Gaji Khan–49– گاجی خان قسط نمبر

گاجی خان

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  یہ داستان صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹرمحنت مزدوری کرکے لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ یہ  کہانی بھی  آگے خونی اور سیکسی ہے تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گاجی خان قسط نمبر -49

اتنا کہہ شیرا آگے بڑھا تو وہ شخص پھر سے بولا۔

 تم ذمہ داری لے رہے ہو ؟ تمہارا وجود ہی کیا ہے ؟ جب کھالو خان کے آگے گاجی خاندان خاموش بیٹھا ہے تو تم کیا کر لوگے ؟ 4-5 لوگوں کو مار کر تم سوچ رہے ہو کہ تم نے کھالو خان کو ہرا دیا تو تم غلط فہمی میں ہو۔۔۔ اسکی طاقت کا اندازہ نہیں تمہیں ‘

 اور اسے میری طاقت کا اندازہ نہیں ہے،،،، چلتا ہوں پھر ملاقات ہوگی ‘ 

شیرا بات ختم کرتا ہوا آگے بڑھ گیا اور اب بالی اس شخص کے پاس آگیا۔

 گاجی خاندان کے بارے میں ذرا ادب سے بات کرو بچے ، ، ، ، نہیں تو اپنے بزرگوں  سے ذرا پوچھ لو کہ گاجی خاندان کیا ہے۔ تمہیں اگر کوئی ناراضگی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ سرِ عام کچھ بھی کہہ دوگے۔۔۔ اگلی بار کچھ بھی بولنے سے پہلے سوچ لینا ، ، ، ، میں دوبارہ نہیںسمجھاؤنگا ‘ 

بالی نے دھیمی اور سرد آواز میں یہ بات کہی تھی جسے شیرا نے نہیں سنا مگر اس شخص کے چہرے پر ہوائیاں  اڑنے لگ گئی۔

بالی اب شیرا کے پیچھے تیز قدموں سے چلتا اسکے ساتھ ہو گیا۔۔۔ لوگ ہاتھ جوڑ کر شیرا اور بالی کا شکریہ ادا کر رہے تھے۔۔۔ اتنے میں مٹو اس شخص کے پاس آیا۔
 
عقل تو ٹھکانے ہے تیری ؟ گاجی خاندان کے بارے میں اُلٹ سیدھا بولنے کی ہمت کیسے ہوئی تیری ؟ جانتا ہے یہاں جو کچھ بھی ہے سب انکا ہے۔۔ کھالو خان اگر ظلم کر رہا ہے تو کیا اس کے لیے اب گاجی خاندان کو قصور وار کہوگے ؟ اور آئندہ بالی صاحب کے سامنے غلطی سے بھی کچھ اُلٹا سیدھا مت بول دینا۔ آج شاید وہ اپنے بھتیجے کی وجہ سے کچھ کہہ نہیں رہے تھے ورنہ تمہاری زُبان کھینچ لیتے۔۔۔ اور میں بھی نہیں بخشونگا اگر پھر سے کچھ غلط بولا ‘

 وہ لوگ پھر سے واپس آئینگے چچاجان اور ان لوگوں کو حفاظت کی ضرورت ہے ‘ 

شیرا اور بالی واپس چل پڑے تھے یہاں سے اور بالی گاڑی کچھ زیادہ ہی تیز دوڑا رہا تھا۔

 یقیناً آئینگے ، ، ، مگر اس سے پہلے آپکی حفاظت زیادہ ضروری ہے۔۔۔ اسی بات کا ڈر تھا مجھے ، ، ، آخر آپ اُلجھ ہی پڑے ان لوگوں سے

 تو کیا ہمیں چپ چاپ سب ہوتے دیکھنا چاہیے تھا ؟ معاف کرنا چچا جان مگر میں اپنے سامنے کسی پر ظلم ہوتا نہیں دیکھ سکتا ‘

 اچھی بات ہے ، ، ، مگر وقت اور حالات بھی دیکھنے چاہیے شیرا بیٹے ، ، ، دشمن کو کبھی کمزور نہیں سمجھنا چاہیے ‘
 
جب سب تقدیر کے ہاتھ میں ہے تو پھر ڈر کیسا ؟ ، ، ، مظلوم کی حفاظت بھی بہے اعملوں سے کم نہیں ، یہ ہی ابو کہا کرتے تھے ‘ 

شیرا کا جواب سُن کر بالی نے فخر سے شیرا کو دیکھا اور مسکراتا ہوا گاڑی کو اب آرام سے چلانے لگا۔  

 آپ آگئے حضور ، ، بہت دیر کردی ، ، ، بڑی بیگم صاحبہ آپ کے بارے میں کتنی بار پوچھ چکی ہیں۔۔۔ میں انہیں خبر کر دیتی ہوں کہ آپ آ گئے ہیں ‘ 

