ وہ مزے کے عالم میں تھی۔۔۔ شیرا بچہ تو نہیں تھا جو سمجھ نہ پائے کہ یہ آواز کیسی ہے۔ اسی لیے اسے غصہ آگیا کہ حویلی میں ماتم کے ہونے کے باوجود یہ سب ہو رہا ہے اور آج ہی تو اسکے امی ابو کی آخری رسمیں ختم ہوئی تھی۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page