Gaji Khan–42– گاجی خان قسط نمبر

گاجی خان

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  یہ داستان صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹرمحنت مزدوری کرکے لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ یہ  کہانی بھی  آگے خونی اور سیکسی ہے تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گاجی خان قسط نمبر -42

  آ  ا   ااممی ، ، ، ، ‘ 

شیرا نے بس اتنا ہی کہا تھا کہ۔۔۔ اِس کے منہ سے امی سن کر سونم اسکے گلے لگ گئی۔۔۔ اسکا رونا اور بھی زیادہ ہوگیا جیسے ابھی ابھی اقبال کی موت ہوئی ہو۔۔۔۔ یہ وہ ہی آنسوں تھے جو وہ اتنے دنوں بعد بھی جذب نہیں کر پارہی تھی۔

 شیرا ، ، ، ، میرے بچے ، ، ، ، ، کاش تمہارے ابو اور گوری آج ہمارے بیچ ہوتے ، ، ، ، ، بڑے آرمان تھے تم سب کو ساتھ میں دیکھنے کے ، ، ، ، ، مگر وہ مجھے اکیلا چھوڑ گئے ، ، اکیلا چھوڑ گئے ‘ 

شیرا ایسے ہی سونم کے ساتھ لگا رہا اور ایک بار بھی کوشش نہیں کی سونم کو بانہوں میں لینے کی۔۔۔ رونا تو اسے بھی آرہا تھا مگر اسے سونم کا ایسے رونا بھی جیسے جھوٹ ہی لگ رہا تھا۔۔۔ کچھ دیر سونم ایسے ہی اسے گلے لگائے کھڑی رہی اور پھر شیرا کی نظر دوسری طرف کرتے ہوئے بولی۔

 یہ تمہاری بہن رفعت ہے ، آؤ رفعت،، اپنے بھائی سے مل لو ‘ 

شیرا نے جیسے ہی رفعت کو ایک جھلک دیکھا اس کے تو ٹٹے ہی شاٹ ہوگئےاور  اس کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا۔

٭٭٭٭

 کیا بات ہے ، ، آج میرا شہزادہ کہاں کھویا ہوا ہے ؟ کب سے آواز دے رہی ہوں اور تم کوئی جواب ہی نہیں دے رہے، ، ، ماجرہ کیا ہے ؟ ’

شیرا اپنے کمرے میں بیڈ پر لیٹا تکیے کو سینے سے لگائے جانے کن خیالوں میں گُم تھا کہ اسے اپنی امی گوری کی آواز سنائی ہی نہیں دی جو اسکے لیے كھانا بنا رہی تھی۔۔۔جب شیرا نے کئی بار بلانے پر بھی جواب نا دیا تو وہ شیرا کو آواز دیتی دیتی اسکے کمرے میں ہی آگئی اور شیرا کو ایسے کھویا ہوا دیکھ کر وہ آکر پاس میں ہی بیٹھ گئی۔۔۔ شیرا کے چہرے پر خوشی تھی اور آنکھوں میں سپنے۔ یہ دیکھ کر گوری کے چہرے پر مسکان آگئی اور اس نے بڑے پیار سے شیرا کا سر سہلاتے ہوئے پوچھا تو شیرا ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھا۔

 ام امممی ، ، ، آ آپ کب آئی ؟ مجھے آواز دے دیتی ‘ 

شیرا کے اِس طرح  ہڑبڑانے  پر گوری ہسنے لگی۔

 آواز دے دے گی ؟ کب سے آواز ہی تو دے رہی ہوں مگر شہزادے تو کسی اور ہی دُنیا میں ڈوبے ہوئے ہیں ، ، ، آخر ماجرہ کیا ہے ؟

آخر ایسا کیا ہو گیا کہ میرا بیٹا آج اپنی امی سے ملنے کی بجائے سیدھا اپنے کمرے میں آکر بیٹھ گیا اور جاگتے ہوئے خواب دیکھنے لگ گیا ہے ‘ 

گوری کی بات پر پھر سے شیرا شرما گیا جیسے اسکی چوری پکڑی گئی ہو۔

 نہیں امی ، ، ، آ   ایسی کوئی بات نہیں ہے ، ، وہ تو میں بس ‘

 اپنی امی سے جھوٹ بولوگے اب ؟ تمہیں پتہ ہے نا تمہیں جھوٹ بولنا نہیں آتا اور میرے سامنے تو بالکل بھی نہیں ، ، ، ، سچ سچ بتاؤ بات کیا ہے ؟ ایسا کیا دیکھ لیا آج کہ آنکھیں ابھی تک اسے دیکھنے میں لگی ہے ؟ ’

شیرا کبھی جھوٹ نہیں بولتا تھا اور اپنی امی سے تو بالکل بھی نہیں۔۔۔ اِس لیے اب وہ پھر سے شرما گیا۔