شیرا اور بالی جب حویلی واپس پہنچے تو شیرا اپنے کمرے میں جا رہا تھا کہ کومل جھک کر سلام کرتے ہوئی اسے ملی اور واپس جانے لگی تو شیرا نے اسے آواز دی۔

 دادی جان کو مجھ سے کوئی کام تھا کیا؟ ‘

 جی وہ بس جاننا چاہتی تھی کہ آپ کہاں ہیں۔۔۔ اصل میں آپ تو کسی کو بتا کر بھی نہیں گئے تھے اور نہ ہی آپ اپنے ساتھ حفاظتی دستہ لیکر گئے تو انہیں چنتا ہو رہی تھی۔۔۔ اور پھر آپکو وقت بھی تو کتنا لگ گیا۔۔۔ بس اسی لیے انہیں چنتا تھی۔۔۔ ویسے کھانا لگانے کا وقت ہو رہا ہے آپ کچھ دیر آرام کر لیجیے آج آپکو سب کے ساتھ كھانا كھانا ہوگا ‘ 

کومل نے شیرا کو تفصیل سے سب بتایا اور واپس چلی گئی۔۔۔ شیرا سمجھ گیا کہ آج اسے سب کے ساتھ كھانا ہے تو وہ اپنے کمرے میں چلا گیا اپنے کپڑے بدلنے۔ تھوڑا بہت دھول لگ گئی تھی اور ایک ہاتھ پر ہلکی سی سوجن ضرور آگئی تھی ان بدمعاشوں پر ہاتھ صاف کرتے ہوئے۔ باہر بالی شمشیر سنگھ کے ساتھ اکیلے میں بات کرنے چلا گیا تھا۔ جہاں دونوں میں اب بات ہو رہی تھی اس گاؤں میں حفاظت کے انتظامات کرنے کو لیکر جہاں سے یہ دونوں ابھی آئے تھے۔

 شمشیر سنگھ بھائی ، ، ، ، ززززز گاؤں میں کھالو خان کا دخل بہت بڑھ گیا ہے۔ لوگوں پر بہت تشدد کیے جا رہے ہیں۔ ہمیں کچھ کرنا ہوگا۔۔۔ ورنہ لوگوں کا گاجی خاندان پر سے بھروسہ اٹھ جائیگا۔ لوگ مایوس ہو رہے ہیں حویلی کی طرف سے کوئی مدد نہ ملنے پر ‘ 

بالی نے شمشیر سنگھ کے سامنے جب اس گاؤں کا ذکر کیا تو شمشیر سنگھ نے اِس بات پر سر ناں میں ہلا دیا۔

 بالی بھائی تم آج اس گاؤں کا ذکر کیوں کرنے لگ گئے اچانک سے ؟تم تو اچھے سے جانتے ہو کہ اُدھر خود صاحب جی بھی نہیں جاتے تھے۔۔۔ کھالو خان سے ٹکرانا انہیں بھی سہی نہیں لگتا تھا اور اب تو وہ رہے ہی نہیں۔۔۔ ایسے میں اِس طرف ہمارا کچھ کرنا کسی نئے فساد کو جنم دے سکتا ہے۔۔۔ اور پھر اب گاجی خاندان میں کوئی مرد بچا بھی تو نہیں۔۔۔ کیوں بےوجہ خونی جنگ کی شروعات کرنا چاہتے ہو ؟ فوج تبھی لڑسکتی ہے جب سپہ سالار موجود ہو۔ وہ ہی حوصلہ ہوتا ہے فوج کا۔۔۔ اور آپ چاہتے ہیں بنا سپہ سالار کے ہم فوج کو وہاں بھیج دیں مروانے کے لیے ؟ اس کا اثر کیا ہوگا جانتے ہیں ؟ کھالوخان کے حوصلے اور بلند ہو جائینگے اور پھر وہ حویلی کی طرف بھی بڑھ سکتا ہے۔پھر آپ یا میں زیادہ دیر حفاظت نہیں کرپائینگے اِس حویلی کی۔۔۔ اور اسکے بعد حویلی میں موجود عورتوں کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ ’

شمشیر سنگھ کا سپہ سالار سے مطلب گاجی خاندان کے وارث سے تھا۔۔۔ شیرا کو وہ ابھی بچا ہی سمجھ رہا تھا اور پالے خان تو جیسے اسکی نظر میں کچھ تھا ہی نہیں۔ کھالو خان کو بھی شمشیر سنگھ جیسے اچھے سے جانتا تھا اور جب اس نے کھالو خان کے حویلی کی عورتوں کے بارے میں ارادوں کے بارے میں کچھ کہنا چاہا تو بالی نے اسکی بات بیچ میں ہی کاٹ دی۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page