Gaji Khan–45– گاجی خان قسط نمبر

گاجی خان

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  یہ داستان صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹرمحنت مزدوری کرکے لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ یہ  کہانی بھی  آگے خونی اور سیکسی ہے تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گاجی خان قسط نمبر -45

رفعت آپی بھی آپ سے بہت محبت کرتی ہیں بھائی ، ، ، وہ بس کچھ کہتی نہیں،،، خاموش طبیعت کی ہیں ناں ، ، بالکل امی پر گئی ہیں ‘ 

زینت نے رفعت کا ذکر کیا تو شیرا کی آنکھوں میں پھر سے رفعت کا چہرہ آ گیا۔ ایک درد بھری لہر سی اٹھی شیرا کے دِل سے ، ، ، جسے وہ اپنا عشق سمجھ بیٹھا تھا وہ اس کی بہن نکلی۔

 چل اب یہ رونا بند کر ، ، ، اور یہ بتا یہاں کون کیسا ہے ؟ میں تو ابھی کسی کو ٹھیک سے جانتا بھی نہیں۔۔۔ اپنے بھائی کو سب کے بارے میں بتاؤ ‘ 

زینت کو خود سے الگ کر شیرا نے اسکی آنکھوں سے آنسوؤںصاف کئے اور اسے مسکرا کر دیکھتے ہوئے یہ کہا تو زینت نے بھی شیرا کی آنكھوں کو صاف کیا۔

 رو تو آپ رہے ہیں ، ، ، میں کہاں رو رہی ہوں ، ، ، ، ، کس کے بارے میں بتاؤں ؟ امی سے شروع کرتی ہوں، ، ، ہماری امی دِل کی بہت ہی اچھی ہیں ، ، ، انہوں نے آج تک کبھی بھی ہمیں نہیں ڈانٹا ، ، ، ، اور کبھی جب میں زیادہ ضد کرتی اور امی مجھ سے ناراض بھی ہوتی تو ابو انہیں منا لیتے تھے۔۔۔ ابو ہمیشہ ہی میری طرفداری کرتے تھے اور رفعت آپی تو امی پر ہی گئی ہیں۔۔۔ دِکھنے میں بھی ان کے جیسی اور طبیعت بھی ویسی ہی، ہمیشہ قائدوں میں رہنا پسند کرتی ہیں، مجھے یہ بالکل بھی اچھا نہیں لگتا۔ یہ بھی کوئی بات ہوئی ہر بات کے لیے قائدہ ؟

اپنی مرضی سے حویلی سے باہر بھی نہیں جاسکتے اور دادی کے سامنے تو کُھل کے ہنسنے پر بھی  پابندی  ہے۔ پتہ نہیں یہ قائدے کس نے بنا دیئے، یہ قائدے ہمارے پیدا ہوتے ہوئے  ہمارے ساتھ تو نہیں پیدا ہوئے بلکہ ہم لوگوں نے ہی بنائیں ہیں ورنہ جانوروں  اور پنچھیوں کیلئے بھی قائدوں میں رہنا ہوتا پھر ہم انسانوں کو ہی کیوں قائدوں سے باندھے ہوئے ہیں ؟ ‘ 

زینت اپنی عادت کے مطابق بات کرتے کرتے روٹھنے والا منہ بناتی تو کبھی ہنس دیتی اور شیرا اپنی اِس چھوٹی بہن کے چہرے کو دیکھ دیکھ کر خوش ہو رہا تھا۔۔۔ زینت کی باتیں سن کر شیرا کو بھی اسکی باتیں سہی لگ رہی تھی چاہے وہ بچپنے  جیسے کر رہی تھی۔

 رفعت کے ساتھ تم کبھی اِس حویلی سے باہر گئی ہو ؟ ‘ 

شیرا کے سوال پر زینت مسکرا دی۔

‘ آپی کے ساتھ نہیں آپی ہمارے ساتھ گئی ہے کئی بار ، ، ، ہم نے کہا ناں ان کو قائدوں میں رہنا پسند ہے اور ہمیں باہر جانا گھومنا اچھا لگتا ہے۔۔۔ ابو سے میں اکثر کہیں نہ کہیں لے جانے کو کہتی رہتی تھی اور وہ ہمیں لیکر بھی جاتے تھے۔۔۔ اسی بہانے آپی بھی میری صحبت میں تھوڑا بہت گھوم لیتی۔۔۔ ورنہ وہ بھی امی کی طرح باہر نہیں نکلتی۔

ہاں فارم بھرنے گئی ہیں وہ دو تین بار لاہور ابو کے ساتھ اور میں بھی گئی تھی پچھلی بار۔۔۔ ابو سے میں نے کتنی بار کہا کہ بھائی کو دیکھنا ہے مگر آپ تھے نہیں لاہور میں ‘ 

زینت کی بات سُن کر اب شیرا کو سب کچھ سمجھ آگیا کہ رفعت لاہور میں اس سے کیسے ٹکرائی اور کیسے ملی تھی۔۔۔ جبکہ اس دن شیرا نے صرف رفعت کو ہی دیکھا تھا مگر زینت بھی ساتھ میں تھی۔۔۔اور جب وہ ٹکرایا تب وہ صرف رفعت کو ہی دیکھ پایا۔