 چل اب بتا بھی دے ، ، ، کون ہے وہ جس نے ہمارے شہزادے کے ہوش ہی اڑا دیئے ہیں ، ، ، ، ، ، کون ہے وہ ؟ کیا نام ہے اسکا ؟ ’

گوری کی بات سن کر شیرا مسکرا کر اپنی امی کی آنکھوں میں دیکھنے لگا۔

 آپکو ایسا کیوں لگتا ہے کہ  کوئی ہے؟

 میں نے کہا ناں ، ، ، امی ہوں میں تمہاری ، ، ، ، مجھ سے تم کچھ چھپا نہیں سکتے ، ، ، اب بتا بھی کون ہے وہ لڑکی جس نے میرے بیٹے کو قید کر لیا ہے؟ ’

گوری کی بات سن کر شیرا نے اسے گلے سے لگا لیا۔

  او میری پیاری امی ، ، ، ، آپ نا سچ میں بنا بولے سب سمجھ جاتی ہو ، ، ، آپ دُنیا کی سب سے پیاری امی ہو ‘

 چل چل اب باتیں نہ بنا ، ، ، بتا کون ہے وہ لڑکی ؟ کیا نام ہے اسکا ؟ ‘

 یہ تو مجھے نہیں پتہ امی ، ، ، مگر جو بھی ہے ایسے لگتا ہے جیسے پریوں کے دیس سے آئی ہے۔۔۔ پریوں کی شہزادی ہی کہنا چاہونگا میں تو اسے۔۔۔ اسکے آگے تو اس دنیا کی ساری لڑکیاں پھیکی نظر آئے امی۔ ، ، ، آپ دیکھوں گی تو آپ بھی یہ ہی کہوگی۔

آج ہی ابو کے ہوٹل سے آتے وقت ملاقات ہوگئی اس سے ، ، ملاقات کیا،، میں جلدی میں باہر نکل رہا تھا اور وہیں دروازے پر ٹکرا گیا اس سے۔۔۔ اک پل کے لیے اسکے چہرے سے نقاب ہٹ گیا اور میں بس اسے دیکھتا ہی رہ گیا۔۔۔ ایسی لڑکی میں نے آج تک نہیں دیکھی امی ، وہ سچ میں بےحد خوبصورت ہے ‘ 

شیرا جیسے اس منظر کو یاد کرتا ہوا پھر سے وہیں کھوگیا تھا۔

آج شیرا کو اپنے ابو سے کچھ کام تھا تو وہ یونیورسٹی سے سیدھا انسے ملنے چلا گیا۔۔۔ مگر ہوٹل کے دروازے پر ہی جلدی میں ٹکرا گیا تھا ایک لڑکی سے جو نقاب میں تھی اور ہاتھوں میں کتابیں پکڑے ہوئے تھی۔۔۔ شیرا کے ٹکرانے سے اسکی کتابیں گِر گئی جسے وہ اٹھانے لگی اور شیرا بھی اسکی مدد کرنے لگا، معافی مانگتا ہوا مگر جب انجانے میں اسکے چہرے سے نقاب ہٹا تو شیرا اسے دیکھتا ہی رہ گیا۔۔۔ اسکی جھیل سی گہری آنکھیں وہ خوبصورت چہرہ جو آج تک نہیں دیکھا تھا شیرا نے۔۔۔ شیرا تو بُت ہی بن گیا تھا اسکے سامنے مگر وہ کتابیں سمیٹ کر وہاں سے نکل گئی، شاید اسے بھی جلدی تھی۔۔۔ مگر وہ شیرا کو انجانے میں ہی گھائل کر گئی تھی۔ دِل پر ہاتھ رکھے وہ سب یاد کرتا شیرا پھر سے کھو گیا تو گوری نے اسکے سر پر ہلکی ہاتھ سے مارا۔

  مجنوں ہوگیا ہے ایک بار دیکھ کر ہی؟

پھر تو اس سے ملنا ہی پڑیگا۔۔۔ کیا نام ہے اسکا ؟ کچھ آتا پتہ ہے کہ کہاں رہتی ہے کس کی بیٹی ہے ؟ بتا مجھے ، ، ، تیرے ابو سے بات کرکے ابھی سے رشتہ پکا کر دیتے ہیں۔۔۔شادی بعد میں کر لینگے۔۔۔۔۔ اب تو وہ ہی لڑکی اِس گھر میں آئیگی جس کو دیکھ کر میرا بیٹا دیوانہ ہو گیا ہے ‘

 سچی۔۔۔۔    امی ؟ ’

شیرا خوشی کے مارے اُچھل ہی پڑا اپنی امی کی بات سن کر مگر اسکی اِس حرکت پر گوری کِھل کر ہسنے لگی۔

  ہاہاہا ، ، ، ،  ،  سچ میں دیوانہ ہو گئے تم ، ، ، ، حالت دیکھو اپنی ‘ 

گوری کی بات پر ایک بار کے لیے شیرا شرمایا مگر پھر گوری کو بانہوں میں بھر کر اٹھا لیا اور گول گول گھومنے لگا۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page