Gaji Khan–40– گاجی خان قسط نمبر

گاجی خان

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  یہ داستان صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹرمحنت مزدوری کرکے لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ یہ  کہانی بھی  آگے خونی اور سیکسی ہے تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گاجی خان قسط نمبر -40

کومل نے شیرا کو آگے بڑھنے کو کہا تو وہ حیران سا ہوتا ہوا آگے بڑھنے لگا۔ اِس طرف بھی حویلی کی سجاوٹ اُس طرف جیسی ہی تھی بس اِس طرف دیواروں پر ہتھیار تھے نہ کوئی جنگلی جانور دیوار پر ٹانگا تھا۔۔۔ دروازے کے ساتھ ہی یہ ایک بڑا ہال شروع ہوتا تھا جسکے آگے ایک اور دروازہ تھا جو پوری طرح کھلا تھا۔ اِس دروازے تک کنیزوں  کی قطاروں کے بیچ پھولوں کی بارش میں چلتے ہوئے جب دروازے کے آگے پہنچا تو اندر بہت ساری عورتیں کھڑی تھیں۔ سب کی آنکھوں میں آنسوں اور چہرے پر مسکراہٹ تھی۔

کاجل اور شازیہ جو کب سے بے قرار تھی شیرا کو دیکھنے کے لیے جب شیرا یہاں داخل ہوا تو ان کے ہوشوحواس ہی گُھوم ہوگئے۔۔۔ انہیں اپنی آنکھوں پر یقین نہیں ہو رہا تھا مگر اشکوں کی بارش اپنے آپ شروع ہوگئی تھیں۔۔۔ ان کے پاس ہی رفعت اور زینت کھڑی تھیں، رفعت جہاں شیرا کو نظر بھر کر دیکھ رہی تھی وہیں زینت خود کو روک نہیں پائی اور دوڑ کر شیرا کے سینے سے جا لگی۔

 بھاااااائیییی جججان  ، ، ، ، ، بھائی آپ آگئے ، ، ، آپ آ گئے بھائی ، ، ، کتنا انتظار کروایا آپ نے ، ، ، ، ابو کہتے تھے وہ آپکو ایک دن لیکر آئینگے اور وہ خود ہی چلے گئے آپکو ہم سے ملوانے  سے پہلے۔۔۔بھائی ہمارا آپ کے بنا اور کوئی نہیں ہے بھائی ، ، ، ، ہمیں چھوڑ کر کہیں مت جائیے گا بھائی ، ، ، ، بھائی ہمیں چھوڑ کر کہیں مت جائیے گا ، ، ، ، ‘ زینت جس طرح سے زور زور سے روتے ہوئی شیرا سے لپٹ کر یہ سب کہہ رہی تھی اِسے سن کر ایک بار پھر سے سب کی آنکھوں سے آنسوؤں بہنیں لگ گئیں اور شیرا کا بھی یہی حال تھا۔۔۔ اسکا دِل ایک بار پھر سے درد سے بھر اٹھا اور اپنی چھوٹی بہن جسے وہ پہلی مرتبہ دیکھ رہا تھا اسے بچوں کی طرح دلاسہ دیتا ہوا بولا۔

 اب میں کہیں نہیں جاؤنگا میری بہن کہیں نہیں جاؤنگا۔۔۔ اب میں تم لوگوں کے پاس ہی رہوں گا۔۔۔ مجھے پتہ ہوتا میری چھوٹی بہن بھی ہے تو میں پہلے ہی آجاتا۔۔۔ مجھے ہمیشہ ایک بہن کی کمی محسوس ہوتی تھی اور آج مجھے وہ ملگئی ‘ 

شیرا جو کچھ بھی کہہ رہا تھا دِل سے کہہ رہا تھا اور اپنی بانہوں میں اپنی چھوٹی بہن کو تھامے وہ اشکوں کو خود ہی صاف کرنے لگا اور پھر زینت کو خود سے جدا کرکے اسکی آنکھوں کو بھی صاف کیا۔

 مت رو میری بہن ، ، ، اب تیرا بھائی آ گیا ہے ناں ، ، ، اب میں تجھے رونے نہیں دونگا۔۔۔ میں ہمیشہ تیرے پاس رہوں گا تیرے ساتھ۔ ‘ 

زینت کے چہرے پر خوشی بھی تھی اور آنکھوں میں درد بھی۔۔۔ اس نے شیرا کے ہاتھ پکڑ لیے اور بس اسے غور سے دیکھتی رہی۔۔۔پھر شیرا کے چہرہ پکڑ کر اسکے ماتھے کو چوم لیا۔

 میں آپکو کہیں جانے بھی نہیں دونگی بھائی ، ، ، اگر آپ کہیں گئے تو میں بھی ساتھ ہی جاؤں گی  ، ، ، ، میرا نام زینت ہے بھائی ،  ، اور وہ  

زینت نے ابھی اپنا ہاتھ اٹھایا ہی تھا اشارہ کرنے کے لیے کہ کاجل بھی روتے ہوئی شیرا کے گلے آ لگی۔