 اور ہماری پھوپھی کے بارے میں بتاؤ کچھ ؟

 پھوپھی ؟ ؟ پھوپھی تو بہت پیاری ہیں ، ، ، ہمیشہ ہماری بات مانتی ہے اور شازیہ پھوپھی تو میری سہیلی ہیں،،، ہم بہت ساری باتیں کرتے ہیں۔ کاجل پھوپھی تو کبھی کبھی آتی ہیں اور یہاں بس شازیہ پھوپھی ہی ہیں۔۔۔ اِس لیے ہم دونوں روز ہی گھنٹوں ساتھ میں رہتے ہیں۔۔۔ وہ مجھے بہت ساری باتیں بتاتی ہیں۔ انہوں نے بہت کچھ دیکھا ہوا ہے ، ، میں نے کئی بار کہا ہے کہ ہم ساتھ میں چلتے ہیں کہیں گھومنے مگر وہ چلتی ہی نہیں۔۔۔ ویسے بھی دادی جان جانے بھی نہیں دینگی۔ ابو شازیہ پھوپھی کو کہتے رہتے تھے باہر چلنے کو مگر وہ ہر بار منع کر دیتی تھی۔ اب تو ابو ، ، ، ، ، ، ، آپ تو ہمیں چھوڑ کر نہیں جاؤگے نہ بھائی؟ ’

زینت ابو کا ذکر کرکے ایک بار رُکی اور اسکی آنکھیں بھر آئی پھر اس نے شیرا کو دیکھ کر آس بھری نظروں سے جب پوچھا تو شیرا نے ایک بار پھر زینت کو گلے لگا لیا۔

  کہیں نہیں جاؤنگا میری بہن ، ، ، کہیں نہیں جاؤنگا اور اب سے میں تمہیں باہر لیکر جایا کرونگا۔۔۔ ابو کے سارے کام اب میں کرونگا ، ، ، اب تم سب میری ذمہ داری ہو۔۔۔ میں تمہیں بہت پیار دونگا۔’

 زینت نے شیرا کو ایسے کس لیا جیسے چھوٹی بچی اپنے ابو سے لِپٹ جاتی ہے۔ یہ دونوں گلے لگے ہوئے تھے تبھی دروازے پر روحی آ کر کھڑی ان دونوں کو دیکھ رہی تھی۔۔۔ روحی کی آنکھیں بھی نم ہوگئی تھی بھائی بہن کا پیار دیکھ کر۔۔۔ کچھ دیر دیکھنے کے بعد اس نے جھک کر سلام کرتے ہوئے شیرا کو پکارا۔

  سلام صاحب جی ، ، ، ، بڑی بیگم سرکار نے آپکو یاد فرمایا ہے ‘ 

روحی کی بات سُن کر شیرا زینت سے الگ ہوا اور روحی کی طرف دیکھا جو ابھی بھی جھک کر کھڑی تھی۔۔۔پھر شیرا نے زینت کی آنکھیں صاف کی اور اپنی آنکھوں کو بھی صاف کیا۔

 دادی جان نے بلایا ہے ، ، ، ہم چلتے ہیں، ، ، اور اب سے تمہیں کوئی بھی کام ہو کہیں بھی جانا ہو تو اپنے اِس بھائی سے کہنا ، ، ، ٹھیک ہے ‘ 

زینت نے ہاں میں سر ہلایا اور پھر شیرا باہر کی طرف آنے لگا جہاں روحی ابھی بھی جُھکی کھڑی تھی۔۔۔ یہ دیکھ کر شیرا اسکے پاس رک گیا۔

 سیدھی ہو جاؤ اب ، ، ، اتنا کرنے کی ضرورت نہیں ہے ، ، ہم ایک انسان ہی ہیں کوئی مسیحا نہیں ، ، ، اتنا جھکنا اُس مسیحا کیلئے ہی ہیں بس اس کے لیے ہی ہونے چاہیے انسانوں کے لیے نہیں۔ جب ہم  سب کو ایک جیسا ہی بنایا ہے تو پھر یہ غلامی جیسے قائدے کس لیے ؟ ‘ 

روحی شیرا کے کہنے سے سیدھی ہوگئی تھی اور جب شیرا یہ سب کہہ رہا تھا تو اسکی نظریں شیرا پر ہی تھی۔ شیرا اپنی بات کہہ کر نکل بھی گیا اور روحی وہیں بُت بنی کھڑی رہی جیسے وہ کسی جادو سے باندھی گئی ہو۔

زینت نے روحی کو ایسے کھوئے ہوئے دیکھا تو اسکے پاس آگئی۔

 کیا ہوا ؟ کہاں کھو گئی روحی ؟ دیکھا ہمارے بھائی کو کتنی اچھی سوچ ہے انکی۔۔۔ تم بھی تھوڑا آرام سے رہا کرو اور تھوڑا ہنسا بھی کرو ، ، ایسا لگتا ہے جیسے تمہارے ہنسنے پر کسی نے پابندی لگا کے رکھی ہے

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page