  شششیرااااااا ، ، ، ، ، ممیرے بچے تو آگیا، ، ، ، آنکھیں ترس گئی تھیں تمہیں دیکھنے کے لیے ، ، ، ، ، ، بالکل اپنے دادا جان جیسا لگتا ہے تو  تُو  

کاجل نے شیرا کا ماتھا چُومتے ہوئے اسے محبت بھری نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا۔۔۔ شازیہ پاس ہی کھڑی بس شیرا کو دیکھے جا رہی تھی۔

 آپ مجھ سے کبھی ملنے کیوں نہیں آئی پھوپھی ؟ آپ تو آسکتی تھی مجھ سے ملنے ‘

 شیرا نے بس اتنا ہی کہا کہ ایک بار پھر سے کاجل نے اسے کس کے اپنے سینے سے لگا لیا اور بے تحاشہ رونے لگی۔

 مجبور تھی میرے بچے ، ، ، ، مجبور تھی ، ، ، نہیں تو اپنے چاند سے بچے کو دیکھنے بھلا کیوں نا  آتی ، ، ، ، میں ہی جانتی ہوں میں نے کتنا سَہا ہے۔۔۔ تجھے دیکھنے کے لیے آنکھیں ترس گئی تھی ‘ 

کاجل ابھی شیرا کو پیار کرتی اسے چوم ہی رہی تھی کہ شازیہ اسکے پاس آ کر کھڑی ہوگئی۔

لے اپنی چھوٹی پھوپھی سے بھی مل لے،،، شازیہ تجھے ایک نظر دیکھنے کے لیے کب سے ماری جا رہی ہے ‘ 

کاجل نے شازیہ کا ہاتھ پکڑ کر اسے آگے کر دیا تو وہ بس غور سے دیکھتی ہی رہی شیرا کو۔۔۔ شیرا بھی شازیہ کو دیکھے جارہا تھا۔۔۔ دونوں کی ہی آنکھیں نم تھی اور آخر کر شازیہ کے اندر جو سیلاب رکا ہوا تھا وہ پھٹ پڑا اور وہ زور سے شیرا كے گلے لگ گئی۔          

  اااااببووو ، ، ، ، ، ‘ بس اتنا ہی نکلا شازیہ کے منہ سے ، ، ، جیسے وہ شیرا سے اپنے بھتیجے سے نہیں اپنے ابو سے ہی مل رہی ہو۔۔۔ زینت تو یہ دیکھ کر حیران ہو رہی تھی۔۔۔ اپنی آنکھیں صاف کرتی وہ کاجل کی طرف دیکھنے لگی تو کاجل نے ہاں میں سر ہلاتے ہوئے اسکا ہاتھ تھام لیا۔۔۔ شیرا کے چہرے پر کئی جگہ چومنے کے بعد شازیہ جب الگ ہوئی تو شیرا اسے ہی دیکھے جا رہا تھا۔۔۔ شازیہ اپنی آنکھوں سے بہتے اشکوں کو روک نہیں پارہی تھی ، کاجل نے اسے اپنے ساتھ لگا لیا اور اسے چُپ کروانے لگی۔۔۔ شیرا کیا کہتا اب اُسے خود سمجھ نہیں آ رہا تھا۔ شازیہ نے تو اسے بھتیجا کہا ہی نہیں۔ شیرا ابھی دو قدم ہی دروازے سے آگے بڑھا تھا اور یہیں پر اسے اتنا وقت لگ گیا تھا جب کہ اسکا انتظار جو اسکی دادی جان کر رہی تھی وہ ابھی بہت پیچھے تھی۔۔۔ تبھی کومل پھر سے اسکے پاس ہوئی اور اسے آگے چلنے کو کہا۔۔۔ سب کے بیچ سے ہوتے ہوئے وہ آگے بڑھ رہا تھا بڑی بیگم کی طرف۔۔۔ آس پاس کھڑی سب عورتوں کی نظریں اسی پر تھی اور سب پھول برسا رہی تھیں۔۔۔ رفعت اپنی امی سونم کے ساتھ کھڑی شیرا کو دیکھے جارہی تھی۔۔۔ مگر دونوں جیسے کسی قاعدے سے بندھی کھڑی تھی جسے اسکی چھوٹی بہن اور دونوں پھوپھیوں نے توڑ دیا تھا۔

شیرا چلتا ہوا جیسے ہی بڑی بیگم کے سامنے پہنچا جو بادشاہ کی طرح لگے تخت پر بیٹھی تھی جو 4 سیڑھیوں کا تھا اور آگے چِلمَن تھی۔ اس پر فریال بڑے ادب سے بیٹھی ہوئی تھی اور اسکے ساتھ ہی نفیس کھڑی تھی۔۔۔ جیسے ہی شیرا سامنے آیا فریال اپنی جگہ سے اٹھ کر کھڑی ہوگئی اک دم سے، اسے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں ہو رہا تھا کہ تقدیر اسکے سامنے ایسا نظارہ بھی پیش کریگی۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page